Samsung | GT-E1205T | Samsung GT-E1205T صارف دستی

‫‪GT-E1205T‬‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫•آپ کے فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر اس رہنما‬
‫کتابچہ میں درج کچھ مشموالت میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫•فریق ثالث کی خدمات کبھی بھی ختم کی جاسکتی ہیں یا اس میں رکاوٹ آسکتی ہے‪،‬‬
‫اور سام سنگ اس بات کی کوئی سفارش یا ضمانت نہیں دیتا ہے کہ کوئی مواد یا‬
‫خدمت کسی مقررہ وقفے میں بدستور دستیاب رہے گی۔‬
‫•اس مصنوع میں متعدد مفت‪/‬کھلے ذرائع والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔ الئسنسوں‪،‬‬
‫اعالن دستبرداریوں‪ ،‬اعترافات اور نوٹسز سام سنگکی ویب سائٹ‬
‫‪ opensource.samsung.com‬پردستیاب ہیں۔‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪www.sar-tick.com‬‬
‫یہ مصنوعہ الگو ہونے والی قومی ایس اے آر‬
‫حدود ‪ 2.0 W/kg‬پر پورا اترتا ہے۔ ایس اے‬
‫آر کی زیادہ سے زیادہ مخصوص اہلیت اس‬
‫مینول کے ایس اے آر معلومات سیکشن میں‬
‫دیکھی جا سکتی ہیں۔‬
‫انکشاف کے مطالبات کو یقینی بنانے کے لیے‬
‫اس مصنوعہ کو لے جاتے ہوئے یا جسم پر‬
‫کپڑا پہنے ہوئے اسے استعمال کرنے کے‬
‫دوران‪ ،‬یا کوئی منظور شدہ لوازم استعمال‬
‫کریں جیسے کہ ہوسلٹر یا ‪ RF‬جسم سے‬
‫‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری رکھیں۔‬
‫خیال رکھیں کہ جب آپ فون کال نہ کر‬
‫رہے ہوں اس وقت بھی یہ مصنوعہ ترسیل‬
‫کرسکتا ہے۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر‬
‫اسے غیرمتصل کریں‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-36664D‬‬
‫‪Urdu. 04/2012. Rev. 1.0‬‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫•اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا‬
‫آپ بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے‬
‫کو رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫•اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے‬
‫تک رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل‬
‫کو اس کا جواب دینے دیں۔‬
‫•آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ‬
‫کریں۔ ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔‬
‫بارش‪ ،‬برف‪ ،‬برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫•نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے‬
‫دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫•سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن‬
‫ہوں یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت‬
‫کرنے کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی‬
‫ضرورت پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں‬
‫کی پڑتال کریں پھر جاری رہيں۔‬
‫•دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے‬
‫ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫•مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫•ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر‬
‫آپ کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ‬
‫ہو جہاں جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫•ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے‬
‫نمبر پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ‬
‫ہو‪ ،‬کسی ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں‬
‫کسی کو چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے‬
‫کا علم ہو تو راستے کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی‬
‫نمبر پر کال کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ‬
‫سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال‬
‫نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے‬
‫گریز کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود‬
‫کو اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں‬
‫کرسکتے ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز‬
‫میں تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو‬
‫نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ‬
‫یہ ڈیٹا ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا‬
‫سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے‬
‫بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت‬
‫چھوئیں۔ گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں‬
‫سے چھوئيں‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا‬
‫آپ بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے‬
‫کو رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ‬
‫کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو‬
‫‪ - 20° C‬یا ‪ 50° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا‬
‫درجہ حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ‬
‫گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0° C‬سے ‪ 40° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ‬
‫ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ‬
‫کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور‬
‫نہ کیا ہو‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ‬
‫جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬بیٹریوں کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت‬
‫کے مرکز سے را بطہ کریں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے‬
‫آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید‬
‫چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ‬
‫سکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت‬
‫کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا‬
‫ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے‬
‫قریب مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے‬
‫اور بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے‬
‫قریب یا ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ‬
‫اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اگر آپ کا آلہ زیادہ گرم ہوجائے تو کچھ دیر کے لیے اپنا آلہ یا ایپلیکشن استعمال‬
‫نہ کریں‬
‫جلد پر زیادہ دیر تک زیادہ گرم آلہ رکھنے کی وجہ سے سرخ دھبے یا پگمینٹیشن‬
‫جیسے کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پیدا ہوسکتے ہیں۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرہ فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور‬
‫اسکرین کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ‬
‫پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی‬
‫تکلیف محسوس ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے‬
‫ساتھ لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ‬
‫ہو۔ دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے‬
‫افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔ ڈیٹا کے‬
‫غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی‬
‫ذاتی معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ‬
‫کریں۔‬
‫ •ایپلیکیشنز استعمال کرتے وقت اجازت کی اسکرین کو اچھی طرح پڑھیں۔ خاص‬
‫طور سے ان ایپلیکیشن کے ساتھ محتاط رہیں جن کی رسائی کئی فنکشنز یا آپ کے‬
‫ذاتی معلومات کے خاص مقدار تک ہے۔‬
‫ •غیرمجاز یا شبہ کے استعمال کے لیے باضابطہ اپنے اکاؤنٹس چیک کریں۔ اگر‬
‫آپ کو اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کی کوئی عالمت ملتی ہے‪ ،‬تو اپنے‬
‫اکاؤنٹ کی معلومات کو حذف کرنے یا مٹانے کے لیے اپنے خدمت فراہم کنندہ‬
‫سے بات کریں۔‬
‫ •آلہ کے گم یا چوری ہونے کی صورت میں‪ ،‬اپنی ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنے کے‬
‫لیے اپنے اکاؤنٹ پر پاس ورڈ تبدیل کردیں۔‬
‫ •نامعلوم ذرائع سے ایپلیکیشنز استعمال کرنے سے بچیں اور اپنے آلے کو پیٹرن‪،‬‬
‫پاس ورڈ‪ ،‬یا پن سے الک کریں۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ‬
‫کردہ مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی‬
‫ہوسکتی ہے۔ صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی‬
‫استعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ‬
‫دار نہیں ہے۔‬
‫ت‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلوما ‪‎‬‬
‫یہ آلہ ریڈیو شعاعوں کے ایکسپوزر کے لیے بین االقوامی رہنماخطوط پر پورا‬
‫اترتا ہے‬
‫آپ کا موبائل آلہ ایک ریڈیو ٹرانسمیٹر و ریسور ہے۔ اسے تیار کیا گیا ہے کہ یہ‬
‫بین االقوامی رہنماخطوط کے ذریعہ تجویز کردہ ریڈیو شعاعوں ﴿ریڈیو فریکونسی‬
‫الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ﴾ کے ایکسپوزر کے لیے حدود سے زیادہ نہ ہو۔ ایک خودمختار‬
‫سائنسی تنظیم ﴿آئی سی این آئی آر پی﴾ نے رہنماخطوط کو تیار کئے ہیں اور اس میں‬
‫ایک مضبوط تحفظاتی مارجن شامل ہے جس کو باللحاظ عمر و صحت‪ ،‬تمام افراد کے‬
‫تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔‬
‫ریڈیو شعاع کے ایکسپوزر کے رہنماخطوط پیمائش کے ایک یونٹ کو استعمال کرتے‬
‫ہیں جس کا نام سائنٹفک ابزارپشن ریٹ‪ ،‬یا ایس اے آر ہے۔ موبائل کے لیے ایس اے‬
‫آر کی حد ‪ 2.0 W/kg‬ہے۔‬
‫تمام ٹسیٹ کیے جانے والے فریکونسی بینڈز میں ایس اے آر کے لیے ٹسٹوں کو‬
‫ٹرانسمٹ کرنے والے آلے کے ساتھ اس کے سب سے اعلی سندیافتہ پاور کی سطح‬
‫پر معیاری آپریٹنگ پوزیشنز کا استعمال کرکے انجام دیا جاتا ہے۔ آلے کے اس ماڈل‬
‫کے لیے آئی سی این آئی آر پی رہنماخطوط کے تحت سب سے اعلی ایس اے آر‬
‫اقدار درج ذیل ہیں‪:‬‬
‫اس ماڈل کے لیے زیادہ سے زیادہ ایس اے آر و کیفیات جس کے تحت اسے‬
‫ریکارڈ کیا گیا تھا‬
‫ہیڈ ایس اے آر‬
‫باڈی‪ -‬ڈھکی ہوئی ایس اے آر‬
‫‪W/kg 0.873‬‬
‫‪W/kg 0.352‬‬
‫استعمال کے دوران‪ ،‬اس آلے کے لیے حقیقی ایس اے آر اقدار عموماً اوپر مذکور‬
‫اقدار سے کافی کم ہوتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہے کہ‪ ،‬سسٹم کی عمدہ کارکردگی کے‬
‫مقاصد کے لیے و نٹورک پر مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لیے‪ ،‬آپ کے موبائل‬
‫آلے کا آپریٹنگ پاور خودبخود کم ہوجاتا ہے جب کال کے لیے پوری طاقت کی‬
‫ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ آلے کا سب سے کم پاور آؤٹ پٹ‪ ،‬اس کی ایس اے آر قدر‬
‫زیادہ کم ہے۔‬
‫ •بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪+‬‬
‫اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا‬
‫سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے‬
‫لئے بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت‬
‫ہوسکتی ہے۔ اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے‬
‫رابطہ کريں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب‬
‫ایندھن یا کیمیکل‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد‬
‫کے ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام‬
‫ضوابط کی پابندی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ‬
‫دوسرے الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال‬
‫کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا‬
‫فاصلہ رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے‬
‫جسم کے اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو‬
‫فریکوینسی سے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے‬
‫جیسے عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا‬
‫جسم کے دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر‬
‫تک استمعال کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور‬
‫وقفہ وقفہ سے توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں‬
‫تکلیف رہنا جاری رہے تو‪ ،‬استعمال روک دیں اور معالج سے ملیں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے‬
‫سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ •بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی‬
‫کم ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر‬
‫استعمال کریں۔‬
‫آلہ یا فراہم کردہ لوازمات کو آنکھ۔ کان‪ ،‬یا منہ میں نہ ڈالیں‬
‫ایسا کرنے سے حبس یا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جیسے آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •آلے کے اندرونی انٹینا کو نہ چھوئیں۔ ایسا کرنے سے کال کوالٹی میں کمی آسکتی‬
‫ہے یا آلے سے غیر ارادی ریڈیو فریکوینسی (‪ )RF‬انرجی کا اخراج ہوسکتا ہے۔‬
‫اس آلے پر منظور لوازمات یا ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی الگ دوری پر ڈھکے ہوئے بدن‬
‫کا ‪ SAR‬ٹیسٹ انجام دیا گیا ہے۔ ڈھکے ہوئے بدن کے آپریشن کے دوران ‪RF‬‬
‫انکشاف کے رہنما خطوط کو پورا کرنے کے لیے‪ ،‬آلے کا منظور شدہ لوازمات کے‬
‫ساتھ یا بدن سے کم سے کم ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری پر استعمال ہونا چاہیے۔ اگر‬
‫غیرمنظورشدہ لوازمات کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے تو‪ ،‬یہ یقینی بنائیں کہ لوازم میں‬
‫کوئی معدنیات نہیں ہے اور یہ کہ آلہ بدن سے کم سے کم ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری‬
‫پر رکھا ہوا ہے۔‬
‫ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن جیسی تنظیموں نے‬
‫صالح دی ہے کہ اگر لوگوں کو تشویش ہے اور وہ اپنے انکشاف کو کم کرنا چاہتے‬
‫ہیں تو‪ ،‬استعمال کے دوران سر و بدن سے وائرلس آلے کو دور رکھنے کے لیے ہنڈ‬
‫فری لوازم استعمال کرسکتے ہیں‪ ،‬یا آلہ استعمال کرنے کے وقت کی مقدار کو کم‬
‫کرسکتے ہیں۔‬
‫مزید معلومات کے لیے‪ visit www.samsung.com/sar ،‬پر تشریف لے جائیں‬
‫اور ماڈل نمبر کے ساتھ اپنا آلہ تالش کریں۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر‬
‫یوروپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء‬
‫کے ساتھ مدت استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ‬
‫داری سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا‬
‫جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے‬
‫لئے‪ ،‬اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید‬
‫تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج‬
‫شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو‬
‫دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک‬
‫نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت‬
‫میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال‬
‫کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر‬
‫قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون‬
‫استعمال نہ کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ‬
‫کریں اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیٹ استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی‬
‫سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے‬
‫آپ کا دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫•ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے‬
‫ہمیشہ آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے‬
‫کم سے کم ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن‬
‫سکتی ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے‬
‫سے بچیں یا کسی معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو‬
‫آلےسے جوڑنے سے پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ‬
‫باخبر رہیں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی کمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا‬
‫آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور‬
‫صحیح طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے‬
‫معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی‬
‫ہے۔ جب یہ ہو تو‪ ،‬مصنوعہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ‬
‫کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے‬
‫یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو‬
‫فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg, Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر‬
‫کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں‬
‫سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ‬
‫کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ‬
‫دینے کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں‬
‫اور انہيں اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال‬
‫کے قابل بنائيں۔‬
‫ِسم کارڈ اور بیٹری داخل کریں‬
‫فون کا خاکہ‬
‫‪1‬‬
‫یقین دہانی کیی‬
‫نمایاں کیے ہوئے مینیو آپشن کو‬
‫منتخب کیجئے یا اِن پُٹ کی تصدیق‬
‫کیجئے؛ بے عمل وضع میں مینیو موڈ‬
‫تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫آپ کے خدمات مہیا کرنے والے یا عالقہ‬
‫کی بنیاد پر یہ بٹن مختلف طرح سے کام‬
‫کر سکتا ہے‬
‫‪6‬‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪1‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪5‬‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے والے بٹن‬
‫کوئی کال کریں یا کسی کال کا جواب‬
‫دیں‪ ،‬خالی موڈ میں‪ ،‬اپنی کالوں اور‬
‫پیغامات کے الگز حاصل کریں؛ کوئی‬
‫ایس او ایس پیغام بھیجیں‬
‫‪ SOS‬پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫‪3‬‬
‫وائس میل خدمت کا بٹن‬
‫بے عمل طرز میں‪،‬وائس میلز تک‬
‫رسائی حاصل کیجئے (دبائیں اور دبا‬
‫کر رکھیں)‬
‫‪4‬‬
‫کی پیڈ مقفل کرنے کی کیی‬
‫بیکار وضع میں کی پیڈ کو مقفل یا‬
‫غیر مقفل کیجئے (دبائیں اور دبا‬
‫کر رکھیں)‬
‫‪5‬‬
‫اندرونی انٹینا‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے کا استعمال‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫اس کے بعد‪ :‬آپشنز یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی‬
‫مرحلہ سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛‬
‫مثال‪ :‬مینیو وضع میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق‬
‫←‬
‫کریں (تمائندگی کرتا ہے پیغامات‪ ,‬اس کے بعد پیغام‬
‫تخلیق کریں)‬
‫مربع نما بریکٹس‪ :‬فون کے بٹن؛ مثال کے طور پر‪:‬‬
‫[ ]‬
‫[ ] (پاور‪/‬اختتامی بٹن کو دکھاتا ہے)‬
‫زاویہ نما بریکٹس‪ :‬سافٹ بٹن جو کہ ہر سکرین پر‬
‫< > مختلف افعال کو کنٹرول کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر‪:‬‬
‫<محفوظ > (دکھاتا ہے محفوظ سافٹ بٹن کو)‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫‪1 .1‬دبائيں اور دباکر رکھیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬اپنا پن داخل کریں اور انتخاب <ٹھیک ہے> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪3 .3‬جب سیٹ اپ ویزارڈ کھلتا ہے تو‪ ،‬ذیل کے سکرین کے‬
‫ذریعہ اپنے فون کو حسب خواہش مخصوص بنائیں۔‬
‫اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج رہتی ہے یا آلے سے‬
‫نکال دی جاتی ہے تو‪ ،‬تاریخ اور وقت دوبارہ سیٹ ہوگا۔‬
‫اپنا فون آف کرنے کے لیے اوپر دیا گیا پہال قدم دہرائیے۔‬
‫نمبرواال وضع‬
‫نمبر درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫عالمات واال وضع‬
‫عالمت درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫ٹیکسٹ اِن پُٹ کے لیے دیگر خصوصیات استعمال کرنے کے لیے‬
‫ •کرشر کو حرکت دینے کے لیے نیویگیشن بٹن دبائیں۔‬
‫ •الفاظ کو ایک ایک کر کے مٹانے کے لیے <خالی> دبائیے۔‬
‫جلدی سے حروف حذف کرنے کے لیے <خالی> دبائيں اور‬
‫دباکر رکھیں۔‪.‬‬
‫ •الفاظ کے درمیان خالی جگہ داخل کرنے کے لیے [‪ ]0‬دبائیں۔‬
‫ •عالمات وقف یا جذباتیوں کو درج کرنے کے لئے بار بار [‪]1‬‬
‫دبائیں۔‬
‫ •نئی الئن شروع کرنے کے لیے [‪ ]0‬کو تین بار دبائیں۔‬
‫نئے رابطہ کا اضافہ کیجئے‬
‫نئے رابطے محفوظ کرنے کے لیے مقام کا تعین آپ کے‬
‫خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق پہلے سے متعین ہو سکتا‬
‫ہے۔ میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬مینیو طرز میں‪،‬‬
‫منتخب کریں رابطے ← انتظامیہ ← نئے کانٹیکٹ محفوظ‬
‫کرنے کی جگہ ← میموری کا مقام میں۔‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں‪ ،‬میں فون نمبر درج کریں اور <آپشنز>‬
‫دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪3 .3‬نمبر کی ایک قسم انتخاب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪4 .4‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪5 .5‬رابطہ کو حافظہ میں شامل کرنے کیلئے <آپشنز> ←‬
‫محفوظ دبائیں۔‬
‫‪6‬‬
‫سافٹ بٹن‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں دکھائے‬
‫گئے افعال انجام دیں‬
‫‪7‬‬
‫‪ 4‬اطراف میں حرکت کرنے کے لیے‬
‫نیویگیشن کیی‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬استعمال کنندہ کے‬
‫لئے معین کردہ مینو (اپنے سروس‬
‫پروائڈر کے مطابق‪ ،‬پہلے سے معین‬
‫کردہ مینو مختلف ہو سکتے ہیں) تک‬
‫رسائی حاصل کریں‪ ،‬ٹارچ کی الئٹ‬
‫چالو کریں (اوپر) اور ایک مصنوعی‬
‫کال کریں (نیچے)؛ مینو موڈ میں‪،‬‬
‫مینو کے انتخابات کو اسکرول کریں۔‬
‫“ٹارچ کی روشنی فعال کریں”‬
‫دیکھیں”جعلی کالز کیجئے” دیکھیں‬
‫‪8‬‬
‫پاور‪/‬ختم کیجئے بٹن‬
‫فون کو آن اور آف کریں(دبائیں اور‬
‫دباکررکھیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو‬
‫وضع میں اِن پُٹ کو منسوخ کریں اور‬
‫خالی وضع میں واپس جائیں‬
‫سکرین کے اوپر آپ کا فون مندرجہ ذیل سٹیٹس انڈیکیٹرز دکھاتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن‬
‫بیٹری چارج کریں‬
‫‪1 .1‬پچھال کوراور بیٹری ہٹائیں اور ِسم کارڈز داخل کریں۔‬
‫پچھال کور‬
‫ِسم کارڈ‬
‫تفصیل‬
‫سگنل کی مضبوطی‬
‫اگر بیٹری پوری طرح ڈسچارج ہوگئی ہو تو‪ ،‬آپ آلے کو‪ ،‬یہاں‬
‫تک کہ سفری اڈاپٹر لگا ہونے پر بھی‪ ،‬چالو نہیں کرسکتے۔‬
‫آلے کو چالو کرنے کی کوشش سے قبل ختم ہوچکی بیٹری کو‬
‫تھوڑا چارج ہونے دیں۔‬
‫‪1 .1‬سفری اڈاپٹر لگائیں۔‬
‫کال جاری ہے‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال کر دیا گیا‬
‫‪ SOS‬پیغام کی خصوصیت فعال ہو گئی‬
‫‪2 .2‬جب چارج پورا‬
‫ہو جائے تو سفری‬
‫اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫‪2 .2‬بیٹری داخل کریں اور پچھال کور دوبارہ لگادیں۔‬
‫بیٹری‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫ •سفری اڈاپٹرنکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ ایسا‬
‫کرنے سے فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •توانانی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو سفری‬
‫اڈاپٹر کو نکال دیں۔ سفری اڈاپٹر میں پاور سوئچ نہیں‬
‫ہے‪ ،‬لہذا پاور سپالئی میں مداخلت کے لیے آؤٹ لٹ سے‬
‫سفری اڈاپٹر کو ضرور نکال دیں۔ جب استعمال میں ہو‬
‫اس وقت سفری اڈاپٹر کو ساکٹ کے قریب ہونا چاہیے۔‬
‫رومنگ (عام خدمت کے عالقے کے باہر)‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام (ایس ایم ایس)‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫عام پروفائل فعال ہوگیا‬
‫خاموش پروفائل فعال ہوگیا‬
‫بیٹری پاور کی سطح‬
‫‪9‬‬
‫لفظ اور ہندسوں واال بٹن‬
‫‪10‬‬
‫خاموش پروفائل بٹن‬
‫خالی وضع میں خاموش پروفائل کو‬
‫فعال یا غیر فعال کریں (دبائیں اور‬
‫دبا کر رکھیں)‬
‫مینیوز تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کے لئے‪،‬‬
‫‪1 .1‬بے عمل وضع میں مینیو وضع میں جانے کیلئے‪ ،‬دبائیں‬
‫<مینیو>۔‬
‫اپنے عالقہ یا خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق آپ کو مینیو‬
‫وضع تک رسائی کے لیے یقین دہانی کیی دبانے کی ضرورت‬
‫پڑ سکتی ہے۔‬
‫‪2 .2‬کسی مینیو یا آپشن پر جانے کے لیے نیویگیشن بٹن استعمال‬
‫کیجئے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <انتخاب>‪ ,،‬یا نمایاں کیے ہوئے آپشن کی تصدیق کے‬
‫لیے تصدیقی بٹن۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں<واپس> ایک لیول اوپر جانے کے لیے؛ دبائیں [ ]‬
‫خالی وضع میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو میں پہنچیں جو پن ‪ 2‬طلب کررہا‬
‫ہو‪ ،‬تو آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کی جانے والی پن ‪2‬‬
‫الزمی درج کرنی چاہیئے۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت‬
‫فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے‬
‫پاس ورڈ یا نجی معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا‬
‫ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫کال کريں‬
‫‪1 .1‬خالی وضع میں ایک عالقائی کوڈ اور ایک فون نمبر درج‬
‫کیجئے۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪3 .3‬کال ختم کرنے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫متنی پیغام بھیجنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2 .2‬وصول کرنے والے کا نمبر درج کریں اور نیچے جائیں۔‬
‫‪3 .3‬اپنے پیغام کا متن درج کریں۔ دیکھیں “پیغام”‬
‫‪4 .4‬پیغام بھیجنے کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫متنی پیغامات دیکھنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪2 .2‬ایک متنی پیغام منتخب کریں۔‬
‫جعلی کالز کریں‬
‫جب آپ اجالس یا ان چاہی بات چیت سے باہر نکلنا چاہیں تو آپ ایک‬
‫وصول ہونے والی کال فعال کرسکتے ہیں۔‬
‫جعلی کال کی خصوصیت کو فعال کرنے کے لیے‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ایپلیکیشنز ← کال ←‬
‫جعلی کال ← نقلی کال کی ہاٹ کیی ← آن۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لیے‬
‫ •خالی وضع میں‪ ،‬نیویگیشن کیی کو نیچے دبا کر رکھیں۔‬
‫ •جب کیی مقفل ہوں تو نیویگیشن کیی کو چار دفعہ نیچے کی‬
‫طرف دبائیں۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫‪1 .1‬جب کال آئے تو [ ] دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬کال ختم کرنے کے لیے [‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫] دبائیں۔‬
‫والیوم ٹھیک کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم ٹھیک کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬سیٹنگز ← پروفائلز منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش یا آف الئن پروفائل استعمال کر رہے ہیں تو آپ‬
‫کو رنگ ٹون کا والیوم درست کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫‪<3 .3‬آپشنز> ← تبدیلی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬منتخب کریں والیوم۔‬
‫‪5 .5‬جائیں کال الرٹ پر۔‬
‫‪6 .6‬والیوم کی سطح ٹھیک کرنے کے لیے بائیں یا دائیں جائیں‬
‫اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫کال کے دوران آواز کا والیوم ٹھیک کرنے کے لیے‬
‫جب کال جاری ہو تو والیوم ٹھیک کرنے کے لیے نیویگیشن کیی‬
‫اوپر یا نیچے کو دبائیں۔‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬سیٹنگز ← پروفائلز منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش‪ ،‬میٹنگ یا آف الئن پروفائل استعمال کر رہے‬
‫ہیں تو آپ کو رنگ ٹون کا والیوم تبدیل کرنے کی اجازت‬
‫نہیں ہے۔‬
‫‪<3 .3‬آپشنز> ← تبدیلی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬کالر رنگٹون منتخب کیجئے۔‬
‫‪5 .5‬کوئی رنگ ٹون انتخاب۔‬
‫دوسرے پروفائل پر جانے کے لیے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫حالیہ ڈائل شدہ نمبر پر کال کیجئے‬
‫‪1 .1‬بے عمل وضع میں‪ ،‬دبائیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬کال کی قسم کیلئے دائیں یا بائیں حرکت کریں۔‬
‫‪3 .3‬کسی نمبر یا نام پر جانے کے لیے اوپر یا نیچے جائیں۔‬
‫‪4 .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں یا‬
‫[ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫موبائل ٹریکر فعال کریں‬
‫‪ SOS‬پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫جب بھی کوئی آپ کے فون میں نیا سم کارڈ لگاتا ہے تو‪ ،‬موبائل‬
‫ٹریکر آپ کے فون کو تالش کرنے اور بازیافت کرنے میں مدد‏فراہم‬
‫کرنے کیلئے خودبخود رابطے کا نمبر متعین کردہ وصول کرنے‬
‫والوں کو بھیجے گا۔ موبائل ٹریکر فعال کریں‪،‬‬
‫ہنگامی حاالت میں آپ مدد کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کو‬
‫‪ SOS‬پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫جب آپ پہلی بار موبائل ٹریکر کا استعمال کرتے ہیں تو آپ‬
‫سے ایک پاس ورڈ تخلیق کرنے اور اس کی توثیق کرنے‬
‫کیلئے کہا جائے گا۔‬
‫‪3 .3‬بائیں یا دائیں اسکرول کرکے آن پر جائیں۔‬
‫‪4 .4‬نیچے جائیں اور وصول کرنے والے کی فہرست کھولنے‬
‫کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫‪5 .5‬اپنے کانٹیکٹ کی فہرست کھولنے کیلئے دبائیں <آپشنز>‬
‫← رابطے۔‬
‫آپ فون نمبر بشمول ملکی کوڈ(‪ +‬کے ساتھ) بھی وصول‬
‫کنندگان کی فہرست میں درج کر سکتے ہیں۔ قدم ‪ 8‬پر جائيں۔‬
‫‪6 .6‬ایک رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪7 .7‬ایک نمبر منتخب کریں(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪8 .8‬جب آپ رابطے منتخب کرنا مکمل کر لیں تو وصول کنندہ‬
‫کو محفوظ کرنے کے لیے <آپشنز> ← محفوظ دبائیں۔‬
‫‪9 .9‬نیچے جائیں اور بھیجنے والے کا نام درج کریں۔‬
‫‪< 1010‬آپشنز> ← محفوظ ← <قبول> دبائیں۔‬
‫ٹیکسٹ درج کرنے کا وضع تبدیل کرنے کے لیے‬
‫ •‪ T9‬اور ‪ ABC‬وضع کے درمیان تبادلے کیلئے [ ] کو دبا‬
‫کررکھیں۔ آپ کے عالقہ کی بنیاد پر آپ اپنی مخصوص زبان‬
‫کے لیے اندراج کے وضع تک رسائی حاصل کرنے کے قابل‬
‫ہوسکتے ہیں۔‬
‫ •کیس تبدیل کرنے یا نمبر والے وضع پر جانے کے لیے [ ]‬
‫دبائیں۔‬
‫ •عالمات والے موڈ پر جانے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫ •اندراج کا وضع منتخب کرنے یا اندراج کی زبان تبدیل کرنے‬
‫کے لیے [ ] دبائیں اور دبا کر رکھیے۔‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫‪1 .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب الفا نومیرک بٹن‬
‫دبائیے۔‬
‫‪2 .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو‪ ،‬خالی جگہ‬
‫داخل کرنے کیلئے [‪ ]0‬دبائیں۔ اگر درست لفظ ظاہر نہیں‬
‫ہورہا ہےتومتبادل لفظ منتخب کرنے کیلئے نیویگیشن کیی‬
‫کو اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫مناسب عدد وحرف والے بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب‬
‫تک وہ لفظ سکرین پر ڈسپلے نہ ہو جسے آپ درج کرنا چاہتے ہیں۔‬
‫شور و غل کے ماحولوں میں آپ کو اسپیکرفون کا فیچر‬
‫استعمال کرتے ہوئے کال سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔‬
‫بہتر صوتی کارکردگی کے لئے عام فون وضع استعمال کریں۔‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← سیکیورٹی ←‬
‫موبائل ٹریکر۔‬
‫‪2 .2‬اپنا پاس ورڈ داخل کریں اوردبائیں <ٹھیک ہے>۔‬
‫ٹیکسٹ داخل کریں‬
‫‪ SOS‬پیغامات کو فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪2 .2‬بائیں یا دائیں اسکرول کرکے آن پر جائیں۔‬
‫‪3 .3‬نیچے جائیں اور وصول کرنے والے کی فہرست کھولنے‬
‫کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬اپنے کانٹیکٹ کی فہرست کھولنے کیلئے دبائیں <آپشنز>‬
‫← کانٹیکٹ کی فہرست۔‬
‫آپ وصول کرنے والے کی فہرست میں فون نمبروں کو بھی‬
‫درج کرسکتے ہیں۔ قدم ‪ 7‬پر جائيں۔‬
‫‪5 .5‬ایک رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪6 .6‬ایک نمبر منتخب کریں(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪7 .7‬جب آپ رابطے منتخب کرنا مکمل کر لیں تو وصول کنندہ‬
‫کو <آپشنز> ← محفوظ کرنے کے لیے کنفرم کیی دبائیں۔‬
‫‪8 .8‬نیچے جائیں اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کے لیے تعداد کا‬
‫تعین کریں۔‬
‫‪9 .9‬دبائیں <محفوظ> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬جب بٹن مقفل ہوں تو پہلے سے متعین کردہ نمبروں کو‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے [ ] چار بار دبائیے۔‬
‫فون ‪ SOS‬موڈ پر منتقل ہو جاتا ہے اور پہلے سے متعین‬
‫شدہ ‪ SOS‬پیغامات بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS2 .2‬موڈ سے نکلنے کے لیے [ ] دبائیے۔‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫ٹارچ کی الئٹ کی خصوصیت ڈسپلے اور بیک الئٹ کو ممکنہ حد‬
‫تک چمکدار بنا کر آپ کواندھیری جگہوں میں دیکھنے میں مدد‬
‫کرتی ہے۔‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬ٹارچ الئٹ کو چالو کرنے کیلئے نیویگیشن کیی‬
‫دبائیں اور دبائے رکھیں۔ ٹارچ کی الئٹ خود کارطور پر چالو ہو‬
‫جاتی ہے۔‬
‫ٹارچ الئٹ بند کرنے کیلئے‪ ،‬پھراوپر نیویگیشن کیی کو دبائیں اور‬
‫دبائے رکھیں۔‬
Download PDF

advertising