Samsung | GT-C3222 | Samsung GT-C3222 صارف دستی

‫‪GT-C3222‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ کے برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال کرتے وقت تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫‪www.samsungmobile.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪Code No.: GH68-32132A‬‬
‫‪Urdu. 01/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن‬
‫ہوں یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت‬
‫کرنے کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی‬
‫ضرورت پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں‬
‫کی پڑتال کریں پھر جاری رہيں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان‬
‫بٹ سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی‬
‫چال رہے ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے‬
‫ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔‬
‫اگر آپ کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا‬
‫تجربہ ہو جہاں جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے‬
‫نمبر پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ‬
‫ہو‪ ،‬کسی ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں‬
‫کسی کو چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے‬
‫کا علم ہو تو راستے کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی‬
‫نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک‬
‫سرکٹ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گيال ہونے پر‪ ،‬اپنے آلے کو آن کئے بغیر بیٹری نکال دیں۔ آلے کو تولیے سے‬
‫پونچھ کر اسے خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ‬
‫تبدیل ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے‬
‫منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس‬
‫میں رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب‬
‫انداز میں تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپن آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ‬
‫یہ ڈیٹا ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا‬
‫سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے‬
‫بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت‬
‫چھوئیں۔ گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز سے‬
‫رابطہ کريں۔‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط کی‬
‫پابندی کریں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫اپنے آلے کو دوسررے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے‬
‫آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر‬
‫شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا‬
‫آالت کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا‬
‫ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی‬
‫ہیں۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو ‪ -20°C‬یا ‪ 50°C‬کے‬
‫درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا‬
‫درجہ حرارت ‪ 80°C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے‬
‫کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0°C‬سے ‪ 40°C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ نہ‬
‫کریں۔‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام‬
‫نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی‬
‫ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے‬
‫ساتھ لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس‬
‫اور بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی‬
‫لمبے عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫‪‎‬تصدیقی معلومات )‪ (SAR‬اختصاصی جذب شرح‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ انسانی‬
‫ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق ہے۔ یہ معیارات‬
‫‪2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا ‪ SAR‬بھی کہا جاتا‬
‫ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ ‪ SAR 0.732 W/kg‬تھا۔عام‬
‫استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ فون صرف نزدیکی‬
‫مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے‬
‫ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی‬
‫کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے الیکٹرانک‬
‫آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی سے تحفظ‬
‫کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے بنانے‬
‫والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی ہے۔ اپنے‬
‫آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل‬
‫کریں۔‬
‫ •ایندھن بھرنے کے مقامات (پیٹرول پمپ) یا ایندھن یا کیمیکل کے قریب آلہ مت‬
‫استعمال کریں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد‬
‫کے ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن کے‬
‫آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال‬
‫کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا‬
‫ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا‬
‫فاصلہ رکھیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا ان‬
‫کے اندر نہ رکھیں۔‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے‬
‫کہ اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی ممالک‬
‫میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات کی نشان‬
‫دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیٹرانک لوازمات (جیسے کہ چارجر‪،‬‬
‫ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے ساتھ مدت استعمال ختم‬
‫ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے نقصان سے‬
‫بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں تاکہ‬
‫مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪ ،‬اس‬
‫مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی‬
‫حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط و‬
‫ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی زیاں کے‬
‫ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے ساتھ‬
‫نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ‬
‫اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم‬
‫یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا‬
‫ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے‪،‬‬
‫برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت‬
‫بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر قانون اس‬
‫کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون استعمال نہ کریں۔ اپنی‬
‫اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو‬
‫یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولیاتی فیچر‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪،‬‬
‫کو جانیں۔ ان فیچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے یا کال‬
‫موصول کرنے کے لئے درکار وقت میں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس‬
‫آلے تک رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے‬
‫وائس میل کو اس کا جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ‬
‫کریں۔ ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔‬
‫بارش‪ ،‬برف‪ ،‬برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا‬
‫اپنے ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری‬
‫سے دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا‬
‫آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر رنگ نہ کریں‬
‫رنگ فون کے گھومنے والے حصوں پر جم کر فون کے عملیے کو روک سکتا ہے۔ اگر آپ‬
‫کو اپنے آلے کے رنگ یا دھاتی پرزوں سے الرجی ہو تو آلے کا استعمال روک دیں اور اپنے‬
‫ڈاکٹر سے رجوع کريں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج‬
‫کرنے سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور‬
‫انھیں استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ •بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں کو آرام سے دبائيں‪ ،‬ایسے فیچر استعمال‬
‫کریں جن میں کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش‬
‫گوئی متن) اور وقفے لیتے رہیں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی‬
‫کم ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور‬
‫نہ کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫فون لے آؤٹ‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔‬
‫‪1‬‬
‫والیوم کلید‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬کلیدی پیڈ کے ٹون کے‬
‫والیوم کو ترمیم کریں؛ جعلی کال کریں‬
‫﴿نیچے﴾؛ ایک ‪ SOS‬پیغام بھیجیں‬
‫►‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں"‬
‫►"جعلی کال کریں"‬
‫‪2‬‬
‫‪1‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫سافٹ کلیدیں‬
‫ڈسپلے کے آخر پر نشان زد اقدام انجام‬
‫دیتی ہیں‬
‫‪3‬‬
‫ڈائل کلید‬
‫کال مالئيں یا جواب دیں؛ خالی موڈ میں‪،‬‬
‫حالیہ ڈائل کردہ‪ ،‬ان سنے‪ ،‬یا موصولہ‬
‫نمبروں کی بازیافت کریں‬
‫‪4‬‬
‫پیغام کلید‬
‫کوئی پیغام کمپوزر کھولیں‬
‫اسکرین‬
‫‪5‬‬
‫‪ QWERTY‬کلیدی تختہ‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی‬
‫سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے‬
‫سے آپ کا دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن‬
‫سکتا ہے۔‬
‫ •ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے‬
‫ہمیشہ آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے‬
‫لئے کم سے کم ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫بنانے والے کے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح حس طرح آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے‬
‫سے ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو‬
‫فریکوینسی کی ترسیل کرے۔‬
‫لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫‪6‬‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا طریقہ‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر‬
‫استعمال کریں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔ دور‬
‫دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ‬
‫کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو فریکوینسی‬
‫کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے چھوئيں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫ •یہ مصنوعہ مخصوص مفت‪/‬اوپن سورس سافٹ وئیر پر مشتمل ہے۔‬
‫الئسنس‪ ،‬دستبرداریوں‪ ،‬اعتراف اور اعالن کے بارے میں درست شرائط‬
‫سام سنگ کی ویب پر دستیاب ہیں سائٹ ‪opensource.samsung.‬‬
‫‪com‬‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے‬
‫قریب مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے‬
‫جسم کے اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت‬
‫سے دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے‬
‫آلے اور بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫ •بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪+‬‬
‫اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان‬
‫پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫ •اس گائیڈ میں درج کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے فون سے مختلف‬
‫ہوں‪ ،‬اس کا انحصار فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار‬
‫پر ہوتا ہے۔‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫‪6‬‬
‫سم انتخاب کی کلید‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬سم کارڈز کے درمیان‬
‫تبدیلی کریں؛ سم کارڈز مینیجمنٹ مینو کی‬
‫رسائی کریں(دبائیں اور تھامیں)‬
‫‪7‬‬
‫بجلی‪/‬اختتام کلید‬
‫فون آن یا آف (دبائیں اور تھامیں) کریں؛‬
‫کال ختم کریں؛ مینیو موڈ میں ان پٹ‬
‫منسوخ کریں اور خالی موڈ پر پلٹیں‬
‫‪8‬‬
‫‪ SNS‬کلید‬
‫کمیونیکیشن مینو کی رسائی کریں‬
‫‪9‬‬
‫آپٹیکل ٹریک تختہ‬
‫مینو اختیارات کے ذریعہ اسکرال کریں‬
‫﴿گھسیٹیں﴾؛ بیکار وضع میں‪ ،‬مینو کی موڈ‬
‫تک رسائی کریں ﴿دبائیں﴾؛ مینیو کی وضع‬
‫میں اجاگر کردہ مینیو کا اختیار منتخب‬
‫کریں یا مداخلے کی تصدیق کریں ﴿دبائیں﴾‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود کو اور‬
‫دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں کرسکتے ہيں جن‬
‫کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت‬
‫لگایا گیا ہے۔‬
‫آپ کا فون سکرین کے باال حصے پر درج ذیل حالت نشان کار ڈسپلے‬
‫کرتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن‬
‫وضاحت‬
‫کوئی سگنل نہیں‬
‫آئیکن‬
‫وضاحت‬
‫میموری کارڈ شامل کر دیا گیا‬
‫سگنل طاقت‬
‫‪ FM‬ریڈیو آن‬
‫نٹورک تالش کرنا‬
‫ایف ایم ریڈیو معطل‬
‫‪ GPRS‬نیٹ ورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫میوزک واپس چالئیں‬
‫زیر عمل‬
‫زیر عمل کال‬
‫میوزک واپس چالئیں‬
‫توقف شدہ‬
‫‪ SOS‬پیغام فیچر فعال کیا گیا‬
‫ویب براؤز کرنا‬
‫نیا متن پیغام (‪)SMS‬‬
‫نیا ملٹی میڈیا پیغام (‪)MMS‬‬
‫محفوظ ویب صفحہ سے‬
‫جڑرہا ہے‬
‫نیا ای میل پیغام‬
‫گشت (عام خدمت عالقے‬
‫کے باہر)‬
‫نیو ایکسچینج ایکٹیو‬
‫سنک پیغام‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال‬
‫کر دیا گیا‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫سم کارڈ نہیں‬
‫ویب سرور کے ساتھ ہم‬
‫زمان شدہ‬
‫بلیوٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫عام پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫خاموش پروفائل فعال کر‬
‫دیا گیا‬
‫بیٹری طاقت سطح‬
‫حالیہ وقت‬
‫سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں‬
‫‪1.1‬پشت کا کور ہٹائیں اور سم کارڈ داخل کریں۔‬
‫آپ کا فون ‪ 8GB‬تک کا ™‪ microSD‬یا ™‪ microSDHC‬قبول کرتا ہے‬
‫(اس کا انحصار میموری کارڈ مصنوعہ اور قسم پر ہے)۔‬
‫پشت کا کور‬
‫میموری کارڈ کو پی سی پر فارمیٹ کرنے سے آپ کے فون کے ساتھ‬
‫غیرمطابقت واقع ہوسکتی ہے میموری کارڈ کو صرف فون پر فارمیٹ کریں۔‬
‫سم کارڈ‬
‫‪2.2‬بیٹری داخل کریں اور پشت کا کور واپس لگائيں۔‬
‫‪1.1‬پچھال کور ہٹائيں۔‬
‫‪2.2‬میموری کارڈ کو اس طرح داحل کريں کہ سنہرے روابط کا رخ نیچے‬
‫کی طرف ہو۔‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے استعمال یا اضافی معلومات‬
‫اس کے بعد‪ :‬اختیارات یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی مرحلہ سرانجام‬
‫دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬مینیو وضع میں منتخب کریں‬
‫پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (پیغامات‪ ،‬اس کے بعد پیغام تخلیق کریں‬
‫کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫←‬
‫[‬
‫]‬
‫مربع بریکٹیں‪ :‬فون کلیدیں؛ مثال‪( ] [ :‬بجلی‪/‬اختتام کلید کی‬
‫نمائندگی کرتا ہے)‬
‫<‬
‫>‬
‫زاویائی بریکٹیں‪ :‬سافٹ کلیدیں جو ہر سکرین پر مختلف افعال کنٹرول‬
‫کرتی ہیں؛ مثال‪< :‬ٹھیک ہے> (سے مراد ٹھیک ہے سافٹ کلید ہے)‬
‫بیٹری‬
‫میموری کارڈ‬
‫‪3.3‬کارڈ کو میموری کارڈ کے خانے میں دھکیلیں تاکہ وہ اپنی جگہ پر الک‬
‫ہو جائے۔‬
‫بيٹرى چارج کريں‬
‫‪1.1‬مہیا کردہ سفری اڈاپٹر پلگ کریں۔‬
‫‪4.4‬پچھال کوردوبارہ رکھیں۔‬
‫‪2.2‬چارجنگ مکمل ہونے پر‬
‫سفری اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫‪1.1‬دبائيں اور تھامیں [ ]۔‬
‫‪2.2‬اپنا پن درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫اپنے فون کو آف کرنے کے لیے اوپر بتائے گئے مرحلے ‪ 1‬کو دہرائيں۔‬
‫اپنے سم کارڈز کا انتظام کریں‬
‫‪ SIM‬کارڈز رجسٹر کرنے کے لیے‬
‫آپ کا فون دوہرا سم کارڈ موڈ کی معاونت رکھتا ہے‪ ،‬جس سے آپ دو سم‬
‫کارڈ ایک ہی وقت میں بغیر بدلے استعمال کرسکتے ہیں۔ سم کارڈز فعال کرنا‬
‫سیکھیں اور کارڈ سیٹنگز تبدیل کریں۔‬
‫‪2.2‬منتخب کریں رجسٹر کارڈ۔‬
‫‪3.3‬سم کارڈ کو دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪4.4‬دبائیں <انتخاب> اور کارڈ کے نام اور آئیکن کو بدلیں۔‬
‫نٹورکز میں سوچ کرنے کے لیے‬
‫خالي موڈ میں‪ ،‬دبائیں [‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫] نٹورکز کے درمیان سوچ کرنے کے لیے۔‬
‫‪ SIM‬کارڈز فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫آپ بیکار وضع میں بھی [ ] دباسکتے ہیں اور ہولڈ کرسکتے ہیں۔‬
‫‪2.2‬منتخب کریں نیٹ ورک اور کسی سم کارڈ کو دائیں یا بائیں اسکرال کریں۔‬
‫‪3.3‬دبائیں <تبدیل> کارڈ کو فعال کرنے کے لیے۔‬
‫مینیوز تک رسائی کریں‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کرنے کے لیے‪،‬‬
‫‪1.1‬خالي موڈ میں‪ ،‬بیکار وضع کی رسائی کرنے کےلیے دبائیں <مینیو>‬
‫یا آپٹیکل ٹریک پیڈ۔‬
‫‪2.2‬کسی مینو یا اختیار کو اسکرال کرنے کے لیے آپٹیکل ٹریک پیڈ‬
‫استعمال کریں۔‬
‫‪3.3‬دبائيں <انتخاب>‪< ،‬ٹھیک ہے>‪ ،‬یا آپٹیکل ٹریک پیڈ اجاگر کردہ اختیار‬
‫کی تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫سم کارڈز کو خودکار طور پر تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2.2‬منتخب کريں خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪3.3‬دبائيں <تبدیل> خودکار سوئچ کی خصوصیت فعال کرنے کے لئے۔‬
‫‪4.4‬کوئی سم کارڈ منتخب کریں اور سم کارڈ تبدیل کرنے کے لیے شروع‬
‫کرنے اور ختم ہونے کا وقت سیٹ کریں۔‬
‫‪5.5‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪6.6‬دوسرے سم کارڈ کے لیے مرحلہ ‪ 4-5‬دہرائیں۔‬
‫‪4.4‬دبائیں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لیے; دبائیں [ ] مینو یا‬
‫ایپلیکیشن کو بند کرنے کے لیے یا بیکار وضع میں واپس جانے کے‬
‫لیے۔‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو تک رسائی کرتے ہيں جس کے لئے پن‪2‬‬
‫کی ضرورت ہو‪ ،‬آپ کو سم کارڈ کی جانب سے فراہم کردہ پن‪ 2‬درج‬
‫کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے‬
‫رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے پاس ورڈ یا‬
‫نجی معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫اے سی بجلی میں لگائیے‬
‫سفری اڈاپٹر ان پلگ کرنے سے پہلے فون سے بیٹری مت ہٹائیں۔ ورنہ فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫کال کريں‬
‫‪1.1‬خالي موڈ میں عالقہ کوڈ اور فون نمبر داخل کریں۔‬
‫‪2.2‬دبائيں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪3.3‬کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔‬
‫کال جواب دیں‬
‫‪1.1‬کال آنے پر دبائيں [ ]۔‬
‫‪2.2‬کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں‬
‫گھنٹی کی ٹون کا والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2.2‬اپنے زیر استعمال پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫اگر آپ خاموش یا آف الئن پروفائل استعمال کررہے ہوں تو آپ کو رنگ ٹون‬
‫کا والیوم ترتیب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫‪3.3‬دبائيں <تبدیلی> ← والیوم۔‬
‫‪4.4‬اسکرال کریں کال الرٹ۔‬
‫‪5.5‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں‬
‫اور دبائيں <محفوظ>۔‬
‫کال کے دوران والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لیے‬
‫کال کے دوران والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے والیوم کا بٹن دبائيں۔‬
‫شور و غل کے ماحولوں میں آپ کو اسپیکرفون کی خصوصیت استعمال‬
‫کرتے ہوئے کال سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔ بہتر آڈیو کارکردگی کے‬
‫لئے عام فون وضع استعمال کریں۔‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2.2‬اپنے زیر استعمال پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫اگر آپ خاموش یا آف الئن پروفائل استعمال کررہے ہوں تو آپ کو رنگ ٹون‬
‫تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کریں‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین کے ذریعے آپ اپنے پسندیدہ ایپلیکیشنز اور روابط تک‬
‫رسائی کرسکتے ہيں اور آنے والے واقعات یا کام دیکھ سکتے ہيں آپ اپنی‬
‫ترجیحات اور ضروریات کے مطابق اسمارٹ ہوم اسکرین کو ذاتی بناسکتے‬
‫ہيں۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کرتے وقت نیویگیشن کلید بطور شارٹ کٹ‬
‫کام نہیں کرتی۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین کو ذاتی بنانے کے لئے‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم۔‬
‫‪2.2‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫‪3.3‬اسمارٹ ہوم اسکرین پر ظاہر ہونے والے اشیاء منتخب کريں۔‬
‫‪3.3‬دبائيں <تبدیلی> ← وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪4.4‬دبائیں <اختیارات> ← محفوظ ۔‬
‫‪4.4‬میموری کی جگہ منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5.5‬آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪5.5‬منتخب کریں کوئی رنگ ٹون۔‬
‫کسی دوسری پروفائل پر تبدیل کرنے کے لئے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کریں۔‬
‫کسی حالیہ ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫‪1.1‬حالیہ نمبروں کی فہرست ظاہر کرنے کے لئے خالی موڈ میں دبائيں [ ]۔‬
‫‪2.2‬کال کی قسم پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫آپ بے کار اسکرین کے طرز کو تبدیل کرکے دوسرا طرز رکھ سکتے ہيں۔‬
‫مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم اور اپنے‬
‫مطلوبہ طرز پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫اسمارٹ ہوم آئیٹمز تک رسائی کرنے کے لئے‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین پر آئیٹمز کے ذریعہ اسکرال کرنے کے لیے آپٹیکل‬
‫ٹریک پیڈ پر گھسیٹیں اور کوئی آئیٹم منتخب کرنے کے لیے آپٹیکل ٹریک‬
‫پیڈ دبائیں۔‬
‫‪ T9‬موڈ‬
‫شارٹ کٹز کو ذاتی بنانے کے لیے‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم۔‬
‫‪1.1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫‪2.2‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫] وقفہ شامل‬
‫‪2.2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو دبائیں [‬
‫کرنے کے لیے۔ اگر درست لفظ نہ دکھائی دے تو متبادل لفظ منتخب‬
‫کرنے کے لئے آپٹیکل ٹریک پیڈ کو اوپر یا نیچے گھسیٹیں۔‬
‫‪3.3‬ٹول بار تیز راہيں پر اسکرال کریں اور دبائيں <اختیارات> ← تیز راہیں‬
‫تدوین کریں۔‬
‫‪4.4‬تبدیل کرنے کے لیے مینو منتخب کریں یا کوئی خالی جائے وقوع اور‬
‫آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪5.5‬حسب خواہش مینیو منتخب کریں۔‬
‫آپٹیکل ٹریک پیڈ کو دائیں گھسیٹیں ذیلی مینوز کو منتخب کرنے کے لیے‬
‫(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪6.6‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫متن داخل کریں‬
‫نیا رابطہ اضافہ کرنا‬
‫نئے روابط محفوظ کرنے کا مقام آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے‬
‫پہلے سے مرتب ہوسکتا ہے میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لئے مینیو‬
‫وضع میں منتخب کریں رابطے ← <اختیارات> ← سیٹنگز ← نئے‬
‫کانٹيکٹ محفوظ کر نے کی جگہ ← کسی میموری میں۔‬
‫‪1.1‬خالي موڈ میں‪ ،‬فون نمبر داخل کریں اور آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2.2‬مقصود نمبر درج کریں اور نیچے اسکرول کریں۔‬
‫‪3.3‬پیغام کا متن درج کریں دیکھیں "منت داخل کریں۔"‬
‫متن پیغام کے طور پر بھیجنے کے لئے مرحلہ ‪ 5‬پر جائيں۔‬
‫ملٹی میڈيا منسلک کرنے کے لئے مرحلہ ‪ 4‬کے ساتھ جاری رکھیں۔‬
‫‪2.2‬میموری کی جگہ منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪4.4‬دبائيں <اختیارات> ← ملٹی میڈیا پیغام کا اضافہ کریں اور کسی آئيٹم‬
‫کا اضافہ کریں۔‬
‫‪4.4‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5.5‬پیغام بھیجنے کے لیے آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪3.3‬منتخب کریںر نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪5.5‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪6.6‬آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں‪ ،‬یا دبائیں <اختیارات> ← محفوظ۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫جب آپ پی سی کنکشن سیٹنگز کو ماسٹوریج پر سیٹ کرتے ہيں اور اپنے‬
‫فون کو پی سی سے جوڑتے ہيں تو پی سی اپ کے فون کو بطور قابل انتقال‬
‫ڈسک پہچانے گا۔ اگر آپ قابل انتقال ڈسک کو فارمیٹ کرتے ہيں ہو آپ کے‬
‫فون میں محفوظ تمام ملٹی میڈیا پیغامات اور ای میلز کو مٹادیا جائے گا۔ اپنے‬
‫فون کو پی سی پر فارمیٹ کرنے سے پہلے تمام اہم ڈيٹا کو بیک اپ کرليں۔‬
‫متن یا ملٹی میڈيا پیغامات دیکھنے کے لیے‬
‫ایمرجنسی میں آپ اپنے خاندان یا دوستوں کو مدد کے لیے ‪ SOS‬پیغامات‬
‫بھیج سکتے ہیں۔‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1.1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات ‪← SOS‬‬
‫بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪2.2‬دبائیں <تبدیل> ‪ SOS‬پیغام کو آن کرنے کے لیے۔‬
‫‪3.3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے سکرول کريں اور‬
‫آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪4.4‬دبائيں تالش اپنے رابطے کی فہرست کھولنے کے لئے۔‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪5.5‬رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪2.2‬متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔‬
‫‪6.6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫جعلی کالیں کریں‬
‫اگر آپ اجالس یا غیرمطلوبہ بات چیت سے بچنا چاہتے ہيں تو آپ جعلی آن‬
‫والی کالوں کو سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫جعلی کال کی خصوصیت فعال کرنے کے لئے‪،‬‬
‫مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی کال کی‬
‫ہاٹ کیی۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لئے‬
‫خالی موڈ میں والیوم کلید کو نیچے کی طرف دبائيں۔‬
‫‪7.7‬روابط منتخب کرنا مکمل کرلینے کے بعد وصول کنندگان کو محفوظ‬
‫کرنے کے لئے آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫‪8.8‬نیچے سکرول کریں اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کی تعداد مرتب کریں۔‬
‫‪9.9‬دبائيں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫‪1.1‬فون بند رکھتے ہوئے پہلے سے مرتب کردہ نمبروں پر ‪ SOS‬پیغام‬
‫بھیجنے کے لئے کسی ویلیوم کلید کے اختتام کو چار دفعہ دبائيں۔‬
‫فون ‪ SOS‬موڈ پر سوئچ کرتا ہے اور پہلے سے مرتب کردہ ‪SOS‬‬
‫پیغام بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS2.2‬موڈ سے خارج ہونے کے لیے دبائیں [ ]۔‬
‫نمبر موڈ‬
‫کوئی نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫کوئی عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫متن ان پٹ موڈ تبدیل کرنے کے لیے‬
‫ •دبائیں <اختیارات> ← لکھنے کے اختیارات ← لکھنے کی زبان‬
‫مداخلے کی زبان بدلنے کے لیے۔‬
‫ •دبائيں <اختیارات> ← بیش گوئی ٹیکسٹ چالو ‪ T9‬وضع میں تبدیل‬
‫کرنے کے لیے۔‬
‫ •دبائیں [ ] اور [‬
‫] عالمت کے پینل کو کھولنے کے لیے۔‬
‫ •دبائیں [ ] حروف بدلنے کے لیے۔‬
‫‪4.4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لیے یا [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے‬
‫آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں۔‬
‫متن یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫کوئی کیریکٹر درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫عالمت موڈ‬
‫‪3.3‬کسی نمبر یا نام تک اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں‬
‫‪ ABC‬موڈ‬
‫کیمرا استعمال کرنا‬
‫فوٹو کھینچنے کے لیے‬
‫‪1.1‬خالی موڈ میں کیمرا آن کرنے کے لیے دبائیں اور تھامیں [‬
‫]۔‬
‫‪2.2‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔‬
‫‪3.3‬آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں یا [ ] کوئی فوٹو لیں۔‬
‫فوٹو خود بخود محفوظ کی جاتی ہے۔‬
‫فوٹو دیکھنے کے لیے‬
‫مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں میری فایلیں ← تصویر ← کوئی فوٹو مسل۔‬
‫ویڈيو کھینچنے کے لیے‬
‫‪1.1‬خالی موڈ میں کیمرا آن کرنے کے لیے دبائیں اور تھامیں [‬
‫]۔‬
‫‪2.2‬دبائیں [‪ ]1‬کیم کوڈر میں سوئچ کرنے کے لیے۔‬
‫‪3.3‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔‬
‫‪4.4‬آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں یا [‬
‫] ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے۔‬
‫‪5.5‬آپٹیکل ٹریک پیڈ دبائیں‪< ،‬رکیں>‪ ،‬یا [‬
‫لیے۔‬
‫وڈیو خود بخود محفوظ کی جاتی ہے۔‬
‫] ریکارڈنگ کو روکنے کے‬
‫ویڈیو دیکھنے کے لیے‬
‫ویڈیو مسل منتخب کرنے کے لیے مینیو موڈ میں میری فایلیں ← وڈيوز ←‬
‫منتخب کریں۔‬
‫ •کرسر کو حرکت دینے کے لیے‪ ،‬آپٹیکل ٹریک پیڈ پر گھسیٹیں۔‬
‫ • ایک ایک کر کے کریکٹر حذف کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔ جلدی سے‬
‫حروف حذف کرنے کے لیے دبائيں اور تھامیں [ ]۔‬
‫]۔‬
‫ •کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لیے دبائیں [‬
‫ •سطر تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [ ]۔‬
Download PDF