Samsung | GT-E1225F | Samsung GT-E1225F صارف دستی

‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪GT-E1225F‬‬
‫اپنے اپ کو اور دوسروں کو چوٹ سے محفوظ رکھنے یا اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے درج ذیل تمام معلومات پڑھیں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکے کی روک تھام کريں‬
‫خراب بجلي کي تاریں یا پلگ یا ڈھیلے برقی ساکٹ نہ استعمال کريں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف مینیول‬
‫بجلی کی تار کو گیلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں اور نہ ہی چارجر کی تار کو کھینچ کر‬
‫اسے غیرمتصل کريں‬
‫بجلی کی تار کو نہ ہی موڑیں اور نہ ہی اسے نقصان پہنچائيں‬
‫اپنے آلے کو چارج ہونے کے دوران نہ استعمال کريں اور نہ ہی اسے گیلے ہاتھوں‬
‫سے چھوئيں‬
‫ •بیٹری کو کبھی بھی نہ دبائيں اور نہ ہی ان میں سوراخ کریں۔ بیٹری کو تیز بیرونی‬
‫دباؤ سے دور رکھیں‪ ،‬جس کی وجہ سے اندرونی شارٹ سرکٹ اور زیادہ گرمی پیدا‬
‫ہوسکتے ہيں۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائيں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت گرم یا بہت سرد درجات حرارت سے بچائيں۔‬
‫•شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل خراب ہوسکتی ہے اور آپ کے‬
‫آلے اور بیٹریوں کی چارجنگ کی گنجائش اور زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•بیٹریوں کو دھاتی اشیا سے دور رکھیں‪ ،‬کیونکہ اس کی وجہ سے آپ کی بیٹری‬
‫کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینلوں کے درمیان کنکشن بن سکتا ہے جس کی وجہ سے بیٹری‬
‫عارضی یا مستقل طور پر خراب ہوسکتی ہے۔‬
‫•خراب چارجر یا بیٹری کبھی نہیں استعمال کریں۔‬
‫چارجر یا بیٹری کو شارٹ سرکٹ نہ کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اسے دھکا لگنے دیں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں کے ساتھ نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور‬
‫نہ کیا ہو‬
‫خراب یا لیک ہونے والی لیتھیم آئین بیٹری کو ہاتھ نہ لگائيں‬
‫اپنے لیتھیم آئین کی بیٹریوں کو حفاظت سے پھیننے کے لئے اپنے قریب ترین مجاز خدمت‬
‫کے مرکز سے رابطہ کريں۔‬
‫ آپ کے فون یا خدمت فراہم کنندہ کے سافٹ وئیر کے لحاظ سے اس مینیول کے‬
‫کچھ اجزا آپ کے فون سے مختلف ہوسکتے ہيں۔‬
‫‪www.samsungmobile.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪Code No.: GH68-28683A‬‬
‫‪Urdu. 09/2010. Rev. 1.0‬‬
‫ •اپنے آلے کو ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے استعمال کريں۔‬
‫گاڑیوں کے حادثے‪ ،‬جرم یا سنگیں ہنگامی صورت حال دیکھنے کی صورت میں‪ ،‬جس‬
‫میں جانی خطرہ ہو‪ ،‬مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے کنارے کی مدد یا خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر پر‬
‫کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی خراب گاڑی نظر آئے جس کی وجہ سے کوئی شدید خطرہ‬
‫نہ ہو‪ ،‬یا ٹریفک سگنل کی خالف ورزی نظر آئے‪ ،‬یا کوئی معمولی سے ٹریفک حادثہ‬
‫نظرآئے جس میں کسی کو بطاہر چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس‬
‫کی آپ کو چوری کا علم ہو تو سڑک کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی‬
‫نمبر پر کال کريں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •نمی اور تمام اقسام کے سیالوں کی وجہ سے آلے کے حصوں یا الیکٹرانک سرکٹوں‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گیال ہونے کی صورت میں اپنے بیٹری کو آن کئے بغیر بیٹری نکاليں۔ اپنے آلے کو‬
‫تولیے سے سکھائيں اور اسے خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •سیال کی وجہ سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ‬
‫تبدیل ہوسکتا ہے۔ آپ کے آلے کو پانی کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان سے بنانے‬
‫والی کی ضمانت کالعدم ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گندے‪ ،‬گرد و غبار والے عالقوں میں نہ تو استعمال کریں اور نہ ہی‬
‫رکھیں‬
‫گرد کی وجہ سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر نہ رکھیں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں نہ رکھیں۔ اپنے آلے کو ‪ -20‬ڈگری سنٹی‬
‫گریڈ سے ‪ 50‬ڈگری سنٹی گریڈ کے درمیان استعمال کريں‬
‫ •آپ کا آلہ بند گاڑی کے اندر پھٹ سکتا ہے کیونکہ اندرونی درجہ حرارت ‪ 80‬ڈگری‬
‫سنٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ‬
‫گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0‬ڈگری سنٹی گریڈ سے ‪ 40‬ڈگری سنٹی گریڈ کے درمیان رکھیں۔‬
‫بیٹریوں اور چارجرز کو احتیاط سے پکڑیں اور پھینکیں‬
‫احتیاط‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال کرنے کے‬
‫دوران تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کريں‬
‫جہاں منع ہو وہاں اپنا آلہ بند کريں‬
‫کسی مخصوص عالقے میں موبائل آلے کے استعمال کو محدود کرنے والے تمام ضوابط‬
‫کی پیروی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب نہ استعمال کريں‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ نہ رکھیں‬
‫ •آپ کا آلہ بدشکل ہوسکتا ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کے دھاتی اشیاء کو چھونے کی صورت میں آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے دھکے لکائيں‬
‫آلے کو ممکنہ دھماکہ خیز ماحول میں بند کردیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹری نکالنے کے بجائے اپنے آلے کو ممکنہ طور پر دھماکہ خیز ماحولوں میں بند‬
‫کردیں۔‬
‫•ممکنہ طور پر دھماکہ خيز ماحولوں میں ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫•ایندھن بھرنے کے مقامات (پیٹرول پمپ) یا ایندھن یا کیمیکل کے قریب اور دھماکے کے‬
‫مقامات پر آلہ مت استعمال کریں۔‬
‫•آلے‪ ،‬اس کے پرزے یا اسيسريوں کے ساتھ آتش مواد سیال‪ ،‬گیس یا دھماکہ خیز مواد‬
‫ذخیرہ نہ کریں۔‬
‫ہوائی جہاز میں اپنا آلہ بند کریں‬
‫ہوائی جہاز میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ ہوائی جہاز کے الیکٹرانک‬
‫نیویگیشن آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب نہ استعمال کريں‬
‫بنانے والے کی منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور اشیاء استعمال کريں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫کچھ آالت سماعت آپ کے آلے کے ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ مداخلت کرسکتے ہيں۔ اپنے‬
‫آلہ سماعت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے ممکن ہے کہ آپ کی گاڑی میں نصب‬
‫الیکٹرانک آالت درست طور پر کام نہ کریں۔ مزید معلومات کے لئے تخلیق کار سے‬
‫رابطہ کريں۔‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا جارجر استعمال کرنے سے آپ کے آلے کی عمر کم ہوسکتی ہے یا‬
‫ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا اشیاء استعمال کرنے کی صورت میں جنہيں سام سنگ نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کی حفاظت کے لئے ذمہ دار قبول نہيں کرسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائکروویو‪ ،‬گرم پکانے کے آالت یا اعلی دباؤ کے ڈبوں میں یا ان‬
‫کے قریب نہ رکھیں‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کررہے ہوں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے‬
‫لئے تخلیق کار سے رابطہ کريں‬
‫زيادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈيو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •صرف سام سنگ کے منظور کردہ بیٹریاں اور چارجر ہی استعمال کریں جنہيں خاص‬
‫طور پر آپ کے آلے کے لئے بنایا گیا ہے۔ غیر مطابق بيٹرياں اور چارجرز شدید چوٹ‬
‫اور آپ کے آلے کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫ •بٹریوں اور آالت کو آگ میں ٹھکانا نہیں لگائيں۔ استعمال شدہ بیٹریوں یا آالت کو پھینکتے‬
‫وقت تمام مقامی قواعد کی پیروی کریں۔‬
‫ •بیٹریوں اور آالت کو گرم کرنے کے آالت میں نہیں ڈالیں‪ ،‬جیسے کہ مائیکروویو اوون‪،‬‬
‫چولہا یا ریڈيٹر۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈ کے قریب نہ رکھیں‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کے‬
‫خالف تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلے کے تخلیق کار سے رابطہ کريں۔‬
‫آپ کے آلے کے ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے ممکن ہے کہ گاڑی میں نصب‬
‫الیکٹرانک آالت درست طور پر کام نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کے زد میں استعمال کرنے‬
‫سے پرہیز کریں‪ ،‬کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کو اپنا آلہ استعمال کرنے کی ضرورت ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی‬
‫میٹر دور رہيں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم از کم کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے آلے کو اپنے جسم‬
‫کے اس حصے پر استعمال نہ کریں جس پر پیس میکر ہو۔‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے‪ ،‬یا مقناطیسی فیلڈ کے ساتھ رابطے‬
‫کی وجہ سے آپ کی بیٹری کا چارج ختم ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی فیلڈ کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کارڈ‪ ،‬پاس بک اور بورڈنگ پاس جیسے‬
‫مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مقناطیسی بند کرنے کے بٹن رکھنے والے کیس یا لوازمات نہ استعمال کریں اور آلے کو‬
‫لمبے عرصے تک مقناطیسی فیلڈ میں نہ رہنے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کريں جن میں ریڈیو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ممکن ہو‬
‫اپنی سماعت کی حفاظت کریں‬
‫ •زيادہ دہر تک اونچی آواز سننے سے سماعت کو نقصان پہنچ‬
‫سکتا ہے۔‬
‫ •زیادہ زور سے آواز سننے سے آپ کا دھیان بٹ سکتا ہے جو حادثے‬
‫کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •ائیرفون کو آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ آواز‬
‫کم‪ ‬کردیں اور صرف گفتگو یا میوزک سننے کے لئے کم سے‬
‫کم‪ ‬ضروری والیوم سیٹنگ استعمال کریں۔‬
‫بیٹری یا آلے کو نہ کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو اس بات کو یقینی بنائيں کہ وہ اسے درست طور‬
‫پر استعمال کريں۔‬
‫پیدل چلتے ہوئے یا سفر کرتے ہوئے آلہ استعمال کرنے کے دوران احتیاط استعمال‬
‫کريں‬
‫آلے پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫اپنے آپ کو یا دوسروں کو چوٹ سے محفوظ رکھنے سے اپنے اطراف سے باخبر رکھیں۔‬
‫ •آلہ کو سیدھا پکڑیں جیسے کہ آپ روایتی فون کو پکڑتے ہوں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بات کريں۔‬
‫ •آپ کے آلے کا اندورنی اینٹا چھونے سے گریز کریں۔ اینٹینا چھونے سے کام کی کوالٹی‬
‫میں کمی آسکتی ہے‪ ،‬یا آلہ کے ضرورت سے بڑھ کر ریڈیو فریکوینسی کی ترسیل‬
‫کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پچھلی جیبوں میں یا اپنی کمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا بدشکل ہونے کی صورت میں آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن‬
‫ہے کہ پرزے درست طور پر کام نہ کريں۔‬
‫اندورنی اینٹا‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬اسے تبدیل نہ کريں اور نہ ہی اس کی مرمت کريں‬
‫ •آپ کے آلے کو کی جانے والی تبدیلیوں سے بنانے والی کی ضمانت کالعدم ہوسکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کريں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا‬
‫باعث بن سکتا ہے۔‬
‫گاڑی چالتے وقت موبائل آلے کے استعمال کے متعلق تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کريں‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی پہلی ذمہ داری گاڑی کو حفاظت کے ساتھ چالنا ہے۔ اگر‬
‫قانون کے تحت اس کی مطابقت ہو تو گاڑی چالتے وقت اپنا موبائل آلہ نہ استعمال کریں۔‬
‫اپنے اور دوسروں کے حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کريں اور مندرجہ ذیل‬
‫ٹوٹکے یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولت کی خصوصیات‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪،‬‬
‫سے واقفیت بڑھائيں۔ ان خصوصیات کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے‬
‫اور موصول کرنے کے لئے درکار وقت کم ہوجاتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو اس طرح رکھیں کہ اس تک آسانی سے رسائی کی جاسکے۔ راستے سے‬
‫نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے تک رسائی کو ممکن بنائيں۔ نامناسب وقت پر کام‬
‫موصول ہونے کی صورت میں وائس میل کو جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہوں‪ ،‬اسے بتائيں کہ آپ گاڑی چالرہے ہيں۔ ٹریفک‬
‫یا خطرناک موسم میں کالیں معطل کریں۔ بارش‪ ،‬اولے‪ ،‬برف‪ ،‬اور ٹریفک خطرناک‬
‫ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست لکھنے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں فلپ کرنا سے حفاظت سے گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے‬
‫دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •سمجھ داری سے ڈائل کريں اور ٹریفک کا تجزیہ کريں۔ جب آپ حرکت نہ کررہے ہوں‬
‫یا ٹریفک میں داخل ہونے سے پہلے کالیں کریں۔ اس وقت کال کرنے کی کوشش کریں‬
‫جب آپ کی گاڑی کھڑی ہو۔ کال کرنے کی ضرورت پیش آنے پر صرف چند نمبر‬
‫ڈائل کريں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کو چیک کریں پھر جاری رکھیں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہيز کريں جن کی وجہ سے دھیان بٹنے‬
‫کا امکان ہو۔ آپ جن لوگوں سے بات کررہے ہوں‪ ،‬انہيں اس بات سے آگاہ کریں کہ‬
‫آپ گاڑی چالرہے ہیں اور ایسی گفتگو کو معطل کریں جن کی وجہ سے آپ کا دھیان‬
‫راستے سے ہٹ جائے۔‬
‫ •اپنا آلہ استعمال کرکے مدد کے لئے کال کريں۔ آگے‪ ،‬گاڑی کے حادثے یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر کال کریں۔‬
‫اسکریں میں دراڑ پڑنے یا اسکرین ٹوٹی ہوئی ہونے کی صورت میں آلہ استعمال‬
‫نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک سے آپ کے ہاتھ اور چہرے کو چوٹ پہنچ سکتی ہے۔ اسکرین‬
‫کی تبدیلی کے لئے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے آئيں۔‬
‫اپنے آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی دوسرے مقصد کے لئے‬
‫استعمال نہ کريں‬
‫آلے کو دوسروں کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو تنگ نہ کریں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہيں ہے۔ بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ اپنے آپ یا‬
‫دوسروں کو چوٹ پہنچاسکتے ہیں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچاسکتے ہيں یا کاليں کرسکتے ہیں‬
‫جن کی وجہ سے آپ پر قیمتوں کا اطالق ہوسکتا ہے۔‬
‫موبائل آالت اور آالت کو احتیاط سے نصب کریں‬
‫ •یقین کرلیں کہ آپ کے گاڑی میں نصب کوئی موبائل آالت یا متعلقہ آالت کو حفاظت‬
‫سے لگایا گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئربیگ کی تنصیبات کے قریب یا اس میں رکھنے سے‬
‫گریز کریں۔ غیرمناسب طریقے سے نصب السلکی آالت ائیر بیگ کھلنے کے وقت‬
‫شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫اپنے آلے پر رنگ نہ کريں‬
‫صرف خرمت کے اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی مرمت کرنے کی اجازت دیں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بینائی کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫رنگ کی وجہ سے متحرک حصے منجمد ہوسکتے ہيں اور ان کے درست طور پر عمل‬
‫میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ آلے کے رنگ یا دھاتی حصوں سے الرجی کی صورت میں‬
‫آلے کا استعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے رجوع کريں۔‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی مرمت کرنے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے اور اس سے آپ کی ضمانت کالعدم ہوسکتی ہے۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی طویل عمری کو یقینی بنائيں‬
‫اپنے آلے کو صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش نہ استعمال کریں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ چارج کرنے سے گریز کریں کیونکہ زیادہ چارج‬
‫کرنے سے بیٹری کی عمر میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•وقت کے ساتھ ساتھ‪ ،‬بیٹری کو استعمال نہ کرنے سے اس کا چارج ختم ہوجائے گا اور‬
‫اسے استعمال سے پہلے دوبارہ چارج کرنے کی ضرورت ہوگی۔‬
‫•جب استعمال نہ ہورہے ہوں تو چارجروں کو بجلی کے ذرا‏ئع سے الگ کردیں۔‬
‫•بیٹریوں کو صرف ان کے اصل مقصد کے لئے ہی استعمال کریں۔‬
‫ •آلے کو آرام سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں کو آہستہ سے دبائيں‪ ،‬ایسے خاص فیچر استعمال کریں‬
‫جو کلیدوں کو دبانے کی ضرورت کو کم کریں (جیسے کہ کلیديں اور پیش گوئی متن)‬
‫اور وقفے لیتے رہيں۔‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھيں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی کے گولے یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیکل یا ڈیٹرجینٹ کا استعمال نہ کريں۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ کو احتیاط سے پکڑیں‬
‫ •جب آلہ معلومات منتقل کررہا ہو یا معلومات تک رسائی کررہا ہو تو کارڈ کو نہ نکالیں‪،‬‬
‫کیونکہ اس سے ڈيٹا کو نقصان اور‪/‬یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈ کو شدید بجلی کے جھٹکوں‪ ،‬اسٹیٹک بجلی اور دوسرے آالت سے برقی شور‬
‫سے محفوظ رکھیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے کانٹیکٹ یا ٹرمینلوں کو اپنی انگلیوں یا دھاتی اشیاء سے نہ چھوئيں۔‬
‫اگر گندے ہو جائيں تو کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫ہنگامی خدمات تک رسائی کو یقینی بنائيں‬
‫ممکن ہے کہ کچھ عالقوں یا صورت حالوں میں آپ کے آلے سے ہنگامی کالیں ممکن‬
‫نہ ہوں۔ دور دراز یا غیرترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل‪ ،‬ہنگامی خدمات کے‬
‫عملے سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی کریں۔‬
‫مخصوص شرح جاذبہ (‪ )SAR‬سند کی معلومات‬
‫اس مصنوعے کی درست نکاسی‬
‫آپ کا فون یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات جو ریڈیو فریکوئنسی (‪ )RF‬سے انسانی سامنے‬
‫سے محدود رکھتے ہیں مطابقت رکھتا ہے‪ ،‬ریڈیو فريکوئنسي ایسی انرجی ہے جو کہ ریڈیو‬
‫اور ٹیلی مواصالت کے آالت سے خارج ہوتی ہے۔ یہ معیارات جسمانی ٹشو کے ‪ 2.0‬واٹ‬
‫فی کلوگرام کے اکسپوژر کی سطح (جیسے شرح مخصوص جاذبہ یا ‪ SAR‬کے نام سے‬
‫جانا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل فونوں کی فروخت کی روک تھام کرتے ہیں۔‬
‫اس ماڈل کے لئے جانچ کے دوران زیادہ سے زیادہ ‪ SAR‬ریکارڈ کیا گیا‪ ‎0.599 ،‬واٹ‬
‫فی کلو گرام تھا۔ عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬بہت کم ہوتا ہے کیونکہ فون نزدیکی مرکزی‬
‫سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن‬
‫کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا فون ‪ RF‬توانائی‬
‫کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ‬
‫موبائل کی ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫(برقی زیاں اور الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اوردیگر یورپی ممالک میں علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام کے‬
‫ساتھ قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا چھپے ہوئے مواد پر یہ نشان اس بات کو ظاہر کرتا‬
‫ہے کہ ان کی عمر کے اختتام پر مصنوعے اور اس کے برقیاتی اسیسریوں‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہيڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) کو دوسرے گھریلو فضلے کے‬
‫ساتھ پھینکا نہيں جانا چاہئیے۔ غیر کنٹرول شدہ زیاں سے ماحول یا انسانی‬
‫صحت کو پہنچنے والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو ديگر زیاں کی اقسام سے الگ‬
‫کرلیں اور ذمہ داری سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائدار استعمال کو‬
‫فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪ ،‬اس‬
‫مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خریدا تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی‬
‫حکومتی دفتر سے رابطہ کريں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط‬
‫و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعہ اور اس کی اليکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی زیاں‬
‫کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے ميں بیٹریوں کو صحیح طریقے سے پھینکنا‬
‫(یورپی اتحاد اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے‬
‫دوسرے یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامے یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کے زندگی کے اختتام پر دوسرے گھریلو‬
‫فضلے کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬کیمیائی‬
‫عالمات ‪ Hg ،Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ بیٹری میں ‪EC‬‬
‫کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬میں درج کردہ حوالے کی حدود سے زیادہ سیماب‪ ،‬مرکری یا لیڈ‬
‫شامل ہيں‪ -‬اگر بیٹریوں کو درست طور پر نہیں پھینکا گیا تو ان مواد کی وجہ سے انسانی‬
‫صحت یا ماحول کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت کرنے اور مواد کے دوبارہ استعمال کو فروغ دینے کے لئے بیٹریوں‬
‫کو دوسرے قسم کے فضلے سے دور رکھیں اور انہيں اپنے مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی‬
‫کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫فون کا لے آؤٹ‬
‫‪1‬‬
‫‪5‬‬
‫‪6‬‬
‫‪1‬‬
‫‪7‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪9‬‬
‫‪4‬‬
‫‪8‬‬
‫‪10‬‬
‫•ریڈیو سننے کے لئے ‪ 3.5‬ملی میٹر ہیڈسیٹ یا ‪ S20‬پن کا ہیڈسیٹ‬
‫استعمال کریں۔ تاہم آواز کی کوالٹی مختلف ہوسکتی ہے۔‬
‫•‪ 3.5‬ملی میٹر ہیڈسیٹ کے ذریعے ریڈيو سنتے وقت‪ ،‬اپنے فون کے‬
‫ساتھ سفری اڈاپٹر یا پی سی ڈيٹا کیبل نہ جوڑیں۔ اڈيپٹر یا کیبل کی‬
‫وجہ سے ریڈيو اینٹینا کے فنکشن کے طور پر ہیڈسیٹ کے عمل میں‬
‫مداخلت پیدا ہوسکتی ہے۔‬
‫‪-4‬طرفہ گشت کلید‬
‫مینیو اختیارات میں اسکرال کریں؛‬
‫بے کار وضع میں صارف کے واضح‬
‫کردہ مینیو تک رسائی کریں اور جعلی‬
‫کال کریں (دبائيں اور نیچے تھامیں)‬
‫◄ بناوٹی کالز کریں‬
‫آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ‬
‫سے ممکن ہے کہ ڈيفالٹ ہوم اسکرین‬
‫یا پہلے سے واضح کردہ مینیو‬
‫مختلف ہوں‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے کی کلید‬
‫کال کرنے یا کال کا جواب دینے کے‬
‫لئے؛ بے کار وضع میں‪ ،‬حالیہ ڈائل‬
‫کردہ‪ ،‬مسڈ یا موصولہ نمبروں کو‬
‫بازیافت کریں؛ پہلے سے مرتب کردہ‬
‫نمبروں پر ‪ SOS‬پیغام بھیجيں‬
‫(‪ 4‬دفعہ دبائيں)‬
‫◄ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں‬
‫اور بھیجیں‬
‫‪3‬‬
‫وائس میل کی خدمت کليد‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬وائس میل تک‬
‫رسائی کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪4‬‬
‫کلید پیڈ الک کلید‬
‫بے کار وضع میں کیی پیڈ الک یا ان‬
‫الک کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪5‬‬
‫ٹارچ کی روشنی کی کلید‬
‫بے کار وضح میں ٹارچ کی روشنی فعال‬
‫(دبائيں اور تھامیں) یا غیرفعال کریں‬
‫◄ ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫‪6‬‬
‫سافٹ کليديں‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں ظاہر‬
‫کردہ عملیات انجام دیتے ہيں‬
‫‪7‬‬
‫پاور‪/‬اختتامی کلید‬
‫فون کو آن یا آف کریں (دبائيں اور‬
‫تھامیں)؛ کال ختم کریں؛‬
‫مینیو وضع میں‪ ،‬مداخلے کو منسوخ‬
‫کرکے بے کار وضع پر واپس جائيں‬
‫‪8‬‬
‫یقین دہانی کی کلید‬
‫بے کار وضع میں مینیو وضع تک‬
‫رسائی کریں؛ مینیو وضع میں اجاگر‬
‫کردہ مینیو کا اختیار متنخب کریں یا‬
‫اندراج کی تصدیق کریں‬
‫‪9‬‬
‫سم تبدیلی کی کلید‬
‫بے کار وضع میں سم تبدیلی کے مینیو‬
‫تک رسائی کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪10.‬‬
‫حروف تہجي کی کلیدیں‬
‫آپ کا فون اسکرین کے اوپر کے حصے میں مندرجہ ذیل حیثیت کے ظاہر کنندگان‬
‫ظاہر کرتا ہے‬
‫آئیکن‬
‫‪/‬‬
‫بیان‬
‫سگنل کی قوت‬
‫کال جاری ہے‬
‫کال کے رخ کی تبدیلی فعال ہے‬
‫گشتی نیٹورک (عام خدمت عالقے کے باہر)‬
‫نیا پیغام‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫نیا وائس پیغام‬
‫االرم فعال ہوگیا‬
‫عام پروفائل فعال کر دیا گیا‬
‫خاموش پروفائل فعال کردیا گیا ہے‬
‫‪ SOS‬پیغام کا فیچرکارآمد ہو چکی ہے‬
‫ايف ايم ریڈیو آن ہے‬
‫بیٹری کی قوت کی سطح‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫‪ .1‬پچھال کور ہٹائيں اور سم کارڈ لگائيں۔‬
‫‬
‫تنبیہہ‪ :‬ایسی صورت حال جن کی وجہ سے آپ کو یا دوسروں کو‬
‫چوٹ پہنچ سکے‬
‫‬
‫اپنے فون کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائيں <مینیو> مینیو وضع تک رسائی کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .2‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کےلحاظ سے آپ کو مینیو وضع تک‬
‫رسائی کرنے کے لئے تصدیق کی کلید دبانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬استعمال کے متعلق ٹوٹکے‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫پچھال کور‬
‫کارڈ سم‬
‫‪ .2‬بیٹری لگائيں اور پچھلے کور کو واپس لگائيں۔‬
‫‬
‫مینیو تک رسائی کریں‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫‪ .1‬جب کوئی کال آئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫←‬
‫بیٹری‬
‫[‬
‫]‬
‫<‬
‫>‬
‫اس کے بعد‪ :‬کوئی مرحلہ انجام دینے کے لئے اختیارات یا منتخب‬
‫کئے جانے والے مینیو کی ترتیب‪ ،‬مثال‪ :‬مینیو وضع میں منتخب‬
‫کریں پیغامات ← نیا پیغام تخلیق کریں (پیغامات اور اس کے بعد نیا‬
‫پیغام تخلیق کریں نمائندگی کرتا ہے)‬
‫چوکور بریکٹ‪ :‬فون کليديں‪ ،‬مثال‪[ :‬‬
‫نمائندگی کرتا ہے)‬
‫‪ .2‬کسی مینیو یا اختیار میں اسکرال کرنے کے لئے گشت کلید استعمال کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <انتخاب> یا تصدیق کلید‪ ،‬اجاگر کردہ اختیار کی تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لئے؛ دبائيں [‬
‫پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫] (پاور‪/‬اختتامی کلید کی‬
‫•کسی ایسے مینیو پر رسائی کرتے وقت جس کے لئے ‪ PIN2‬کی‬
‫ضرورت ہو‪ ،‬آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کردہ ‪ PIN2‬داخل کرنا‬
‫ہوگا۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫•سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ الفاظ شناخت یا نجی‬
‫معلومات یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫•اگر فون استعمال کرنے کے دوران کیی پیڈ ان الک ہو تو دبائيں اور‬
‫تھامیں [ ] ان الک کرنے کے لئے۔‬
‫زاویہ دار بریکٹ‪ :‬سافٹ کلیدیں‪ ،‬جو ہر اسکرین میں مختلف‬
‫فنکشنوں کو کنٹرول کرتے ہيں‪ ،‬مثال‪< :‬ٹھیک ہے> (ٹھیک ہے‬
‫سافٹ کلید کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫بیٹری کو چارج کریں‬
‫‪ .1‬فراہم کردہ سفری اڈاپٹر لگائيں۔‬
‫‪ .2‬چارجنگ مکمل ہونے پر‬
‫سفری اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫اپنا فون آن یا آف کریں‬
‫فون کو آن کرنے کے لئے‪:‬‬
‫‪ .1‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬اپنی ‪ PIN‬درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫اگر آپ بیٹری نکالتے ہیں تو وقت اور تاریخ کو دوبارہ سیٹ کیا‬
‫جاتا ہے۔‬
‫‪ AC‬پاور آوٹ لیٹ کو‬
‫سفری اڈاپٹر نکالنے سے پہلے فون سے بیٹری نہ نکالیں۔ ورنہ‪ ،‬فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫] بے‪ ‬کار وضع‬
‫کال کریں‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .3‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫]۔‬
‫مونو ہیڈسیٹ سے آنے والی آواز بہت کم ہوتی ہے یا‬
‫سنائی نہيں دیتی ہے۔ صرف اسٹیریو ہیڈسیٹ کا استعمال کریں۔‬
‫اپنا فون بند کرنے کے لئے‪ ،‬مرحلہ ‪ 1‬دہرائيں۔‬
‫]۔‬
‫]۔‬
‫حال ہی میں ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائيں [‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬کسی کال کی قسم پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬کسی نمبر یا نام پر اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے تصدیق کلید یا نمبر ڈائل کرنے کے‬
‫] دبائيں۔‬
‫لئے [‬
‫اپنے فون کو ذاتی بنائيں‬
‫خاموش پروفائل پر یا سے تبدیل کریں‬
‫مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← پروفائلز ← خاموش اپنے فون کو خاموش‬
‫کرنے یا خاموشی سے ہٹانے کے لئے۔‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں‪ ،‬عالقے کا کوڈ اور فون نمبر درج کریں۔‬
‫‪ .2‬دبائیں [‬
‫کوئی وال پیپر منتخب کرنے کے لئے (بے کار وضع)‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← وال پیپر۔‬
‫‪1.1‬مینیو موڈ میں منتخب کریں سیٹنگز ← پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫اگر آپ خاموش‪ ،‬میٹنگ یا آف الئن پروفائل استعمال کررہے ہيں‪ ،‬آپ‬
‫کو رنگ ٹون تبدیل کرنے کی اجازت نہيں ہے۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں کالر رنگٹون۔‬
‫‪ .5‬کوئی رنگ ٹون منتخب کريں۔‬
‫‪ .2‬کسی امیج پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <محفوظ>۔‬
‫تھیم منتخب کرنے کے لئۓ (مینیو وضع)‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← میری تھیم۔‬
‫‪ .2‬فہرست سے کوئی تھیم منتخب کريں۔‬
‫مینیو کے شارٹ کٹ مرتب کرنے کے لئے‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں متنخب کريں سیٹنگز ← فون ← شارٹ کٹ۔‬
‫‪ .2‬شارٹ کٹ کے طور پر استعمال کرنے کے لئے کوئی بٹن منتخب کريں۔‬
‫‪ .3‬شارٹ کٹ بٹن کو متعین کرنے کے لئے کوئی مینیو منتخب کريں۔‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں کریں‬
‫رنگ ٹون کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫اگر آپ خاموش یا آف الئن پروفائل استعمال کررہے ہيں‪ ،‬آپ کو رنگ‬
‫ٹون تبدیل کرنے کی اجازت نہيں ہے۔‬
‫‪ .3‬دبائيں اختیارات ← <تبدیلی>۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں وآلیوم ← کال الرٹ۔‬
‫‪ .5‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .6‬دبائيں <محفوظ>۔‬
‫کسی دوسری پروفائل پر تبدیل کرنے کے لئے اسے فہرست سے منتخب کریں۔‬
‫کال کے دوران آواز کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ‬
‫کال کے دوران‪ ،‬والیوم کو ترتیب کرنے کے لئے گشت کلید کو اوپر یا نیچے کی‬
‫طرف دبائيں۔ اگر آپ اسپیکر فون یا الؤڈ اسپیکر استعمال کررہے ہوں تو آپ آپ‬
‫نیویگیشن کلید کو اوپر یا نیچے دبا کر اسپیکرفون کا والیوم ایڈجسٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫شور و غل کے ماحول میں آپ کواسپیکر فون کا فيچر استعمال کرنے‬
‫کے دوران کالیں سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔ بہترین آڈيو‬
‫کارکردگی کے لئے عام فون کی وضع استعمال کریں۔‬
‫اپنا فون الک کریں‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← سیکیورٹی ← فون الک ← آن۔‬
‫‪ .2‬نیا ‪ 4‬ہندسوں کا لفظ شناخت درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے>۔‬
‫‪ .3‬نیا لفظ شناخت دوبارہ درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے>۔‬
‫اپنا سم کارڈ الک کريں‬
‫آپ اپنے سم کارڈ کو الک کرسکتے ہیں تاکہ آپ کا فون صرف سم کارڈ استعمال‬
‫کريں اور دوسرے لوگ سم کارڈ استعمال نہ کرسکیں‪،‬‬
‫اپنے سم کارڈ کا انتظام کریں‬
‫آپ کے فون میں انفرادی اسٹینڈبائی دہرے سم کی وضع کی سہولت ہے جس‬
‫کے ذریعے آپ اپنے فون میں دو سم کارڈ لگا کر ضرورت پڑنے پر ایک سے‬
‫دوسرے سم کارڈ کے درمیان تبدیل کرسکتے ہيں۔ مینیو وضع یا ہاٹ کلید کے‬
‫ذریعے دو سم کارڈ کے درمیان تبدیل کرنا سیکھیں۔‬
‫مینیو وضع کے ذریعے سم تبدیلی کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← سوئچ ‪.SIM‬‬
‫فون کو صرف آپ کا سم کارڈ استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لئے‪،‬‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← سیکورٹی ← سم کارڈ الک ← آن۔‬
‫‪ .2‬نیا ‪ 4‬ہندسوں کا لفظ شناخت درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے>۔‬
‫‪ .3‬نیا ‪ 4‬ہندسوں کا لفظ شناخت درج کریں اور دبائيں <ٹھیک ہے>۔‬
‫دوسروں کو سم کارڈ استعمال کرنے سے روکنے کے لئے‪:‬‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← سیکورٹی ← پن الک ← آن۔‬
‫‪ .2‬استعمال کے لئے دوسرا سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫اگر آپ وہ سم کارڈ منتخب کرتے ہیں جسے آپ اس وقت استعمال کررہے ہیں‬
‫آپ کا فون سیٹنگز مینیو پر پلٹ جائے گا۔‬
‫‪ .2‬سم کارڈ کے ساتھ فراہم کردہ ‪ 4‬ہندسوں کا پن درج کريں اور دبائيں‬
‫<ٹھیک ہے>۔‬
‫‪ .3‬دبائیں <ہاں> تصدیق کرنے کے لیے۔‬
‫آپ کا فون آپ کے منتخب سم کارڈ کو پڑھنے کے لئے دوبارہ شروع‬
‫ہوجائے گا۔‬
‫متن درج کریں‬
‫ہاٹ کلید کے ذریعے سم تبدیلی کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائیں اور تھامیں [ ]۔‬
‫‪ .2‬استعمال کے لئے دوسرا سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫اگر آپ وہ سم کارڈ منتخب کرتے ہیں جسے آپ اس وقت استعمال کررہے ہیں‬
‫آپ کا فون بے کار وضع پر پلٹ جائے گا۔‬
‫‪ .3‬دبائیں <ہاں> تصدیق کرنے کے لیے۔‬
‫آپ کا فون آپ کے منتخب سم کارڈ کو پڑھنے کے لئے دوبارہ شروع‬
‫ہوجائے گا۔‬
‫ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں اور بھیجیں‬
‫ایمرجنسی میں‪،‬آپ اپنے گھر والوں کو یا اپنے دوستوں کو مدد کے لئے‪SOS‬‬
‫پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫‪ .2‬آن پر جانے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں اور تصدیق‬
‫کليد دبائيں۔‬
‫‪ .4‬اپنے رابطے کی فہرست کھولنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔‬
‫‪ .5‬کوئی رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪ .7‬مینیو وضع میں منتخب کریں <اختیارات> ← محفوظ وصول کنندگان محفوظ‬
‫کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .8‬نیچے اسکرال کریں اور ‪ SOS‬پیغام کے دہرائے جانے کی تعداد مرتب‬
‫کریں۔‬
‫‪ .9‬دبائيں <محفوظ> ← <ہاں>۔‬
‫‪ SOS‬پیغام بھییجنے کے لئے‬
‫‪ SOS .2‬وضع سے نکلنے کے لئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫]۔‬
‫‪ .3‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫نمبر وضع‬
‫نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫عالمتي وضع‬
‫عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫•کرسر کو حرکت کرنے کے لیۓ‪ ،‬گشت کلید دبائیں۔‬
‫•ایک ایک کر کے کریکٹرز مٹانے کے لیۓ‪ ،‬دبائيں <خالی>۔ جلدی‬
‫سے کرسر کے بائيں جانب موجود کریکٹر مٹانے کے لئے دبائيں اور‬
‫تھامیں <خالی>۔‬
‫•کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لئے دبائیں [‪]0‬۔‬
‫•خاص کریکٹر درج کرنے کے لئے دبائيں [‪]1‬۔‬
‫‪ .2‬وصول کنندہ کا نمبر درج کریں اور نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬اپنے پیغام کا متن درج کریں۔ ◄ متن درج کریں‬
‫‪ .4‬پیغام بھیجنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫متن پیغامات دیکھنے کے لئے‬
‫‪ .4‬رابطے کي معلومات درج کریں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪ .5‬رابطے کو میموری میں شامل کرنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔‬
‫‪ .2‬کوئی متن پیغام منتخب کریں۔‬
‫پسندیدہ نمبر سیٹ کریں‬
‫بناوٹی کالز کریں‬
‫‪1.1‬مینیو وضع میں منتخب کريں فون بک ← پسند کردہ۔‬
‫میٹنگز یا غیرمطلوبہ گفتگو سے بچنے کے لئے آپ آنے والی کالوں کو سیمولیٹ‬
‫کرسکتے ہيں۔‬
‫‪ .2‬نمبر (‪ 2‬سے ‪ )9‬منتخب کریں جسے آپ سیٹ کرنا چاہتے ہيں۔‬
‫‪ .3‬نمبر کو متعین کرنے کے لئے کوئی رابطے کو منتخب کريں۔‬
‫آپ بے کار وضع میں متعین کردہ نمبر دبا کر اور دبا کر رکھ کر اس‬
‫رابطے کو کال کرسکتے ہيں۔‬
‫بناوٹی کال کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں گشت کلید کو نیچے دبائيں۔‬
‫‪ .2‬جب کلیدیں الک ہوں‪ ،‬گشت کلید کو نيچے کی طرف چار دفعہ دبائيں۔‬
‫جعلی کالوں سے پہلے کا التوا تبدیل کریں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← اضافی پروگرام ← کال ←‬
‫جعلی کال ← بناوٹی کال ٹائمر۔‬
‫‪ .2‬اختیار منتخب کریں‪.‬‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ان پٹ وضع منتخب کرنے کے لئے یا ان پٹ زبان‬
‫تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫االرم سیٹ کریں اور انہيں استعمال کریں‬
‫نیا االرام سیٹ کرنے کے لئے‬
‫‪ .3‬االرم کی تفصیالت سيٹ کریں۔‬
‫ایف ایم ریڈيو سنیں‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫وائس کی جوابی خصوصیت استعمال کریں‬
‫‪ .2‬ایف ایم ریڈیو شروع کرنے کے لئے تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫ٹارچ کی روشنی کی خصوصیت کے ذریعے فلیش کو ممکنہ حد تک روشن کیا جاتا‬
‫ہے تاکہ آپ اندھیری جگہوں میں دیکھ سکیں۔ ٹارچ کی روشنی کو فعال کرنے کے‬
‫لئے دبائيں اور تھامیں [ ]۔ ارچ کی روشنی غیرفعال کرنے کے لئے دبائيں [ ]۔‬
‫وائس کی جوابی خصوصیت استعمال کرنا سیکھیں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <ہاں> خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کے لئے۔‬
‫ریڈيو خودکار طور پر اسکین کرکے دستیاب اسٹیشن محفوظ کرتا ہے۔‬
‫پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو آن کرنے پر آپ کوخودکار ٹیوننگ شروع‬
‫کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <محفوظ>‪ ،‬یا دبائيں<اختیارات> ← محفوظ۔‬
‫االرم کو روکنے کے لئے‬
‫جب االرم بجے‪:‬‬
‫ •دبائيں <ٹھیک ہے> یا تصدیق کلید االرم کو روکنے کے لئے۔‬
‫االرم کو غیرفعال کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ .2‬وہ االرم منتخب کريں جسے آپ غیرفعال کرنا چاہتے ہيں۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <محفوظ>۔‬
‫‪ .1‬کلیدوں کو مقفل رکھتے ہوئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫پر ‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لئے۔‬
‫کلیدوں کو بند رکھتے ہوئے پہلے سے مرتب شدہ نمبروں پر ایس او ایس‬
‫پیغام بھیجنے کے لیے والیم کلید چار مرتبہ دبائيں۔‬
‫اس وقت تک مناسب حروف تہجی کلیدیں دبائيں جب تک کہ آپ کا مطلوبہ حرف‬
‫ڈسپلے پر ظاہر نہ ہوجائے۔‬
‫‪ .2‬کوئی میموری کا مقام منتخب کريں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫متن پیغام بھیجنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← نیا پیغام تخلیق کریں۔‬
‫ •دبائيں [ ] عالمت کی وضع پر تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .3‬آف پر جانے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫] پہلے سے مرتب کردہ نمبروں‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں فون نمبر درج کریں اور دبائيں <اختیارات> ←‬
‫نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫ •دبائیں [ ] چھوٹے یا بڑے حروف پر یا نمبر کی وضع پر تبدیل کرنے کے‬
‫لئے۔‬
‫ •دبائيں <سنوز> یا کوئی کلید االرم کو سنوز کے دورانیے کے لئے خاموش‬
‫کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .2‬جب لفظ درست طور پر ظاہر ہوجائے تو دبائيں [‪ ]0‬خالی جگہ شامل کرنے‬
‫کے لئے۔ اگر درست لفظ ظاہر نہ ہو تو متبادل لفظ منتخب کرنےکے لئے گشتی‬
‫کلید کو اوپر یا نیچے دبائيں۔‬
‫نئے روابط محفوظ کرنے کے لئے میموری کا جائے وقوع آپ کے‬
‫خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے پہلے سے مرتب ہوسکتا ہے۔ میموری‬
‫کا مقام تبدیل کرنے کے لئے مینیو وضع میں منتخب کریں‬
‫فون بک ← انتظامیہ ← محفوظ کرنے کی جگہ۔‬
‫متن اندارج کی وضع تبدیل کرنے کے لئے‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ SOS‬پیغامات کو فعال کرنے کے لئے‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫‪ .1‬ایک مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب حرفی و نمبری کلیدیں دبائيں۔‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ‪ T9‬اور ‪ ABC‬اوضاع کے درمیان تبدیل کرنے کے‬
‫لئے۔ آپ کے ملک کے لحاظ سے‪ ،‬ممکن ہے کہ آپ اپنی مخصوص زبان کے‬
‫لئے کسی اندراج کی وضع تک رسائی کرسکيں۔‬
‫‪ .2‬کوئی االرم کی خالی جگہ منتخب کریں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات ‪← SOS‬‬
‫بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫نیا رابطہ شامل کریں‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫اگر بیٹری کو نکال دیا گيا ہو تو ہوسکتا ہے کہ شیڈول کردہ االرم‬
‫نہ بجے۔‬
‫ٹارچ کی روشنی کو کسی کی آنکھ میں نہ چمکائيں۔ اس سے آنکھ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫وائس کی جوابی خصوصیت آن کریں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں دبائيں سیٹنگز ← اضافی پروگرام ← کال ←‬
‫جواب دینے والی مشین۔‬
‫‪ .2‬آن پر جانے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫موبائل نماز کا فيچر استعمال کریں‬
‫‪ .3‬انتظار کا وقت سیٹ کرنے کے لئے نیچے اسکرال کریں اور کسی اختیار پر‬
‫دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫کلید‬
‫فنکشن‬
‫موبائل نماز کا فيچر آپ کو واضح کردہ االرم ٹون کے ذریعے نماز کے اوقات کے‬
‫متعلق یاد دالتی ہے۔ آپ ہر نماز کے وقت کے لئے مختلف االرم سیٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫‪ .4‬اسکرین کا ڈسپلے سيٹ کرنے کے لئے نیچے اسکرال کریں اور دائيں یا‬
‫بائيں اسکرال کریں۔‬
‫تصدیق‬
‫ایف ایم ریڈيو کو آن یا آف کریں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← نماز کے اوقات۔‬
‫•بائيں‪/‬دائيں‪ :‬کوئی ریڈيو اسٹیشن ٹیون کریں؛ کوئی دستیاب‬
‫ریڈيو اسٹیشن منتخب کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم مرتب کریں‬
‫‪ .2‬نماز کی قسم منتخب کریں۔‬
‫‪ .5‬تہنیتی پیغام سيٹ کرنے کے لئے نیچے اسکرال کریں اور کسی پیغام پر دائيں‬
‫یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬االرم کی تفصیالت سيٹ کریں۔‬
‫‪ .6‬دبائيں <محفوظ>۔‬
‫‪ .4‬ایف ایم ریڈیو کنٹرول کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن استعمال کریں‪:‬‬
‫نیويگیشن‬
‫‪ .5‬ایف ایم ریڈیو بند کرنے کے لئے تصدیق کا بٹن دبائيں۔‬
‫زیادہ تيز والیوم پر لمبے عرصے تک آواز سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ میوزک کو مناسب سطح پر سنیں اور جب‬
‫الؤڈاسپیکر زیر استعمال ہو تو آلے کو اپنے کان کے قریب نہ رکھیں۔‬
‫آپ کو ریڈیو سگنلوں کی بہتر موصولی کے لئے مطابقت رکھنے والے‬
‫ہيڈسیٹ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔‬
‫‪ .4‬دبائيں تصدیق کلید۔‬
‫ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ‬
‫فيچر دستیاب نہ ہو۔‬
‫مخصوص وقت گزرنے کے بعد‪ ،‬آنے والی کالوں کے لئے وائس کی‬
‫جوابی خصوصیت کو کارآمد کردیا جائے گا۔‬
‫وائس پیغامات سنیں‬
‫موبائل قطب نما استعمال کریں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں دبائيں پیغامات ← جواب دینے والی مشین ← جواب دینے‬
‫والی مشین کا انبکس۔‬
‫موبائل قطب نما کے ذریعے کہیں سے بھی قبلہ رخ معلوم کریں۔‬
‫‪ .2‬کوئی پیغام منتخب کريں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں ایپلیکیشنز ← قبلے کی سمت۔‬
‫‪ .2‬دبائيں <اختیارات> ← اپ ڈیٹ۔‬
‫‪ .3‬فون کے اوپری حصے کا افقی طور پر اوپر کی طرف رخ کریں اور دبائيں‬
‫<اپ ڈیٹ>۔‬
‫ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ‬
‫فيچر دستیاب نہ ہو۔‬
Download PDF