Samsung | GT-E1232B | Samsung GT-E1232B صارف دستی

‫‪GT-E1232B‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف کا رہنما کتابچہ‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے چھوئيں‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط‬
‫کی پابندی کریں۔‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-35842F‬‬
‫‪Urdu. 11/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ‬
‫کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو جہاں‬
‫جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر‬
‫پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی‬
‫ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو چوٹ‬
‫نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو راستے‬
‫کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے آف‬
‫کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ بیٹری‬
‫نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو رومال‬
‫سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار‬
‫کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫ •بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور‬
‫ ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫•آپ کے فون کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر اس رہنما کتابچہ‬
‫میں درج کچھ مشموالت میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫•فریق ثالث کی خدمات کبھی بھی ختم کی جاسکتی ہیں یا اس میں رکاوٹ آسکتی ہے‪،‬‬
‫اور سام سنگ اس بات کی کوئی سفارش یا ضمانت نہیں دیتا ہے کہ کوئی مواد یا‬
‫خدمت کسی مقررہ وقفے میں بدستور دستیاب رہے گی۔‬
‫•اس مصنوع میں متعدد مفت‪/‬کھلے ذرائع والے سافٹ ویئر شامل ہیں۔ الئسنسوں‪ ،‬اعالن‬
‫دستبرداریوں‪ ،‬اعترافات اور نوٹسز سام سنگکی ویب سائٹ‬
‫‪ opensource.samsung.com‬پردستیاب ہیں۔‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز‬
‫سے رابطہ کريں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے‬
‫کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا‬
‫باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی‬
‫ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب‬
‫مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو‬
‫‪ - 20° C‬یا ‪ 50° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا درجہ‬
‫حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ گاڑی‬
‫کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0° C‬سے ‪ 40° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ‬
‫لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا‬
‫ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس‬
‫کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اگر آپ کا آلہ زیادہ گرم ہوجائے تو کچھ دیر کے لیے اپنا آلہ یا ایپلیکشن استعمال نہ کریں‬
‫جلد پر زیادہ دیر تک زیادہ گرم آلہ رکھنے کی وجہ سے سرخ دھبے یا پگمینٹیشن جیسے‬
‫کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پیدا ہوسکتے ہیں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے‬
‫سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا فاصلہ‬
‫رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم‬
‫کے اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور‬
‫اسکرین کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ‬
‫پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکلیف‬
‫محسوس ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا‬
‫ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔‬
‫گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔‬
‫دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد‬
‫سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔ ڈیٹا کے‬
‫غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی ذاتی‬
‫معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ کردہ‬
‫مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔‬
‫صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ‬
‫سے ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ‬
‫انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق‬
‫ہے۔ یہ معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب‬
‫شرح یا ‪ SAR‬بھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی‬
‫روک تھام کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ ‪SAR 0,866 W/kg‬‬
‫تھا۔ عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ فون‬
‫صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری ‪ RF‬انرجی‬
‫خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری‬
‫کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ‬
‫کی ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے‬
‫ساتھ مدت استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری سے‬
‫ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪،‬‬
‫اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا اپنے‬
‫مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط‬
‫و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی‬
‫زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے‬
‫یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ‬
‫کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات‬
‫‪ Hg, Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو‬
‫‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر‬
‫بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان‬
‫پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے‬
‫لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی‬
‫مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی‬
‫ہے۔ اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب‬
‫ایندھن یا کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے‬
‫ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن‬
‫کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جیسے آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ انٹینا چھونے سے‬
‫ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی‬
‫کی ترسیل کرے۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے جیسے‬
‫عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا جسم کے‬
‫دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر تک استمعال‬
‫کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور وقفہ وقفہ سے‬
‫توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں تکلیف رہنا جاری‬
‫رہے تو‪ ،‬استعمال روک دیں اور معالج سے ملیں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے‬
‫سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ •جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫ •بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ کیا‬
‫ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال‬
‫کریں۔‬
‫اندرونی انٹینا‬
‫دستبرداری‬
‫کچھ اجزا اور خدمات جن تک اس آلے کے ذریعے رسائی کی جاسکتی ہے‪ ،‬تیسرے‬
‫فریقین کی ملکیت ہيں اور کاپی رائٹ‪ ،‬پیٹنٹ‪ ،‬ٹریڈمارک اور‪/‬یا دوسرے عاقالنہ ملکیت‬
‫کے قوانین کے تحت محفوظ کئے گئے ہيں۔ ایسے اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی‬
‫غیرتجارتی استعمال کے لئے فراہم کئے گئے ہيں۔ آپ ان اجزا یا خدمات کو کسی ایسے‬
‫طریقے سے استعمال نہیں کرسکتے ہيں جس کی اجازت اجزا کے مالک یا خدمت فراہم‬
‫کنندہ نے نہ دی ہو۔ مندرجہ باال کو محدود کئے بغیر‪ ،‬عالوہ اس کے کہ قابل اطالق اجزا‬
‫کے مالک یا خدمت فراہم کنندہ نے واضح طور پر اس کی اجازت دی ہو‪ ،‬آپ اس آلے‬
‫کے ذریعے ظاہر کردہ اجزا یا خدمت کو تبدیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬نقل نہیں کرسکتے ہيں‪،‬‬
‫دوبارہ شائع نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬اپ لوڈ نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں‪،‬‬
‫ترسیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬ترجمہ نہیں کرسکتے ہيں‪ ،‬فروخت نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬اس پر‬
‫مبنی دوسرے اجزا نہيں بناسکتے ہيں‪ ،‬فا‏ئدہ نہيں اٹھا سکتے ہيں‪ ،‬اور نہ ہی کسی طریقے یا‬
‫ذریعے سے تقسیم کرسکتے ہیں۔‬
‫تیسرے فریق کے اجزا اور خدمات جیسے ہيں کی بنیاد پر فراہم کئے گئے ہيں سام سنگ‬
‫کسی بھی مقصد کے لئے اس طرح سے فراہم کردہ اجزا یا خدمات کی ضمانت نہيں دیتا‪،‬‬
‫چاہے وہ واضح کردہ ہوں یا اخذ کردہ۔ سام سنگ واضح طور پر کسی بھی اخذ کردہ‬
‫ضمانتوں کو دستبردار کرتا ہے‪ ،‬جس میں قابل فروخت ہونے یا کسی بھی خاص مقصد کے‬
‫لئے موزونیت شامل ہے‪ ،‬لیکن یہ ان تک محدود نہیں۔ سام سنگ اس آلے کے ذریعے فراہم‬
‫کردہ اجزا یا خدمت کی درستگی‪ ،‬جائز ہونے‪ ،‬بروقت ہونے کی‪ ،‬قانونیت یا مکمل ہونے‬
‫کی ضمانت نہيں دیتا ہے‪ ،‬اور کسی بھی صورت حال میں‪ ،‬جس میں بے دھیانی شامل‬
‫ہے‪ ،‬سام سنگ آپ کے یا کسی تیسرے قریق کے کسی بھی اجزا یا خدمت کے نتیجے‬
‫میں یا اس میں شامل کسی بھی معلومات کے نتیجے میں یا اس سلسلے میں کسی بھی‬
‫بالواسطہ‪ ،‬بالواسطہ‪ ،‬ضمنی‪ ،‬خاص یا نتیجتا ہونے والے نقصانات کا‪ ،‬معاہدے کے طور‬
‫پر یا ہرجانے کے طور پر‪ ،‬ذمہ دار نہيں ہوگا‪ ،‬حتی کہ اسے ان نقصانات کے امکان کی‬
‫اطالع دے دی گئی ہو۔"‬
‫تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام سنگ‬
‫کسی بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے میں کسی بھی‬
‫قسم کی نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔ تیسرے فریقین نیٹورک اور ترسیل کی‬
‫سہولیات کے ذریعے اجزا اور خدمات کی ترسیل کرتے ہيں جس پر سام سنگ کا کوئی‬
‫کنٹرول نہيں۔ اس دستبرداری کی عمومیت کو محدود کئے بغیر سام سنگ اس آلے کے‬
‫ذریعے دستیاب ہونے والے کسی بھی اجزا یا خدمت میں مداخلت یا معطلی کے لئے کسی‬
‫بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہيں کرتا ہے۔‬
‫سام سنگ اجزا اور خدمات سے تعلق رکھنے والے خریدار کی خدمت کے لئے ذمہ دار‬
‫نہيں ہے۔ اجزا یا خدمات سے تعلق رکھنے والی خدمت کے متعلق سوال یا درخواست کو‬
‫براہ راست متعلقہ اجزا اور خدمت فراہم کنندگان سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر قانون‬
‫اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون استعمال نہ‬
‫کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ‬
‫ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے آف‬
‫کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ بیٹری‬
‫نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو رومال‬
‫سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے تک‬
‫رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل کو اس‬
‫کا جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ کریں۔‬
‫ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ بارش‪ ،‬برف‪،‬‬
‫برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے دھیان‬
‫بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی‬
‫کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش‬
‫آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں‬
‫پھر جاری رہيں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے ہيں‬
‫اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ‬
‫کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء‬
‫سے الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪،‬‬
‫مصنوعہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیت استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کا‬
‫دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫•ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے کم‬
‫ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن سکتی‬
‫ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے سے بچیں یا کسی‬
‫معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو آلےسے جوڑنے سے‬
‫پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر‬
‫رہیں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرا فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی آنکھوں‬
‫کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا‬
‫طریقہ‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی‬
‫سے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے‬
‫استعمال کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط‬
‫پر عمل کریں‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود‬
‫کو اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں‬
‫کرسکتے ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں‬
‫تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو‬
‫نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫فون کا خاکہ‬
‫ٹارچ الئٹ‬
‫‪5‬‬
‫‪6‬‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪1‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪1‬‬
‫یقین دہانی کیی‬
‫نمایاں کیے ہوئے مینیو آپشن کو‬
‫منتخب کیجئے یا اِن پُٹ کی تصدیق‬
‫کیجئے؛ بے عمل وضع میں مینیو‬
‫موڈ تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫آپ کے خدمات مہیا کرنے والے یا عالقہ‬
‫کی بنیاد پر یہ بٹن مختلف طرح سے کام‬
‫کر سکتا ہے‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے والے بٹن‬
‫کوئی کال کریں یا کسی کال کا جواب‬
‫دیں‪ ،‬خالی موڈ میں‪ ،‬اپنی کالوں اور‬
‫پیغامات کے الگز حاصل کریں؛‬
‫کوئی ایس او ایس پیغام بھیجیں‬
‫مالحظہ کریں “‪ SOS‬پیغام کو فعال‬
‫کرنا اور بھیجنا”‬
‫‪3‬‬
‫وائس میل خدمت کا بٹن‬
‫بے عمل طرز میں‪،‬وائس میلز تک‬
‫رسائی حاصل کیجئے (دبائیں اور دبا‬
‫کر رکھیں)‬
‫‪4‬‬
‫کی پیڈ مقفل کرنے کی کیی‬
‫بیکار وضع میں کی پیڈ کو مقفل یا‬
‫غیر مقفل کیجئے (دبائیں اور دبا‬
‫کر رکھیں)‬
‫‪5‬‬
‫سافٹ بٹن‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں‬
‫دکھائے گئے افعال انجام دیں‬
‫‪6‬‬
‫‪ 4‬اطراف میں حرکت کرنے کے لیے‬
‫نیویگیشن کیی‬
‫خالی موڈ میں استعمال کنندہ کے‬
‫متعین کردہ مینوز تک رسائی حاصل‬
‫کیجئے (بائیں‪/‬دائیں‪/‬اوپر‪/‬نیچے)؛‬
‫مینو موڈ میں‪ ،‬مینو کے اختیارات‬
‫میں اوپر نیچے جائیں؛ جعلی کال‬
‫کریں (نیچے)‬
‫مالحظہ کریں “جعلی کالز کیجئے”‬
‫آپ کے خدمات مہیا کرنے والے کی‬
‫بنیاد پر آپ کی ڈیفالٹ ہوم سکرین اور‬
‫پہلے سے متعین شدہ مینیوز مختلف‬
‫ہوسکتے ہیں‬
‫‪7‬‬
‫پاور‪/‬ختم کیجئے بٹن‬
‫فون کو آن اور آف کریں(دبائیں اور‬
‫دباکررکھیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو‬
‫وضع میں اِن پُٹ کو منسوخ کریں‬
‫اور خالی وضع میں واپس جائیں‬
‫‪8‬‬
‫لفظ اور ہندسوں والے بٹن‬
‫‪9‬‬
‫ِسم کا انتخاب کرنے واال بٹن‬
‫بیکار وضع میں ِسم کارڈ تبدیل‬
‫کیجئے (دبائیں اور دباکر رکھیں)‬
‫سکرین کے اوپر آپ کا فون مندرجہ ذیل سٹیٹس انڈیکیٹرز دکھاتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن‬
‫تفصیل‬
‫ِسم کارڈ اور بیٹری داخل کریں‬
‫‪1 .1‬پچھال کور ہٹائیے اور ِسم کارڈ داخل کریں۔‬
‫سگنل کی مضبوطی‬
‫سم کارڈ ‪2‬‬
‫سم کارڈ ‪1‬‬
‫کال جاری ہے‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال کر دیا گیا‬
‫‪2 .2‬بیٹری داخل کریں اور پچھال کور دوبارہ لگادیں۔‬
‫ایف ایم ریڈیو رکا ہوا ہے‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫بیٹری‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫عام پروفائل فعال ہوگیا‬
‫خاموش پروفائل فعال ہوگیا‬
‫بیٹری کے پاور کی سطح‬
‫بلیو ٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫میموری کارڈ داخل کیا گیا‬
‫بیٹری چارج کریں‬
‫اگر بیٹری پوری طرح ڈسچارج ہوگئی ہو تو‪ ،‬آپ آلے کو‪ ،‬یہاں‬
‫تک کہ سفری اڈاپٹر لگا ہونے پر بھی‪ ،‬چالو نہیں کرسکتے۔‬
‫آلے کو چالو کرنے کی کوشش سے قبل ختم ہوچکی بیٹری کو‬
‫تھوڑا چارج ہونے دیں۔‬
‫‪1 .1‬کثیر عملی جیک میں سفری‬
‫اڈاپٹر پلگ کریں۔‬
‫آپ کا فون دہرے سم موڈ کو چالتا ہے جو کہ آپ کو ایک ہی وقت‬
‫میں تبدیل کیے بغیر دو ِسم کارڈ استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے۔‬
‫ِسم کارڈز کو فعال کرنا اور کارڈ کی ترتیبات کو تبدیل کرنا سیکھئے۔‬
‫نیٹ ورکس تبدیل کرنے کے لیے‬
‫خالی موڈ میں دبائیں اور دباکر رکھیں [ ] نٹورکس کے مابین تبدیلی‬
‫کرنے کے لیے‪.‬‬
‫ِسم کارڈ کو فعال کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬نیٹ ورک منتخب کریں اور سم کارڈ کے دائیں یا بائیں‬
‫اسکرول کریں۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> کارڈ کو فعال کرنے کے لیے۔‬
‫خود کار طریقے سے ِسم کارڈز تبدیل کرنے کے لیے۔‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کیجئے خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪3 .3‬دبائیے <تبدیل> خودکار سوئچ کی خصوصیت فعال کرنے‬
‫کے لیے۔‬
‫‪4 .4‬ایک سم کارڈ منتخب کریں اور سم کارڈ میں تبدیلی کیلئے‬
‫وقت آغاز اور وقت اختتام متعین کریں۔‬
‫‪5 .5‬دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪6 .6‬ایک اور ِسم کارڈ کے لیے سٹیپ ‪ 4-5‬دہرائیے۔‬
‫سم کارڈز کے نام اور آئکنز تبدیل کرنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬مینیو طرز میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کیجئے رجسٹر کارڈ۔‬
‫ٹیکسٹ اِن پُٹ کے لیے دیگر خصوصیات استعمال کرنے کے لیے۔‬
‫ •کرشر کو حرکت دینے کے لیے نیویگیشن بٹن دبائیں۔‬
‫ •الفاظ کو ایک ایک کر کے مٹانے کے لیے <خالی> دبائیے۔‬
‫جلدی سے حروف حذف کرنے کے لیے دبائيں اور دباکر‬
‫رکھیں <خالی>۔‬
‫ •الفاظ کے درمیان خالی جگہ داخل کرنے کے لیے [‪ ]0‬دبائیں۔‬
‫ •نئی الئن شروع کرنے کے لیے [‪ ]0‬کو تین بار دبائیں۔‬
‫ •عالمات وقف درج کرنے کے لیے [‪ ]1‬دبائیں۔‬
‫نئے رابطہ کا اضافہ کیجئے‬
‫نئے رابطے محفوظ کرنے کے لیے مقام کا تعین آپ کے‬
‫خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق پہلے سے متعین ہو‬
‫سکتا ہے۔ میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬مینیو طرز‬
‫میں‪ ،‬منتخب کریں رابطے ← <آپشنز> ← سیٹنگز ← نئے‬
‫کانٹیکٹ محفوظ کرنے کی جگہ ← میموری کا مقام۔‬
‫‪1 .1‬بے عمل طرز میں‪ ،‬میں فون نمبر درج کریں اور <آپشنز>‬
‫دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں کانٹیکٹس کا اضافہ کریں ← میموری کا مقام‬
‫(اگر ضروری ہو) ← نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪3 .3‬نمبر کی ایک قسم انتخاب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪4 .4‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪5 .5‬رابطہ کو حافظہ میں شامل کرنے کیلئے توثیقی کیی دبائیں۔‬
‫‪1 .1‬پچھال کور ہٹائيں۔‬
‫‪2 .2‬میموری کارڈ کو اس طرح داخل کريں کہ جڑنے والے‬
‫سنہرے مقام کا رخ نیچے کی طرف ہو۔‬
‫میموری کارڈ‬
‫کال کريں‬
‫‪1 .1‬خالی وضع میں ایک عالقائی کوڈ اور ایک فون نمبر درج‬
‫کیجئے۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪3 .3‬کال ختم کرنے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫کال کے دوران آواز کا والیوم ٹھیک کرنے کے لیے‬
‫جب کال جاری ہو تو والیوم ٹھیک کرنے کے لیے والیوم کیی اوپر یا‬
‫نیچے کو دبائیں۔‬
‫شور و غل کے ماحول میں آپ کو اسپیکرفون کی خصوصیت‬
‫استعمال کرتے ہوئے کال سننے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ بہتر‬
‫صوتی کارکردگی کے لئے عام فون وضع استعمال کریں۔‬
‫←‬
‫] دبائیں۔‬
‫والیوم ٹھیک کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم ٹھیک کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش پروفائل استعمال کررہے ہیں‪ ،‬تو آپ رنگ ٹون‬
‫کے والیوم کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <تبدیلی> ← والیوم۔‬
‫‪4 .4‬جائیں کال الرٹ پر۔‬
‫‪5 .5‬والیوم کی سطح ٹھیک کرنے کے لیے بائیں یا دائیں جائیں‬
‫اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫متنی پیغام بھیجنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2 .2‬وصول کرنے والے کا نمبر درج کریں اور نیچے جائیں۔‬
‫‪3 .3‬اپنے پیغام کا متن درج کریں۔ دیکھیں “متن درج کرنا۔”‬
‫‪4 .4‬پیغام بھیجنے کے لیے یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫متنی پیغامات دیکھنے کیلئے‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪2 .2‬ایک متنی پیغام منتخب کریں۔‬
‫جعلی کالز کریں‬
‫جب آپ اجالس یا ان چاہی بات چیت سے باہر نکلنا چاہیں تو آپ ایک‬
‫وصول ہونے والی کال فعال کرسکتے ہیں۔‬
‫جعلی کال کی خصوصیت کو فعال کرنے کے لیے‬
‫مینیو طرز میں منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی‬
‫کال کی ہاٹ کیی۔‬
‫جعلی کال کرنے کے لیے‬
‫ •خالی وضع میں‪ ،‬نیویگیشن کیی کو نیچے دبا کر رکھیں۔‬
‫ •جب کیی مقفل ہوں تو نیویگیشن کیی کو چار دفعہ نیچے کی‬
‫طرف دبائیں۔‬
‫[‬
‫مربع نما بریکٹس‪ :‬فون کے بٹن؛ مثال کے طور پر‪:‬‬
‫] (پاور‪/‬اختتامی بٹن کو دکھاتا ہے)‬
‫[‬
‫]‬
‫زاویہ نما بریکٹس‪ :‬سافٹ بٹن جو کہ ہر سکرین پر‬
‫> مختلف افعال کو کنٹرول کرتے ہیں؛ مثال کے طور پر‪:‬‬
‫<ٹھیک ہے> (دکھاتا ہے ٹھیک ہے سافٹ بٹن کو)‬
‫<‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫]۔‬
‫‪1 .1‬دبائيں اور دباکر رکھیں [‬
‫‪2 .2‬اپنا پن داخل کریں اور انتخاب <توثیق> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪3 .3‬جب سیٹ اپ ویزارڈ کھلتا ہے تو‪ ،‬ذیل کے سکرین کے‬
‫ذریعہ اپنے فون کو حسب خواہش مخصوص بنائیں۔‬
‫اپنے عالقہ یا خدمات مہیا کرنے والے کے مطابق آپ کو مینیو‬
‫وضع تک رسائی کے لیے یقین دہانی کیی دبانے کی ضرورت‬
‫پڑ سکتی ہے۔ جب آپ اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کر رہے‬
‫ہوں تو آپ مینیو وضعتک رسائی کے لیے یقین دہانی کیی‬
‫استعمال نہیں کرسکتے۔‬
‫‪2 .2‬کسی مینیو یا آپشن پر جانے کے لیے نیویگیشن بٹن استعمال‬
‫کیجئے۔‬
‫‪3 .3‬دبائیں <انتخاب>‪< ،‬محفوظ>‪ ,،‬یا نمایاں کیے ہوئے آپشن‬
‫کی تصدیق کے لیے تصدیقی بٹن۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں<واپس> ایک لیول اوپر جانے کے لیے؛ دبائیں‬
‫[ ] خالی وضع میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫ •جب آپ کسی ایسے مینیو میں پہنچے جو پن ‪ 2‬طلب‬
‫کررہا ہو‪ ،‬تو آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کی جانے‬
‫والی پن ‪ 2‬الزمی درج کرنی چاہیئے۔ تفصیالت کے لئے‬
‫اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے‬
‫والے پاس ورڈ یا نجی معلومات کے زیان یا دوسرے‬
‫نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫اپنا فون آف کرنے کے لیے اوپر دیا گیا پہال قدم دہرائیے۔‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کیجئے‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین آپ کو اطالقات‪ ،‬رابطوں‪ ،‬اور کیلنڈر واقعات‬
‫تک رسائی یا بے عمل طرز میں گھڑی دیکھنے میں مدد کرتا ہے۔‬
‫جب آپ اسمارٹ ہوم سکرین استعمال کر رہے ہوں تو نیویگیشن‬
‫بٹن شارٹ کٹ کے طور کام نہیں کرتا۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین میں آئیٹمز کا اضافہ کرنے کے لئے‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪2 .2‬اس پروفائل پر جائیں جس کو آپ استعمال کر رہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش والی پروفائل استعمال کر رہے ہیں تو‪ ،‬آپ کو‬
‫رنگ ٹون کا والیوم ٹھیک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫اس کے بعد‪ :‬آپشنز یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی‬
‫مرحلہ سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪:‬‬
‫مینیو وضع میں‪ ،‬انتخاب پیغامات ← پیغام تخلیق کریں‬
‫(تمائندگی کرتا ہے پیغامات‪ ,‬اس کے بعد پیغام تخلیق‬
‫کریں)‬
‫اپنے فون کے مینیوز تک رسائی کے لئے‪،‬‬
‫‪1 .1‬بے عمل وضع میں مینیو وضع میں جانے کیلئے‪ ،‬دبائیں‬
‫<مینیو>۔‬
‫اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج رہتی ہے یا آلے سے نکال‬
‫دی جاتی ہے تو‪ ،‬تاریخ اور وقت دوبارہ سیٹ ہوگا۔‬
‫‪3 .3‬کارڈ کو میموری کارڈ کے خانے میں دھکیلیں تاوقتیکہ وہ‬
‫اپنی جگہ پر الک ہو جائے۔‬
‫‪4 .4‬پچھال کوردوبارہ رکھیں۔‬
‫‪ِ 3 .3‬سم کارڈ کے لیے بائیں یا دائیں جائیے۔‬
‫‪<4 .4‬انتخاب> اور کارڈ کا نام اور آئیکن تبدیل کریں۔‬
‫‪5 .5‬دبائیں <واپس>۔‬
‫‪6 .6‬ایک اور ِسم کارڈ کے لیے سٹیپ ‪ 3-5‬دہرائیے۔‬
‫‪1 .1‬جب کال آئے تو [ ] دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬کال ختم کرنے کے لیے [‬
‫آپکا فون مائکرو‪ ™SD‬یا مائکرو‪ ™SDHC‬میموری کارڈ ‪ 4‬جی‬
‫بی تک قبول کرتا ہے (اسکا انحصار میموری کارڈ کے صانع اور‬
‫اسکی قسم پر ہوتا ہے)۔‬
‫‪2 .2‬جب چارج پورا‬
‫ہو جائے تو سفری‬
‫اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ‬
‫اپنے ِسم کارڈ کا انتظام کیجئے‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے کا استعمال‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫میموری کارڈ داخل کريں (اختیاری)‬
‫ •اپنے میموری کارڈ کوکمپیوٹر پر فارمیٹ کرنے سے یہ‬
‫آپ کے فون کیلئے غیر موافق بن سکتا ہے۔ میموری کارڈ‬
‫کو صرف فون پر فارمیٹ کریں۔‬
‫ •اکثر ڈیٹا تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈوں‬
‫کی زندگی کم ہو جائے گی۔‬
‫رومنگ (عام خدمت کے عالقے کے باہر)‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام (ایس ایم ایس)‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫پچھال کور‬
‫‪ SOS‬پیغام کی خصوصیت فعال ہو گئی‬
‫ایف ایم ریڈیو آن ہے‬
‫ •سفری اڈاپٹرنکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ ایسا کرنے‬
‫سے فون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •وانانی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو سفری‬
‫اڈاپٹر کو نکال دیں۔ سفری اڈاپٹر میں پاور سوئچ نہیں ہے‪،‬‬
‫لہذا پاور سپالئی میں مداخلت کے لیے آؤٹ لٹ سے سفری‬
‫اڈاپٹر کو ضرور نکال دیں۔ جب استعمال میں ہو اس وقت‬
‫سفری اڈاپٹر کو ساکٹ کے قریب ہونا چاہیے۔‬
‫مینیوز تک رسائی حاصل کیجئے‬
‫‪3 .3‬دبائیں <تبدیلی>۔‬
‫‪ِ 4 .4‬سم کارڈ کے لیے بائیں یا دائیں جائیے (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪5 .5‬منتخب کیجئے وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪6 .6‬کوئی رنگ ٹون انتخاب۔‬
‫‪1 .1‬مینیو وضع میں‪ ،‬انتخاب سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ‬
‫ہوم۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <تبدیلی>۔‬
‫‪3 .3‬اسمارٹ ہوم سکرین پر ڈسپلے کے لیے اشیاء منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫شارٹ کٹ ٹول بار کے لیے آپ اپنی مرضی کےمطابق‬
‫شارٹ کٹ شامل یا حذف کرسکتے ہیں۔ دبائیں <آپشنز> ←‬
‫تیز راہیں تدوین کریں۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں <آپشنز> ← محفوظ۔‬
‫‪5 .5‬یقین دہانی کیی دبائیں۔‬
‫دوسرے پروفائل پر جانے کے لیے اسے فہرست سے منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫آپ غیر فعاال سکرین کو کسی اور وضع میں تبدیل کر سکتے‬
‫ہیں۔ مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ←‬
‫اسمارٹ ہوم اور اپنی مرضی کے سٹائل پر جانے کے لیے‬
‫دائیں یا بائیں جائیں۔‬
‫حالیہ ڈائل شدہ نمبر پر کال کیجئے‬
‫] حالیہ نمبروں کی‬
‫‪1 .1‬غیر کارآمد طرز میں‪ ،‬دبائیں [‬
‫فہرست ظاہر کرنے کے لئے۔‬
‫‪2 .2‬کال کی قسم کیلئے دائیں یا بائیں حرکت کریں۔‬
‫‪3 .3‬کسی نمبر یا نام پر جانے کے لیے اوپر یا نیچے جائیں۔‬
‫‪4 .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لیے تصدیقی بٹن دبائیے یا‬
‫[ ] ‪t‬نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫اسمارٹ ہوم آئٹمز تک رسائی کے لیے‬
‫اسمارٹ ہوم سکرین پر آئیٹمز میں حرکت کرنے کے لیے نیویگیشن‬
‫بٹن دبائیں اور ایک شئے کو منتخب کرنے کے لیے یقین دہانی کیی‬
‫دبائیں۔‬
‫‪ SOS‬پیغام کو فعال کرنا اور بھیجنا‬
‫ہنگامی حاالت میں آپ مدد کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کو‬
‫‪ SOS‬پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں میوزک۔‬
‫‪2 .2‬منتخب کریں کسی موسیقی کا زمرہ ← موسیقی کی فائل۔‬
‫‪3 .3‬واپس چالئیں کو کنٹرول کرنے کے لئے درج ذیل کلیدیں‬
‫استعمال کریں‏‪:‬‬
‫‪1 .1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪ SOS2 .2‬پیغام کی خصوصیت فعال کرنے کیلئے ایس او ایس‬
‫بھیج رہا ہے۔ کریں۔‬
‫‪3 .3‬وصول کرنے والے منتخب کریں اور <تالش> دباکر اپنے‬
‫رابطہ کی فہرست کھولیں۔‬
‫آپ ملک کے کوڈ (‪ +‬کے ساتھ) سمیت ایک فون نمبر بھی‬
‫داخل کرسکتے ہیں۔ قدم ‪ 6‬پر جائيں۔‬
‫‪4 .4‬ایک رابطہ منتخب کرنے کیلئے اضافہ دبائیں۔‬
‫‪5 .5‬ایک نمبر منتخب کریں(اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪6 .6‬جب آپ وصول کرنے والوں کو ترتیب دینے کا کام کرلیں‬
‫تو وصول کرنے والے کو محفوظ کرنے کے لیے یقین دہانی‬
‫کیی دبائیں۔‬
‫‪7 .7‬منتخب کریں دہرانے کی تعداد اور ‪ SOS‬پیغام دہرانے کی‬
‫تعداد کا تعین کریں۔‬
‫‪8 .8‬دبائیں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے‬
‫‪1 .1‬جب بٹن مقفل ہوں تو پہلے سے متعین کردہ نمبروں کو‬
‫‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لیے [ ] چار بار دبائیے۔‬
‫فون ‪ SOS‬موڈ پر منتقل ہو جاتا ہے اور پہلے سے متعین‬
‫شدہ ‪ SOS‬پیغامات بھیجتا ہے۔‬
‫‪ SOS2 .2‬موڈ سے نکلنے کے لیے [ ] دبائیے۔‬
‫ٹیکسٹ درج کرنے کا وضع تبدیل کرنے کے لیے‬
‫ •‪ T9‬اور ‪ ABC‬وضع کے درمیان تبادلے کیلئے [ ] کو دبا‬
‫کررکھیں۔ آپ کے عالقہ کی بنیاد پر آپ اپنی مخصوص زبان‬
‫کے لیے اندراج کے وضع تک رسائی حاصل کرنے کے قابل‬
‫ہوسکتے ہیں۔‬
‫ •کیس تبدیل کرنے یا نمبر والے وضع پر جانے کے لیے‬
‫[ ] دبائیں۔‬
‫ •عالمات والے موڈ پر جانے کے لیے [ ] دبائیں۔‬
‫ •اندراج کا وضع منتخب کرنے یا اندراج کی زبان تبدیل کرنے‬
‫کے لیے [ ] دبائیں اور دبا کر رکھیے۔‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫‪1 .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب حروف مع عدد واال‬
‫بٹن دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو‪ ،‬خالی جگہ‬
‫داخل کرنے کیلئے [‪ ]0‬دبائیں۔ اگر درست لفظ ظاہر نہیں‬
‫ہورہا تو‪ ،‬متبادل لفظ منتخب کرنے کیلئے نیویگیشن بٹن کو‬
‫اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫مناسب عدد وحرف والے بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب‬
‫تک وہ لفظ سکرین پر ڈسپلے نہ ہو جسے آپ درج کرنا چاہتے ہیں۔‬
‫نمبرواال وضع‬
‫نمبر درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫عالمات واال وضع‬
‫عالمت درج کرنے کے لیے مناسب عدد وحرف والے بٹن دبائیں۔‬
‫موسیقی سنیں‬
‫‪ SOS‬پیغامات کو فعال کرنے کے لیے‬
‫ٹیکسٹ داخل کریں‬
‫بٹن‬
‫تصدیق‬
‫نیویگیشن‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫فنکشن‬
‫پلے بیک کو روکیں یا دوبارہ چالئیں‬
‫•بائیں‪ :‬پلے بیک دوبارہ چالو کریں؛ پیچھے‬
‫جائیں (‪ 3‬سیکنڈ کے اندر دبائیں؛ کسی فائل‬
‫کو پیچھے کی جانب اسکین کریں (دبائیں‬
‫اور دبائے رکھیں)‬
‫•دائیں‪ :‬آگے اچٹیں؛ کسی فائل میں آگے‬
‫اسکین کریں (ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم ٹھیک کریں‬
‫متحرک طرزفعال یا بے عمل کریں‬
‫دہرانے کا طرز تبدیل کریں‬
‫ایف ایم ریڈیو سنیں‬
‫‪1 .1‬فون میں ہیڈسیٹ لگائیں۔‬
‫‪2 .2‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔‬
‫‪3 .3‬ایف ایم ریڈیو شروع کرنے کیلئے تصدیقی بٹن دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کیلئے <ہاں> دبائیں۔‬
‫ریڈیو دستیاب سٹیشن خود بخود سکین اور محفوظ کرتا ہے۔‬
‫پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو شروع کرنے پر آپ کو خودکار ٹیوننگ‬
‫شروع کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬
‫‪5 .5‬ایف ایم ریڈیو کو کنٹرول کرنے کے لئے درج ذیل بٹنوں کا‬
‫استعمال کریں‪:‬‬
‫بٹن‬
‫تصدیق‬
‫نیویگیشن‬
‫فنکشن‬
‫ایف ایم ریڈیوکو آن یا آف کریں‬
‫•بائیں‪/‬دائیں‪ :‬فریکیونسی کو فائن ٹیون کریں؛‬
‫کسی دستیاب ریڈیو سٹیشن کی تالش کریں‬
‫(دبا کررکھیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم ٹھیک کریں‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫آپ فون میں ٹارچ الئٹ آپ کو اندھیری جگہوں پر دیکھنے میں‬
‫مدد کرتی ہے۔‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬ٹارچ الئٹ کو چالو کرنے کیلئے نیویگیشن کیی‬
‫دبائیں اور دبائے رکھیں۔ آپ ایپلیکیشنز ← ٹارچ الئٹ ← آن بھی‬
‫منتخب کرسکتے ہیں۔‬
‫ٹارچ الئٹ بند کرنے کیلئے‪ ،‬پھراوپر نیویگیشن کیی کو دبائیں اور‬
‫دبائے رکھیں۔‬
Download PDF

advertising