Samsung | GT-E1080/F | Samsung GT-E1080/F صارف دستی

‫‪GT-E1080T‬‬
‫حفاظتی اور استعمال سے متعلق معلومات‬
‫حفاظتی تنبیہات‬
‫اپنے فون کو بچوں اور پالتو جانورں کی پہنچ سے دور رکھیں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫اپنے فون اور اس کے لوازمات کو چھوٹے بچوں یا جانوروں کی پہنچ سے‬
‫دور رکھیں۔ نگلنے پر چھوٹے حصے سانس بند ہونے یا شدید چوٹ کا باعث‬
‫بن سکتے ہیں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫بہت زیادہ آواز سے ہیڈ سیٹ سننے سے آپ کی سماعت کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنی بات چیت یا موسیقی سننے کے لیے‬
‫ضروری حد تک کم سے کم والیوم سیٹنگ استعمال کریں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫اس گائیڈ میں درج کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے فون سے مختلف‬
‫ہوں‪ ،‬اس کا انحصار فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔‬
‫یقینی بنائیں کہ موبائل فون یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت‬
‫لگایا گیا ہے۔ اپنے فون اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے‬
‫قریب یا اس میں رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے‬
‫پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن‬
‫سکتے ہيں۔‬
‫خطرناک اور غیر قانونی صورت حال سے بچنے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں اور اپنے موبائل فون کی اعلی کارکردگی کو یقینی بنائیں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف ‪ Samsung‬کی منظور شدہ بیٹریاں اور لوازمات استعمال کریں‬
‫جو آپ کے فون کے لیے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔‬
‫غیر موازن بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹوں کا باعث اور آپ کے فون‬
‫کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔‬
‫ •فون یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ‬
‫بیٹری یا فون کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا فون کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪،‬‬
‫چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں بیٹریاں گرم ہونے پر‬
‫پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی‬
‫دباؤ کے قریب مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث‬
‫بن سکتا ہے۔‬
‫پیس میکر کے ساتھ مداخلت سے بچائیں‬
‫ممکنہ مداخلت سے بچنے کے لیے‪ ،‬موبائل فون اور پیس میکرز کے درمیان‬
‫کم از کم ‪ 15‬سینٹی میٹر (‪ 6‬انچ) کا فاصلہ ہونا چائیے جیسا کہ بنانے والوں‬
‫اور آزاد تحقیقی گروپ‪( ،‬وائرلیس ٹیکنالوجی تحقیق) نے سفارش کی ہے ۔‬
‫اگر‪ ‬آپ کو شبہ ہو کہ آپ کا فون پیس میکر یا دیگر طبی آالت سے مداخلت‬
‫کر رہا ہے تو فوری طور پر فون بند کر دیں اور رہنمائی کے لیے پیس میکر‬
‫یا طبی آلہ کے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں فون آف کر دیں‬
‫ایندھن بھرنے کے مقام (پیٹرول پمپ) یا ایندھن یا کیمیکل کے قریب فون‬
‫مت ‪ ‬استعمال کریں۔ جب بھی تنبیہ کے اشارے یا ہدایات ہوں تو اپنا فون بند‬
‫کر دیں۔ آپ کا فون ایندھن‪ ،‬کیمیائی ذخیرہ کاری اور دھماکہ خیز مواد کی‬
‫منتقلی کے عالقوں میں دھماکے یا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔ فون‪ ،‬اس کے‬
‫حصوں یا لوازمات کو آگ پکڑنے والے مائعات‪ ،‬گیسیں یا دھماکہ خیز مواد‬
‫کے ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫مسلسل جھٹکے سے لگنے والی چوٹ کے خطرے کو کم رکھیں‬
‫اپنا فون استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬اپنے فون کو آہستہ سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں‬
‫کو آرام سے دبائيں‪ ،‬ایسی خاصیتیں استعمال کریں جن میں کم کلیدیں دبانے‬
‫کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی ٹیکسٹ) اور وقفے‬
‫لیتے رہیں۔‬
‫اسکرین میں دڑار ہونے یا ٹوٹی ہوئی اسکرین کی صورت میں‬
‫فون نہ استعمال کریں‬
‫ٹوٹے ہوئے کانچ یا ایکریلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھ یا چہرے کو چوٹ‬
‫لگ سکتی ہے۔ اسکرین کی تبدیلی کے لئے فون کو کسی سام سنگ مرمت‬
‫کے مرکز پر لے آئيں ۔ الپرواہی کے وجہ سے ہونے والے نقصان سے‬
‫بنانے والی کی ضمانت کالعدم ہوسکتی ہے۔‬
‫‪www.samsungmobile.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪Code No.: GH68-24793A‬‬
‫‪Urdu. 08/2009. Rev. 1.0‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫ہر وقت بحفاظت ڈرائیو کریں‬
‫ڈرائیونگ کے دوران اپنا فون استعمال کرنے سے اجتناب کریں اور ایسے‬
‫تمام قواعد کی پابندی کریں جو ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے‬
‫استعمال کو ممنوع قرار دیتے ہیں۔ ممکنہ حد تک اپنی حفاظت کے لیے ہینڈ‬
‫فری لوازمات استعمال کریں۔‬
‫تمام حفاظتی انتباہات اور قواعد کی پیروی کریں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل فون کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے‬
‫قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔‬
‫صرف ‪ Samsung‬کے منظور شدہ لوازمات استعمال کریں‬
‫غیر موازن آالت کا استعمال آپ کے فون کے نقصان اور چوٹ کا باعث‬
‫بن سکتا ہے۔‬
‫طبی آالت کے قریب فون بند کر دیں‬
‫آپ کا فون ہسپتالوں اور حفاظتی صحت کے مراکز میں طبی آالت سے‬
‫مداخلت کا باعث بن سکتا ہے۔ تمام قواعد‪ ،‬لگائی گئی تنبیہات‪ ،‬اور طبی افراد‬
‫کی ہدایات کی پیروی کریں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ‬
‫چارج کرنے سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ مدت تک استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں‬
‫ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں استعمال سے قبل چارج کرنا چاہیئے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ • بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں‬
‫کیونکہ یہ کوائف ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا فون‬
‫کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقیاتی‬
‫شور سے بچائیں۔‬
‫ •مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی زندگی کم ہو‬
‫جائے گی۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے‬
‫مت چھوئیں۔ گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے‬
‫پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے فون سے ایمرجنسی کال‬
‫کرنا ممکن نہ ہو۔ دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے‬
‫قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی‬
‫منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫ہوائی جہاز میں فون بند کر دیں یا وائرلیس افعال کو نااہل بنائیں‬
‫آپ کا فون ہوائی جہاز کے آالت کے ساتھ مداخلت کا سبب بن سکتا ہے۔‬
‫تمام‪ ‬ایئرالئن کے قواعد کی پابندی کریں اور جب ایئرالئن کے نمائندے کی‬
‫طرف سے ہدایت ہوں تو اپنا فون بند کر دیں یا کسی ایسے موڈ پر سوئچ‬
‫کریں‪ ‬جس میں وائرلیس افعال نااہل ہوجائيں۔‬
‫بیٹریوں اور چارجر کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •بیٹریوں کو بہت زیادہ کم یا بہت زیادہ گرم درجہ حرارت (کم از کم‬
‫‪ 0‎° C/32° F‎‬یا زائد از ‪ )45°‎C/113°‎F‬میں مت رکھیں بہت زیادہ‬
‫درجہ حرارت بیٹری کی چارجنگ اور مدت کو کم کر سکتا ہے۔‬
‫ •اپنی بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی‬
‫بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو‬
‫عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫فون کو احتیاط اور سمجھ داری سے استعمال کریں‬
‫ •بجلی کے جھٹکے سے بچنے کے لیے اپنے فون کے تکنیکی حصوں‬
‫کو مت کھولیں۔‬
‫ •فون کو گیال نہ ہونے دیں—مائع سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ اور اس‬
‫کی وجہ سے لیبل کا رنگ تبدیل ہوجائے گا جو فون کو پانی کی وجہ‬
‫سے پہنچنے والے نقصان کو ظاہر کرتے ہيں۔ پانی سے آپ کے فون کو‬
‫پہنچنے والے نقصان سے مصنوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫ •حرکت کرنے والے حصوں کو نقصان سے بچانے کے لیے اپنے فون‬
‫کو گرد وغبار اور گندے عالقوں میں استعمال اور ذخیرہ کرنے سے‬
‫پرہیز کریں۔‬
‫ت‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلوما ‪‎‬‬
‫آپ کا فون یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات جو ریڈیو فریکوئنسی (‪ )RF‬سے‬
‫انسانی سامنے سے محدود رکھتے ہیں مطابقت رکھتا ہے‪ ،‬ریڈیو فریکوئنسیکی‬
‫ایسی انرجی ہے جو کہ ریڈیو اور ٹیلی مواصالت کے آالت سے خارج ہوتی‬
‫ہے۔ یہ معیارات موبائل فون کی فروخت کو تحفظ دیتے ہیں جس سے یہ زیادہ‬
‫فروخت ہوتے ہیں (بطور اختصاصی جذب شرح یا ‪ )SAR‬جو ‪ 2.0‬واٹ فی‬
‫کلو گرام ہوتی ہے۔‬
‫اس ماڈل کے لیے جانچ کے دوران زیادہ سے زیادہ ‪ SAR‬ریکارڈ کیا گیا‪،‬‬
‫‪ 0.620‬واٹ فی کلو گرام تھا۔ عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬بہت کم ہوتا‬
‫ہے کیونکہ فون نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لیے‬
‫ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن‬
‫ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا فون ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ‬
‫کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫ •آپ کا فون ایک پیچیدہ برقی آلہ ہے—شدید نقصان سے بچنے کے لیے‬
‫دھاتی اشیاء اور غلط استعمال سے بچائیں۔‬
‫ •اپنے فون کو پینٹ مت کریں کیونکہ پینٹ گھومنے والے حصوں کو جام‬
‫کر کے ان کے صحیح عمل کو روک سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کے فون میں کیمرے کا فلیش یا روشنی ہو تو اسے بچوں یا‬
‫جانورں کے قریب استعمال کرنے سے اجتناب کریں۔‬
‫ •آپ کے فون اور میموری کارڈ کو مقناطیسی فیلڈ سے ٹکرانے سے‬
‫نقصان ہو سکتا ہے۔ کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال‬
‫کر مت لے جائیں اور نہ ہی ایک سے زائد مرتبہ اپنے فون کو مقناطیسی‬
‫اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫استعمال کے لیے اہم معلومات‬
‫اپنے فون کو عام پوزیشن میں استعمال کریں‬
‫اپنے فون کے اندرونی انٹینا کو چھونے سے پرہیز کریں۔‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫دیگر برقیاتی آالت سے مداخلت سے پرہیز کریں‬
‫آپ کا فون ریڈیو فریکوئنسی (‪ )RF‬سگنل خارج کرتا ہے جو غیر شیلڈ شدہ‬
‫یا غیر مناسب طور پر شیلڈ شدہ برقیاتی آالت میں مداخلت کا سبب بن سکتے‬
‫ہیں جیسا کہ پیس میکر‪ ،‬سمعی معاونات‪ ،‬طبی آالت اور گھر یا گاڑی میں‬
‫دیگربرقیاتی آالت۔ مداخلتی مسائل کے حل کے لیے اپنے برقی آالت کے‬
‫بنانے والے سے مشورہ کریں۔‬
‫اس مصنوعے کی درست نکاسی‬
‫( برقی زیاں اور الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اوردیگر یورپی ممالک میں علیحدہ اکٹھا کرنے‬
‫کے نظام کے ساتھ قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا چھپے ہوئے مواد پر یہ نشان اس بات‬
‫کو ظاہر کرتا ہے کہ ان کی عمر کے اختتام پر مصنوعے اور‬
‫اس کے برقیاتی اسیسریوں (جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہيڈسیٹ‪USB ،‬‬
‫کیبل) کو دوسرے گھریلو فضلے کے ساتھ پھینکا نہيں جانا چاہئیے۔ غیر‬
‫کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے‬
‫والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو ديگر زیاں کی اقسام سے الگ‬
‫کرلیں اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائدار‬
‫استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائکلنگ سے متعلق تفصیالت‬
‫کے لئے‪ ،‬اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس‬
‫مصنوعہ کو خریدا تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کريں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ‬
‫میں درج شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعہ اور اس کی برقیاتی‬
‫اسیسریوں کو دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اپنے فون کی سروس صرف اہل افراد سے کروائیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے فون کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے‬
‫فون کو نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات‬
‫رکھنے والے یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات‬
‫کو‪ ‬ظاہرکرتا ہے کہ اس مصنوعے کی بیٹریوں کو‬
‫ان‪ ‬کی‪ ‬زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات‬
‫کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪2006/66‬‬
‫کے‪ ‬حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں۔ اگر‬
‫بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا‬
‫ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو‬
‫فروغ دینے کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے‬
‫سے الگ کردیں اور انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے‬
‫ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫فون لے آؤٹ‬
‫‪ .1‬بیٹری کا کور ہٹائیں اور ‪ SIM‬کارڈ داخل کریں۔‬
‫‪5‬‬
‫‪1‬‬
‫سافٹ کلیدیں‬
‫ڈسپلے کے آخر پر نشان زد اقدام انجام‬
‫دیتی ہیں‬
‫‪4‬۔ رخی گشت کلید‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬صارف کے واضح‬
‫کردہ مینیو تک رسائی کریں (آپ کے‬
‫خدمت فراہم کنندہ کے مطابق‪ ،‬پہلے سے‬
‫واضح کردہ مینیو مختلف ہوسکتے ہيں)؛‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں (باال) اور‬
‫جعلی کال کریں (نیچے)؛ مینیو موڈ میں‬
‫مینیو اختیارات میں اسکرال کریں‬
‫◄ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫◄جعلی کال کرنا‬
‫پاور‪/‬مینیو اخراج کلید‬
‫فون آن یا آف (دبائیں اور تھامیں) کرتی‬
‫ہے؛ کال ختم کرتی ہے؛ مینیو موڈ میں‪،‬‬
‫ان پٹ منسوخ کریں اور فون کو خالی‬
‫موڈ پر پلٹائیں‬
‫‪2‬‬
‫‪7‬‬
‫۔‬
‫‪5‬‬
‫‪1‬‬
‫‪6‬‬
‫‪2‬‬
‫‪7‬‬
‫‪3‬‬
‫‪8‬‬
‫‪4‬‬
‫[‬
‫< >‬
‫‬
‫‪8‬‬
‫وائس میل خدمت کلید‬
‫خالی موڈ میں وائس میل تک رسائی کریں‬
‫(دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪9‬‬
‫خاموش پروفائل کلید‬
‫خالی موڈ میں خاموش پروفائل فعال اور‬
‫غیر فعال کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪3‬‬
‫حروف و نمبری کلیدیں‬
‫اس کے بعد‪ :‬اختیارات یا مینیو کی ترتیب جو آپ کوئی مرحلہ سرانجام‬
‫دینے کے لئے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬مینیو موڈ میں متنخب کریں‬
‫پیغامات ← نیا پیغام تخلیق کریں (اس سے مراد پیغامات‪ ،‬اس کے بعد نیا‬
‫پیغام تخلیق کریں‪ ،‬ہے)‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لئے‪،‬‬
‫]۔‬
‫‪ .1‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫‪ .2‬اپنا ‪ PIN‬درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .3‬جب سیٹ اپ معالج کھل جائے‪ ،‬اسکرین پر عمل کرکے اپنے فون کو‬
‫اپنی مرضی کے مطابق ذاتی بنائيں۔‬
‫اپنے فون کو آف کرنے کے لئے اوپر بتائے گئے مرحلے ‪ 1‬کو دہرائيں۔‬
‫] بے کار‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو تک رسائی کرتے ہيں جس کے لئے ‪PIN2‬‬
‫کی‪ ‬ضرورت ہو‪ ،‬آپ کو ‪ SIM‬کارڈ کی جانب سے فراہم کردہ ‪PIN2‬‬
‫درج‪ ‬کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ‬
‫سے رابطہ کريں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے پاس ورڈ یا نجی‬
‫معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫مینیوز تک رسائی کریں‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کرنے کے لئے‪،‬‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں دبائيں <مینیو> مینیو موڈ تک رسائی کرنے کے لئے۔‬
‫آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے آپ کو مینیو موڈ تک‬
‫رسائی کرنے کے لئےتصديق کليد دبانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔‬
‫‪ .2‬کسی مینیو یا اختیار تک اسکرال کرنے کے لئے گشت کليد استعمال‬
‫کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <انتخاب>‪< ،‬ٹھیک ہے>‪ ،‬یا تصدیق کليد اجاگر کردہ اختیار کی‬
‫تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫نیا رابطہ اضافہ کرنا‬
‫آپ کے فون کو فون کی میموری میں رابطے کا محفوظ کرنے کے لئے پہلے‬
‫سے سیٹ کیا جائے گا میموری کا جائے وقوع تبدیل کرنے کے لئے مینیو موڈ‬
‫میں منتخب کریں سیٹنگز ← اضافی پروگرام ← فون بک ←‬
‫محفوظ کرنے کی جگہ ← میموری کا مقام۔‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں فون نمبر داخل کریں اور دبائیں <اختیارات>۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪ .3‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .4‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪ .5‬رابطے کا میموری میں اضافہ کرنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫ٹیکسٹ پیغام بھیجنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← نیا پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪ .2‬مقصود نمبر درج کریں اور نیچے اسکرول کریں۔‬
‫‪ .3‬پیغام کا ٹیکسٹ درج کریں۔ ◄ ٹيکسٹ داخل کریں‬
‫‪ .4‬پیغام بھیجنے کے لئے تصديق کلید دبائيں۔‬
‫ٹیکسٹ پیغام دیکھنے کے لیے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪ .2‬ٹیکسٹ پیغام منتخب کریں۔‬
‫کال کريں‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں عالقہ کوڈ اور فون نمبر داخل کریں۔‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .2‬دبائيں [‬
‫]۔‬
‫‪ .3‬کال ختم کرنے کے لئے دبائیں [‬
‫مونو ائیرفونز کی آواز بہت کم ہوتی ہے یا اتنی ہلکی ہوتی ہے کہ سنائی نہيں‬
‫دیتی ہے۔ صرف اسٹیریو ائیرفونز ہی استعمال کریں۔‬
‫کال کا جواب دینا‬
‫]۔‬
‫‪ .1‬بے کار آنے پر دبائيں [‬
‫‪ .2‬کال ختم کرنے کے لئے دبائیں [‬
‫سگنل طاقت‬
‫‪ GSM‬نیٹ ورک جڑا ہوا ہے‬
‫]۔‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں‬
‫گھنٹی کی ٹون کا والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اپنے زیر استعمال فون پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫زیر عمل کال‬
‫کال رخ موڑنا فعال‬
‫‪ SOS‬پیغام فیچر فعال کیا گیا‬
‫گشت (عام خدمت عالقے کے باہر)‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام‬
‫بیٹری‬
‫بيٹرى چارج کريں‬
‫‪ .1‬مہیا کردہ سفری اڈاپٹر پلگ کریں۔‬
‫‬
‫عام پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫‪ .5‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .6‬دبائیں <محفوظ> ← <واپس>۔‬
‫کال کے دوران والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے‬
‫کال کے دوران والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لئے گشت کلید کو باال یا نیچے کی‬
‫طرف دبائيں۔‬
‫شور و غل کے ماحولوں میں آپ کو اسپیکرفون کی خصوصیت استعمال کرتے‬
‫ہوئے کال سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے بہتر آڈیو کارکردگی کے لئے عام‬
‫فون موڈ استعمال کریں۔‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اپنے زیر استعمال پروفائل پر سکرول کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں کالر رنگٹون۔‬
‫‪ .5‬رنگ ٹون منتخب کریں۔‬
‫کسی دوسری پروفائل پر تبدیل کرنے کے لئے اسے فہرست سے منتخب کریں۔‬
‫کسی حالیہ ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫]۔‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں دبائیں [‬
‫‪ .2‬کال کی قسم پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬کسی نمبر یا نام تک باال یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے تصديق کلید دبائيں یا‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫[‬
‫‪ .3‬دبائيں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں وآلیوم اور اسکرال کریں کال الرٹ پر۔‬
‫جعلی کال کرنا‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں‬
‫اگر آپ میٹنگز یا غیرمطلوبہ بات چیت سے بچنا چاہتے ہيں تو آپ جعلی آنے‬
‫والی کالوں کو سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لئے‪،‬‬
‫ •خالی موڈ میں گشت کلید کو نیچے دبائيں اور تھامیں۔‬
‫ •کلیدیں کے الک ہوتے ہوئے گشت کلید کو چار دفعہ نیچے کی طرف دبائيں۔‬
‫ایمرجنسی میں آپ اپنے خاندان یا دوستوں کو مدد کے لئے ‪ SOS‬پیغامات‬
‫بھیج سکتے ہیں۔‬
‫موبائل ٹریکر فعال کریں‬
‫پہلی مرتبہ آپ کی موبائل ٹریکر تک رسائی پر آپ کا فون پاس ورڈ بنانے اور‬
‫تصدیق کرنے کا لقمیا دیتا ہے۔‬
‫‪ .3‬آن پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں اور‬
‫تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪ .5‬اپنے رابطے کی فہرست کھولنے کے لئے تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪ .6‬رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪ .7‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .8‬دبائيں <اختیارات> ← محفوظ وصول کنندگان محفوظ کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .9‬نیچے اسکرال کریں اور بھیجنے والے کا نام درج کریں۔‬
‫‪ .10‬دبائيں تصدیق کلید ← <قبول>۔‬
‫‪ .2‬چارجنگ مکمل ہونے پر‬
‫سفری اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫اگر آپ خاموش پروفائل استعمال کررہے ہوں تو آپ کو رنگ ٹون کا والیوم‬
‫ترتیب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫یہ فیچر اس وقت آپ کے فون کا کھوج لگانے میں مدد دیتا ہے جب یہ چوری‬
‫ہوا ہو یا کوئی دوسرا ‪ SIM‬کارڈ ڈال کر اسے استعمال کرنے کی کوشش‬
‫کرے تو موبائل خود بخود آپ کے خاندان یا دوستوں کی کھوج کاری پیغام‬
‫بھیجتا ہے۔ آپ کے خدمت مہیا کار کی طرف سے مخصوص فیچر کی عدم‬
‫دستیابی کی وجہ سے ہو سکتا ہے یہ فیچر دستیاب نہ ہو۔‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← سیکیورٹی ← موبائیل ٹریکر۔‬
‫‪ .2‬اپنا پاس ورڈ داخل کریں اور دبائیں <ٹھیک ہے>۔‬
‫‪ SIM‬کارڈ‬
‫‪ .2‬بیٹری داخل کریں اور بیٹری کور واپس لگائيں۔‬
‫خاموش پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫] (پاور‪/‬مینیو اخراج کلید کی‬
‫زاویائی بریکٹیں‪ :‬سافٹ کلیدیں جو ہر سکرین پر مختلف افعال کنٹرول کرتی‬
‫ہیں؛ مثال‪< :‬ٹھیک ہے> (سے مراد ٹھیک ہے سافٹ کلید ہے)‬
‫شبیہ‬
‫وضاحت‬
‫بیٹری کور‬
‫‪ AC‬بجلی سوئچ میں‬
‫سفری اڈاپٹر ان پلگ کرنے سے پہلے فون سے بیٹری مت ہٹائیں۔ ورنہ فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫بیٹری طاقت سطح‬
‫‪ .4‬دبائيں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لئے؛ دبائيں [‬
‫موڈ پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے استعمال یا اضافی معلومات‬
‫]‬
‫ڈائل کلید‬
‫کال مالنا یا جواب دینا؛ خالی موڈ میں‪،‬‬
‫حالیہ ڈائل کردہ‪ ،‬ان سنے‪ ،‬یا موصولہ‬
‫نمبروں کو بازیافت کریں؛ ‪SOS‬‬
‫پیغام‪ ‬بھیجیں‬
‫◄‪ SOS‬پیغام فعال کریں اور بھیجیں‬
‫الک کليد‬
‫خالی موڈ میں کلیدی پیڈ الک یا ان الک‬
‫کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫وضاحتی شبیہات‬
‫مربع بریکٹیں‪ :‬فون کلیدیں؛ مثال‪[ :‬‬
‫نمائندگی کرتا ہے)‬
‫تصدیق کلید‬
‫خالی موڈ میں مینیو موڈ تک رسائی کریں‬
‫یا ویب براؤزر کھولیں؛ مینیو موڈ میں‬
‫اجاگر کردہ مینیو کا اختیار منتخب کریں یا‬
‫مداخلے کی تصدیق کریں‬
‫‪4‬‬
‫‪9‬‬
‫←‬
‫‪6‬‬
‫آپ کا فون سکرین کے باال حصے پر درج ذیل حالت نشان کار ڈسپلے‬
‫کرتا‪ ‬ہے‪:‬‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات ‪SOS‬‬
‫← بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪ .2‬آن پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں اور‬
‫تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪ .4‬اپنے رابطے کی فہرست کھولنے کے لئے تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪ .5‬رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪ .6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .7‬روابط منتخب کرنا مکمل کرلینے کے بعد دبائيں <اختیارات> ←‬
‫محفوظ وصول کنندگان محفوظ کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .8‬نیچے اسکرال کریں اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کی تعداد مرتب کریں۔‬
‫‪ .9‬دبائیں <محفوظ> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لئے‬
‫‪ .1‬کلیدوں کو بند رکھتے ہوئے پہلے سے مرتب کردہ نمبروں پر ‪SOS‬‬
‫پیغام بھیجنے کے لئے چار دفعہ [‬
‫] دبائيں۔‬
‫فون ‪ SOS‬موڈ پر سوئچ کرتا ہے اور پہلے سے مرتب کردہ ‪SOS‬‬
‫پیغام بھیجتا ہے۔‬
‫]۔‬
‫‪ SOS .2‬موڈ سے خارج ہونے کے لئے دبائیں [‬
‫ٹيکسٹ داخل کرنا‬
‫ٹیکسٹ ان پٹ موڈ تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•دبائيں اور تھامیں [ ] ‪ T9‬اور ‪ ABC‬موڈ کے درمیان سوئچ کرنے کے‬
‫لئے۔ آپ کے ملک کے مطابق ممکن ہے کہ آپ اپنی مخصوص زبان‬
‫کے لئے کسی انپٹ موڈ تک رسائی کرسکیں۔‬
‫•دبائيں [ ] کیس تبدیل کرنے یا نمبر موڈ پر سوئچ کرنے کے لئے۔‬
‫•دبائيں [ ] عالمت موڈ پر سوئچ کرنے کے لئے۔‬
‫•دبایں اور تھامیں [ ] اندراج کا موڈ یا اندراج کی زباں منتخب کرنے‬
‫کے لیے۔‬
‫‪ T9‬موڈ‬
‫‪ .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫‪ .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو دبائیں [‪ ]0‬وقفہ شامل کرنے‬
‫کے لئے۔ اگر صہیح لفظ دکھایی نا دے تو‪،‬نیچے یا اوپر کی کلید دبا‬
‫کردوسرا لفظ منتخب کر لیں۔‬
‫‪ ABC‬موڈ‬
‫مناسب حروف و نمبری کلید دبائیں تاوقتیکہ آپ کی خواہش کے مطابق‬
‫کریکٹر ڈسپلے میں ظاہر ہو۔‬
‫نمبر موڈ‬
‫کوئی نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫عالمت موڈ‬
‫کوئی عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف و نمبری کلید دبائيں۔‬
‫ •کرسر کو حرکت دینے کے لئے گشت کلید دبائیں۔‬
‫ •ایک ایک کر کے کریکٹر حذف کرنے کے لئے دبائیں <خالی> تمام‬
‫کریکٹر حذف کرنے کے لئے دبائيں اور تھامیں <خالی>۔‬
‫ •کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لئے دبائیں [‪]0‬۔‬
‫ •نحوی نشانات داخل کرنے کے لئے دبائیں [‪]1‬۔‬
‫االرم مرتب کریں اور استعمال کریں‬
‫نیا االرم سیٹ کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ .2‬کوئی خالی االرم کا مقام منتخب کریں۔‬
‫‪ .3‬االرم کی تفصیالت مرتب کریں۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <محفوظ>‪ ،‬یا دبائيں <اختیارات> ← محفوظ ۔‬
‫االرم روکنے کے لئے‬
‫جب االرم بجے‪،‬‬
‫ •اسنوز کے بغیر االرم بند کرنے کے لئے <ٹھیک ہے> یا تصدیقی‬
‫کلید دبائيں۔‬
‫ •دبائيں <ٹھیک ہے> یا تصدیقی کلید دبائيں اسنوز کے ساتھ االرم‬
‫روکنے کے لئے یا دبائيں <سنوز> یا کوئی بھی کلید اسنوز کی میعاد‬
‫کے لئے االرم خاموش کرنے کے لئے۔‬
‫االرم غیر فعال کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ .2‬اپنا مطلوبہ االرم غیرفعال کریں۔‬
‫‪ .3‬آف پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫بیٹری نکالے جانے کی صورت میں ممکن ہے کہ شیڈول کردہ‬
‫االرم نہ بجے۔‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫ٹارچ کی روشنی کی خصوصیت کے ذریعے ڈسپلے اور پس منظر کی روشنی‬
‫کو ممکنہ حد تک اجال کیا جاتا ہے تاکہ آپ اندھیری جگہوں میں دیکھ سکیں۔‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کرنے کے لئے خالی موڈ میں گشت کلید دبائيں اور‬
‫تھامیں۔‬
‫ٹارچ کی روشنی غیرفعال کرنے کے لئے خالی موڈ میں گشت کلید دبائيں‬
‫اور تھامیں۔‬
Download PDF