Samsung | GT-E2202 | Samsung GT-E2202 صارف دستی

‫سم کارڈ اور بیٹری نصب کرنا‬
‫آلے کا لے آؤٹ‬
‫‪GT-E2202‬‬
‫صارف گائیڈ‬
‫‪6‬‬
‫‪1‬‬
‫‪7‬‬
‫‪2‬‬
‫‪8‬‬
‫‪3‬‬
‫ ‪1‬‬
‫ ‪6‬‬
‫گشت‪ ‬بٹن‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬صارف کے‬
‫ذریعہ متعین کردہ مینیو کی رسائی‬
‫کریں؛ مینیو اسکرین میں‪ ،‬مینیو‬
‫اختیارات کو اسکرال کریں‬
‫سافٹ بٹن‬
‫ڈسپلے کے بٹن پر اشارہ کردہ‬
‫عملیات کو انجام دیں‬
‫خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے‪،‬‬
‫پہلے سے متعین کردہ مینیو میں‬
‫فرق ہوسکتا ہے‬
‫ ‪2‬‬
‫ •آپ کے خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے آپ کے آلے کے کچھ مشمول میں‬
‫فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫ •تیسرے فریق کی خدمات کو کسی بھی وقت ختم یا منطقع ہوسکتی ہیں‪ ،‬اور سام سنگ‬
‫کوئی بھی یقین دہانی یا ضمانت نہیں دیتی ہے کہ کسی بھی دورانیہ کے لیے کوئی‬
‫مشمول یا خدمت دستیاب رہیگی۔‬
‫ڈائل کرنے واال بٹن‬
‫کال کریں یا جواب دیں؛ ہوم اسکرین‬
‫سے‪ ،‬حالیہ ڈائل کردہ‪ ،‬مسڈ‪ ،‬یا‬
‫موصول نمبروں کو بازیافت کریں‬
‫ ‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪9‬‬
‫‪5‬‬
‫ •یہ مصنوعہ مخصوص مفت‪/‬کھلے ہوئے سورس کے سافٹ ویئر پر مشتمل ہے۔‬
‫الئسنس کے عین مطابق شرائط‪ ،‬اعالنات‪ ،‬منظوریاں اور نوٹس سام سنگ کی ویب‬
‫سائٹ ‪ opensource.samsung.com‬پر دستیاب ہیں۔‬
‫وائس میل بٹن‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬وائس میل کی‬
‫رسائی کریں (دبائیں اور تھامیں)‬
‫ ‪4‬‬
‫کی پیڈ مقفل کرنے کی بٹن‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬کیی پیڈ الک یا ان‬
‫الک کریں (دبائیں اور تھامیں)‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫آلہ اسکرین کے باالئی حصے پر درج ذیل کیفیت کے انڈیکیٹر کو ڈسپلے‬
‫کرتا ہے‪:‬‬
‫شبیہ‬
‫تفصیل‬
‫شبیہ‬
‫تفصیل‬
‫ ‪7‬‬
‫کوئی سم کارڈ نہیں‬
‫نارمل پروفائل فعال ہے‬
‫پاور بٹن‬
‫آلہ آن یا آف کریں (دبائیں اور‬
‫تھامیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو‬
‫اسکرین میں‪ ،‬مداخلہ منسوخ کریں‬
‫اور ہوم اسکرین پر واپس لوٹیں‬
‫کوئی سگنل نہیں‬
‫خاموش پروفائل فعال‬
‫سگنل مضبوط‬
‫‪1‬‬
‫ ‪8‬‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫پشت کا کور کو نہ زیادہ بل دیں نہ زیادہ موڑیں۔ ایسا کرنے سے‬
‫کور کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫بیٹری‬
‫گشت (عام خدمت عالقے‬
‫کے باہر)‬
‫زیر عمل کال‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال‬
‫نیا متنی پیغام (ایس‬
‫ایم ایس)‬
‫‪2 .2‬بیٹری داخل کریں اور پشت کا کور دوبارہ لگائیں۔‬
‫ایف ایم ریڈیو آن‬
‫بیٹری طاقت کی سطح‬
‫سم کارڈ‬
‫پشت کا کور‬
‫بلیوٹوتھ فیچر فعال کر‬
‫دیا گیا‬
‫‪ GPRS‬نیٹورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫یقین دہانی‪ ‬بٹن‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬مینیو اسکرین کی‬
‫رسائی کریں؛ مینیو اسکریں میں‪،‬‬
‫نمایاں کردہ مینیو اختیار منتخب‬
‫کریں‪ ،‬یا مداخلے کی تصدیق کریں‬
‫خطے کے لحاظ سے کلید الگ‬
‫طریقے سے کام کرسکتی ہے‬
‫‪1 .1‬پشت کا کور ہٹائیں اور سم کارڈز داخل کریں۔‬
‫میموری کارڈ داخل‬
‫‪ .1‬سم کارڈ سیٹنگ کے لحاظ سے شبیہ میں‬
‫فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫نیا ملٹی میڈیا پیغام (ایس‬
‫ایم ایس)‬
‫ ‪9‬‬
‫سم کارڈ کے انتخاب کا بٹن‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬نیٹ ورک کے‬
‫درمیان سوئچ کریں (دبائیں اور‬
‫تھامیں)‬
‫ایس او ایس پیغام فیچر‬
‫فعال‬
‫ ‪5‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-37821S‬‬
‫‪Urdu. 01/2013. Rev. 1.0‬‬
‫لفظ اور ہندسوں والے بٹن‬
‫میموری کارڈ داخل کرنا (اختیاری)‬
‫بیٹری چارج کرنا‬
‫آلہ زیادہ سے زیادہ ‪ 16‬جی بی گنجائش کا میموری کارڈ قبول کرتا‬
‫ہے۔ میموری کارڈ بنانے والی کمپنی اور قسم کے لحاظ سے‪ ،‬کچھ‬
‫میموری کارڈ آلے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھ سکتے ہیں۔‬
‫آلے کو آن یا آف کرنا‬
‫آلے کو آن کرنا‬
‫متن مداخلے کی وضع تبدیل کرنا‬
‫دبائيں اور تھامیں [ ]‪ ،‬اور پن نمبر داخل کریں اور دبائیں‬
‫<ٹھیک ہے‪ ،‬اگر ضروری ہو۔‬
‫آلے کو آف کرنا‬
‫الیکٹرک ساکٹ میں‬
‫دبائیں اور تھامیں [‬
‫‪1 .1‬چارجر سے چھوٹے سرے کو آلے کثیرفعلی جیک میں‬
‫لگائیں‪ ،‬اور چارجر سے بڑے سرے کو الیکٹرک ساکٹ میں‬
‫لگائیں۔‬
‫‪2 .2‬پوری طرح چارج ہونے کے بعد‪ ،‬چارجر سے آلے کو الگ‬
‫کردیں۔ سب سے پہلے چارجر کو آلے سے الگ کریں‪ ،‬اور‬
‫اسے الیکٹرک ساکٹ سے الگ کریں۔‬
‫ •صرف سام سنگ کے منظورہ شدہ چارجرز‪ ،‬بیٹریاں‪ ،‬اور‬
‫کیبلز استعمال کریں۔ غیرمنظور شدہ چارجرز‪ ،‬یا کیبلز کی‬
‫وجہ سے بیٹری میں دھماکہ ہوسکتا ہے یا آلے کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •چارجر نکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ اس سے آلے کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫میموری کارڈ‬
‫ •کمپیوٹر پر میموری کارڈ فارمیٹ کرنے کی وجہ سے آپ کے‬
‫آلے کے ساتھ عدم مطابقت پیدا ہوسکتی ہے۔ میموری کارڈ کو‬
‫صرف آلے پر فارمیٹ کریں۔‬
‫ •ڈیٹا مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی مدت‬
‫حیات کم ہو جائیگی۔‬
‫ •میموری کارڈ کو آلے سے نکالنے کے لیے نوکیال اوزار‬
‫استعمال نہ کریں۔‬
‫توانائی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو تو چارجر نکال‬
‫دیں۔ چارجر میں پاور سوئچ نہیں ہے‪ ،‬لہذا بجلی ضائع ہونے‬
‫سے بچانے کے لیے جب استعمال میں نہ ہو اس وقت چارجر‬
‫کو الیکٹرک ساکٹ سے نکال دیں۔ چارجنگ کے دواران آلے کو‬
‫الیکٹرک ساکٹ سے قریب ہونا چاہیے۔‬
‫کال کرنا یا جواب دینا‬
‫ •کال کرنے کے لیے‪ ،‬فون نمبر داخل کریں اور دبائیں [‬
‫ •کال ختم کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [ ]۔‬
‫ •حالیہ ڈائل کردہ نمبر کو کال کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [ ]‬
‫پھر نمبر منتخب کریں‪ ،‬اور دبائیں [ ] پھر دوبارہ نمبر ڈائل‬
‫کریں۔‬
‫ •فون بک استعمال کرکے کال کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں <مینیو>‬
‫← رابطے‪ ،‬کوئی رابطہ منتخب کریں اور دبائیں [ ]۔‬
‫ •کسی آنے والی کال کا جواب دینے کے لیے‪ ،‬دبائیں [ ]۔‬
‫پیغامات بھیجنا اور دیکھنا‬
‫<مینیو> ← پیغامات‬
‫پیغامات بھیجنا‬
‫‪1 .1‬دبائیں پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪2 .2‬فون بک کھولنے کے لیےدبائیں <اختیارات> ← وصول‬
‫کرنے والوں کا اضافہ ← کانٹیکٹ کی فہرست۔‬
‫‪3 .3‬رابطہ منتخب کریں۔‬
‫یا‪ ،‬رابطے کا نمبر داخل کریں۔‬
‫‪4 .4‬نیچے اسکرال کریں اور متنی پیغام داخل کریں۔‬
‫دیکھیں “متن داخل کرنا”۔‬
‫‪5 .5‬پیغام کے ساتھ فائلوں کو منسلک کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں‬
‫<اختیارات> ← ملٹی میڈیا پیغام کا اضافہ کریں اور فائلیں‬
‫منتخب کریں۔‬
‫مینیو کی رسائی کرنا‬
‫آلے کے مینیو یا اختیارات کی رسائی کرنے کے لیے‪،‬‬
‫گشت‪ ‬بٹن‬
‫ہر مینیو میں اسکرال کریں۔‬
‫یقین دہانی بٹن‬
‫مینیو یا ایپلیکیشن شروع کریں۔‬
‫<مینیو>‬
‫مینیو اسکرین کھولیں۔‬
‫<واپس>‬
‫سابقہ اسکرین پر واپس جائیں۔‬
‫[‬
‫دبائیں [ ]‬
‫بڑے حروف‪ ،‬چھوٹے حروف میں تبدیل کریں یا نمبر موڈ‬
‫میں سوئچ کریں۔‬
‫دبائیں اور‬
‫تھامیں [ ]‬
‫‪ T9‬اور ‪ ABC‬وضع کے درمیان سوئچ کریں۔ خطے‬
‫کے لحاظ سے‪ ،‬صارفیں مخصوص زبان کے لیے کسی‬
‫مداخلے کی وضع کو استعمال کرسکتے ہیں۔‬
‫دبائیں [ ]‬
‫عالمت کی وضع میں تبدیل کریں۔‬
‫دبائیں اور‬
‫تھامیں [ ]‬
‫مداخلے کی وضع منتخب کریں یا مداخلے کی زبان‬
‫تبدیل کریں۔‬
‫‪ T9‬وضع‬
‫نمبر داخل کرنے کے لیے مناسب لفظ اور ہندسوں والے بٹن‬
‫دبائیں۔‬
‫عالمت وضع‬
‫عالمت داخل کرنے کے لیے مناسب لفظ اور ہندسوں والے بٹن‬
‫دبائیں۔‬
‫متنی مداخلے کے لیے دیگر فیچر‬
‫گشت‪ ‬بٹن دبائیں‬
‫‪1 .1‬کسی مکمل لفظ کو داخل کرنے کے لیے کوئی مناسب لفظ اور‬
‫ہندسوں والے بٹن دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬جب درست لفظ ڈسپلے ہو تو‪ ،‬خالی جگہ داخل کرنے کے لیے‬
‫[‪ ]0‬دبائیں۔ اگر لفظ ڈسپلے نہیں ہوتا ہے تو‪ ،‬متبادل لفظ منتخب‬
‫کرنے کے لیے گشت‪ ‬بٹن اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫مینیو یا ایپلیکیشن بند کریں اور ہوم اسکرین پر‬
‫واپس جائیں۔‬
‫]‬
‫نمبر موڈ‬
‫کرسر کو حرکت دیں۔‬
‫دبائیں<خالی>‬
‫ایک ایک کرکے حروف حذف کریں۔‬
‫دبائیں اور تھامیں‬
‫<خالی>‬
‫فوری طور پر حروف حذف کریں۔‬
‫دبائیں [‪]0‬‬
‫خالی جگہ داخل کریں۔‬
‫دبائیں [‪]1‬‬
‫عالمات وقف داخل کریں۔‬
‫ •جب آپ ایسے مینیو کی رسائی کرتے ہں جسے پن ‪ 2‬درکار‬
‫ہو‪ ،‬تو آپ کو سم کارڈ کے ذریعہ فراہم کردہ پن ‪ 2‬داخل کرنا‬
‫ضروری ہے۔ تفصیالت کے لیے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے‬
‫رابطہ کریں۔‬
‫ •غیرقانونی سافٹ ویئر کی وجہ سے ہونے والے کسی پاس ورڈ‬
‫یا نجی معلومات کے ضیاع یا دیگر نقصان کے لیے سام سنگ‬
‫ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫پیغامات دیکھنا‬
‫]۔‬
‫]۔‬
‫اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج ہے یا آلے سے نکالی ہوئی‬
‫ہے‪ ،‬تو وقت و تاریخ کو دوبارہ سیٹ کرنا پڑیگا۔‬
‫جس طرح ڈرائنگ مں دکھایا گیا ہے اسی طرح میموری کارڈ‬
‫داخل کریں۔‬
‫متن داخل کریں‬
‫‪ ABC‬وضع‬
‫مناسب لفظ اور ہندسوں والے بٹن اس وقت تک دبائیں جب تک‬
‫ڈسپلے پر حرف ڈسپلے نہ ہوجائے۔‬
‫دبائیں ان باکس اور پڑھنے کے لیے کوئی پیغام منتخب کریں۔‬
‫رابطے منظم کرنا‬
‫میموری کارڈ یا سم کارڈ میں نام‪ ،‬فون نمبر اور ذاتی معلومات‬
‫جیسے ڈیٹا محفوظ کریں۔‬
‫فوٹو اور ویڈیو دیکھنا‬
‫روابط حذف کرنا‬
‫دبائیں کانٹیکٹ کی فہرست‪ ،‬رابطہ منتخب کریں‪ ،‬اور دبائیں‬
‫<اختیارات> ← مٹانا۔‬
‫ہوم اسکرین سے‪ ،‬دبائیں <مینیو> ← میری فایلیں ← تصویر یا‬
‫ویڈیوز اور دیکھنے کے لیے کوئی آئیٹم منتخب کریں۔‬
‫کیمرہ استعمال کرنا‬
‫میوزک سننا‬
‫<مینیو> ← کیمرہ‬
‫نئے روابط شامل کرنا‬
‫‪1 .1‬دبائیں نیا کانٹیکٹ درج کریں ← میموری کی جگہ (اگر‬
‫ضروری ہو)۔‬
‫فوٹو زکھنیچنا‬
‫‪<1 .1‬اختیارات> دباکر موضوع پر نشانہ لگائیں اور ایڈجسٹمنٹ‬
‫کریں۔‬
‫‪2 .2‬فوٹو کھینچنے کے لیے یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔ خودبخود فوٹو‬
‫محفوظ ہوجاتے ہیں۔‬
‫ویڈیو ریکارڈ کرنا‬
‫‪2 .2‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪1 .1‬دبائیں <اختیارات> ← کیمکورڈر۔‬
‫‪3 .3‬رابطے کی معلومات داخل کریں اور یقین دہانی‪ ‬بٹن داخل کریں۔‬
‫‪<2 .2‬اختیارات> دباکر موضوع پر نشانہ لگائیں اور ایڈجسٹمنٹ‬
‫کریں۔‬
‫روابط تدوین کرنا‬
‫‪1 .1‬دبائیں کانٹیکٹ کی فہرست‪ ،‬رابطہ منتخب کریں اور یقین‬
‫دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫‪2 .2‬آئیٹم کی تدوین کریں اور محفوظ کرنے کے لیے یقین دہانی‪ ‬بٹن‬
‫دبائیں۔‬
‫<مینیو> ← براؤزر‬
‫ •جب صارفیں براؤزر پہلی بار رسائی کرتے ہیں تو‪ ،‬صارفین‬
‫کو انٹرنیٹ پروفائل بنانا پڑسکتا ہے۔‬
‫ •براؤزر ‪ WAP‬سائٹوں کی معاونت نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫<مینیو> ← میوزک‬
‫<مینیو> ← رابطے‬
‫صارف انتظامیہ ← سے کانٹیکٹس دکھایں کو دباکر اور میموری‬
‫کارڈ کی جگہ کو منتخب کرکے میموری کارڈ کی جگہ تبدیل‬
‫کرسکتا ہے۔‬
‫ویب براؤز کرنا‬
‫بٹنز‬
‫فنکشن‬
‫یقین دہانی‪ ‬بٹن‬
‫میوزک چالئیں‪ ،‬موقوف کریں‪ ،‬یا دوبارہ شروع‬
‫کریں۔‬
‫گشت‪ ‬بٹن‬
‫•بائیں‪ :‬پیچھے کی طرف جائیں؛ فائل میں پیچھے‬
‫کی طرف اسکین کریں (دبائیں اور تھامیں)۔‬
‫•دائیں‪ :‬آگے کی طرف ؛ فائل میں آگے کی طرف‬
‫اسکین کریں (دبائیں اور تھامیں)۔‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم ایڈجسٹ کریں۔‬
‫گشتی صفحات‬
‫فنکشن‬
‫بٹنز‬
‫گشت‪ ‬بٹن‬
‫ویب صفحے پر اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫یقین دہانی‪ ‬بٹن‬
‫آئیٹم منتخب کریں۔‬
‫<واپس>‬
‫سابقہ صفحت پر واپس جائیں۔‬
‫‪3 .3‬ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫‪4 .4‬ریکارڈنگ ختم کرنے کے لیے دبائیں <رکیں>۔ خودبخود ویڈیو‬
‫محفوظ ہوجاتے ہیں۔‬
‫‪6 .6‬دبائیں <اختیارات> ← بھیجنا۔‬
‫االرم استعمال کرنا‬
‫<مینیو> ← منتظم ← االرم‬
‫االرم سیٹنگ‬
‫کیلنڈر منظم کرنا‬
‫<مینیو> ← منتظم ← کیلنڈر‬
‫وقوعہ تخلیق کرنا‬
‫‪1 .1‬االرم کی کوئی خالی جگہ منتخب کریں۔‬
‫‪1 .1‬دبائیں <اختیارات> ← تخلیق۔‬
‫‪2 .2‬تفصیالت داخل کریں اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪2 .2‬وقوعہ کی تفصیالت داخل کریں اور یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫االرم روکنا‬
‫جب االرم بجے‪ ،‬تو‬
‫ •االرم روکنے کے لیے دبائیں <یقین دہانی>۔‬
‫ •التوا کے دورانیہ تک االرم کو خاموش کرنے کے لیے دبائیں‬
‫<سنوز>۔‬
‫وقوعات دیکھنا‬
‫تاریخ منتخب کریں۔‬
‫ایف ایم ریڈیو سننا‬
‫<مینیو> ← ایپلیکیشنز ← ایف ایم ریڈیو‬
‫االرم حذف کرنا‬
‫کوئی آئیٹم منتخب کریں اور سیٹ کریں االرم فعال آف میں۔‬
‫‪4 .4‬درج ذیل بٹن استعمال کرکے ایف ایم ریڈیو کنٹرول کریں‪:‬‬
‫بٹنز‬
‫فنکشن‬
‫یقین دہانی‪ ‬بٹن‬
‫ایف ایم ریڈیو آن یا آف کریں۔‬
‫گشت‪ ‬بٹن‬
‫•بائیں‪/‬دائیں‪ :‬فائن ٹیون فریکوینسی۔‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم ایڈجسٹ کریں۔‬
‫پسندیدگان کی فہرست میں ریڈیو اسٹیشن شامل کرنا‬
‫‪1 .1‬آلے مں ہیڈ سیٹ لگانا۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <اختیارات> ← پسندیدہ میں اضافہ کریں۔‬
‫‪3 .3‬کوئی بٹن منتخب کریں اور دبائیں <انتخاب>۔‬
‫بلیوٹوتھ فیچر استعمال کرنا‬
‫<مینیو> ← ایپلیکیشنز ← بلیو ٹوتھ‬
‫ایف ایم ریڈیو فعال کرنا‬
‫‪1 .1‬آلے مں ہیڈ سیٹ لگانا۔‬
‫‪2 .2‬ایف ایم ریڈیو آن کرنے کے لیے یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫‪3 .3‬خودبخود ٹیونگ شروع کرنا کے لیے دبائیں <ہاں>۔‬
‫پہلی بار ایف ایم ریڈیو کی رسائی کرتے وقت صارفین سے‬
‫خودبخود ٹیونگ شروع کرنے کے لیے کہا جاسکتا ہے۔‬
‫بلیوٹوتھ فیچر آن کرنا‬
‫‪1 .1‬دبائیں <اختیارات> ← سیٹنگز اور سیٹ کریں ایکٹیویشن‬
‫آن میں۔‬
‫‪2 .2‬سیٹ کریں میرے فون کا دکھائی دینا تاکہ آلے کو دیگر آالت‬
‫تالش کرسکیں۔‬
‫دیگر بلیوٹوتھ آالت تالش کرنا اور جوڑے بنانا‬
‫‪1 .1‬دیگر بلیوٹوتھ آالت تالش کرنے کے لیے دبائیں نیا آلہ تالش‬
‫کریں۔‬
‫‪2 .2‬آلہ منتخب کریں۔‬
‫‪3 .3‬آالت کے مابین پن مالنے کے لیے دبائیں <ہاں>۔‬
‫‪4 .4‬جب دیگر آلہ کنیکشن قبول کرتا ہے تو‪ ،‬جوڑا بنانا مکمل‬
‫ہوجاتا ہے۔‬
‫آلے کے لحاظ سے صارفین کو پن داخل کرنا پڑسکتا ہے۔‬
‫بلیوٹوتھ فیچر آف کرنا‬
‫منتخب کریں <اختیارات> ← سیٹنگز اور سیٹ کریں ایکٹیویشن‬
‫آف میں۔‬
‫بلیوٹوتھ فیچر استعمال کرکے ڈیٹا بھیجنا‬
‫‪1 .1‬آلے کے کسی ایک ایپلیکیشن سے بھیجنے کے لیے آئیٹم‬
‫منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <اختیارات> ← کے زریعے بھیجیں ← بلیو ٹوتھ۔‬
‫آلہ کو اپنی پسند کے مطابق بنانا‬
‫ایپلیکیشن اور فنکشن کس طرح کام کریں اس کے لیے کنٹرول‬
‫سیٹنگز۔ آلے کو اپنی پسند کے مطابق بنانے کے لیے انہیں تبدیل‬
‫کریں۔ ظہور‪ ،‬ساؤنڈ پروفائل‪ ،‬کال کے عملیات‪ ،‬اور بہت کچھ کو‬
‫اپنی پسند کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز‬
‫مینیو‬
‫تفصیل‬
‫کارڈ کا انتظام ‪SIM‬‬
‫سم کارڈ سیٹنگ تبدیل کریں۔‬
‫پروفائلز‬
‫تنبیہ کی قسم‪ ،‬رنگ ٹون‪ ،‬والیوم‪ ،‬وغیر تبدیل کریں۔‬
‫ڈسپلے‬
‫وال پیپر‪ ،‬خیالیہ‪ ،‬اجالپن‪ ،‬وغیرہ بدلیں۔‬
‫وقت اور تاریخ‬
‫آلے کا وقت اور تایخ تبدیل کریں۔‬
‫فون‬
‫آلے کی زبان‪ ،‬وغیر تبدیل کریں۔‬
‫ایپلیکیشنز‬
‫ایپلیکیشن سیٹنگ تبدیل کریں۔‬
‫نماز کے اوقات‬
‫االرم سیٹ کریں تاکہ نماز کے اوقات میں آپ کو‬
‫متنبہ کرے۔‬
‫سيکيورٹی‬
‫الک سیٹ کریں یا پاس ورڈ تبدیل کریں۔‬
‫پی سی کنیکشن‬
‫کمپیوٹر کے ساتھ کنیکشن سیٹنگ سیٹ کریں۔‬
‫نیٹ ورک‬
‫نیٹ ورک پروفائل سیٹنگ تبدیل کریں۔‬
‫میموری‬
‫میموری صاف کریں‪ ،‬میموری کارڈ مینج کریں‪ ،‬یا‬
‫ڈیفالٹ میموری کی جگہ سیٹ کریں۔‬
‫دوبارہ سیٹ‬
‫آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫ساؤنڈ پروفائل ایڈجسٹ کرنا‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز ← پروفائلز‬
‫دیگر پروفائل میں سوئچ کرنے کے لیے‪ ،‬فہرست سے اسے‬
‫منتخب کریں۔‬
‫رنگ ٹون تبدیل کرنا‬
‫‪1 .1‬پروفائل میں اسکرال کریں اور دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں کالر رنگٹون۔‬
‫‪3 .3‬رنگ ٹون منتخب کریں اور یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫پیغام کا تنبیہی ٹون تبدیل کرنا‬
‫‪1 .1‬پروفائل میں اسکرال کریں اور دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں پیغام کی الرٹ کی قسم۔‬
‫‪3 .3‬ٹون منتخب کریں اور یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫رنگ ٹون کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنا‬
‫شارٹ کٹس استعمال کرنا‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز ← فون ← شارٹ کٹ‬
‫شارٹ کٹس تدوین کرنا‬
‫‪1 .1‬گشت‪ ‬بٹن منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬تفویض کرنے کے لیے ایپلیکیشن منتخب کریں۔‬
‫ہوم اسکرین اپنی پسند کے مطابق بنانا‬
‫ایپلیکیشن‪ ،‬روابط‪ ،‬کیلنڈر‪ ،‬اور بہت کچھ کے ساتھ ہوم اسکرین کو‬
‫اپنی پسند کے مطابق بنائیں۔‬
‫جب آپ ہوم اسکرین پر اسمارٹ خالی استعمال کرتے ہیں اس وقت‬
‫گشت‪ ‬بٹن کو تفویض کردہ شارٹ کٹس نااہل ہوجاتا ہے۔‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز ← ڈسپلے ← ٹول بار تیز راہیں‬
‫اسماٹ خالی میں آئیٹم اضافہ کرنا‬
‫‪1 .1‬پروفائل میں اسکرال کریں اور دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی۔‬
‫‪1 .1‬دبائیں <اختیارات> ← تبدیلی اور ہوم اسکرین پر ڈسپلے‬
‫کرنے کے لیے آئیٹم منتخب کریں۔‬
‫‪3 .3‬والیوم ایڈجسٹ کریں اور دبائیں <محفوظ>۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں <محفوظ> یا دبائیں <اختیارات> ← محفوظ۔‬
‫‪2 .2‬دبائیں والیوم ← کال کی الرٹ کی قسم۔‬
‫کال کے دوران آواز کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنا‬
‫اسمارٹ ہوم استعمال کرنا‬
‫خودبخود سم کارڈ سوئچ کرنا‬
‫اسمارٹ ہوم پر آئیٹم منتخب کریں اور آئیٹم شروع کرنے کے لیے‬
‫یقین دہانی‪ ‬بٹن دبائیں۔‬
‫ٹارچ استعمال کرنا‬
‫<مینیو> ← ایپلیکیشنز ← ٹارچ الئٹ‬
‫‪1 .1‬دبائیں خودکار سوئچ ‪ SIM‬اور سیٹ کریں ایکٹیویشن آن میں۔‬
‫‪2 .2‬ہر ایک سم کارڈ کو استعمال کرنے کے لیے شروع ہونے اور‬
‫ختم ہونے کا وقت سیٹ کریں۔‬
‫سم کارڈ کے نام اور شبیہ کو تبدیل کرنا‬
‫ٹارچ فعال کرنا‬
‫دبائیں <آن> ٹارچ فعال کرنے کے لیے‪ ،‬یا ہوم اسکرین سے‪،‬‬
‫گشت‪ ‬بٹن دبائیں اور تھامیں۔‬
‫ٹارچ غیر فعال کرنا‬
‫ٹارچ غیر فعال کرنے کے لیے دبائیں <آف>۔‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز ← ایپلیکیشنز ← کال ← جعلی کال‬
‫جعلی کال کا فیچر فعال کرنا‬
‫‪1 .1‬سیٹ کریں نقلی کال کی ہاٹ کیی آن میں۔‬
‫‪1 .1‬دبائیں رجسٹر کارڈ اور سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫‪2 .2‬کال کرنے والے کا نام یا نمبر تبدیل کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪2 .2‬کارڈ کا نام اور شبیہ تبدیل کریں۔‬
‫ایس او ایس پیغام کا فیچر استعمال کرنا‬
‫ایمرجنسی میں اہل خانہ یا دوستوں کو ایس او ایس پیغامات بھیجیں۔‬
‫جعلی کالیں کرنا‬
‫ •ہوم اسکرین پر‪ ،‬گشت‪ ‬بٹن نیچے دبائیں اور تھامیں۔‬
‫ •جب بٹن الک ہوں‪ ،‬گشت‪ ‬بٹن چار دفعہ دبائیں۔‬
‫<مینیو> ← پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات ‪SOS‬‬
‫ایس او ایس پیغام کا فیچر فعال کرنا‬
‫سم کارڈ منظم کرنا‬
‫آلہ ڈوئل سم موڈ کی معاونت کرتا ہے جس سے سم کارڈ تبدیل کیے‬
‫بغیر دو نیٹ ورک کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔‬
‫<مینیو> ← سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬‬
‫‪1 .1‬دبائیں بھیجنے کے اختیارات اور سیٹ کریں ایس او ایس بھیج‬
‫رہا ہےـ آن میں۔‬
‫‪2 .2‬موصول کنندہ کو داخل کریں او دبائیں <اختیارات> ← محفوظ۔‬
‫‪3 .3‬پیغام کی تکرار کرنے کے لیے تعداد سیٹ کریں۔‬
‫‪4 .4‬دبائیں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫سم کارڈ فعال کرنا‬
‫‪1 .1‬دبائیں نیٹ ورک اور سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫جب کال جاری ہو‪ ،‬اس وقت والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لیے‬
‫گشت‪ ‬بٹن اوپر یا نیچے دبائیں۔‬
‫جعلی کالیں کرنا‬
‫‪2 .2‬کارڈ فعال کرنے کے لیے دبائیں تبدیل۔‬
‫ایس او ایس پیغامات بھیجنا‬
‫‪1 .1‬الک شدہ کیی پیڈ کے ساتھ‪ ،‬ایس او ایس پیغام کو پہلے سے‬
‫سیٹ نمبروں کو بھیجنے کے لیے چار دفعہ دبائیں [ ]۔‬
‫‪2 .2‬ایس او ایس موڈ سے باہر نکلنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [‬
‫]۔‬
‫سالمتی کی معلومات‬
‫‪www.sar-tick.com‬‬
‫یہ مصنوعہ الگو ہونے والی قومی ایس اے‬
‫آر حدود ‪ 2.0 W/kg‬پر پورا اترتا ہے۔ ایس‬
‫اے آر کی زیادہ سے زیادہ مخصوص اہلیت‬
‫اس مینیول کے ایس اے آر معلومات سیکشن‬
‫میں دیکھی جاسکتی ہیں۔‬
‫اس مصنوعہ کو لیکر چلتے وقت یا اپنے‬
‫بدن کو ڈھک کر استعمال کرتے وقت‪ ،‬آر‬
‫ایف ایکسپوژر کے مطالبات کو یقینی بنانے‬
‫کے لیے اپنے بدن سے ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی‬
‫دوری بنائے رکھیں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫چارجر یا آلے کو شارٹ سرکٹ نہ کریں‬
‫چارجر یا آلہ کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫ٹریڈمارکس‬
‫ •‪ ،SAMSUNG‬اور ‪ SAMSUNG‬لوگو‪ ،‬سام سنگ الیکٹرانکس کے‬
‫رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔‬
‫®‬
‫ • ‪ Bluetooth SIG, Inc. Bluetooth‬عالمی کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔‬
‫ •باقی تمام ٹریڈمارکس اور کاپی رائٹ اپنے متعلقہ مالکان کی ملکیت ہيں۔‬
‫یہ حفاظتی معلومات موبائل آالت کے مشمول پر مشتمل ہے۔ کچھ مشمول آپ کے آلے‬
‫پر الگو نہیں ہوسکتے ہیں۔ آپ اپنے اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان‬
‫سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬آلہ استعمال کرنے سے پہلے اپنے آلے بارے میں‬
‫مندرجہ ذیل حفاظتی معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫بیٹری کو ایسے چارجر سے نہ چارج کریں جسے بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫ •بیٹری اور آلے کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹری یا آلے کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫ •بیٹری اور آلے کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی‬
‫ایٹر کے اوپر یا اندر نہ رکھیں۔ آلہ زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتا ہیں۔‬
‫اگر آپ کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہیں تو‪ ،‬یہ تعیین کرنے کے لیے کہ کیا آلہ سے‬
‫نکلنے والی ریڈیو فریکونسیوں سے یہ متاثر ہوگا یا نہیں اپنے آلے کو استعمال کرنے‬
‫سے پہلے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫ •آلے کو کبھی بھی کچلیں یا پنکچر نہ کریں۔ آلہ کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب‬
‫نہ رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹری اور چارج کو نقصان سے بچائیں‬
‫ •اپنے آلے اور بیٹری کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫ •شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور آپ کے آلے‬
‫اور بیٹری کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم ہوسکتی ہے۔‬
‫ •بیٹری کو دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آنے سے بچائیں جو آپ کی بیٹری کے‬
‫‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا‬
‫سکتے ہیں۔‬
‫ •کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ‬
‫جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬بیٹری کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت‬
‫کے مرکز سے را بطہ کریں۔‬
‫آلہ اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹری اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے‬
‫کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹری اور چارجر شدید چوٹ کا‬
‫باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ریڈیو فریکونسی کچھ آالت سماعت کے ساتھ مداخلت‬
‫کرسکتی ہے۔ اپنے آلے کو استعمال کرنے سے پہلے‪ ،‬یہ تعیین کرنے کے لیے کہ کیا‬
‫آلہ سے نکلنے والی ریڈیو فریکونسیوں سے آپ کا آلہ سماعت متاثر ہوگا یا نہیں بنانے‬
‫والے سے رابطہ کریں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (پٹرول اسٹیشن)‪ ،‬قریب‬
‫ایندھن یا کیمیکل‪ ،‬یا دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے‬
‫ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خودحرکی آالت کے ساتھ مداخلت کرسکتا ہے‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گاڑی کے‬
‫الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے‬
‫رابطہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال‬
‫کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫جب طیارے پر ہوں تو اپنا آلہ بند کردیں‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر‬
‫پر کال کریں۔ اگر آپ کسی ٹوٹی پھوٹی گاڑی کو دیکھیں جس سے شدید خطرہ نہ‬
‫ہو‪ ،‬کسی ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں‬
‫کسی کو چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا‬
‫آپ کو علم ہو تو‪ ،‬کسی نمبر پر کال کریں جو اس طرح کے حاالت کی رپورٹ‬
‫کرنے کے لیے مختص ہے۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •رطوبت یا سیال آپ کے آلے میں اجزاء یا الیکٹرانک سرکٹ کو نقصان پہنچاسکتے‬
‫ہیں۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ‬
‫بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو‬
‫رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ‬
‫کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ان مقامات میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں جہاں زیادہ دھول کی تہیں یا‬
‫ہوا میں اڑنے والے مواد ہوتے ہیں‬
‫دھول یا باہری مواد کی وجہ سے آپ کے آلے میں خامی پیدا ہوسکتی ہے اور اس کی‬
‫وجہ سے آگ یا الیکٹرک شاک لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو صرف مسطح مقام پر رکھیں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو بہت گرم یا بہت ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ یہ صالح دی جاتی‬
‫ہے کہ اپنے آلے کو ‪ 5°C‬سے ‪ 35°C‬درجہ حرارت میں استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندرونی‬
‫درجہ حرارت ‪ 80°C‬تک پہنچ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں‪ ،‬یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے پر خراش آسکتی ہے یا اس میں خرابی آسکتی ہے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ‬
‫پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکلیف‬
‫محسوس ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے‬
‫ساتھ لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا‬
‫ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ‬
‫اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اگر آپ کا آلہ زیادہ گرم ہوجائے تو کچھ دیر کے لیے اپنا آلہ یا ایپلیکشن استعمال نہ‬
‫کریں‬
‫جلد پر زیادہ دیر تک زیادہ گرم آلہ رکھنے کی وجہ سے سرخ دھبے یا پگمینٹیشن‬
‫جیسے کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پیدا ہوسکتے ہیں۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرہ فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی آنکھوں‬
‫کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے‪ ،‬کار‬
‫کی ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے‬
‫جیسے عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا‬
‫جسم کے دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر‬
‫تک استمعال کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور‬
‫وقفہ وقفہ سے توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں‬
‫تکلیف رہنا جاری رہے تو‪،‬آلہ استعمال کرنا روک دیں اور معالج سے صالح لیں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫ •اپنے آلے کو ایک ہفتے سے زيادہ کے وقت چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے‬
‫سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ بچوں کو اس کے ساتھ کھیلنے نہ دیں کیونکہ وہ خود اپنے‬
‫آپ و دوسروں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں یا آلے کو خراب کرسکتے ہیں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں‬
‫تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو‬
‫نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ‬
‫ڈیٹا ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •غیر منظورشدہ یا مشتبہ استعمال کے لیے اپنے اکاؤنٹ کو باقاعدگی سے چیک‬
‫کریں۔ اگر آپ کو اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کی کوئی عالمت ملتی ہے‪،‬‬
‫تو اپنے اکاؤنٹ کی معلومات کو حذف کرنے یا مٹانے کے لیے اپنے خدمت فراہم‬
‫کنندہ سے بات کریں۔‬
‫ •آلہ کے گم یا چوری ہونے کی صورت میں‪ ،‬اپنی ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنے کے لیے‬
‫اپنے اکاؤنٹ پر پاس ورڈ تبدیل کردیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔‬
‫گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫آلہ یا فراہم کردہ لوازمات کو آنکھ۔ کان‪ ،‬یا منہ میں نہ ڈالیں۔‬
‫ایسا کرنے سے حبس یا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ‬
‫ہو۔ دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے‬
‫افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔ کسی ڈیٹا‬
‫کے غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی ذاتی‬
‫معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫ •اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ‬
‫باخبر رہیں۔‬
‫اس آلے کو استعمال کرتے وقت‪:‬‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جیسے آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •یقینی بنائیں کہ ہیڈسیٹ کیبل پ کے بازؤں یا قریبی اشیاء پر نہ پھنسا ہو۔‬
‫ •سیدھے مائیکروفون میں بولیں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی کمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫ •آلے کے اندرونی انٹینا کو نہ چھوئیں۔ ایسا کرنے سے کال کوالٹی میں کمی آسکتی‬
‫ہے یا آلے سے غیر ارادی ریڈیو فریکوینسی (‪ )RF‬انرجی کا اخراج ہوسکتا ہے۔‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫داخلی انٹینا‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اگر آپ کے آلے کو سروسنگ کی ضرورت ہو تو‪ ،‬اپنے آلے کو کسی سام سنگ‬
‫سروس سنٹر میں لے جائیں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ‬
‫کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیٹ استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو آلے کے پینٹ یا دوسرے‬
‫معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔‬
‫جب یہ ہو تو‪ ،‬آلہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫ •بیٹری کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫ •ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے‬
‫کم ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •جب استعمال میں نہ ہو تو چارجر کو بجلی سے الگ کردیں۔‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں‪ ،‬اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹری اور چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن سکتی‬
‫ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے سے بچیں یا‬
‫کسی معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو آلےسے جوڑنے‬
‫سے پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫ریڈیو شعاع کے ایکسپوزر کے رہنماخطوط پیمائش کے ایک یونٹ کو استعمال کرتے‬
‫ہیں جس کا نام سائنٹفک ابزارپشن ریٹ‪ ،‬یا ایس اے آر ہے۔ موبائل کے لیے ایس اے آر‬
‫کی حد ‪ 2.0 W/kg‬ہے۔ تمام ٹسیٹ کیے جانے والے فریکونسی بینڈز میں ایس اے آر‬
‫کے لیے ٹسٹوں کو ٹرانسمٹ کرنے والے آلے کے ساتھ اس کے سب سے اعلی سندیافتہ‬
‫پاور کی سطح پر معیاری آپریٹنگ پوزیشنز کا استعمال کرکے انجام دیا جاتا ہے۔ آلے‬
‫کے اس ماڈل کے لیے آئی سی این آئی آر پی رہنماخطوط کے تحت سب سے اعلی ایس‬
‫اے آر اقدار درج ذیل ہیں‪:‬‬
‫اس ماڈل کے لیے زیادہ سے زیادہ ایس اے آر و کیفیات جس کے تحت‬
‫اسے ریکارڈ کیا گیا تھا‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫استعمال کے دوران‪ ،‬اس آلے کے لیے حقیقی ایس اے آر اقدار عموماً اوپر مذکور اقدار‬
‫سے کافی کم ہوتے ہیں۔ ایسا اس لیے ہے کہ‪ ،‬سسٹم کی عمدہ کارکردگی کے مقاصد کے‬
‫لیے و نٹورک پر مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لیے‪ ،‬آپ کے موبائل آلے کا آپریٹنگ‬
‫پاور خودبخود کم ہوجاتا ہے جب کال کے لیے پوری طاقت کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔‬
‫آلے کا سب سے کم پاور آؤٹ پٹ‪ ،‬اس کی ایس اے آر قدر زیادہ کم ہے۔‬
‫اس آلے پر ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی علیحدہ دوری پر ڈھکے بدن کا ایس اے آر ٹیسٹ‬
‫انجام دیا گیا ہے۔ ڈھکے ہوئے بدن کے ساتھ عملیہ کے دوران آر ایف ایکسپوژر کو‬
‫پورا کرنے کے لیے‪ ،‬آلے کو بدن سے کم سے کم ‪ 1.5‬سینٹی میٹر کی دوری پر رکھنا‬
‫ضرور ہے۔‬
‫ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن جیسی تنظیموں نے صالح‬
‫دی ہے کہ اگر لوگوں کو تشویش ہے اور وہ اپنے انکشاف کو کم کرنا چاہتے ہیں تو‪،‬‬
‫استعمال کے دوران سر و بدن سے وائرلس آلے کو دور رکھنے کے لیے ہنڈ فری لوازم‬
‫استعمال کرسکتے ہیں‪ ،‬یا آلہ استعمال کرنے کے وقت کی مقدار کو کم کرسکتے ہیں۔‬
‫مزید معلومات کے لیے‪ www.samsung.com/sar ،‬پر تشریف لے جائیں اور ماڈل‬
‫نمبر کے ساتھ اپنا آلہ تالش کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز‬
‫کريں‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر‬
‫استعمال کریں۔‬
‫باڈی‪ -‬ڈھکی ہوئی ایس اے آر‬
‫آپ کا موبائل آلہ ایک ریڈیو ٹرانسمیٹر و ریسور ہے۔ اسے تیار کیا گیا ہے کہ یہ‬
‫بین االقوامی رہنماخطوط کے ذریعہ تجویز کردہ ریڈیو شعاعوں ﴿ریڈیو فریکونسی‬
‫الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ﴾ کے ایکسپوزر کے لیے حدود سے زیادہ نہ ہو۔ ایک خودمختار‬
‫سائنسی تنظیم ﴿آئی سی این آئی آر پی﴾ نے رہنماخطوط کو تیار کئے ہیں اور اس میں‬
‫ایک مضبوط تحفظاتی مارجن شامل ہے جس کو باللحاظ عمر و صحت‪ ،‬تمام افراد کے‬
‫تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں اسے آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے‬
‫ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو ممکنہ طور پر راستے‬
‫سے ہٹاسکتی ہیں۔‬
‫ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ‬
‫کا دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫‪0.598 W/kg‬‬
‫یہ آلہ ریڈیو شعاعوں کے ایکسپوزر کے لیے بین االقوامی رہنماخطوط پر پورا اترتا ہے‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے‬
‫کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •نامعلوم ذرائع سے ایپلیکیشنز استعمال کرنے سے بچیں اور اپنے آلے کو پیٹرن‪ ،‬پاس‬
‫ورڈ‪ ،‬یا پن سے الک کریں۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے‬
‫دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹری ڈسچارج ہو جاتی ہے اور اسے‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫ہیڈ ایس اے آر‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫ •ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت احلوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ ابرش‪ ،‬ربف‪،‬‬
‫ربف و ابراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫‪0.901 W/kg‬‬
‫مشمول کے مالک کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کو تقسیم نہ‬
‫کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔ صارف کے‬
‫ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے ہونے‬
‫والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ یقینی بنائیں کہ آپ اپنی آنکھوں کو روڈ سے ہٹائے‬
‫بغیر اپنے آلے کے وائرلس کی رسائی کرسکتے ہیں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال‬
‫آجائے تو اپنے وائس میل کو اس کا جواب دینے دیں۔‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ‬
‫کسی کار کے حادثے‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کو دیکھیں‬
‫جہاں جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0°C‬تا ‪ 45°C‬درجہ حرارت میں رکھیں۔‬
‫ •ایپلیکیشنز استعمال کرتے وقت اجازت کی اسکرین کو اچھی طرح پڑھیں۔ خاص طور‬
‫سے ان ایپلیکیشن کے ساتھ محتاط رہیں جن کی رسائی کئی فنکشنز یا آپ کے ذاتی‬
‫معلومات کے خاص مقدار تک ہے۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر‬
‫قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون‬
‫استعمال نہ کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے اپنی عام عقل و فہم استعمال‬
‫کریں اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولیاتی فیچر‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪ ،‬کو‬
‫جانیں۔ ان فیچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے یا کال موصول‬
‫کرنے کے لئے درکار وقت میں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو صرف‬
‫اپنے جسم کے اس حصے پر استعمال کریں جو پیس میکر کے مخالف میں ہے۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور‬
‫اسکرین کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے‬
‫استعمال کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط‬
‫پر عمل کریں‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا‬
‫طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساتھ ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) کو گھر کی دوسری اشیاء کے‬
‫ساتھ ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری‬
‫سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪،‬‬
‫اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا‬
‫اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج‬
‫شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو‬
‫دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساتھ ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو‬
‫فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی‬
‫عالمات ‪ Hg, Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں‬
‫‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا‬
‫سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ مواد انسانی‬
‫صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے‬
‫کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں‬
‫اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
Download PDF

advertising