Samsung | GT-C3322 | Samsung GT-C3322 صارف دستی

‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪GT-C3322‬‬
‫اتنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف کا رہنما کتابچہ‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-34118G‬‬
‫‪Urdu. 06/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر پر‬
‫کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی ٹریفک‬
‫سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو چوٹ نہ لگی ہو‪،‬‬
‫یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو راستے کے ساتھ کی‬
‫مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط کی‬
‫پابندی کریں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ کے برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا‬
‫ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز‬
‫سے رابطہ کريں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے‬
‫لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث بن‬
‫سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر‬
‫کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫•بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫•ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫•آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب ایندھن یا‬
‫کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫•آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے ساتھ‬
‫ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن‬
‫کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ لمس‬
‫کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح حس طرح آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے سے ممکن‬
‫ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی کی ترسیل‬
‫کرے۔‬
‫اندرونی انٹینا‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا‬
‫ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫ •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں کو آرام سے دبائيں‪ ،‬ایسے فیچر استعمال کریں‬
‫جن میں کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی متن) اور‬
‫وقفے لیتے رہیں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ کیا ہو‪،‬‬
‫سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫ •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کا‬
‫دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے کم‬
‫ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے سے‬
‫بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں استعمال‬
‫سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫•جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫•بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے کے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء سے‬
‫الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کے کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪،‬‬
‫مصنوعہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے‬
‫سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا فاصلہ‬
‫رکھیں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ مرمت‬
‫کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا‬
‫باعث بن سکتا ہے۔‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا درجہ‬
‫حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ گاڑی‬
‫کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0° C‬سے ‪ 40° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی سے‬
‫تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر قانون‬
‫اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون استعمال نہ‬
‫کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ‬
‫ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولیاتی فیچر‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪ ،‬کو جانیں۔‬
‫ان فیچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے یا کال موصول کرنے کے‬
‫لئے درکار وقت میں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے تک‬
‫رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل کو اس کا‬
‫جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ کریں۔‬
‫ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ بارش‪ ،‬برف‪،‬‬
‫برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ «اہم کام» کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے دھیان‬
‫بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی‬
‫کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش‬
‫آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں پھر‬
‫جاری رہيں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ سکے۔‬
‫آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ایسی‬
‫گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی صورت‬
‫حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ کو‬
‫گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو جہاں جانوں‬
‫کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس کے‬
‫پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو ‪ -20° C‬یا‬
‫‪ 50° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫•اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے دور‬
‫رکھیں۔‬
‫•شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫•بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل‬
‫کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫•کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے‬
‫استعمال کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط‬
‫پر عمل کریں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گيال ہونے پر‪ ،‬اپنے آلے کو آن کئے بغیر بیٹری نکال دیں۔ آلے کو تولیے سے پونچھ کر‬
‫اسے خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار کی‬
‫وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب مت‬
‫رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم کے‬
‫اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں۔‬
‫•آپ کے فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر اس رہنما‬
‫کتابچہ میں درج کچھ مشموالت میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫•فریق ثالث کی خدمات کبھی بھی ختم کی جاسکتی ہیں یا اس میں رکاوٹ آسکتی ہے‪،‬‬
‫اور سام سنگ اس بات کی کوئی سفارش یا ضمانت نہیں دیتا ہے کہ کوئی مواد یا‬
‫خدمت کسی مقررہ وقفے میں بدستور دستیاب رہے گی۔‬
‫•اس مصنوع میں متعدد مفت‪/‬کھلے ذرائع والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔ الئسنسوں‪،‬‬
‫اعالن دستبرداریوں‪ ،‬اعترافات اور نوٹسز سام سنگکی ویب سائٹ‬
‫‪ opensource.samsung.com‬پردستیاب ہیں۔‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں‪.‬‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں۔‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود کو اور‬
‫دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں کرسکتے ہيں جن‬
‫کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں رکھنے‬
‫سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ‬
‫وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا‬
‫ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔ گندا‬
‫ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔‬
‫دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد‬
‫سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫یقینی طور پر اہم ڈیٹا کا بیک اپ کریں‬
‫ڈیٹا غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ‬
‫انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق ہے۔‬
‫یہ معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا‬
‫‪ SAR‬بھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام‬
‫کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ‬
‫‪ SAR 0,906 W/kg‬تھا۔عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے کا‬
‫امکان ہے کیونکہ فون صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے‬
‫ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں‬
‫خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم‬
‫کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ کی‬
‫ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال‬
‫کریں۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا‬
‫طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات کی‬
‫نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیٹرانک لوازمات (جیسے‬
‫کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے ساتھ مدت‬
‫استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری سے‬
‫ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪،‬‬
‫اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا اپنے‬
‫مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط‬
‫و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی‬
‫زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے‬
‫ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے‬
‫ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ‬
‫سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ‬
‫مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے‬
‫لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی‬
‫مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫دستبرداری‬
‫کچھ اجزا اور خدمات جن تک اس آلے کے ذریعے رسائی کی جاسکتی ہے‪ ،‬تیسرے فریقین‬
‫کی ملکیت ہيں اور کاپی رائٹ‪ ،‬پیٹنٹ‪ ،‬ٹریڈمارک اور‪/‬یا دوسرے عاقالنہ ملکیت کے قوانین‬
‫کے تحت محفوظ کئے گئے ہيں۔ ایسے اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی غیرتجارتی‬
‫استعمال کے لئے فراہم کئے گئے ہيں۔ آپ ان اجزا یا خدمات کو کسی ایسے طریقے سے‬
‫استعمال نہیں کرسکتے ہيں جس کی اجازت اجزا کے مالک یا خدمت فراہم کنندہ نے نہ دی ہو۔‬
‫مندرجہ باال کو محدود کئے بغیر‪ ،‬عالوہ اس کے کہ قابل اطالق اجزا کے مالک یا خدمت فراہم‬
‫کنندہ نے واضح طور پر اس کی اجازت دی ہو‪ ،‬آپ اس آلے کے ذریعے ظاہر کردہ اجزا یا‬
‫خدمت کو تبدیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬نقل نہیں کرسکتے ہيں‪ ،‬دوبارہ شائع نہيں کرسکتے ہيں‪،‬‬
‫اپ لوڈ نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬ترسیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬ترجمہ نہیں‬
‫کرسکتے ہيں‪ ،‬فروخت نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬اس پر مبنی دوسرے اجزا نہيں بناسکتے ہيں‪ ،‬فا‏ئدہ‬
‫نہيں اٹھا سکتے ہيں‪ ،‬اور نہ ہی کسی طریقے یا ذریعے سے تقسیم کرسکتے ہیں‬
‫تیسرے فریق کے اجزا اور خدمات جیسے ہيں کی بنیاد پر فراہم کئے گئے ہيں سام سنگ کسی‬
‫بھی مقصد کے لئے اس طرح سے فراہم کردہ اجزا یا خدمات کی ضمانت نہيں دیتا‪ ،‬چاہے‬
‫وہ واضح کرردہ ہوں یا اخذ کردہ۔ سام سنگ واضح طور پر کسی بھی اخذ کردہ ضمانتوں کو‬
‫دستبردار کرتا ہے‪ ،‬جس میں قابل فروخت ہونے یا کسی بھی خاص مقصد کے لئے موزونیت‬
‫شامل ہے‪ ،‬لیکن یہ ان تک محدود نہیں۔ سام سنگ اس آلے کے ذریعے فراہم کردہ اجزا یا‬
‫خدمت کی درستگی‪ ،‬جائز ہونے‪ ،‬بروقت ہونے کی‪ ،‬قانونیت یا مکمن ہونے کی ضمانت نہيں‬
‫دیتا ہے‪ ،‬اور کسی بھی صورت حال میں‪ ،‬جس میں بے دھیانی شامل ہے‪ ،‬سام سنگ آپ کے‬
‫یا کسی تیسرے قریق کے کسی بھی اجزا یا خدمت کے نتیجے میں یا اس میں شامل کسی بھی‬
‫معلومات کے نتیجے میں یا اس سلسلے میں کسی بھی بالواسطہ‪ ،‬بالواسطہ‪ ،‬ضمنی‪ ،‬خاص یا‬
‫نتیجتا ہونے والے نقصانات کا‪ ،‬معاہدے کے طور پر یا ہرجانے کے طور پر‪ ،‬ذمہ دار نہيں‬
‫ہوگا‪ ،‬حتی کہ اسے ان نقصانات کے امکان کی اطالع دے دی گئی ہو۔»‬
‫تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام سنگ کسی‬
‫بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی‬
‫نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔ تیسرے فریقین نیٹورک اور ترسیل کی سہولیات‬
‫کے ذریعے اجزا اور خدمات کی ترسیل کرتے ہيں جس پر سام سنگ کا کوئی کنٹرول نہيں۔‬
‫اس دستبرداری کی عمومیت کو محدود کئے بغیر سام سنگ اس آلے کے ذریعے دستیاب ہونے‬
‫والے کسی بھی اجزا یا خدمت میں مداخلت یا معطلی کے لئے کسی بھی قسم کی ذمہ داری‬
‫قبول نہيں کرتا ہے۔‬
‫سام سنگ اجزا اور خدمات سے تعلق رکھنے والے خریدار کی خدمت کے لئے ذمہ دار نہيں‬
‫ہے۔ اجزا یا خدمات سے تعلق رکھنے والی خدمت کے متعلق سوال یا درخواست کو براہ‬
‫راست متعلقہ اجزا اور خدمت فراہم کنندگان سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔‬
‫فون کا خاکہ‬
‫‪1‬‬
‫‪ 4‬اطراف میں حرکت کرنے کے‬
‫لیے بٹن‬
‫غیر فعال وضع میں‪ ،‬مینیو طرز‬
‫میں صارف کے بنائے ہوئے مینیوز‬
‫استعمال کریں‪ ،‬مینیو آپشنز میں‬
‫اسکرول کریں‬
‫آپ کے سروس فراہم کنندہ کے لحاظ‬
‫سے‪ ،‬پہلے سے متعین مینیوز میں فرق‬
‫ہوسکتا ہے‬
‫‪5‬‬
‫‪6‬‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪1‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے والے بٹن‬
‫کال کریں یا کال کا جواب دیں؛ بے‬
‫عمل طرز میں‪ ،‬حالیہ ڈائل کردہ‪،‬‬
‫چھوٹے ہوئے‪ ،‬یا موصولہ نمبروں‬
‫کو بازیافت کریں؛ ایس او ایس پیغام‬
‫بھیجیں‬
‫◄ایس او ایس پیغام کو فعال کرنا‬
‫اور بھیجنا‬
‫‪3‬‬
‫وائس میل خدمت کا بٹن‬
‫بے عمل طرز میں‪،‬وائس میلز تک‬
‫رسائی حاصل کیجئے‬
‫(دبائیں اور دبا کر رکھیں)‬
‫‪4‬‬
‫الک کی کلید‬
‫بیکار وضع میں کی پیڈ کو مقفل یا‬
‫غیر مقفل کیجئے‬
‫(دبائیں اور دبا کر رکھیں)‬
‫‪5‬‬
‫سافٹ بٹن‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں دکھائے‬
‫گئے افعال انجام دیں‬
‫‪6‬‬
‫پاور‪/‬ختم کیجئے بٹن‬
‫فون کو آن اور آف کریں(دبائیں اور‬
‫دباکررکھیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو‬
‫طرز میں اِن پُٹ کو منسوخ کریں اور‬
‫بے عمل طرز میں واپس جائیں‬
‫‪7‬‬
‫توثیقی بٹن‬
‫بے عمل طرز میں‪ ،‬مینیو طرز‬
‫استعمال کریں؛ ویب براؤزر شروع‬
‫کریں (دبائیں اور دبا کررکھیں)؛ مینیو‬
‫طرز میں‪ ،‬نمایاں کردہ مینیو آپشن کو‬
‫منتخب کریں یا ان پٹ کی توثیق کریں‬
‫آپ کے خدمات مہیا کرنے والے یا عالقہ‬
‫کی بنیاد پر یہ بٹن مختلف طرح سے کام‬
‫کر سکتا ہے‬
‫‪8‬‬
‫خاموش پروفائل بٹن‬
‫بے عمل طرز میں خاموش پروفائل‬
‫کو فعال یا غیر فعال کریں‬
‫(دبائیں اور دبا کر رکھیں)‬
‫‪9‬‬
‫لفظ اور ہندسوں والے بٹن‬
‫اسکرین کے اوپر آپ کا فون مندرجہ ذیل سٹیٹس انڈیکیٹرز دکھاتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن تفصیل‬
‫آئیکن تفصیل‬
‫کوئی سگنل نہیں‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫سگنل کی مضبوطی‬
‫میموری کارڈ داخل کیا گیا‬
‫نیٹ ورک کی تالش‬
‫جاری ہے‬
‫ایف ایم ریڈیو آن ہے‬
‫‪ GPRS‬نیٹ ورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫‪ EDGE‬نیٹ ورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫کال جاری ہے‬
‫ایس او ایس پیغام کی‬
‫خصوصیت فعال ہو گئی‬
‫ویب پر براؤزنگ‬
‫محفوظ ویب صفحہ سے‬
‫رابطہ ہو رہا ہے‬
‫رومنگ (عام خدمت کے‬
‫عالقے کے باہر)‬
‫ایف ایم ریڈیو رکا ہوا ہے‬
‫پس منظر میں میوزک‬
‫جاری‬
‫پس منظر میں میوزک‬
‫موقوف‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام (ایس‬
‫ایم ایس)‬
‫نیا ملٹی میڈیا پیغام‬
‫(ایم ایم ایس)‬
‫نیا ای میل پیغام‬
‫ترتیب کا نیا پیغام‬
‫نیا اضافی پیغام‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال‬
‫کر دیا گیا‬
‫نارمل پروفائل فعال ہوگیا‬
‫کوئی سم کارڈ نہیں ہے‬
‫خاموش پروفائل فعال ہوگیا‬
‫پی سے کے ساتھ مربوط‬
‫بیٹری طاقت کی سطح‬
‫بلیو ٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫موجودہ وقت‬
‫ِسم کارڈ اور بیٹری داخل کریں‬
‫ •سفری اڈاپٹر کو نکالنے سے قبل فون سے بیٹری کو نہ نکالیں۔‬
‫نہیں تو‪ ،‬فون خراب ہوسکتا ہے۔‬
‫ •توانانی بچانے کے لیے‪ ،‬استعمال نہ ہونے پر سفری اڈاپٹر‬
‫کو نکال دیں۔ سفری اڈاپٹر میں پاور سوئچ نہیں ہے‪ ،‬لہذا پاور‬
‫سپالئی کو روکنے کے لیے آؤٹ لٹ سے سفری اڈاپٹر کو‬
‫ضرور نکال دیں۔ استعمال کے وقت سفری اڈاپٹر کو ساکٹ کے‬
‫قریب ہونا چاہیے۔‬
‫‪1 .1‬پچھال کور ہٹائیے اور ِسم کارڈ داخل کریں۔‬
‫پچھال کور‬
‫سم کارڈز‬
‫‪2 .2‬بیٹری داخل کریں اور پچھال کور دوبارہ لگادیں۔‬
‫بیٹری چارج کریں‬
‫‪2 .2‬جب چارج پورا‬
‫ہو جائے تو سفری‬
‫اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫‪1 .1‬سفری اڈاپٹر کا چھوٹا سرا‬
‫جیک میں پلگ کریں۔‬
‫‪3 .3‬کارڈ کو میموری کارڈ کے خانے میں دھکیلیں تاوقتیکہ وہ‬
‫اپنی جگہ پر الک ہو جائے۔‬
‫‪4 .4‬بیٹری کوردوبارہ رکھیں۔‬
‫آپ کا فون دہرے سم موڈ کو چالتا ہے جو کہ آپ کو ایک ہی وقت‬
‫میں تبدیل کیے بغیر دو ِسم کارڈ استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ِسم‬
‫کارڈز کو فعال کرنا اور کارڈ کی ترتیبات کو تبدیل کرنا سیکھئے‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫نیٹ ورکس تبدیل کرنے کے لیے‬
‫نیٹ ورکس کے درمیان تبدیل کرنے کیلئے [ ] دبائیں۔‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے کا استعمال‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں‬
‫آپکا فون مائکرو‪ ™SD‬یا مائکرو‪ ™SDHC‬میموری کارڈ ‪ 16‬جی‬
‫بی تک قبول کرتا ہے (اسکا انحصار میموری کارڈ کے صانع اور‬
‫اسکی قسم پر ہوتا ہے)۔‬
‫ •اپنے میموری کارڈ کوکمپیوٹر پر فارمیٹ کرنے سے یہ آپ‬
‫کے فون کیلئے غیر موافق بن سکتا ہے۔ میموری کارڈ کو‬
‫صرف فون پر فارمیٹ کریں۔‬
‫ •اکثر ڈیٹا تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈوں کی‬
‫زندگی کم ہو جائے گی۔‬
‫بیٹری‬
‫اپنے ِسم کارڈ کا انتظام کیجئے۔‬
‫‪1 .1‬بیٹری کور ہٹائيں۔‬
‫‪2 .2‬میموری کارڈ کو اس طرح داخل کريں کہ جڑنے والے‬
‫سنہرے مقام کا رخ نیچے کی طرف ہو۔‬
‫اس کے بعد‪ :‬آپشنز یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی مرحلہ‬
‫سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬مینیو طرز میں‪،‬‬
‫انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (تمائندگی کرتا ہےپیغامات‪,‬‬
‫اس کے بعد پیغام تخلیق کریں)‬
‫←‬
‫[‬
‫]‬
‫مربع نما بریکٹس‪ :‬فون کے بٹن؛ مثال کے طور پر‪[ :‬‬
‫(پاور‪/‬اختتامی بٹن کو دکھاتا ہے)‬
‫<‬
‫>‬
‫زاویہ نما بریکٹس‪ :‬سافٹ بٹن جو کہ ہر سکرین پر مختلف افعال‬
‫کو کنٹرول کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر‪< :‬ٹھیک ہے > (دکھاتا‬
‫ہے ٹھیک ہے سافٹ بٹن کو)‬
‫]‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ‬
‫کال کريں‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں ایک عالقائی کوڈ اور ایک فون نمبر‬
‫درج کیجئے۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪3 .3‬کال ختم کرنے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫حالیہ ڈائل شدہ نمبر پر کال کیجئے۔‬
‫] حالیہ نمبروں کی‬
‫‪1 .1‬غیر کارآمد طرز میں‪ ،‬دبائیں [‬
‫فہرست ظاہر کرنے کے لئے۔‬
‫‪2 .2‬کال کی قسم کیلئے دائیں یا بائیں حرکت کریں۔‬
‫‪3 .3‬کسی نمبر یا نام پر جانے کے لیے اوپر یا نیچے جائیں۔‬
‫‪4 .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لیے تصدیقی بٹن دبائیں یا‬
‫[ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫‪1 .1‬جب کال آئے تو [ ] دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬کال ختم کرنے کے لیے [‬
‫کال کے دوران آواز کا والیوم ٹھیک کرنے کے لیے‬
‫جب کال جاری ہو تو والیوم ٹھیک کرنے کے لیے نیویگیشن بٹن اوپر‬
‫یا نیچے کو دبائیں۔‬
‫شور و غل کے ماحول میں آپ کو اسپیکرفون کی خصوصیت‬
‫استعمال کرتے ہوئے کال سننے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ بہتر‬
‫صوتی کارکردگی کے لئے عام فون طرز استعمال کریں۔‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫] دبائیں۔‬
‫والیوم ٹھیک کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم ٹھیک کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش پروفائل استعمال کررہے ہیں‪ ،‬تو آپ رنگ ٹون کے‬
‫والیوم کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫ٹیکسٹ پیغام یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں‬
‫‪2 .2‬اہدافی نمبر درج کریں اور نیچے جائیں۔‬
‫‪3 .3‬پیغام کا ٹیکسٹ درج کریں۔ ◄ متن داخل کریں‬
‫‪ 4 .4‬متنی پیغام کے طور پر بھیجنے کے لیے اسے چھوڑ‬
‫کرقدم ‪ 5‬پر جائیں۔ ملٹی میڈیا منسلک کرنے کے لے قدم‬
‫‪ 4‬کے ساتھ جاری رکھیے۔دبائیں <آپشنز> ← ملٹی میڈیا‬
‫پیغام کا اضافہ کریں اور کسی آئٹم کا اضافہ کریں۔‬
‫‪5 .5‬پیغام بھیجنے کے لیے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫ٹیکسٹ یا ملٹی میڈيا پیغام دیکھنے کے لئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریںپیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪2 .2‬ٹیکسٹ یا ملٹی میڈيا پیغام دیکھیں۔‬
‫جعلی کالز کریں‬
‫جب آپ اجالس یا ان چاہی بات چیت سے باہر نکلنا چاہیں تو آپ‬
‫ایک جعلی کال فعال کرسکتے ہیں۔‬
‫جعلی کال کی خصوصیت کو فعال کرنے کے لیے‬
‫مینیو طرز میں منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی‬
‫کال کی ہاٹ کیی۔‬
‫اگر آپ خاموش یا میٹنگ والی پروفائل استعمال کر رہے ہیں تو آپ‬
‫کو رنگ ٹون کا والیوم ٹھیک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <تبدیلی>۔‬
‫‪ِ 4 .4‬سم کارڈ کے لیے بائیں یا دائیں جائیے (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5 .5‬منتخب کیجئے وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪6 .6‬میموری کا مقام انتخاب ﴿اگر ضروری ہو﴾۔‬
‫‪7 .7‬کوئی رنگ ٹون انتخاب۔‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کیجئے‬
‫ٹیکسٹ داخل کریں‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین آپ کو اطالقات‪ ،‬رابطوں‪ ،‬اور کیلنڈر واقعات‬
‫تک رسائی یا بے عمل طرز میں گھڑی دیکھنے میں مدد کرتا ہے۔‬
‫جب آپ اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کر رہے ہوں تو نیویگیشن بٹن‬
‫شارٹ کٹ کے طور کام نہیں کرتا۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین میں آئیٹمز کا اضافہ کرنے کے لئے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ڈسپلے ←‬
‫اسمارٹ ہوم۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <تبدیلی>۔‬
‫‪3 .3‬اسمارٹ ہوم سکرین پر دیکھنے کے لیے اشیاء منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫شارٹ کٹ ٹول بار کے لیے آپ اپنی مرضی کےمطابق‬
‫شارٹ کٹ شامل یا حذف کرسکتے ہیں۔ دبائیں <آپشنز> ←‬
‫تیز راہیں تدوین کریں۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں <آپشنز> ← محفوظ۔‬
‫‪5 .5‬تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫آپ غیر فعاال سکرین کو کسی اور وضع میں تبدیل کر سکتے ہیں۔‬
‫مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم‬
‫اور اپنی مرضی کے سٹائل پر جانے کے لیے دائیں یا بائیں جائیں۔‬
‫اسمارٹ ہوم اشیاء تک رسائی کے لیے‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین پر اشیاء میں حرکت کرنے کے لیے نیویگیشن‬
‫بٹن دبائیں اور ایک شئے کو منتخب کرنے کے لیے تصدیقی بٹن‬
‫دبائیں۔‬
‫دوسرے پروفائل پر جانے کے لیے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لیے‬
‫ایس او ایس پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫ •بے عمل طرز میں‪ ،‬حرکت والے بٹن کو نیچے دبا کر رکھیں۔‬
‫ •جب بٹن مقفل ہوں تو حرکت والے بٹن کو چار دفعہ نیچے کی‬
‫طرف دبائیں۔‬
‫‪1 .1‬جب بٹن مقفل ہوں تو پہلے سے متعین کردہ نمبروں کو ایس‬
‫او ایس پیغام بھیجنے کے لیے [ ] چار بار دبائیے فون‬
‫ایس او ایس موڈ پر منتقل ہو جاتا ہے اور پہلے سے متعین‬
‫شدہ ایس او ایس پیغامات بھیجتا ہے۔‬
‫‪2 .2‬ایس او ایس موڈ سے نکلنے کے لیے [ ] دبائیے۔‬
‫حادثانی حاالت میں آپ مدد کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کو‬
‫ایس او ایس پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫کیمرہ استعمال کریں‬
‫ایس او ایس پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫ایس او ایس پیغامات کو فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <تبدیل> منتخب کرنے کیلئے آن۔‬
‫‪3 .3‬نیچے جائیں اور موصول کنندگان کی فہرست کھولنے‬
‫کےلیے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬اپنے رابطے کی فہرست کھولنے کیلئے دبائیں <تالش>۔‬
‫‪5 .5‬ایک رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪6 .6‬ایک نمبر منتخب کریں(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪7 .7‬وصول کنندگان کو محفوظ کے لیے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫‪8 .8‬نیچے جائیں اور ایس او ایس پیغام دہرانے کے لیے تعداد‬
‫کا تعین کریں۔‬
‫‪9 .9‬دبائیں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫خود کار طریقے سے ِسم کارڈز تبدیل کرنے کے لیے۔‬
‫‪1 .1‬دبائيں اور دباکر رکھیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬اپنا پن داخل کریں اور انتخاب <توثیق> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪3 .3‬سم کارڈز ترتیب دینے کیلئے <ٹھیک ہے> دبائیں‬
‫اوراسکرین پر موجود ہدایات کی پیروی کریں۔‬
‫اپنا فون آف کرنے کے لیے اوپر دیا گیا پہال قدم دہرائیے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <تبدیلی>۔‬
‫‪ِ 4 .4‬سم کارڈ کے لیے بائیں یا دائیں جائیے (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5 .5‬منتخب کریں والیوم‪.‬‬
‫‪6 .6‬جائیں کال الرٹ۔‬
‫‪7 .7‬والیوم کی سطح ٹھیک کرنے کے لیے بائیں یا دائیں جائیں‬
‫اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫ِسم کارڈ کو فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫آپ خالی وضع میں [ ] کو دبا کر بھی رکھ سکتے ہیں۔‬
‫‪2 .2‬نیٹ ورک منتخب کریں اور سم کارڈ کے دائیں یا بائیں‬
‫اسکرول کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> کارڈ کو فعال کرنے کے لیے۔‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کیجئے خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> خودکار سوئچ کی خصوصیت فعال کرنے‬
‫کے لیے۔‬
‫‪4 .4‬ایک سم کارڈ منتخب کریں اور سم کارڈ میں تبدیلی کیلئے‬
‫وقت آغاز اور وقت اختتام متعین کریں۔‬
‫‪5 .5‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪6 .6‬ایک اور ِسم کارڈ کے لیے سٹیپ ‪ 4-5‬دہرائیے۔‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫میموری کارڈ‬
‫یہ خصوصیت کال‪ ،‬پیغام رسانی‪ ،‬اور براؤزنگ کے دوران دستیاب‬
‫نہیں ہے۔‬
‫تصاویراتارنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬کیمرہ آن کرنے کیلئے مینیو طرز میں‪ ،‬کیمرہ منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬ارضی منظر کے لیے فون کو گھڑی کی مخالف سمت میں‬
‫گھمائيں۔‬
‫‪3 .3‬کسی مطلوبہ چیز پر مرکوز کریں اوردیگر موافقت بنائیں۔‬
‫‪4 .4‬فوٹو لینے کیلئے تصدیقی بٹن دبائیں۔ فوٹو خود بخود محفوظ‬
‫ہو جاتی ہے۔‬
‫تصاویر دیکھنے کے لیے‬
‫مینیو طرز میں میری فائلیں ← تصویر ← کوئی فوٹو فائل منتخب‬
‫کریں۔‬
‫ٹیکسٹ درج کرنے کا طرز تبدیل کرنے کے لیے‬
‫ •‪ T9‬اور ‪ ABC‬طرز کے درمیان تبادلے کیلئے [ ] کو دبا‬
‫کررکھیں۔ آپ کے ملک کی بنیاد پر آپ اپنی مخصوص زبان‬
‫کے لیے اندراج کے طرز تک رسائی حاصل کرنے کے قابل‬
‫ہوسکتے ہیں۔‬
‫ •کیس تبدیل کرنے یا نمبر والے طرز پر جانے کے لیے‬
‫[ ] دبائیں۔‬
‫ •عالمات والے موڈ پر جانے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫ •اندراج کا طرز منتخب کرنے یا اندراج کی زبان تبدیل کرنے‬
‫کے لیے [ ] دبائیں اور دبا کر رکھیے۔‬
‫‪ T9‬طرز‬
‫‪1 .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب حروف مع عدد واال‬
‫بٹن دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو‪ ،‬خالی جگہ‬
‫شامل کرنے کیلئے [‪ ]0‬دبائیں۔ اگر درست لفظ ظاہر نہیں‬
‫ہورہا تو‪ ،‬متبادل لفظ منتخب کرنے کیلئے نیویگیشن بٹن کو‬
‫اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫‪ ABC‬طرز‬
‫مناسب عدد وحرف والے بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب تک‬
‫وہ لفظ اسکرین پر ظاہر نہ ہو جسے آپ درج کرنا چاہتے ہیں۔‬
‫نمبرواال طرز‬
‫نمبر درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬کیمرہ آن کرنے کیلئے مینیو طرز میں‪ ،‬کیمرہ منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬ارضی منظر کے لیے فون کو گھڑی کی مخالف سمت میں‬
‫گھمائيں۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں [‪ ]1‬کیم کورڈر پر تبدیل کرنے کے لئے‪.‬‬
‫‪4 .4‬کسی مطلوبہ چیز پر مرکوز کریں اوردیگر موافقت بنائیں۔‬
‫‪5 .5‬ریکارڈنگ شروع کرنے کیلئے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫‪6 .6‬ریکارڈنگ روکنے کیلئے تصدیقی بٹن یا <رکیں> دبائیں۔‬
‫ویڈیو خود بخود محفوظ کی جاتی ہے۔‬
‫ویڈیوز دیکھنے کے لیے‬
‫مینیو طرز میں منتخب کریں میری فائلیں ← ویڈیوز ← کوئی‬
‫ویڈیو فائل‬
‫ِسم کارڈ کو رجسٹر کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کیجئے رجسٹر کارڈ ۔‬
‫‪ِ 3 .3‬سم کارڈ کے لیے بائیں یا دائیں جائیے۔‬
‫‪< 4 .4‬انتخاب> اور کارڈ کا نام اور آئیکن تبدیل کریں۔‬
‫مینیوز تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کے لئے‪،‬‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں مینیو طرز میں جانے کیلئے‪ ،‬دبائیں‬
‫<مینیو>۔‬
‫ •اپنے عالقہ یا خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق آپ کو‬
‫مینیو طرز تک رسائی کے لیے تصدیقی بٹن دبانے کی‬
‫ضرورت پڑ سکتی ہے۔‬
‫ •جب آپ اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کر رہے ہوں تو آپ‬
‫مینیو طرزتک رسائی کے لیے تصدیقی بٹن استعمال نہیں‬
‫کرسکتے۔‬
‫‪2 .2‬کسی مینیو یا آپشن پر جانے کے لیے نیویگیشن بٹن استعمال‬
‫کیجئے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <انتخاب>‪ ,،‬یا نمایاں کیے ہوئے آپشن کی تصدیق‬
‫کے لیے تصدیقی بٹن۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں<واپس> ایک لیول اوپر جانے کے لیے؛ دبائیں‬
‫[ ] بے عمل طرز میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو میں پہنچے جو پن ‪ 2‬طلب کررہا‬
‫ہو‪ ،‬تو آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کی جانے والی پن ‪2‬‬
‫الزمی درج کرنی چاہیئے۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت‬
‫فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے‬
‫پاس ورڈ یا نجی معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا‬
‫ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫عالمات واال طرز‬
‫عالمت درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫ •کر سر کو حرکت دینے کے لیے نیویگیشن بٹن دبائیں۔‬
‫ •الفاظ کو ایک ایک کر کے مٹانے کے لیے <خالی> دبائیے۔‬
‫سبھی حرفوں کو حذف کرنے کیلئے دباکر رکھیں <خالی>‬
‫ •الفاظ کے درمیان خالی جگہ دینے کے لیے [‪ ]0‬دبائیں۔‬
‫ •عالمات وقف درج کرنے کے لیے [‪ ]1‬دبائیں۔‬
‫نیا رابطہ درج کیجئے‬
‫نیا رابطہ محفوظ کرنے کے لیے مقام کا تعین آپ کے خدمات مہیا‬
‫کرنے والے کے مطابق پہلے سے متعین ہو سکتا ہے۔ میموری کا‬
‫مقام تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬مینیو طرز میں‪ ،‬منتخب کریں رابطے‬
‫← <آپشنز> ← سیٹنگز ← نئے کانٹیکٹ محفوظ کرنے کی جگہ‬
‫← میموری کا مقام۔‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں‪ ،‬میں فون نمبر درج کریں اور <آپشنز>‬
‫دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں کانٹیکٹس کا اضافہ کریں ← میموری کا مقام‬
‫(اگر ضروری ہو)‪.‬‬
‫‪3 .3‬منتخب کریں نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪4 .4‬نمبر کی ایک قسم انتخاب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5 .5‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪6 .6‬رابطہ کو میموری میں شامل کرنے کے لیے تصدیقی بٹن‬
‫دبائیں یا محفوظ دبائیں۔‬
Download PDF