Samsung | GT-C3053 | Samsung GT-C3053 صارف دستی

‫‪GT-C3053‬‬
‫حفاظتی اور استعمال سے متعلق معلومات‬
‫حفاظتی تنبیہات‬
‫اپنے فون کو بچوں اور پالتو جانورں کی پہنچ سے دور رکھیں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫اپنے فون اور اس کے لوازمات کو چھوٹے بچوں یا جانوروں کی پہنچ سے‬
‫دور رکھیں۔ نگلنے پر چھوٹے حصے سانس بند ہونے یا شدید چوٹ کا باعث‬
‫بن سکتے ہیں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫بہت زیادہ آواز سے ہیڈ سیٹ سننے سے آپ کی سماعت کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنی بات چیت یا موسیقی سننے کے لیے‬
‫ضروری حد تک کم سے کم والیوم سیٹنگ استعمال کریں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫اس گائیڈ میں درج کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے فون سے مختلف‬
‫ہوں‪ ،‬اس کا انحصار فون کے سافٹ ویئر‬
‫یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔‬
‫‪Bluetooth QD ID: B015089‬‬
‫یقینی بنائیں کہ موبائل فون یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت‬
‫لگایا گیا ہے۔ اپنے فون اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے‬
‫قریب یا اس میں رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے‬
‫پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن‬
‫سکتے ہيں۔‬
‫خطرناک اور غیر قانونی صورت حال سے بچنے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں اور اپنے موبائل فون کی اعلی کارکردگی کو یقینی بنائیں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف ‪ Samsung‬کی منظور شدہ بیٹریاں اور لوازمات استعمال کریں‬
‫جو آپ کے فون کے لیے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔‬
‫غیر موازن بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹوں کا باعث اور آپ کے فون‬
‫کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔‬
‫ •فون یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ‬
‫بیٹری یا فون کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا فون کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪،‬‬
‫چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں بیٹریاں گرم ہونے پر‬
‫پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی‬
‫دباؤ کے قریب مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث‬
‫بن سکتا ہے۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں فون آف کر دیں‬
‫ایندھن بھرنے کے مقام (پیٹرول پمپ) یا ایندھن یا کیمیکل کے قریب فون‬
‫مت ‪ ‬استعمال کریں۔ جب بھی تنبیہ کے اشارے یا ہدایات ہوں تو اپنا فون بند‬
‫کر دیں۔ آپ کا فون ایندھن‪ ،‬کیمیائی ذخیرہ کاری اور دھماکہ خیز مواد کی‬
‫منتقلی کے عالقوں میں دھماکے یا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔ فون‪ ،‬اس کے‬
‫حصوں یا لوازمات کو آگ پکڑنے والے مائعات‪ ،‬گیسیں یا دھماکہ خیز مواد‬
‫کے ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫مسلسل جھٹکے سے لگنے والی چوٹ کے خطرے کو کم رکھیں‬
‫جب آپ پیغامات بھیج رہیے ہوں یا اپنے فون پر گیمیں کھیل رہے ہوں‬
‫فون‪ ‬کو آرام دہ گریپ کے ساتھ تھامیں‪ ،‬کلیدیں آہستگی سے دبائیں‪،‬‬
‫خصوصی فیچر استعمال کریں جو آپ کی طرف سے دبائی جانے والی‬
‫کلیدوں کی تعداد کو کم کرتا ہے (جیسا کہ سانچے اور پیش گوئی متن) اور‬
‫لگاتار وقفے بھی لیں۔‬
‫پیس میکر کے ساتھ مداخلت سے بچائیں‬
‫ممکنہ مداخلت سے بچنے کے لیے‪ ،‬موبائل فون اور پیس میکرز کے درمیان‬
‫کم از کم ‪ 15‬سینٹی میٹر (‪ 6‬انچ) کا فاصلہ ہونا چائیے جیسا کہ بنانے والوں‬
‫اور آزاد تحقیقی گروپ‪( ،‬وائرلیس ٹیکنالوجی تحقیق) نے سفارش کی ہے ۔‬
‫اگر‪ ‬آپ کو شبہ ہو کہ آپ کا فون پیس میکر یا دیگر طبی آالت سے مداخلت‬
‫کر رہا ہے تو فوری طور پر فون بند کر دیں اور رہنمائی کے لیے پیس میکر‬
‫یا طبی آلہ کے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫‪www.samsungmobile.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪Code No.: GH68-22222A‬‬
‫‪Urdu. 10/2010. Rev. 1.1‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫ہر وقت بحفاظت ڈرائیو کریں‬
‫ڈرائیونگ کے دوران اپنا فون استعمال کرنے سے اجتناب کریں اور ایسے‬
‫تمام قواعد کی پابندی کریں جو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے‬
‫استعمال کو ممنوع قرار دیتے ہیں۔ ممکنہ حد تک اپنی حفاظت کے لیے ہینڈ‬
‫فری لوازمات استعمال کریں۔‬
‫تمام حفاظتی انتباہات اور قواعد کی پیروی کریں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل فون کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے‬
‫قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔‬
‫صرف ‪ Samsung‬کے منظور شدہ لوازمات استعمال کریں‬
‫غیر موازن آالت کا استعمال آپ کے فون کے نقصان اور چوٹ کا باعث‬
‫بن سکتا ہے۔‬
‫طبی آالت کے قریب فون بند کر دیں‬
‫آپ کا فون ہسپتالوں اور حفاظتی صحت کے مراکز میں طبی آالت سے‬
‫مداخلت کا باعث بن سکتا ہے۔ تمام قواعد‪ ،‬لگائی گئی تنبیہات‪ ،‬اور طبی افراد‬
‫کی ہدایات کی پیروی کریں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ‬
‫چارج کرنے سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ مدت تک استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں‬
‫ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں استعمال سے قبل چارج کرنا چاہیئے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ • بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں‬
‫کیونکہ یہ کوائف ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا فون‬
‫کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقیاتی‬
‫شور سے بچائیں۔‬
‫ •مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی زندگی کم ہو‬
‫جائے گی۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے‬
‫مت چھوئیں۔ گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے‬
‫پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے فون سے ایمرجنسی کال‬
‫کرنا ممکن نہ ہو۔ دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے‬
‫قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی‬
‫منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫ہوائی جہاز میں فون بند کر دیں یا وائرلیس افعال کو نااہل بنائیں‬
‫آپ کا فون ہوائی جہاز کے آالت کے ساتھ مداخلت کا سبب بن سکتا ہے۔‬
‫تمام‪ ‬ایئرالئن کے قواعد کی پابندی کریں اور جب ایئرالئن کے نمائندے کی‬
‫طرف سے ہدایت ہوں تو اپنا فون بند کر دیں یا کسی ایسے موڈ پر سوئچ‬
‫کریں‪ ‬جس میں وائرلیس افعال نااہل ہوجائيں۔‬
‫بیٹریوں اور چارجر کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •بیٹریوں کو بہت زیادہ کم یا بہت زیادہ گرم درجہ حرارت (کم از کم‬
‫‪ 0‎° C/32° F‎‬یا زائد از ‪ )45°‎C/113°‎F‬میں مت رکھیں بہت زیادہ‬
‫درجہ حرارت بیٹری کی چارجنگ اور مدت کو کم کر سکتا ہے۔‬
‫ •اپنی بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی‬
‫بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو‬
‫عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫فون کو احتیاط اور سمجھ داری سے استعمال کریں‬
‫ •فون کو گیال نہ ہونے دیں—مائع سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ اپنے‬
‫فون کو گیلے ہاتھوں سے مت پکڑیں۔ پانی سے آپ کے فون کو پہنچنے‬
‫والے نقصان سے مصنوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫ •حرکت کرنے والے حصوں کو نقصان سے بچانے کے لیے اپنے فون‬
‫کو گرد وغبار اور گندے عالقوں میں استعمال اور ذخیرہ کرنے سے‬
‫پرہیز کریں۔‬
‫ت‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلوما ‪‎‬‬
‫آپ کا فون یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات جو ریڈیو فریکوئنسی (‪ )RF‬سے‬
‫انسانی سامنے سے محدود رکھتے ہیں مطابقت رکھتا ہے‪ ،‬ریڈیو فریکوئنسیکی‬
‫ایسی انرجی ہے جو کہ ریڈیو اور ٹیلی مواصالت کے آالت سے خارج ہوتی‬
‫ہے۔ یہ معیارات موبائل فون کی فروخت کو تحفظ دیتے ہیں جس سے یہ زیادہ‬
‫فروخت ہوتے ہیں (بطور اختصاصی جذب شرح یا ‪ )SAR‬جو جسدی ٹشو کی‬
‫‪ 2.0‬واٹ فی کلو گرام ہوتی ہے۔‬
‫اس ماڈل کے لیے جانچ کے دوران زیادہ سے زیادہ ‪ SAR‬ریکارڈ کیا گیا‪،‬‬
‫‪ 0.673‬واٹ فی کلو گرام تھا۔ عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬بہت کم ہوتا‬
‫ہے کیونکہ فون نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لیے‬
‫ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن‬
‫ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا فون ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ‬
‫کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫ •آپ کا فون ایک پیچیدہ برقی آلہ ہے—شدید نقصان سے بچنے کے لیے‬
‫دھاتی اشیاء اور غلط استعمال سے بچائیں۔‬
‫ •اپنے فون کو پینٹ مت کریں کیونکہ پینٹ گھومنے والے حصوں کو جام‬
‫کر کے ان کے صحیح عمل کو روک سکتا ہے۔‬
‫ •فون کے کیمرے کے فلیش یا روشنی کو چھوٹے بچوں یا جانوروں کی‬
‫آنکھوں کے قریب استعمال کرنے سے گریز کریں۔‬
‫ •پ کے فون اور میموری کارڈ کو مقناطیسی فیلڈ سے ٹکرانے سے‬
‫نقصان ہو سکتا ہے۔ کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال‬
‫کر مت لے جائیں اور نہ ہی ایک سے زائد مرتبہ اپنے فون کو مقناطیسی‬
‫اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫استعمال کے لیے اہم معلومات‬
‫اپنے فون کو عام پوزیشن میں استعمال کریں‬
‫اپنے فون کے اندرونی انٹینا کو چھونے سے پرہیز کریں۔‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫دیگر برقیاتی آالت سے مداخلت سے پرہیز کریں‬
‫آپ کا فون ریڈیو فریکوئنسی (‪ )RF‬سگنل خارج کرتا ہے جو غیر شیلڈ شدہ‬
‫یا غیر مناسب طور پر شیلڈ شدہ برقیاتی آالت میں مداخلت کا سبب بن سکتے‬
‫ہیں جیسا کہ پیس میکر‪ ،‬سمعی معاونات‪ ،‬طبی آالت اور گھر یا گاڑی میں‬
‫دیگربرقیاتی آالت۔ مداخلتی مسائل کے حل کے لیے اپنے برقی آالت کے‬
‫بنانے والے سے مشورہ کریں۔‬
‫اس مصنوعے کی درست نکاسی‬
‫( برقی زیاں اور الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اوردیگر یورپی ممالک میں علیحدہ اکٹھا کرنے‬
‫کے نظام کے ساتھ قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا چھپے ہوئے مواد پر یہ نشان اس بات‬
‫کو ظاہر کرتا ہے کہ ان کی عمر کے اختتام پر مصنوعے اور‬
‫اس کے برقیاتی اسیسریوں (جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہيڈسیٹ‪USB ،‬‬
‫کیبل) کو دوسرے گھریلو فضلے کے ساتھ پھینکا نہيں جانا چاہئیے۔ غیر‬
‫کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے‬
‫والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو ديگر زیاں کی اقسام سے الگ‬
‫کرلیں اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائدار‬
‫استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائکلنگ سے متعلق تفصیالت‬
‫کے لئے‪ ،‬اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس‬
‫مصنوعہ کو خریدا تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کريں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ‬
‫میں درج شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعہ اور اس کی برقیاتی‬
‫اسیسریوں کو دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اپنے فون کی سروس صرف اہل افراد سے کروائیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے فون کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے‬
‫فون کو نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات‬
‫رکھنے والے یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات‬
‫کو‪ ‬ظاہرکرتا ہے کہ اس مصنوعے کی بیٹریوں کو‬
‫ان‪ ‬کی‪ ‬زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات‬
‫کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪2006/66‬‬
‫کے‪ ‬حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں۔ اگر‬
‫بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا‬
‫ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو‬
‫فروغ دینے کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے‬
‫سے الگ کردیں اور انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے‬
‫ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫فون لے آؤٹ‬
‫‪1‬‬
‫‪4‬۔ رخی گشت کلید‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬صارف کے واضح کردہ‬
‫مینیو تک رسائی کریں (آپ کے خدمت فراہم‬
‫کنندہ کے مطابق‪ ،‬پہلے سے واضح کردہ مینیو‬
‫مختلف ہوسکتے ہيں)؛ مینیو وضع میں مینیو‬
‫اختیارات میں اسکرال کریں‬
‫‪2‬‬
‫‪6‬‬
‫‪2‬‬
‫‪7‬‬
‫‪3‬‬
‫‪9‬‬
‫‪9‬‬
‫پاور‪/‬مینیو اخراج کلید‬
‫فون آن یا آف (دبائیں اور تھامیں) کریں؛ کال ختم‬
‫کریں؛ مینیو وضع میں ان پٹ منسوخ کریں اور‬
‫بے کار وضع پر پلٹیں‬
‫وضاحت‬
‫شبیہ‬
‫سگنل طاقت‬
‫حروف و نمبری کلیدیں‬
‫‪10‬‬
‫خاموش پروفائل کلید‬
‫بے کار وضع میں خاموش پروفائل فعال اور غیر‬
‫فعال کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪ GPRS‬نیٹ ورک جڑا ہوا ہے‬
‫‪ EDGE‬نیٹ ورک جڑا ہوا ہے‬
‫زیر عمل کال‬
‫میوزک واپس چالئیں زیر عمل‬
‫کال رخ موڑنا فعال‬
‫ایف ایم ریڈیو آن‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫محفوظ ویب صفحہ سے‬
‫جڑرہا ہے‬
‫پی سی کے ساتھ ہم وقت سازی‬
‫کی گئی‬
‫بیٹری کور‬
‫‪ .2‬بیٹری داخل کریں اور بیٹری کور واپس لگائيں۔‬
‫بیٹری‬
‫میموری کارڈ شامل کر دیا گیا‬
‫درمیانہ پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫خاموش پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫بيٹرى چارج کريں‬
‫‪ .1‬مہیا کردہ سفری اڈاپٹر پلگ کریں۔‬
‫بیٹری طاقت سطح‬
‫حالیہ وقت‬
‫‪ AC‬بجلی سوئچ میں‬
‫‪ .2‬چارجنگ مکمل ہونے پر سفری اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫سفری اڈاپٹر ان پلگ کرنے سے پہلے فون سے بیٹری مت ہٹائیں۔ ورنہ فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫آپ کا فون ‪ 8GB‬تک کا ‪ ™microSD‬قبول کرتا ہے (اس کا انحصار میموری کارڈ‬
‫مصنوعہ اور قسم پر ہے)۔‬
‫وضاحتی شبیہات‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے استعمال یا اضافی معلومات‬
‫←‬
‫اس کے بعد‪ :‬اختیارات یا مینیو کی ترتیب جو آپ کوئی مرحلہ سرانجام‬
‫دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬مینیو وضع میں منتخب کریں‬
‫پیغامات ← پیغام تخلیق ( پیغامات‪ ،‬اس کے بعدپیغام تخلیق کی نمائندگی‬
‫کرتا ہے)‬
‫[ ]‬
‫مربع بریکٹیں‪ :‬فون کلیدیں؛ مثال‪[ :‬‬
‫نمائندگی کرتا ہے)‬
‫‬
‫<>‬
‫زاویائی بریکٹیں‪ :‬سافٹ کلیدیں جو ہر سکرین پر مختلف افعال کنٹرول‬
‫کرتی ہیں؛ مثال‪< :‬ٹھیک ہے> (سے مراد ٹھیک ہے سافٹ کلید ہے)‬
‫] (پاور‪ /‬مینیو اخراج کلید کی‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں عالقہ کوڈ اور فون نمبر داخل کریں۔‬
‫‪ .2‬دبائيں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .3‬کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← فون کی پروفائیل۔‬
‫‪ .2‬اپنے زیر استعمال فون پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪ .5‬کوئی گھنٹی کی ٹون کا زمرہ ← کوئی گھنٹی کی ٹون منتخب کریں۔‬
‫‪ .6‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫کال کا جواب دینا‬
‫]۔‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں‬
‫گھنٹی کی ٹون کا والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫‪.1‬فون کو سالئڈ کرکے کھولیں۔‬
‫‪.2‬اپنے فون کو آن کرنے کے لئے دبائيں اور تھامیں [‬
‫‪.3‬اپنے فون کو آف کرنے کے لئے دبائيں اور تھامیں [‬
‫کال کريں‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪ .1‬کال آنے پر دبائيں [ ]۔‬
‫‪ .2‬کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [‬
‫]۔‬
‫]۔‬
‫مینیوز تک رسائی کریں‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫‪.1‬بے کار وضع میں‪ ،‬مینیو وضع تک رسائی کے لئے یقین دہانی کا بٹن‬
‫دبائيں۔‬
‫‪.2‬کسی مینیو یا اختیار تک اسکرال کرنے کے لئے نیویگیشن کا بٹن‬
‫استعمال کریں۔‬
‫‪.3‬دبائيں <ہاں>‪< ،‬محفوظ>‪ ،‬یا تصدیق کا بٹن اجاگر کردہ اختیار کی‬
‫تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫‪.4‬دبائيں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لئے؛ دبائيں [ ] بے‬
‫کار وضع پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫متن یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجنے کے لئے‬
‫‪.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق۔‬
‫‪ .2‬مقصود نمبر درج کریں اور نیچے اسکرول کریں۔‬
‫‪.3‬پیغام کا ٹیکسٹ درج کریں۔‬
‫متن پیغام کے طور پر بھیجنے کے لئے مرحلہ ‪ 5‬پر جائيں۔‬
‫ملٹی میڈيا منسلک کرنے کے لئے مرحلہ ‪ 4‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬
‫‪.4‬دبائيں <اختیارات> ← ملٹی میڈیا پیغام کا اضافہ کریں اور کسی آئیٹم‬
‫کا اضافہ‪ ‬کریں۔‬
‫‪ .5‬پیغام بھیجنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫متن یا ملٹی میڈيا پیغامات دیکھنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪ .2‬متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔‬
‫موبائل ٹریکر فعال کریں‬
‫یہ فیچر اس وقت آپ کے فون کا کھوج لگانے میں مدد دیتا ہے جب یہ‬
‫چوری ہوا ہو یا کوئی دوسرا ‪ SIM‬کارڈ ڈال کر اسے استعمال کرنے‬
‫کی‪ ‬کوشش کرے تو موبائل خود بخود آپ کے خاندان یا دوستوں کی کھوج‬
‫کاری پیغام بھیجتا ہے۔ آپ کے خدمت مہیا کار کی طرف سے مخصوص‬
‫فیچر کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہو سکتا ہے یہ فیچر دستیاب نہ ہو۔‬
‫‪.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← سیکیورٹی ← موبائیل‬
‫ٹریکر۔‬
‫‪ .2‬اپنا پاس ورڈ داخل کریں اور دبائیں <ٹھیک ہے>۔‬
‫پہلی مرتبہ آپ کی موبائل ٹریکر تک رسائی پر آپ کا فون پاس ورڈ‬
‫بنانے اور تصدیق کرنے کا لقمیا دیتا ہے۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ‬
‫بلوٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫نیا پیغام‬
‫گشت (عام خدمت عالقے‬
‫کے باہر)‬
‫وقفے کا بٹن‬
‫ڈائل کا وقفہ درج کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫وضاحت‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫‪ SOS‬پیغام فیچر فعال کیا گیا‬
‫‪5‬‬
‫‪5‬‬
‫‪10‬‬
‫ڈائل کلید‬
‫کال مالئيں یا جواب دیں؛ بے کار وضع میں‪،‬‬
‫حالیہ ڈائل کردہ‪ ،‬ان سنے‪ ،‬یا موصولہ نمبروں‬
‫کی فہرست بازیافت کریں‬
‫وائس میل خدمت کلید‬
‫بے کار وضع میں وائس میل تک رسائی کریں‬
‫(دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪4‬‬
‫‪7‬‬
‫تصدیق کلید‬
‫بے کار وضع میں مینیو وضع تک رسائی کریں؛‬
‫مینیو وضع میں اجاگر کردہ مینیو کا اختیار‬
‫منتخب کریں یا مداخلے کی تصدیق کریں‬
‫‪8‬‬
‫‪4‬‬
‫‪8‬‬
‫شبیہ‬
‫والیوم کلید‬
‫خالی وضع میں‪ ،‬کلیدی پیڈ کے ٹون کے والیوم‬
‫کو ترمیم کریں؛ ‪ SOS‬پیغام بھیجیں‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں‬
‫‪3‬‬
‫‪1‬‬
‫‪6‬‬
‫سافٹ کلیدیں‬
‫ڈسپلے کے آخر پر نشان زد اقدام انجام دیتی ہیں‬
‫آپ کا فون سکرین کے باال حصے پر درج ذیل حالت نشان کار ڈسپلے کرتا ہے‪:‬‬
‫‪ .1‬بیٹری کا کور ہٹائیں اور ‪ SIM‬کارڈ داخل کریں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← فون کی پروفائیل۔‬
‫‪ .2‬اپنے زیر استعمال فون پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں کال الرٹ والیوم۔‬
‫‪ .5‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .6‬دبائيں <انتخاب>۔‬
‫‪ .7‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫کال کے دوران والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے‬
‫کال کے دوران ائیرپیس کا والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے والیوم کی کلید کو‬
‫اوپر یا نیچے کی طرف دبائيں۔‬
‫کسی حالیہ ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائیں [ ]۔‬
‫‪ .2‬کال کی قسم منتخب کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬کوئی نمبر یا نام منتخب کرنے کے لئے اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬دبائيں تصدیق کا بٹن کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے یا‬
‫[ ] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫متن داخل کرنا‬
‫ٹیکسٹ ان پٹ موڈ تبدیل کرنے کے لیے‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] انپٹ وضع پر سوئچ کرنے کے لیے۔ آپ کے‬
‫عالقے کے مطابق ممکن ہے کہ آپ اپنی مخصوص زبان کے لئے‬
‫کسی انپٹ وضع تک رسائی کرسکیں۔‬
‫ •دبائيں [ ] کیس تبدیل کرنے یا نمبر وضع پر سوئچ کرنے کے لیے۔‬
‫ •دبائيں [ ] عالمت وضع پر سوئچ کرنے کے لیے۔‬
‫‪ ABC‬موڈ‬
‫مناسب کلید دبائیں تاوقتیکہ آپ کی خواہش کے مطابق کریکٹر ڈسپلے‬
‫میں‪ ‬ظاہر ہو۔‬
‫نمبر موڈ‬
‫کوئی نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫عالمت موڈ‬
‫کوئی عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫ •کرسر کو حرکت دینے کے لیے گشت کلید دبائیں۔‬
‫ •ایک ایک کر کے کریکٹر حذف کرنے کے لیے دبائیں <صاف>۔ تمام‬
‫کریکٹر حذف کرنے کے لئے دبائيں اور تھامیں <صاف>۔‬
‫ •کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لیے دبائیں [‪]0‬۔‬
‫ •نحوی نشانات داخل کرنے کے لیے دبائیں [‪]1‬۔‬
‫نیا رابطہ اضافہ کرنا‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں فون نمبر داخل کریں اور دبائیں <اختیارات>۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں کانٹیکٹ محفوظ کریں ← میموری کا مقام‬
‫(فون یا سم کارڈ) ← نیا۔‬
‫‪ .3‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .4‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪ .5‬دبائيں تصدیق کلید یا <اختیارات> ← محفوظ رابطے کو میموری میں‬
‫شامل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ T9‬موڈ‬
‫‪.1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلیدیں دبائيں۔‬
‫‪.2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو دبائیں [‪ ]0‬وقفہ شامل‬
‫کرنے کے لیے۔ اگر درست لفظ ڈسپلے نہ تو دکھائی جانے والی‬
‫فہرست سے متبادل لفظ منتخب کریں۔‬
‫‪.3‬آن پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪.4‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں‬
‫اور‪ ‬تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪.5‬دبائيں <اختیارات> ← فون بک اپنے رابطے کی فہرست کھولنے‬
‫کے‪ ‬لئے۔‬
‫‪.6‬کسی رابطے پر اسکرال کریں اور تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪ .7‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪.8‬روابط منتخب کرنا مکمل کرنے کے بعد دبائيں <انتخاب> وصول کنندہ‬
‫کی فہرست پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫‪.9‬دبائيں <اختیارات> ← ٹھیک ہے وصول کنندگان محفوظ‬
‫کرنے‪ ‬کے‪ ‬لئے۔‬
‫‪ .10‬نیچے اسکرال کریں اور بھیجنے والے کا نام درج کریں۔‬
‫‪ .11‬دبائیں <محفوظ> ←<قبول>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں‬
‫ایمرجنسی میں آپ اپنے خاندان یا دوستوں کو مدد کے لیے ‪ SOS‬پیغامات‬
‫بھیج سکتے ہیں۔‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کرنے کے لیے‬
‫‪.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← ایس او ایس‬
‫پیغامات‪ ← ‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪.2‬آن پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪.3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں‬
‫اور‪ ‬تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪.4‬دبائيں <اختیارات> ← فون بک اپنے رابطے کی فہرست‬
‫کھولنے‪ ‬کے‪ ‬لئے۔‬
‫‪ .5‬کسی رابطے پر اسکرال کریں اور تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪ .6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪.7‬روابط منتخب کرنا مکمل کرنے کے بعد دبائيں <انتخاب> وصول‬
‫کنندہ‪ ‬کی فہرست پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫‪.8‬دبائيں <اختیارات> ← محفوظ وصول کنندگان محفوظ کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .9‬نیچے اسکرال کریں اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کی تعداد مرتب کریں۔‬
‫‪ .10‬دبائیں <محفوظ> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫‪.1‬فون بند رکھتے ہوئے اور بٹن الک رکھتے ہوئے پہلے سے مرتب‬
‫کردہ نمبروں پر ‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لئے چار دفعہ والیوم‬
‫کليد‪ ‬دبائيں۔‬
‫فون ‪ SOS‬وضع پر سوئچ کرتا ہے اور پہلے سے مرتب کردہ ‪SOS‬‬
‫پیغام بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS .2‬وضع سے خارج ہونے کے لیے دبائیں [ ]۔‬
‫بلیوٹوتھ پیغام رساں استعمال کریں‬
‫بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کے ذریعے اپنے گھر والوں یا دوستوں کے ساتھ‬
‫فوری طور پر بات کرنا سیکھیں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← بلیوٹوتھ میسنجر۔‬
‫‪.2‬دبائيں <ہاں> بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت آن کرنے کے لئے‬
‫(اگر‪ ‬ضروری ہو)۔‬
‫‪.3‬دبائيں <اختیارات> ← بلیوٹوتھ کانٹیکٹ سرچ کریں ←‬
‫نیا آلہ تالش کریں۔‬
‫‪.4‬کسی آلے پر اسکرال کریں اور دبائيں <انتخاب>۔‬
‫‪.5‬بلیوٹوتھ وائرلیس فیچر کے لیے ‪ PIN‬یا دوسرے آلے کی بلیوٹوتھ‬
‫‪ PIN‬اگر اس میں ہو تو داخل کریں اور دبائیں <ٹھیک ہے>۔‬
‫جب دیگر آلے کا مالک وہی ‪ PIN‬کوڈ درج کرے یا کنکشن قبول‬
‫کریں‪ ،‬جوڑي بنانا مکمل ہوجاتا ہے۔‬
‫‪.6‬اپنا پیغام درج کریں اور تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫کیمرا استعمال کرنا‬
‫تصویریں کھینچیں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں کیمرہ۔‬
‫‪ .2‬فون کو لینڈاسکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔‬
‫‪.3‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور مطابقت بنائیں۔‬
‫‪ .4‬تصویر کھینچنے کے لئے تصدیق کی کلید دبائيں۔‬
‫‪ .5‬دبائیں < > دوسری تصویر لینے کے لئے (مرحلہ ‪)3‬۔‬
‫فوٹو منظر کریں‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں فائیل مینیجر ← تصویریں ←‬
‫میرے فوٹو ← کوئی فوٹو فائل۔‬
‫موسیقی سنیں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں میوزک پلیر۔‬
‫‪ .2‬موسیقی زمرہ منتخب کریں ← موسیقی فائل۔‬
‫‪.3‬واپس چالئیں کو کنٹرول کرنے کے لئے درج ذیل کلیدیں‬
‫استعمال‪ ‬کریں‪:‬‬
‫فنکشن‬
‫کلید‬
‫تصدیق‬
‫واپس چالئیں توقف یا پھر شروع کریں۔‬
‫والیوم‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں‬
‫‬
‫گشت‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بائیں‪ :‬دوبارہ چالئيں کو دوبارہ شروع کریں؛‬
‫پیچھے جائيں (‪ 3‬سیکنڈ کے اندر اندر دبائيں)؛‬
‫کسی فائل میں پیچھے کی طرف اسکین کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•دائیں‪ :‬آگے اچٹیں؛‬
‫کسی فائل میں آگے اسکین کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•باال‪ :‬پلے فہرست کھولیں‬
‫•نیچے‪ :‬واپس چالئيں روکیں‬
‫اگر آپ منتخب کرتے ہيں فائیل مینیجر ← میموری کارڈ ← کوئی میوزک‬
‫فائل‪ ،‬آپ پلے بیک کے دوران آگے یا پیچھے اچٹ نہيں سکتے ہيں۔‬
Download PDF