Samsung | GT-C3752 | Samsung GT-C3752 صارف دستی

‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪GT-C3752‬‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫موبائل فون‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫صارف گائیڈ‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے چھوئيں‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫ •اس گائیڈ کے کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے آلے سے مکمل طور پر مشابہ نہ ہوں‪،‬‬
‫ان کا انحصار آلے کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔‬
‫ •تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام‬
‫سنگ کسی بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے میں‬
‫کسی بھی قسم کی نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔‬
‫ •یہ مصنوعہ مخصوص مفت‪/‬اوپن سورس سافٹ وئیر پر مشتمل ہے۔‬
‫الئسنس‪ ،‬دستبرداریوں‪ ،‬اعتراف اور اعالن کے بارے میں درست شرائط سام سنگ‬
‫کی ویب پر دستیاب ہیں سائٹ ‪opensource.samsung.com‬۔‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور بیٹریوں‬
‫کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی سے تحفظ‬
‫کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫ •بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل کے‬
‫درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے بنانے‬
‫والے سے رابطہ کریں‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی ہے۔ اپنے‬
‫آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال کرتے وقت تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ کے برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط کی‬
‫پابندی کریں۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنے آلے کو دوسررے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز سے‬
‫رابطہ کريں۔‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے الیکٹرانک‬
‫آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے لئے‬
‫خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث بن سکتے‬
‫ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے سے‬
‫گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو ٹھکانے‬
‫لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر کے‬
‫اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو فریکوینسی‬
‫کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا فاصلہ رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم کے اس‬
‫حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب ایندھن یا‬
‫کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن کے‬
‫آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا‬
‫ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا‬
‫ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر قانون اس‬
‫کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون استعمال نہ کریں۔ اپنی‬
‫اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو‬
‫یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولیاتی فیچر‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪ ،‬کو جانیں۔ ان‬
‫فیچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے یا کال موصول کرنے کے لئے درکار‬
‫وقت میں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے تک رسائی‬
‫کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل کو اس کا جواب‬
‫دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ کریں۔ ٹریفک‬
‫یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ بارش‪ ،‬برف‪ ،‬برف و باراں‬
‫خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا اپنے ایڈریس بک‬
‫میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں یا ٹریفک‬
‫میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی کوشش کریں جب‬
‫آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی‬
‫ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں پھر جاری رہيں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ سکے۔ آپ‬
‫جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ایسی گفتگو‬
‫معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی صورت حالوں‬
‫کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب مت‬
‫رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-34536H‬‬
‫‪Urdu. 05/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ کو‬
‫گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو جہاں جانوں کو‬
‫خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر پر کال‬
‫کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی ٹریفک سگنل کی‬
‫خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی‬
‫گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو راستے کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے‬
‫خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گيال ہونے پر‪ ،‬اپنے آلے کو آن کئے بغیر بیٹری نکال دیں۔ آلے کو تولیے سے پونچھ کر اسے‬
‫خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل ہوجائے‬
‫گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم‬
‫ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو‬
‫‪ - 20 °C‬یا ‪ 50 °C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کیونکہ اندر کا درجہ‬
‫حرارت ‪ 80 °C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ گاڑی‬
‫کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0 °C‬سے ‪ 40 °C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ نہ کریں‬
‫بنانے والے کے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم ہوجائے یا‬
‫آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود کو اور‬
‫دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں کرسکتے ہيں جن‬
‫کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ لمس کی‬
‫وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور بورڈنگ‬
‫پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے عرصے‬
‫تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا ان‬
‫کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ کیا ہو‪ ،‬سام‬
‫سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ مرمت کے‬
‫لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال کریں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا باعث‬
‫بن سکتا ہے۔‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جس طرح آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے سے ممکن ہے کہ‬
‫کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی کی ترسیل کرے۔‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح طریقے‬
‫سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو‪،‬‬
‫آپ کے کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪ ،‬مصنوعہ استعمال کرنا‬
‫روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس کے‬
‫پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔ مرمت‬
‫کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے سے بیٹری‬
‫کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں استعمال سے‬
‫قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ •بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں کو آرام سے دبائيں‪ ،‬ایسے فیچر استعمال کریں جن میں‬
‫کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی متن) اور وقفے لیتے رہیں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں رکھنے سے‬
‫گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ وائر لیس‬
‫آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا ضائع‬
‫ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔ گندا ہونے‬
‫کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔ دور‬
‫دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ‬
‫کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫یقینی طور پر اہم ڈیٹا کا بیک اپ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز کريں‬
‫ڈیٹا غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ کردہ مواد‬
‫کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔ صارف کے‬
‫ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی‬
‫بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کا دھیان‬
‫بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ آواز کم‬
‫کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے کم ضروری‬
‫آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫ت‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلوما ‪‎‬‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ انسانی‬
‫ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق ہے۔ یہ‬
‫معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا ‪ SAR‬بھی‬
‫کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ ‪SAR‬‬
‫‪ 0.528 W/kg‬تھا۔عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے کا امکان ہے‬
‫کیونکہ فون صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری ‪RF‬‬
‫انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری‬
‫کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ کی ویب‬
‫سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے ساتھ‬
‫نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg، Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ‬
‫اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم‬
‫یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا‬
‫ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے‪،‬‬
‫برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت‬
‫بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫فون کا لے آؤٹ‬
‫‪1‬‬
‫‪-4‬طرفہ نیویگیشن کلید‬
‫بے کار وضع میں صارف کے واضح‬
‫کردہ مینیو ترمیم کریں؛ مینیو کی‬
‫وضع میں مینیو کے اختیارات میں‬
‫اسکرال کریں‬
‫پہلے سے واضح کردہ مینیو مختلف‬
‫ہوسکتے ہيں۔ اس کا انحصار آپ کے‬
‫خدمت فراہم کنندہ پر ہے‬
‫‪2‬‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات کی‬
‫نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات (جیسے‬
‫کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے ساتھ مدت‬
‫استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے نقصان سے‬
‫بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں‬
‫تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪ ،‬اس‬
‫مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی‬
‫حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط و‬
‫ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی زیاں‬
‫کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫‪5‬‬
‫‪1‬‬
‫مینیو کیی‬
‫کال کرنے یا کال کا جواب دینے کے‬
‫لئے؛ بے کار وضع میں‪ ،‬حالیہ ڈائل‬
‫کردہ‪ ،‬مسڈ یا موصولہ نمبروں کو‬
‫بازیافت کریں؛ ‪ SOS‬پیغام بھیجيں‬
‫◄ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں‬
‫اور بھیجیں‬
‫‪3‬‬
‫‪6‬‬
‫پاور‪/‬اختتامی کلید‬
‫فون کو آن اور آف کریں (دبائيںاور‬
‫تھامیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو موڈ میں‬
‫اندراج منسوخ کریں اور بے کار وضع‬
‫پر واپس آئيں‬
‫‪7‬‬
‫سم انتخابی بٹن‬
‫‪8‬‬
‫یقین دہانی کی کلید‬
‫مینیو وضع میں اجاگر کردہ مینیو‬
‫اختیار منتخب کریں یا اندراج کی‬
‫تصدیق کریں یا ویب براؤزر کھولیں‬
‫آپ کے خدمت فراہم کنندہ یا عالقے‬
‫کے لحاظ سے کلید کا عمل مختلف‬
‫ہوسکتا ہے‬
‫‪9‬‬
‫‪6‬‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے کي کليد‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬صوتی میل تک‬
‫رسائی کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪7‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫خاموش پروفائل کی کلید‬
‫بے کار وضع میں خاموش پروفائل‬
‫فعال یا غیرفعال کریں (دبائيں اور‬
‫تھامیں)‬
‫وقفے کا بٹن‬
‫ڈائل کا وقفہ درج کریں‬
‫(دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪10‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫سافٹ کليديں‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں ظاہر‬
‫کردہ عملیات انجام دیتے ہيں‬
‫حروف تہجي کی کلیدیں‬
‫آپ کا فون اسکرین کے اوپر کے حصے میں مندرجہ ذیل حیثیت کے ظاہر‬
‫کنندگان ظاہر کرتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن‬
‫آئیکن‬
‫بیان‬
‫کوئی سگنل نہيں‬
‫سگنل کی قوت‬
‫‪1‬‬
‫نیٹورک تالش کرنا‬
‫‪ GPRS‬نیٹورک جڑا‬
‫‪1‬‬
‫ہوا ہے‬
‫‪ EDGE‬نیٹورک جڑا ہوا ہے‬
‫کال جاری ہے‬
‫بیان‬
‫ايف ايم ریڈیو معطل ہے‬
‫موسیقی واپس چالئیں‬
‫زیر عمل‬
‫میوزک پلے بیک میں وقفہ‬
‫دیا گیا‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام‬
‫(‪)SMS‬‬
‫نیا ملٹی میڈیا‬
‫پیغام (‪)MMS‬‬
‫‪ SOS‬پیغام فعال ہوچکا ہے‬
‫نیا ای میل پیغام‬
‫ویب براؤز کيا جارہا ہے‬
‫نیا تشکیالتی پیغام‬
‫جڑرہا ہے‬
‫محفوظ ویب صفحہ‬
‫نیا پش پیغام‬
‫گشت (عام خدمت عالقے‬
‫کے باہر)‬
‫کال کے رخ کی تبدیلی‬
‫فعال ہے‬
‫کوئی سم کارڈ نہيں‬
‫پی سی سے جڑا ہوا‬
‫بلیوٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫االرم فعال ہوگیا‬
‫ميموري کارڈ شامل کر دیا گیا‬
‫ايف ايم ریڈیو آن ہے‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫عام پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫خاموش پروفائل فعال کردیا‬
‫گیا ہے‬
‫بیٹری کی قوت کی سطح‬
‫‪ 10:00‬حالیہ وقت‬
‫‪.1‬یہ آئیکن آپ کے سم کارڈ کے‬
‫لحاظ سے مختلف ہوسکتا ہے۔‬
‫سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫ •سفری اڈاپٹر نکالنے سے پہلے فون سے بیٹری نہ نکالیں۔ ورنہ‪،‬‬
‫فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •توانائی بچانے کے لئے جب استعمال میں نہ ہو‪ ،‬سفری اڈاپٹر‬
‫نکال دیں سفری اڈاپٹر کا بجلی کا سوئچ نہيں ہے‪ ،‬لہذا بجلی‬
‫منقطع کرنے کے لئے آپ کو سفری اڈاپٹر کو بجلی کے ساکٹ‬
‫سے نکالنا ہوگا۔ جب استعمال میں ہو‪ ،‬سفری اڈاپٹر کو ساکٹ‬
‫کے قریب رکھیں۔‬
‫‪1 .1‬پچھال کور ہٹائيں اور سم کارڈ لگائيں۔‬
‫کارڈ سم‬
‫پچھال کور‬
‫‪2 .2‬بیٹری لگائيں اور پچھلے کور کو واپس لگائيں۔‬
‫اس کے بعد‪ :‬کوئی مرحلہ انجام دینے کے لئے اختیارات یا‬
‫منتخب کئے جانے والے مینیو کی ترتیب‪ ،‬مثال‪ :‬مینیو موڈ میں‬
‫منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (پیغامات اس کے‬
‫بعد پیغام تخلیق کریں کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫←‬
‫[‪] ‬‬
‫چوکور بریکٹ‪ :‬فون کے بٹن‪ ،‬مثال‪[ :‬‬
‫کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫<‪> ‬‬
‫زاویہ دار بریکٹ‪ :‬سافٹ کلیدیں‪ ،‬جو ہر اسکرین میں مختلف‬
‫فنکشنوں کو کنٹرول کرتے ہيں‪ ،‬مثال‪< :‬ٹھیک ہے>‬
‫(ٹھیک ہے سافٹ بٹن کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫آپ کا فون ‪ 16 GB‬تک کے ™‪ microSD‬یا ™‪ microSDHC‬کے‬
‫ميموري کارڈ کی سہولت رکھتا ہے (اس کا انحصار حافظہ کارڈ کے بنانے‬
‫والے اور قسم پر ہے)۔‬
‫بیٹری‬
‫بيٹري کو چارج کریں‬
‫‪1 .1‬کثیرفعلی جیک میں فراہم کردہ‬
‫سفری اڈاپٹر لگائيں۔‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬استعمال کے متعلق ٹوٹکے‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫میموری کارڈ نصب کریں (اختیاری)‬
‫ •کمپیوٹرپر میموری کارڈ فارمیٹ کرنے کی وجہ سے آپ کے‬
‫فون کے ساتھ غیرمطابقت پیدا ہوسکتی ہے۔ میموری کارڈ کو‬
‫صرف فون پر فارمیٹ کریں۔‬
‫ •بار بار ڈيٹا لکھنے اور مٹانے سے میموری کارڈوں کی عمر‬
‫میں کمی واقع ہوتی ہے۔‬
‫نوکیلے اشیاء کا‬
‫ •اپنے فون سے میموری کارڈ نکالتے وقت‬
‫استعمال نہيں کریں۔‬
‫‪2 .2‬چارجنگ مکمل ہونے‬
‫پر سفری اڈاپٹر نکال‬
‫دیں۔‬
‫ہدایتی آئيکنز‬
‫‪1 .1‬پچھال کور ہٹائيں۔‬
‫‪2 .2‬میموری کارڈ کو اس طرح داخل کريں کہ سنہرے رنگ کے‬
‫روابط کا رخ نیچے کی طرف ہو۔‬
‫مینیو تک رسائی کریں‬
‫اپنے سم کارڈ کا انتظام کریں‬
‫اپنے فون کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫آپ کا فون دہری سم وضع کی سہولت رکھتا ہے‪،‬تاکہ آپ انہيں تبدیل کئے‬
‫بغیر ایک ہی وقت میں دو سم کارڈ استعمال کرسکیں۔ سم کارڈ فعال کرنا اور‬
‫کارڈ کی سیٹنگز تبدیل کرنا سیکھیں۔‬
‫‪1 .1‬بے کار وضع میں دبائيں <مینیو> مینیو وضع تک رسائی کرنے‬
‫کے لئے۔‬
‫ •آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کےلحاظ سے آپ کو مینیو‬
‫وضع تک رسائی کرنے کے لئے تصدیق کی کلید دبانے کی‬
‫ضرورت پڑ سکتی ہے۔‬
‫ •جب آپ اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کررہے ہوں‪ ،‬تو آپ‬
‫مینیو وضع تک رسائی کے لئے تصدیقی کلید نہيں استعمال‬
‫کرسکتے ہيں۔‬
‫] (پاور‪/‬اختتامی کلید‬
‫اپنا فون آن یا آف کریں‬
‫‪2 .2‬کسی مینیو یا اختیار میں اسکرال کرنے کے لئے گشت کلید‬
‫استعمال کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائيں <انتخاب>‪< ،‬محفوظ>‪ ،‬یا تصدیق کا بٹن اجاگر کردہ اختیار‬
‫کی تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫‪4 .4‬دبائيں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لئے؛ دبائيں [‬
‫] بے‬
‫کار وضع پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫ •کسی ایسے مینیو پر رسائی کرتے وقت جس کے لئے پن‪ 2‬کی‬
‫ضرورت ہو‪ ،‬آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کردہ پن‪ 2‬داخل‬
‫کرنا ہوگا۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے‬
‫رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ الفاظ شناخت یا نجی‬
‫معلومات یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫فون کو آن کرنے کے لئے‪:‬‬
‫]۔‬
‫‪1 .1‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫‪2 .2‬اپنی پن درج کریں اور دبائيں <ٹھیک> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫اپنا فون بند کرنے کے لئے‪ ،‬مرحلہ ‪ 1‬دہرائيں۔‬
‫میموری کارڈ‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ کو‬
‫سم کارڈ فعال کرنے کے لئے‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬نیٹ ورک منتخب کریں اور سم کارڈ تک دائيں یا بائيں اسکرال‬
‫کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائيں <تبدیل> کارڈ فعال کرنے کے لئے۔‬
‫سم کارڈوں کے درمیان خودکار طور پر تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪1‬مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2‬منتخب کریں خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪3‬خودکار سوئچ فیچر فعال کرنے کے لئے خودکار سوئچ ‪SIM‬‬
‫منتخب کريں۔‬
‫‪4‬سم کارڈ استعمال کرنے کا شروعاتی اور اختتامی وقت سیٹ‬
‫کريں۔‬
‫سم کارڈ کے نام اور آئيکن تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫‪.6‬‬
‫‪1‬مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2‬منتخب کريں رجسٹر کارڈ۔‬
‫‪3‬سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫‪4‬کارڈ کا نام اور آئيکن تبدیل کریں۔‬
‫‪5‬دبائيں <واپس>۔‬
‫‪6‬کسی دوسرے سم کارڈ کے لئے مراحل ‪ 3‬سے ‪ 5‬دہرائيں۔‬
‫‪3 .3‬حافظہ کارڈ کو حافظہ کارڈ کے خانے میں اس وقت تک دھکیلیں‬
‫جب تک کہ وہ جگہ پر الک نہ ہوجائے۔‬
‫‪4 .4‬پچھال کور واپس لگادیں۔‬
‫کال کریں‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪1 .1‬بے کار وضع میں‪ ،‬عالقے کا کوڈ اور فون نمبر درج کریں۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں [‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪3 .3‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫]۔‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز منتخب‬
‫کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫اگر آپ خاموش پروفائل استعمال کررہے ہيں‪ ،‬آپ کو رنگ ٹون تبدیل‬
‫کرنے کی اجازت نہيں ہے۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫]۔‬
‫‪1 .1‬جب کوئی کال آئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫‪2 .2‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫]۔‬
‫والیوم سيٹ کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز منتخب‬
‫کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫خاموش پروفائل استعمال کرنے کے دوران آپ کورنگ ٹون کا والیوم‬
‫ایڈجسٹ کرنےکی اجازت نہيں ہے۔‬
‫‪3 .3‬دبائيں <تبدیلی> ← والیوم۔‬
‫‪4 .4‬اسکرال کریں والیوم ← کال الرٹ۔‬
‫‪5 .5‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال‬
‫کریں <محفوظ>۔‬
‫کال کے دوران آواز کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ‬
‫کال کے دوران‪ ،‬والیوم کو ترتیب کرنے کے لئے نیویگیشن کلید کو اوپر یا‬
‫نیچے کی طرف دبائيں۔‬
‫بناوٹی کالز کریں‬
‫بناوٹی کال کی خصوصیت کارآمد کرنے کے لئے‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی کال‬
‫کی ہاٹ کیی۔‬
‫بناوٹی کال کرنے کے لئے‬
‫ •بے کار وضع میں گشت کلید کو نیچے دبائيں۔‬
‫ •جب کلیدیں الک ہوں‪ ،‬گشت کلید کو نيچے کی طرف چار دفعہ دبائيں۔‬
‫ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں اور بھیجیں‬
‫ایمرجنسی میں‪،‬آپ اپنے گھر والوں کو یا اپنے دوستوں کو مدد کے لئے‬
‫‪ SOS‬پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫پیغامات کو فعال کرنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫‪.6‬‬
‫‪.7‬‬
‫‪.8‬‬
‫‪.9‬‬
‫‪1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪2‬دبائيں <تبدیل> منتخب کرنے کے لئے آن۔‬
‫‪3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں‬
‫اور تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪4‬دبائيں <‍آپشنز> ← سرچ اپنے روابط کی فہرست کھولنے کے لئے۔‬
‫‪5‬کوئی رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪7‬وصول کنندگان کو محفوظ کرنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔‬
‫‪8‬نیچے اسکرال کریں اور ‪ SOS‬پیغام کے دہرائے جانے کی تعداد‬
‫مرتب کریں۔‬
‫‪9‬دبائيں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫آپ بے کار اسکرین کو کسی دوسرے طرز پر تبدیل کرسکتے ہيں۔‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم اور‬
‫اپنے کسی مطلوبہ طرز پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائيں <تبدیلی> ← وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪4 .4‬کوئی میموری کا مقام منتخب کريں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5 .5‬کوئی رنگ ٹون منتخب کريں۔‬
‫کسی دوسری پروفائل پر تبدیل کرنے کے لئے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کریں۔‬
‫حال ہی میں ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫] حاليہ نمبروں کی فہرست ظاہر‬
‫‪1‬بے کار وضع میں دبائيں [‬
‫کرنے کے لئے۔‬
‫‪2‬کسی کال کی قسم پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪3‬کسی نمبر یا نام پر اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے تصدیق کلید یا نمبر ڈائل کرنے‬
‫کے لئے [‬
‫] دبائيں۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کريں‬
‫سمارٹ ہوم اسکرین کے ذریعے آپ ایپلیکیشن‪ ،‬روابط اور کیلنڈر کے واقعات‬
‫تک رسائی کرسکتے ہيں یا بے کار وضع سے گھڑی دیکھ سکتے ہيں۔‬
‫سمارٹ ہوم کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین پر آئیٹمز میں اسکرال کرنے کے لئے نیویگیشن کلید‬
‫استعمال کریں اور آئيٹم منتخب کرنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫متن درج کریں‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫‪1 .1‬ایک مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب نمبر دبائيں۔‬
‫‪2 .2‬جب لفظ درست طور پر ظاہر ہوجائے تو دبائيں [‪ ]0‬خالی جگہ‬
‫شامل کرنے کے لئے۔ اگر درست لفظ ظاہر نہ ہو تو متبادل لفظ‬
‫منتخب کرنےکے لئے گشتی کلید کو اوپر یا نیچے دبائيں۔‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫اس وقت تک مناسب حروف تہجی کلیدیں دبائيں جب تک کہ آپ کا مطلوبہ‬
‫حرف ڈسپلے پر ظاہر نہ ہوجائے۔‬
‫نمبر وضع‬
‫نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫عالمتي وضع‬
‫نئے روابط محفوظ کرنے کے لئے میموری کا جائے وقوع آپ کے‬
‫خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے پہلے سے مرتب کرسکتے ہیں۔‬
‫میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لئے مینیو وضع میں متنخب کریں‬
‫رابطے ← <آپشنز> ← سیٹنگز ← محفوظ کرنے کی جگہ ←‬
‫میموری کا مقام۔‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫ •کرسر کو حرکت کرنے کے لیۓ‪ ،‬گشت کلید دبائیں۔‬
‫ •ایک ایک کریکٹرز مٹانے کے لیۓ‪ ،‬دبائيں <خالی>۔ تمام‬
‫کریکٹرز کو مٹانے کے لیۓ‪ ،‬دبائيں اور تھامے رکھیں <خالی>۔‬
‫ •کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لئے دبائیں [‪]0‬۔‬
‫ •عالمات اوقاف درج کرنے کے لئے‪ ،‬دبائيں [‪]1‬۔‬
‫متن اندارج کی وضع تبدیل کرنے کے لئے‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ‪ T9‬اور ‪ ABC‬اوضاع کے درمیان تبدیل کرنے‬
‫کے لئے۔ آپ کے عالقے کے لحاظ سے‪ ،‬ممکن ہے کہ آپ اپنی مخصوص‬
‫زبان کے لئے کسی اندراج کی وضع تک رسائی کرسکيں۔‬
‫ •دبائیں [ ] چھوٹے یا بڑے حروف پر یا نمبر کی وضع پر تبدیل کرنے‬
‫کے لئے۔‬
‫ •دبائيں [ ] عالمت کی وضع پر تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ان پٹ وضع منتخب کرنے کے لئے یا ان پٹ زبان‬
‫تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫‪1‬بے کار وضع میں‪ ،‬کوئی فون نمبر درج کریں اور <آپشنز>‬
‫دبائيں۔‬
‫‪2‬منتخب کريں کانٹیکٹس کا اضافہ کریں ← نیا کانٹیکٹ درج‬
‫کریں‪ ← ‬میموری کا مقام (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪3‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪4‬رابطے کي معلومات درج کریں۔‬
‫‪5‬تصدیق کا بٹن دبائيں یا دبائيں <آپشنز> ← محفوظ رابطے کا‬
‫حافظے میں اضافہ کرنے کے لئے۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫کوئی متن یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫جب آپ اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کررہے ہوں تو نیویگیشن کلیدیں‬
‫شارٹ کٹس کے طور پر کام نہيں کرتے ہيں۔‬
‫شور و غل کے ماحول میں آپ کواسپیکر فون کی خصوصیت استعمال‬
‫کرنے کے دوران کالیں سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔ بہترین‬
‫آڈيو کارکردگی کے لئے عام فون کی وضع استعمال کریں۔‬
‫میٹنگز یا غیرمطلوبہ گفتگو سے بچنے کے لئے آپ آنے والی کالوں کو‬
‫سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫سمارٹ ہوم اسکرین میں آئیٹم شامل کرنے کے لئے‬
‫‪1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم۔‬
‫‪2‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫‪3‬سمارٹ ہوم اسکرین پر ظاہر ہونے کے آئیٹمز منتخب کریں۔‬
‫‪4‬دبائيں <آپشنز> ← محفوظ۔‬
‫‪5‬تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫نیا رابطہ شامل کریں‬
‫‪1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2‬مقصود نمبر درج کریں اور نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪3‬پیغام کا ٹیکسٹ درج کریں۔ ◄ متن درج کریں‬
‫متن پیغام کے طور پر بھیجنے کے لئے مرحلہ ‪ 5‬پر جائيں‬
‫ملٹی میڈیا منسلک کرنے کے لئے مرحلہ ‪ 4‬پر جائيں۔‬
‫‪4‬دبائيں <آپشنز> ← ملٹی میڈیا پیغام کا اضافہ کریں اور کسی‬
‫آئیٹم کا اضافہ کریں۔‬
‫‪5‬پیغام بھیجنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫متن یا ملٹی میڈيا پيغامات دیکھیں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪2 .2‬کوئی متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔‬
‫میوزک سنیں‬
‫‪ SOS‬پیغام بھییجنے کے لئے‬
‫] پہلے سے سیٹ کردہ‬
‫‪1 .1‬کلیدوں کو الک رکھتے ہوئے دبائيں [‬
‫نمبروں پر ‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لئے۔‬
‫فون ‪ SOS‬وضع پر تبدیل ہو کر پہلے سے سیٹ کردہ ‪ SOS‬پیغام‬
‫بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS2 .2‬وضع سے نکلنے کے لئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫]۔‬
‫کیمرہ استعمال کریں‬
‫فوٹو کھینچنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪1‬مینیو وضع میں کیمرہ کیمرہ آن کرنے کے لئے۔‬
‫‪2‬فون کو خودکار طور پر گھما کر لینڈاسکیپ ویو پر کردیا جاتا ہے۔‬
‫‪3‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور مطابقت بنائیں۔‬
‫‪4‬فوٹو کھینچنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔ فوٹو کو خودکار طور‬
‫پر محفوظ کیا جاتا ہے۔‬
‫فوٹو دیکھنے کے لئے‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں میری فایلیں ← تصویر ← کوئی امیج۔‬
‫ویڈیو کھینچنے کے لئے‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪.5‬‬
‫‪.6‬‬
‫‪1‬مینیو وضع میں کیمرہ کیمرہ آن کرنے کے لئے۔‬
‫‪2‬فون کو خودکار طور پر گھما کر لینڈاسکیپ ویو پر کردیا جاتا ہے۔‬
‫‪3‬کیم کارڈر پر تبدیل کرنے کے لئے [‪ ]1‬دبائيں۔‬
‫‪4‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور مطابقت بنائیں۔‬
‫‪5‬ریکارڈ کرنا شروع کرنے کے لئے تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫‪6‬دبائيں <روکیں> ریکارڈنگ روکنے کے لئے۔ ویڈیو کو خودکار‬
‫طور پر محفوظ کیا جاتا ہے۔‬
‫ویڈیو دیکھنے کے لئے‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں میری فایلیں ← ویڈیوز ← کوئی امیج۔‬
‫ایف ایم ریڈيو سنیں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں منتخب کريں موسیقی ← الئبریری۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں کوئی میوزک کا زمرہ ← کوئی میوزک کی فائل۔‬
‫‪3 .3‬مندرجہ ذيل بٹنوں کے ساتھ پلے بیک کنٹرول کریں‪:‬‬
‫کلید‬
‫فنکشن‬
‫تصدیق‬
‫پلے بیک میں وقفہ دیں یا بحال کریں‬
‫نیويگیشن‬
‫•بائيں‪ :‬واپس اچٹیں؛ کسی فائل میں واپس اسکین‬
‫کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•دائيں‪ :‬آگے اچٹیں؛ کسی فائل میں آگے اسکین‬
‫کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم سيٹ کریں‬
‫‪1‬‬
‫حالیہ ٹریک کی شرح بندی کریں‬
‫‪2‬‬
‫آواز کا اثر منتخب کریں۔‬
‫‪3‬‬
‫تکرر کی وضع تبدیل کریں‬
‫‪4‬‬
‫شفل وضع فعال یا غیرفعال کریں‬
‫‪.1‬‬
‫‪.2‬‬
‫‪.3‬‬
‫‪.4‬‬
‫‪1‬فون میں ہیڈسیٹ لگائيں۔‬
‫‪2‬مینیو موڈ میں منتخب کریں ‪ ← Apps‬ایف ایم ریڈیو۔‬
‫‪3‬ایف ایم ریڈیو شروع کرنے کے لئے تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪4‬دبائيں <ہاں> خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کے لئے۔‬
‫ریڈيو خودکار طور پر اسکین کرکے دستیاب اسٹیشن محفوظ‬
‫کرتا ہے۔‬
‫پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو آن کرنے پر آپ کوخودکار ٹیوننگ شروع‬
‫کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬
‫‪5 .5‬ایف ایم ریڈیو کنٹرول کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن استعمال‬
‫کریں‪:‬‬
‫کلید‬
‫فنکشن‬
‫تصدیق‬
‫ایف ایم ریڈيو کو آن یا آف کریں‬
‫نیويگیشن‬
‫•بائيں‪/‬دائيں‪ :‬فریکوینسی فائن ٹیون کریں؛ دستیاب‬
‫ریڈیو اسٹیشن تالش کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم سيٹ کریں‬
Download PDF