Samsung | GT-E1207T | Samsung GT-E1207T صارف دستی

‫‪GT-E1207T‬‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫•آپ کے فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر اس رہنما‬
‫کتابچہ میں درج کچھ مشموالت میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫•تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام‬
‫سنگ کسی بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے میں‬
‫کسی بھی قسم کی نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔‬
‫•اس مصنوع میں متعدد مفت‪/‬کھلے ذرائع والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔ الئسنسوں‪،‬‬
‫اعالن دستبرداریوں‪ ،‬اعترافات اور نوٹسز سام سنگ کی ویب سائٹ‬
‫‪ opensource.samsung.com‬پردستیاب ہیں۔‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪www.sar-tick.com‬‬
‫یہ مصنوعہ الگو ہونے والی قومی ایس اے آر‬
‫حدود ‪ 2.0 W/kg‬پر پورا اترتا ہے۔ ایس اے‬
‫آر کی زیادہ سے زیادہ مخصوص اہلیت اس‬
‫مینول کے ایس اے آر معلومات سیکشن میں‬
‫دیکھی جا سکتی ہیں‪.‬‬
‫اس مصنوعہ کو لیکر چلتے وقت یا اپنے بدن‬
‫کو ڈھک کر استعمال کرتے وقت‪ ،‬آر ایف‬
‫ایکسپوژر کے مطالبات کو یقینی بنانے کے‬
‫لیے اپنے بدن سے ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری‬
‫بنائے رکھیں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬بیٹریوں کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت‬
‫کے مرکز سے را بطہ کریں۔‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط‬
‫کی پابندی کریں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے‬
‫کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا‬
‫باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •الت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ ستعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی‬
‫ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب‬
‫مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا‬
‫ہے۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫ •بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪-‬‬
‫ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال‬
‫کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا‬
‫فاصلہ رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم‬
‫کے اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی‬
‫سے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی‬
‫ہے۔ اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب‬
‫ایندھن یا کیمیکل‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے‬
‫ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ پ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک‬
‫نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال‬
‫کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر‬
‫قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون‬
‫استعمال نہ کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں‬
‫اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪.‬‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ‬
‫بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو‬
‫رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-37417A‬‬
‫‪Urdu. 09/2012. Rev. 1.1‬‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے‬
‫تک رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل کو‬
‫اس کا جواب دینے دیں۔‬
‫•ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ بارش‪ ،‬برف‪،‬‬
‫برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫•نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ “اہم کام” کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے‬
‫دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫•سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی‬
‫کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔‬
‫•دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے‬
‫ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫•مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫•ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ‬
‫کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو جہاں‬
‫جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫•ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر‬
‫پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی‬
‫ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو‬
‫چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو‬
‫راستے کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی کمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ‬
‫کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء‬
‫سے الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪،‬‬
‫مصنوعہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے آف‬
‫کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ بیٹری‬
‫نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو رومال‬
‫سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار‬
‫کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ان مقامات میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں جہاں زیادہ دھول کی تہیں یا ہوا‬
‫میں اڑنے والے مواد ہوتے ہیں۔‬
‫دھول یا باہری مواد کی وجہ سے آپ کے آلے میں خامی پیدا ہوسکتی ہے اور اس کی‬
‫وجہ سے آگ یا الیکٹرک شاک لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫نے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ یہ صالح دی جاتی ہے کہ اپنے‬
‫آلے کو ‪ 5°C‬سے ‪ 35°C‬درجہ حرارت میں استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا‬
‫درجہ حرارت‪ 80°C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •پنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ‬
‫گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو‪ 0°C‬سے‪ 45°C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود‬
‫کو اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں‬
‫کرسکتے ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں‬
‫تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو‬
‫نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا‬
‫ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔‬
‫گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ‬
‫لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا‬
‫ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس‬
‫کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اگر آپ کا آلہ زیادہ گرم ہوجائے تو کچھ دیر کے لیے اپنا آلہ یا ایپلیکشن استعمال نہ‬
‫کریں‬
‫جلد پر زیادہ دیر تک زیادہ گرم آلہ رکھنے کی وجہ سے سرخ دھبے یا پگمینٹیشن جیسے‬
‫کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پیدا ہوسکتے ہیں۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرا فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی آنکھوں‬
‫کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔‬
‫دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد‬
‫سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔ ڈیٹا کے‬
‫غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی ذاتی‬
‫معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫ •ایپلیکیشنز استعمال کرتے وقت اجازت کی اسکرین کو اچھی طرح پڑھیں۔ خاص طور‬
‫سے ان ایپلیکیشن کے ساتھ محتاط رہیں جن کی رسائی کئی فنکشنز یا آپ کے ذاتی‬
‫معلومات کے خاص مقدار تک ہے۔‬
‫ •غیرمجاز یا شبہ کے استعمال کے لیے باضابطہ اپنے اکاؤنٹس چیک کریں۔ اگر آپ کو‬
‫اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کی کوئی عالمت ملتی ہے‪ ،‬تو اپنے اکاؤنٹ کی‬
‫معلومات کو حذف کرنے یا مٹانے کے لیے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے بات کریں۔‬
‫ •آلہ کے گم یا چوری ہونے کی صورت میں‪ ،‬اپنی ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنے کے لیے‬
‫اپنے اکاؤنٹ پر پاس ورڈ تبدیل کردیں۔‬
‫ •نامعلوم ذرائع سے ایپلیکیشنز استعمال کرنے سے بچیں اور اپنے آلے کو پیٹرن‪ ،‬پاس‬
‫ورڈ‪ ،‬یا پن سے الک کریں۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ کردہ‬
‫مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔‬
‫صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ‬
‫سے ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور‬
‫اسکرین کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ‬
‫پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکلیف‬
‫محسوس ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے جیسے‬
‫عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا جسم کے‬
‫دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر تک استمعال‬
‫کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور وقفہ وقفہ سے‬
‫توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں تکلیف رہنا جاری‬
‫رہے تو‪ ،‬استعمال روک دیں اور معالج سے ملیں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے‬
‫سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ •بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال‬
‫کریں۔‬
‫ت‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلوما ‪‎‬‬
‫یہ آلہ ریڈیو شعاعوں کے ایکسپوزر کے لیے بین االقوامی رہنماخطوط پر پورا اترتا ہے‬
‫آپ کا موبائل آلہ ایک ریڈیو ٹرانسمیٹر و ریسور ہے۔ اسے تیار کیا گیا ہے کہ یہ‬
‫بین االقوامی رہنماخطوط کے ذریعہ تجویز کردہ ریڈیو شعاعوں ﴿ریڈیو فریکونسی‬
‫الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ﴾ کے ایکسپوزر کے لیے حدود سے زیادہ نہ ہو۔ ایک خودمختار‬
‫سائنسی تنظیم ﴿آئی سی این آئی آر پی﴾ نے رہنماخطوط کو تیار کئے ہیں اور اس میں ایک‬
‫مضبوط تحفظاتی مارجن شامل ہے جس کو باللحاظ عمر و صحت‪ ،‬تمام افراد کے تحفظ‬
‫کو یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔‬
‫ریڈیو شعاع کے ایکسپوزر کے رہنماخطوط پیمائش کے ایک یونٹ کو استعمال کرتے‬
‫ہیں جس کا نام سائنٹفک ابزارپشن ریٹ‪ ،‬یا ایس اے آر ہے۔ موبائل کے لیے ایس اے آر‬
‫کی حد ‪ W/kg 2.0‬ہے۔‬
‫تمام ٹسیٹ کیے جانے والے فریکونسی بینڈز میں ایس اے آر کے لیے ٹسٹوں کو ٹرانسمٹ‬
‫کرنے والے آلے کے ساتھ اس کے سب سے اعلی سندیافتہ پاور کی سطح پر معیاری‬
‫آپریٹنگ پوزیشنز کا استعمال کرکے انجام دیا جاتا ہے۔ آلے کے اس ماڈل کے لیے آئی‬
‫سی این آئی آر پی رہنماخطوط کے تحت سب سے اعلی ایس اے آر اقدار درج ذیل ہیں‪:‬‬
‫اس ماڈل کے لیے زیادہ سے زیادہ ایس اے آر و کیفیات جس کے تحت اسے ریکارڈ‬
‫کیا گیا تھا‬
‫ہیڈ ایس اے آر‬
‫‪W/kg 0.920‬‬
‫باڈی‪ -‬ڈھکی ہوئی ایس اے آر‬
‫‪W/kg 0.399‬‬
‫استعمال کے دوران‪ ،‬اس آلے کے لیے حقیقی ایس اے آر اقدار عموماً اوپر مذکور اقدار‬
‫سے کافی کم ہوتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہے کہ‪ ،‬سسٹم کی عمدہ کارکردگی کے مقاصد کے‬
‫لیے و نٹورک پر مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لیے‪ ،‬آپ کے موبائل آلے کا آپریٹنگ‬
‫پاور خودبخود کم ہوجاتا ہے جب کال کے لیے پوری طاقت کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔‬
‫آلے کا سب سے کم پاور آؤٹ پٹ‪ ،‬اس کی ایس اے آر قدر زیادہ کم ہے۔‬
‫اس آلے پر ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی علیحدہ دوری پر ڈھکے بدن کا ایس اے آر ٹیسٹ انجام‬
‫دیا گیا ہے۔ ڈھکے ہوئے بدن کے ساتھ عملیہ کے دوران آر ایف ایکسپوژر کو پورا کرنے‬
‫کے لیے‪ ،‬آلے کو بدن سے کم سے کم ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری پر رکھنا ضرور ہے۔‬
‫ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن جیسی تنظیموں نے صالح‬
‫دی ہے کہ اگر لوگوں کو تشویش ہے اور وہ اپنے انکشاف کو کم کرنا چاہتے ہیں تو‪،‬‬
‫استعمال کے دوران سر و بدن سے وائرلس آلے کو دور رکھنے کے لیے ہنڈ فری لوازم‬
‫استعمال کرسکتے ہیں‪ ،‬یا آلہ استعمال کرنے کے وقت کی مقدار کو کم کرسکتے ہیں۔‬
‫مزید معلومات کے لیے‪ www.samsung.com/sar ،‬پر تشریف لے جائیں اور ماڈل‬
‫نمبر کے ساتھ اپنا آلہ تالش کریں۔‬
‫آلہ یا فراہم کردہ لوازمات کو آنکھ۔ کان‪ ،‬یا منہ میں نہ ڈالیں۔‬
‫ایسا کرنے سے حبس یا خطرناک زخم ہوسک ات ہے۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جیسے آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •آلے کے اندرونی انٹینا کو نہ چھوئیں۔ ایسا کرنے سے کال کوالٹی میں کمی آسکتی‬
‫ہے یا آلے سے غیر ارادی ریڈیو فریکوینسی (‪ )RF‬انرجی کا اخراج ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیٹ استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ‬
‫کا دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫•ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے‬
‫کم ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن سکتی‬
‫ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے سے بچیں یا‬
‫کسی معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو آلےسے جوڑنے‬
‫سے پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫ •اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ‬
‫باخبر رہیں۔‬
‫ •یقینی بنائیں کہ ہیڈسیٹ کیبل پ کے بازؤں یا قریبی اشیاء پر نہ پھنسا ہو۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا‬
‫طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساتھ ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء‬
‫کے ساتھ مدت استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو‬
‫پہنچنے والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں‬
‫اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو‬
‫فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے‬
‫لئے‪ ،‬اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید‬
‫تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج‬
‫شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو‬
‫دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساتھ ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو‬
‫فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں‬
‫کیمیائی عالمات ‪ Hg ، Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس‬
‫بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪،‬‬
‫کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد‬
‫انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے‬
‫کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور‬
‫انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے‬
‫قابل بنائيں۔‬
‫سم کارڈوں اور بیٹری کو نصب کریں‬
‫فون کا خاکہ‬
‫‪1‬‬
‫یقین دہانی کیی‬
‫نمایاں کیے ہوئے مینیو آپشن کو‬
‫منتخب کیجئے یا اِن پُٹ کی تصدیق‬
‫کیجئے؛ بے عمل وضع میں مینیو موڈ‬
‫تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫آپ کے خدمات مہیا کرنے والے یا‬
‫عالقہ کی بنیاد پر یہ بٹن مختلف طرح‬
‫سے کام کر سکتا ہے‬
‫‪6‬‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪2‬‬
‫‪1‬‬
‫ڈائل کرنے والے بٹن‬
‫کال کریں یا جواب دیں؛ خالی موڈ‬
‫میں‪ ،‬اپنی کالوں اور پیغامات کے‬
‫الگز حاصل کریں؛ کوئی ایس او ایس‬
‫پیغام بھیجیں‬
‫‪ SOS‬پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪3‬‬
‫وائس میل خدمت کا بٹن‬
‫بے عمل طرز میں‪ ،‬وائس میلز تک‬
‫رسائی حاصل کیجئے‬
‫(دبائیں اور دبا کر رکھیں)‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪4‬‬
‫کی پیڈ مقفل کرنے کی کیی‬
‫بیکار وضع میں کی پیڈ کو مقفل یا غیر‬
‫مقفل کیجئے (دبائیں اور دبا کر رکھیں)‬
‫‪5‬‬
‫اندرونی انٹینا‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫‪6‬‬
‫سافٹ بٹن‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں دکھائے‬
‫گئے افعال انجام دیں‬
‫‪7‬‬
‫‪ 4‬اطراف میں حرکت کرنے کے لیے‬
‫نیویگیشن کیی‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬استعمال کنندہ کے‬
‫لئے معین کردہ مینو (اپنے سروس‬
‫پروائڈر کے مطابق‪ ،‬پہلے سے معین‬
‫کردہ مینو مختلف ہو سکتے ہیں) تک‬
‫رسائی حاصل کریں‪ ،‬ٹارچ کی الئٹ‬
‫چالو کریں (اوپر) اور ایک مصنوعی‬
‫کال کریں (نیچے)؛ مینو موڈ میں‪،‬‬
‫مینو کے انتخابات کو اسکرول کریں۔‬
‫“ٹارچ کی روشنی فعال کریں” دیکھیں‬
‫”جعلی کالز کیجئے” دیکھیں‬
‫‪8‬‬
‫پاور‪/‬ختم کیجئے بٹن‬
‫فون کو آن اور آف کریں(دبائیں اور‬
‫دباکررکھیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو‬
‫وضع میں اِن پُٹ کو منسوخ کریں اور‬
‫خالی وضع میں واپس جائیں‬
‫‪9‬‬
‫←‬
‫]‬
‫[‬
‫]‬
‫مربع نما بریکٹس‪ :‬فون کے بٹن؛ مثال کے طور پر‪[ :‬‬
‫(پاور‪/‬اختتامی بٹن کو دکھاتا ہے)‬
‫<‬
‫>‬
‫زاویہ نما بریکٹس‪ :‬سافٹ بٹن جو کہ ہر سکرین پر مختلف‬
‫افعال کو کنٹرول کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر‪< :‬محفوظ >‬
‫(دکھاتا ہے محفوظ سافٹ بٹن کو)‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫‪1 .1‬دبائيں اور دباکر رکھیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬اپنا پن داخل کریں اور انتخاب <ٹھیک ہے>‬
‫(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪3 .3‬جب سیٹ اپ ویزارڈ کھلتا ہے تو‪ ،‬ذیل کے سکرین کے‬
‫ذریعہ اپنے فون کو حسب خواہش مخصوص بنائیں۔‬
‫تفصیل‬
‫ •‪ T9‬اور ‪ ABC‬وضع کے درمیان تبادلے کیلئے [ ] کو دبا‬
‫کررکھیں۔ آپ کے عالقہ کی بنیاد پر آپ اپنی مخصوص زبان‬
‫کے لیے اندراج کے وضع تک رسائی حاصل کرنے کے قابل‬
‫ہوسکتے ہیں۔‬
‫ •کیس تبدیل کرنے یا نمبر والے وضع پر جانے کے لیے‬
‫[ ] دبائیں۔‬
‫ •عالمات والے موڈ پر جانے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫ •اندراج کا وضع منتخب کرنے یا اندراج کی زبان تبدیل کرنے‬
‫کے لیے [ ] دبائیں اور دبا کر رکھیے۔‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫‪1 .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب الفا نومیرک بٹن‬
‫دبائیے۔‬
‫‪2 .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو‪ ،‬خالی جگہ‬
‫داخل کرنے کیلئے [‪ ]0‬دبائیں۔ اگر درست لفظ ظاہر نہیں‬
‫ہورہا ہےتومتبادل لفظ منتخب کرنے کیلئے نیویگیشن کیی‬
‫کو اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫مناسب عدد وحرف والے بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب‬
‫تک وہ لفظ سکرین پر ڈسپلے نہ ہو جسے آپ درج کرنا چاہتے ہیں۔‬
‫‪1 .1‬سفری اڈاپٹر لگائیں۔‬
‫سگنل کی مضبوطی‬
‫کال جاری ہے‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال کر دیا گیا‬
‫‪2 .2‬جب چارج پورا‬
‫ہو جائے تو سفری‬
‫اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫‪2 .2‬بیٹری داخل کریں اور پچھال کور دوبارہ لگادیں۔‬
‫‪ SOS‬پیغام کی خصوصیت فعال ہو گئی‬
‫بیٹری‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫به پريز برق جريان متناوب‬
‫ •سفری اڈاپٹرنکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ ایسا‬
‫کرنے سے فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •توانانی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو سفری‬
‫اڈاپٹر کو نکال دیں۔ سفری اڈاپٹر میں پاور سوئچ نہیں‬
‫ہے‪ ،‬لہذا پاور ضائع ہونے سے بچانے کے لیے جب‬
‫استعمال میں نہ ہوتو الیکٹریکل ساکٹ سے سفری اڈاپٹر‬
‫کو ضرور نکال دیں۔ چارجنگ کے دوران آلہ کو‬
‫الیکٹریکل ساکٹ کے قریب ہونا چاہیے۔‬
‫رومنگ (عام خدمت کے عالقے کے باہر)‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام (ایس ایم ایس)‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫عام پروفائل فعال ہوگیا‬
‫خاموش پروفائل فعال ہوگیا‬
‫بیٹری کے پاور کی سطح‬
‫‪.1‬آپ کے ‪ SIM‬کارڈ کی ترتیبات کے لحاظ سے اس آئیکن میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫‪10‬‬
‫‪1 .1‬بے عمل وضع میں مینیو وضع میں جانے کیلئے‪ ،‬دبائیں‬
‫<مینیو>۔‬
‫اپنے عالقہ یا خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق آپ کو مینیو‬
‫وضع تک رسائی کے لیے یقین دہانی کیی دبانے کی ضرورت‬
‫پڑ سکتی ہے۔‬
‫‪2 .2‬کسی مینیو یا آپشن پر جانے کے لیے نیویگیشن بٹن استعمال‬
‫کیجئے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <انتخاب>‪ ،‬یا نمایاں کیے ہوئے آپشن کی تصدیق کے‬
‫لیے تصدیقی بٹن۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں<واپس> ایک لیول اوپر جانے کے لیے؛ دبائیں [ ]‬
‫خالی وضع میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو میں پہنچیں جو پن ‪ 2‬طلب کررہا‬
‫ہو‪ ،‬تو آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کی جانے والی پن ‪2‬‬
‫الزمی درج کرنی چاہیئے۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت‬
‫فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے‬
‫پاس ورڈ یا نجی معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا‬
‫ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫اپنے سِ م کارڈ کا انتظام کیجئے‬
‫کال کريں‬
‫آپ کا فون دہرے سم موڈ کو چالتا ہے جو کہ آپ کو ایک ہی وقت‬
‫میں تبدیل کیے بغیر دو ِسم کارڈ استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ِسم‬
‫کارڈز کو فعال کرنا اور کارڈ کی ترتیبات کو تبدیل کرنا سیکھئے‬
‫‪1 .1‬خالی وضع میں ایک عالقائی کوڈ اور ایک فون نمبر درج‬
‫کیجئے۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪3 .3‬کال ختم کرنے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬نیٹ ورک منتخب کریں اور سم کارڈ کے دائیں یا بائیں‬
‫اسکرول کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> کارڈ کو فعال کرنے کے لیے۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪1 .1‬جب کال آئے تو [ ] دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬کال ختم کرنے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬سیٹنگز ← پروفائلز منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫سم کارڈوں کو فعال کرنے کے لئے‬
‫خود کار طریقے سے سِ م کارڈز تبدیل کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کیجئے خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> خودکار سوئچ کی خصوصیت فعال کرنے‬
‫کے لیے۔‬
‫‪4 .4‬ایک سم کارڈ منتخب کریں اور سم کارڈ میں تبدیلی کیلئے‬
‫وقت آغاز اور وقت اختتام متعین کریں۔‬
‫‪5 .5‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪6 .6‬دوسرے سم کارڈ کے لیے اقدامات ‪ 5-4‬دہرائیں۔‬
‫اپنا فون آف کرنے کے لیے اوپر دیا گیا پہال قدم دہرائیے۔‬
‫ٹیکسٹ داخل کریں‬
‫پچھال کور‬
‫‪1‬‬
‫اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج رہتی ہے یا فون سے‬
‫نکال دی جاتی ہے تو‪ ،‬تاریخ اور وقت دوبارہ سیٹ ہوگا۔‬
‫ٹیکسٹ درج کرنے کا وضع تبدیل کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬پچھال کوراور بیٹری ہٹائیں اور ِسم کارڈز داخل کریں۔‬
‫سم کارڈز‬
‫نیٹ ورک تبدیل کرنے کی کیی‬
‫بیکار وضع میں‪ ،‬سم کارڈ کے نیٹ‬
‫ورکس کے مابین تبدیل کریں (دبائیں‬
‫اور دباکر رکھیں)‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کے لئے‪،‬‬
‫اس کے بعد‪ :‬آپشنز یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی مرحلہ‬
‫سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬مینیو وضع‬
‫میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (تمائندگی کرتا ہے‬
‫پیغامات‪ ،‬اس کے بعد پیغام تخلیق کریں)‬
‫آئیکن‬
‫اگر بیٹری پوری طرح ڈسچارج ہوگئی ہے تو‪ ،‬آپ فون کو‪،‬‬
‫سفری اڈاپٹر لگا ہونے پر بھی‪ ،‬چالو نہیں کرسکتے۔ فون کو‬
‫چالو کرنے کی کوشش سے قبل ختم ہوچکی بیٹری کو کچھ‬
‫منٹ تک چارج ہونے دیں۔‬
‫لفظ اور ہندسوں واال بٹن‬
‫مینیوز تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے کا استعمال‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫سکرین کے اوپر آپ کا فون مندرجہ ذیل سٹیٹس انڈیکیٹرز دکھاتا ہے‪:‬‬
‫بیٹری چارج کریں‬
‫نمبرواال وضع‬
‫نمبر درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫عالمات واال وضع‬
‫عالمت درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫ٹیکسٹ اِن پُٹ کے لیے دیگر خصوصیات استعمال کرنے کے لیے۔‬
‫ •کرشر کو حرکت دینے کے لیے نیویگیشن بٹن دبائیں۔‬
‫ •الفاظ کو ایک ایک کر کے مٹانے کے لیے <خالی> دبائیے۔‬
‫جلدی سے حروف حذف کرنے کے لیے <خالی>دبائيں اور‬
‫دباکر رکھیں۔‬
‫ •الفاظ کے درمیان خالی جگہ داخل کرنے کے لیے [‪ ]0‬دبائیں۔‬
‫ •عالمات وقف یا جذباتیوں کو درج کرنے کے لئے بار بار [‪]1‬‬
‫دبائیں۔‬
‫ •نئی الئن شروع کرنے کے لیے [‪ ]0‬کو تین بار دبائیں۔‬
‫نئے رابطہ کا اضافہ کیجئے‬
‫نئے رابطے محفوظ کرنے کے لیے مقام کا تعین آپ کے‬
‫خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق پہلے سے متعین ہو سکتا‬
‫ہے۔ میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬مینیو طرز میں‪،‬‬
‫منتخب کریں رابطے ← انتظامیہ ← نئے کانٹیکٹ محفوظ‬
‫کرنے کی جگہ ← میموری کا مقام میں۔‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں‪ ،‬میں فون نمبر درج کریں اور <آپشنز>‬
‫دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪3 .3‬نمبر کی ایک قسم انتخاب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪4 .4‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪5 .5‬رابطہ کو حافظہ میں شامل کرنے کیلئے توثیقی کیی دبائیں۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫متنی پیغام بھیجنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2 .2‬وصول کرنے والے کا نمبر درج کریں اور نیچے جائیں۔‬
‫‪3 .3‬اپنے پیغام کا متن درج کریں۔ دیکھیں “متن درج کرنا۔”‬
‫‪4 .4‬پیغام بھیجنے کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫متنی پیغامات دیکھنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪2 .2‬ایک متنی پیغام منتخب کریں۔‬
‫جعلی کالز کریں‬
‫جب آپ اجالس یا ان چاہی بات چیت سے باہر نکلنا چاہیں تو آپ ایک‬
‫وصول ہونے والی کال فعال کرسکتے ہیں۔‬
‫جعلی کال کی خصوصیت کو فعال کرنے کے لیے‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ایپلیکیشنز ← کال ←‬
‫جعلی کال ← نقلی کال کی ہاٹ کیی ← آن۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لیے‬
‫ •خالی وضع میں‪ ،‬نیویگیشن کیی کو نیچے دبا کر رکھیں۔‬
‫ •جب کیی مقفل ہوں تو نیویگیشن کیی کو چار دفعہ نیچے کی‬
‫طرف دبائیں۔‬
‫کال کے دوران آواز کا والیوم ٹھیک کرنے کے لیے‬
‫جب کال جاری ہو تو والیوم ٹھیک کرنے کے لیے والیوم کیی اوپر‬
‫یا نیچے کو دبائیں۔‬
‫شور و غل کے ماحولوں میں آپ کو اسپیکرفون کا فیچر‬
‫استعمال کرتے ہوئے کال سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔‬
‫بہتر صوتی کارکردگی کے لئے عام فون وضع استعمال کریں۔‬
‫اگر آپ خاموش‪ ،‬میٹنگ یا آف الئن پروفائل استعمال کر رہے‬
‫ہیں تو آپ کو رنگ ٹون کا والیوم تبدیل کرنے کی اجازت‬
‫نہیں ہے۔‬
‫والیوم ٹھیک کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم ٹھیک کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬سیٹنگز ← پروفائلز منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش یا آف الئن پروفائل استعمال کر رہے ہیں تو آپ‬
‫کو رنگ ٹون کا والیوم درست کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫‪<3 .3‬آپشنز> ← تبدیلی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬منتخب کریں والیوم۔‬
‫‪5 .5‬جائیں کال الرٹ پر۔‬
‫‪6 .6‬والیوم کی سطح ٹھیک کرنے کے لیے بائیں یا دائیں جائیں‬
‫اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪<3 .3‬آپشنز> ← تبدیلی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬کالر رنگٹون منتخب کیجئے۔‬
‫‪5 .5‬کوئی رنگ ٹون انتخاب۔‬
‫دوسرے پروفائل پر جانے کے لیے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫حالیہ ڈائل شدہ نمبر پر کال کیجئے‬
‫‪1 .1‬بے عمل وضع میں‪ ،‬دبائیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬کال کی قسم کیلئے دائیں یا بائیں حرکت کریں۔‬
‫‪3 .3‬کسی نمبر یا نام پر جانے کے لیے اوپر یا نیچے جائیں۔‬
‫‪4 .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں یا‬
‫[ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪ SOS‬پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫ہنگامی حاالت میں آپ مدد کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کو‬
‫‪ SOS‬پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫ٹارچ کی الئٹ کی خصوصیت ڈسپلے اور بیک الئٹ کو ممکنہ حد‬
‫تک چمکدار بنا کر آپ کواندھیری جگہوں میں دیکھنے میں مدد‬
‫کرتی ہے۔‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬ٹارچ الئٹ کو چالو کرنے کیلئے نیویگیشن کیی‬
‫دبائیں اور دبائے رکھیں۔ ٹارچ کی الئٹ خود کارطور پر چالو ہو‬
‫جاتی ہے۔‬
‫ٹارچ الئٹ بند کرنے کیلئے‪ ،‬پھراوپر نیویگیشن کیی کو دبائیں اور‬
‫دبائے رکھیں۔‬
‫‪ SOS‬پیغامات کو فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪2 .2‬بائیں یا دائیں اسکرول کرکے آن پر جائیں۔‬
‫‪3 .3‬نیچے جائیں اور وصول کرنے والے کی فہرست کھولنے‬
‫کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬اپنے کانٹیکٹ کی فہرست کھولنے کیلئے دبائیں <آپشنز>‬
‫← کانٹیکٹ کی فہرست۔‬
‫آپ وصول کرنے والے کی فہرست میں فون نمبروں کو بھی‬
‫درج کرسکتے ہیں۔ قدم ‪ 7‬پر جائيں۔‬
‫‪5 .5‬ایک رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪6 .6‬ایک نمبر منتخب کریں(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪7 .7‬جب آپ رابطے منتخب کرنا مکمل کر لیں تو وصول کنندہ‬
‫کو محفوظ ← محفوظ کرنے کے لیے کنفرم کیی دبائیں۔‬
‫‪8 .8‬نیچے جائیں اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کے لیے تعداد کا‬
‫تعین کریں۔‬
‫‪9 .9‬دبائیں <محفوظ> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬جب بٹن مقفل ہوں تو پہلے سے متعین کردہ نمبروں کو‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے [ ] چار بار دبائیے۔‬
‫فون ‪ SOS‬موڈ پر منتقل ہو جاتا ہے اور پہلے سے متعین‬
‫شدہ ‪ SOS‬پیغامات بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS2 .2‬موڈ سے نکلنے کے لیے [ ] دبائیے۔‬
‫ایف ایم ریڈیو سنیں‬
‫‪1 .1‬فون میں ہیڈسیٹ لگائیں۔‬
‫‪2 .2‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔‬
‫‪3 .3‬ایف ایم ریڈیو شروع کرنے کیلئے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کیلئے <ہاں> دبائیں۔ ریڈیو‬
‫دستیاب سٹیشن خود بخود سکین اور محفوظ کرتا ہے۔‬
‫پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو شروع کرنے پر آپ کو خودکار‬
‫ٹیوننگ شروع کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬
‫‪5 .5‬ایف ایم ریڈیو کو کنٹرول کرنے کے لئے درج ذیل بٹنوں کا‬
‫استعمال کریں‪:‬‬
‫بٹن‬
‫فنکشن‬
‫تصدیق‬
‫ایف ایم ریڈیوکو آن یا آف کریں‬
‫نیویگیشن‬
‫•بائیں‪/‬دائیں‪ :‬فریکیونسی کو فائن ٹیون‬
‫کریں؛ کسی دستیاب ریڈیو سٹیشن کی‬
‫تالش کریں (دبا کررکھیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم ٹھیک کریں‬
Download PDF