Samsung | GT-C3332 | Samsung GT-C3332 صارف دستی

‫‪GT-C3332‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام‬
‫کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫موبائل فون‬
‫صارف گائیڈ‬
‫ •اس گائیڈ کے کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے آلے سے مکمل طور پر مشابہ‬
‫نہ ہوں‪ ،‬ان کا انحصار آلے کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔‬
‫ •تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام‬
‫سنگ کسی بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے‬
‫میں کسی بھی قسم کی نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔‬
‫ • یہ مصنوعہ مخصوص مفت‪/‬اوپن سورس سافٹ وئیر پر مشتمل ہے۔ الئسنس‪،‬‬
‫دستبرداریوں‪ ،‬اعتراف اور اعالن کے بارے میں درست شرائط سام سنگ کی ویب‬
‫پر دستیاب ہیں سائٹ ‪.opensource.samsung.com‬‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے‬
‫غیرمتصل کریں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے‬
‫کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت‬
‫پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال‬
‫کریں پھر جاری رہيں۔‬
‫•دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے‬
‫ہيں اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫•مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی‬
‫صورت حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫•ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر‬
‫آپ کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو‬
‫جہاں جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫•ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر‬
‫پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی‬
‫ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو‬
‫چوٹ نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو‬
‫راستے کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ‬
‫بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو‬
‫رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ‬
‫کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫‬
‫•اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫•شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫•بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪+‬‬
‫اور ‪ -‬ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا‬
‫سکتے ہیں۔‬
‫•کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال‬
‫کرتے وقت تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل‬
‫کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ‬
‫جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-35444L‬‬
‫‪Urdu. 10/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی‬
‫ایٹر کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫ •بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب‬
‫مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے‬
‫مرکز سے رابطہ کريں۔‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط‬
‫کی پابندی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے‬
‫کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا‬
‫باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت‬
‫کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال‬
‫کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا‬
‫فاصلہ رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم‬
‫کے اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی‬
‫سے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی‬
‫ہے۔ اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫•ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫•آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب‬
‫ایندھن یا کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫•آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے‬
‫ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک‬
‫نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ‬
‫اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو ‪ - 20° C‬یا‬
‫‪ 50° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا‬
‫درجہ حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ‬
‫گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0° C‬سے ‪ 40° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ ذخیرہ‬
‫نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے‬
‫ساتھ لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب یا‬
‫ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرا فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی آنکھوں‬
‫کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور‬
‫اسکرین کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ‬
‫پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکلیف‬
‫محسوس ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جیسے آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ انٹینا چھونے سے‬
‫ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی‬
‫کی ترسیل کرے۔‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے‬
‫جیسے عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا‬
‫جسم کے دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر‬
‫تک استمعال کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور‬
‫وقفہ وقفہ سے توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں‬
‫تکلیف رہنا جاری رہے تو‪ ،‬استعمال روک دیں اور معالج سے ملیں۔‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر‬
‫قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون‬
‫استعمال نہ کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ‬
‫کریں اور مندرجہ ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے‬
‫آف کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ‬
‫بیٹری نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو‬
‫رومال سے خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے‬
‫تک رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل‬
‫کو اس کا جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ‬
‫کریں۔ ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔‬
‫بارش‪ ،‬برف‪ ،‬برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ “اہم کام” کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے‬
‫دھیان بٹ جاتا ہے۔‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیت استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ‬
‫کا دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫•ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے‬
‫کم ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن سکتی‬
‫ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے سے بچیں یا‬
‫کسی معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو آلےسے جوڑنے‬
‫سے پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ‬
‫باخبر رہیں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ‬
‫کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے‬
‫استعمال کے متعلق تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط‬
‫پر عمل کریں‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر‬
‫استعمال کریں۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫•بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے‬
‫سے بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫•جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫•بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء‬
‫سے الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو‬
‫تو‪ ،‬مصنوعہ استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ‬
‫ہو۔ دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے‬
‫افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی‬
‫ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔ ڈیٹا کے‬
‫غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی ذاتی‬
‫معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز‬
‫کريں‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود‬
‫کو اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں‬
‫کرسکتے ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں‬
‫تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو‬
‫نقصان پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ‬
‫ڈیٹا ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔‬
‫گندا ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ‬
‫کردہ مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی‬
‫ہوسکتی ہے۔ صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی‬
‫استعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ‬
‫دار نہیں ہے۔‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ‬
‫انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق‬
‫ہے۔ یہ معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب‬
‫شرح یا ‪ SAR‬بھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی‬
‫روک تھام کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ‬
‫‪ SAR 0.903 W/kg‬تھا۔عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے‬
‫کا امکان ہے کیونکہ فون صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے‬
‫لئے ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو‬
‫وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے سامنے‬
‫کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ‬
‫کی ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا‬
‫طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر‬
‫یوروپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء‬
‫کے ساتھ مدت استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری‬
‫سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪،‬‬
‫اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا‬
‫اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج‬
‫شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو‬
‫دیگر تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے‬
‫یورپی ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو‬
‫فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg, Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے‬
‫ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ‬
‫سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ‬
‫مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے‬
‫کے لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں‬
‫اپنی مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫فون لے آؤٹ‬
‫‪1‬‬
‫‪4‬‬
‫‪1‬‬
‫والیوم کلید‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬فون کی آواز کو درست‬
‫کریں؛ ایک فرضی کال کریں (نیچے)؛‬
‫ایک ایس او ایس پیغام بھیجیں‬
‫“جھوٹی کالز کیجئے” دیکھیں‬
‫“فعال کیجئے اور ایس او ایس پیغام‬
‫بھیجئے” دیکھیں‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کیی‬
‫کوئی کال کریں یا کسی کال کا جواب‬
‫دیں؛ خالی موڈ میں‪ ،‬اپنی کالوں اور‬
‫پیغامات کا ریکارڈ بازیافت کریں‬
‫‪5‬‬
‫‪6‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪3‬‬
‫واپس جانے کی کلید‬
‫مینو موڈ میں‪ ،‬سابق سطح پر واپس‬
‫جائیں‬
‫‪4‬‬
‫الک کا بٹن‬
‫ٹچ اسکرین و کییز الک کریں؛ ٹچ‬
‫اسکرین و کییز ان الک کریں ﴿دبائيں‬
‫اور تھامیں﴾‬
‫‪5‬‬
‫ِسم کا انتخاب‪ /‬کیمرہ کیی‬
‫خالی موڈ میں‪ِ ،‬سم کارڈز کے مابین‬
‫تبدیلی کریں؛ کیمرہ آن کریں (دبائیں‬
‫اور دباکر رکھیں)‬
‫‪6‬‬
‫پاور‪/‬ختم کیجئے بٹن‬
‫فون آن یا آف کریں (دبائیں اور‬
‫دباکررکھیں)؛ کال ختم کیجئے؛ مینیو‬
‫موڈ میں اِن پُٹ کو کینسل کیجئے اور‬
‫خالی موڈ میں واپس جائیں‬
‫سکرین کے اوپر آپ کا فون مندرجہ ذیل سٹیٹس انڈیکیٹرز دکھاتا ہے۔‬
‫ِسم کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫‪ .1‬پچھال کور و بیٹری ہٹائیں اور ِسم کارڈز داخل کریں۔‬
‫آئیکن‬
‫آئیکن‬
‫تعریف‬
‫سگنل مضبوط‬
‫‪ GPRS‬نیٹورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫‪ EDGE‬نیٹورک جڑا‬
‫ہوا ہے‬
‫زیر عمل کال‬
‫کال کا رخ موڑنا فعال‬
‫کر دیا گیا‬
‫ایس او ایس پیغام کی‬
‫خصوصیت فعال ہو گئی‬
‫پشت کا کور‬
‫تعریف‬
‫میوزک پلے بیک‬
‫توقف شدہ‬
‫گشت (عام خدمت کے‬
‫عالقے کے باہر)‬
‫بلیوٹوتھ فعال کر دیا گیا‬
‫نیا ٹیکسٹ پیغام (ایس‬
‫ایم ایس)‬
‫‪ .2‬بیٹری داخل کریں اور پچھال کور دوبارہ رکھیں۔‬
‫نیا ملٹی میڈیا پیغام (ایم‬
‫ایم ایس)‬
‫نیا ای میل پیغام‬
‫االرم فعال کر دیا گیا‬
‫محفوظ ویب پیج سے‬
‫رابطہ ہو رہا ہے‬
‫نارمل پروفائل فعال ہوگیا‬
‫بيٹرى چارج کريں‬
‫خاموش پروفائل فعال ہوگیا‬
‫‪ .1‬فراہم کیا ہوا سفری اڈاپٹر لگائیں۔‬
‫‪ .2‬جب چارجنگ مکمل ہو‬
‫جائے تو سفری اڈاپٹر‬
‫نکال دیں۔‬
‫بیٹری طاقت کی سطح‬
‫‪ FM‬ریڈیو موقوف‬
‫حالیہ وقت‬
‫میوزک پلے بیک‬
‫زیر عمل‬
‫میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں‬
‫آپکا فون ™‪ microSD‬یا ™‪ microSDHC‬میموری کارڈ ‪ 16‬جی‬
‫بی تک قبول کرتا ہے (اسکا انحصار میموری کارڈ بنانے والے اور‬
‫اسکی قسم پر ہوتا ہے)۔‬
‫ •اپنے میموری کارڈ کو پی سی پر فارمیٹ کرنے سے آپ کے آلے‬
‫کے ساتھ غیرمطابقت واقع ہوسکتی ہے۔ میموری کارڈ کو صرف فون‬
‫پر فارمیٹ کریں۔‬
‫ •ڈیٹا مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی زندگی‬
‫کم ہو جائے گی۔‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫ایف ایم ریڈیو آن‬
‫سم کارڈ ‪2‬‬
‫بیٹری‬
‫میموری کارڈ داخل ہوگیا‬
‫پی سے جڑا ہوا ہے‬
‫سم کارڈ ‪1‬‬
‫ •سفری اڈاپٹر نکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ ایسا کرنے سے فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •توانانی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو تو سفری اڈاپٹر کو‬
‫نکال دیں۔ سفری اڈاپٹر میں پاور سوئچ نہیں ہے‪ ،‬لہذا پاور سپالئی‬
‫میں مداخلت کے لیے آؤٹ لٹ سے سفری اڈاپٹر کو ضرور نکال‬
‫دیں۔ جب استعمال میں ہو اس وقت سفری اڈاپٹر کو ساکٹ کے قریب‬
‫ہونا چاہیے۔‬
‫‪ .1‬پچھال کور اور بیٹری نکالیں۔‬
‫‪ .2‬میموری کارڈ کو اس طرح داخل کريں کہ سنہرے روابط کا رخ‬
‫نیچے کی طرف ہو۔‬
‫ •جب آپ پن ‪ 2‬کی ضرورت رکھنے والے مینو تک رسائی حاصل‬
‫کرتے ہیں‪ ,‬تو آپ کو پن ‪ 2‬داخل کرنا ضروری ہے سم کارڈ کے‬
‫ساتھ فراہم کردہ۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے‬
‫رابطہ کریں۔‬
‫ •سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ سے ہونے والے پاس ورڈ‬
‫یا نجی معلومات کے زیان یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫اپنے ِسم کارڈ کو مینج کریں‬
‫آپ کا فون دہرے سم موڈ کو چالتا ہے جو کہ آپ کو ایک ہی وقت‬
‫میں تبدیل کیے بغیر دو ِسم کارڈ استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ِسم‬
‫کارڈز کو فعال کرنا اور کارڈ کی ترتیبات کو تبدیل کرنا سیکھیں۔‬
‫ سم کارڈز کو مابین تبدیلی کرنے کے لیے ‬
‫ِ‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬دبائیں [‬
‫]۔ منتخب سم کارڈ کا آئیکن جلی کیا ہوا ہے۔‬
‫‪ِ .3‬سم کارڈ استعمال کرنے کے لیے آغاز اور اختتام کا وقت سیٹ‬
‫کریں۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں محفوظ۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں والیوم ← کال الرٹ۔‬
‫‪ .4‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لیے سالئڈر گھسیٹیں اور‬
‫منتخب کریں محفوظ۔‬
‫ سم کارڈز کے نام اور آئکنز تبدیل کرنے کے لیے ‬
‫ ٹچ ٹون کے والیوم کو درست کرنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬متنخب کریں سیٹنگز ← كارڈ کا انتظام ‪← SIM‬‬
‫رجسٹر کارڈ۔‬
‫‪ .2‬کوئی سم کارڈ منتخب کریں اور کارڈ کا نام و آئیکن تبدیل کریں۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں محفوظ۔‬
‫دوسرے ِسم کارڈ کے لیے مرحلہ ‪ 2-3‬کا اعادہ کریں۔‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬والیوم ایڈجسٹ کرنے کے لیے والیوم کیی دبائیں۔‬
‫کال کريں‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں کیی پیڈ اور عالقے کا کوڈ و فون نمبر‬
‫داخل کریں۔‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .2‬دبائیں [‬
‫‪ .3‬کال ختم کرنے کے لیے‪ ،‬دبایں [‬
‫]۔‬
‫ سم کارڈ کو فعال کرنے کے لیے ‬
‫ِ‬
‫کال جواب دیں‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← كارڈ کا انتظام ‪← SIM‬‬
‫نيٹ ورک۔‬
‫‪ .2‬کوئی سم کارڈ منتخب کریں ← چالو۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں محفوظ۔‬
‫‪ .1‬جب کوئی کال آئے‪ ،‬تو دبائیں [‬
‫‪ .2‬کال ختم کرنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [‬
‫]۔‬
‫]۔‬
‫والیوم ایڈجسٹ کریں۔‬
‫ خود کار طریقے سے ِسم کارڈز تبدیل کرنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← كارڈ کا انتظام ‪← SIM‬‬
‫خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬متنخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اس پروفائل کا انتخاب کریں جو آپ استعمال کررہے ہیں۔‬
‫نیا رابطہ درج کیجئے‬
‫نیا رابطہ محفوظ کرنے کے لیے مقام کا تعین آپ کے خدمات مہیا‬
‫کرنے کے والے کے مطابق پہلے سے متعین ہو سکتا ہے۔ میموری‬
‫کا مقام تبدیل کرنے کے لیے‪ ،‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں رابطے ←‬
‫سیٹنگز ← محفوظ کرنے کی جگہ ← میموری کی جگہ میں۔‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں کیی پیڈ اور فون نمبر داخل کریں۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں ۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں نيا کانٹيکٹ درج کريں ← میموری کی جگہ (اگر‬
‫ضروری ہو)۔‬
‫‪ .4‬نمبر کی ایک قسم منتخب کیجئے (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .5‬رابطے کی معلومات درج کریں۔‬
‫‪ .6‬منتخب کریں محفوظ میموری میں رابطے کا اضافہ کرنے کے‬
‫لیے۔‬
‫پیغامات بھیجیں و دیکھیں‬
‫ متن یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫‪ .2‬موصول کنندہ کا خانہ منتخب کریں ← مينيولی داخل کریں۔‬
‫‪ .3‬موصول کنندہ کا نمبر داخل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔‬
‫‪ .4‬متن کے مداخلے کا خانہ منتخب کریں۔‬
‫ کال کے دوران آواز کا والیوم اہڈجسٹ کرنے کے لیے ‬
‫اس دوران جبکہ کوئی کال زیر عمل ہو‪ ،‬والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے‬
‫لئے والیوم کیی دبائیں۔‬
‫شور و غل کے ماحولوں میں آپ کو اسپیکرفون کا فیچر استعمال کرتے‬
‫ہوئے کال سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔ بہتر آڈیو کارکردگی کے‬
‫لئے عام فون وضع استعمال کریں۔‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬متنخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔‬
‫‪ .2‬اس پروفائل کا انتخاب کریں جو آپ استعمال کررہے ہیں۔‬
‫اگر آپ خاموش پروفائل استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو رنگ ٹون کا‬
‫والیوم ایڈجسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‬
‫ رنگ ٹون کا والیوم ایڈجسٹ کریں ‬
‫۔‬
‫ •ایک ایک کرکے حروف کو مٹانے کے لیے‪ ،‬منتخب کریں‬
‫الفاظ کو تیزی کے ساتھ مٹانے کے لئے‪ ،‬دبائیں اور دباکر رکھیں‬
‫۔‬
‫ •رموز اوقاف داخل کرنے کے لیے‪ ،‬منتخب کریں ‪ 1‬بار بار۔‬
‫ •منتخب کریں حروف کو چھوٹا بڑا کرنے کے لیے۔‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫انتباہ‪ :‬ایسی صورت حال جس سے آپ کے فون یا دیگر آالت کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬ٹوٹکے کا استعمال‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫←‬
‫[‬
‫]‬
‫اس کے بعد‪ :‬اختیارات یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی مرحلہ‬
‫سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال‪ :‬بیکار وضع میں‪،‬‬
‫منتخب کریں پیغامات ← پيغام تخلیق کریں (تمائندگی کرتا ہے‬
‫پیغامات‪ ،‬اس کے بعد پيغام تخلیق کریں)‬
‫مربع بریکٹس‪ :‬فون کییز بٹن؛ مثال کے طور پر‪[ :‬‬
‫اختتام کلید کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫] (بجلی‪/‬‬
‫اسٹائلس و ٹچ اسکرین استعمال کرنے کے بنیادی عملیات سیکھیں۔‬
‫ٹچ اسکرین کو خراشوں سے محفوظ رکھنے کے لئے تیز اوزار کا‬
‫استعمال نہ کریں۔‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ میں‬
‫‪ .3‬کسی مینو یا اپلیکیشن کا انتخاب کریں۔‬
‫‪ .4‬ایک سطح اوپر جانے کے لیے واپسی کلید دبائیں؛ دبائیں [‬
‫خالی موڈ میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫میموری کارڈ‬
‫‪ .4‬بیٹری اور پچھال کور دوبارہ رکھیں۔‬
‫اسٹائلس و ٹچ اسکرین استعمال کریں‬
‫میموری کارڈ‬
‫]‬
‫‪ .3‬میموری کارڈ کو اس کی جگہ میں الک کریں۔‬
‫ٹچ اسکرین کے بہترین استعمال کے لئے‪ ،‬اپنا فون استعمال کرنے سے‬
‫پہلے حفاظتی فلم نکال لیں۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪ .4‬میموری کا مقام منتخب کریں ﴿اگر ضروری ہو﴾۔‬
‫‪ .5‬کوئی رنگ ٹون منتخب کریں اور منتخب کریں سیٹ۔‬
‫دوسرے پروفائل پر جانے کے لیے اسے فہرست میں سے منتخب‬
‫کیجئے۔‬
‫اگر آپ بےآواز پروفائل استعمال کررہے ہیں‪ ،‬تو آپ رنگ ٹون کی آواز‬
‫کو درست نہیں کرسکتے۔‬
‫‪ .5‬اپنے پیغام کا متن داخل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔‬
‫دیکھیں “متن درج کرنا۔”‬
‫ٹیکسٹ پیغام کے طور پر بھیجنے کے لیے اسے چھوڑ کر سٹیپ‬
‫‪ 7‬پر جائیے۔‬
‫ملٹی میڈیا ساتھ لگانے کے لے سٹیپ ‪ 6‬کے ساتھ جاری رکھیے۔‬
‫‪ .6‬منتخب کریں اضافہ میڈیا اور کوئی آئیٹم شامل کریں۔‬
‫‪ .7‬منتخب کریں بھیجنا پیغام بھیجنے کے لیے۔‬
‫ متن یا ملٹی میڈيا پیغامات دیکھنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪ .2‬تن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔‬
‫جھوٹی کالز کریں‬
‫جب آپ اجالس یا ان چاہی بات چیت سے باہر نکلنا چاہیں تو آپ ایک‬
‫غیر حقیقی کال آتے ہوئے تشکیل دے سکتے ہیں۔‬
‫ جھوٹی کال کی خصوصیت کو فعال کرنے کے لیے ‬
‫مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ← نقلی کال‬
‫کی ہاٹ کیی۔‬
‫ جھوٹی کال کرنے کے لیے ‬
‫خالی موڈ میں‪ ،‬والیوم کیی کو نیچے دبائیں و دباکر رکھیں۔‬
‫فعال کریں اور ایس او ایس پیغامات بھیجیں‬
‫ہنگامی صورتحال میںآپ مدد کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کو ایس‬
‫او ایس پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫ ایس او ایس پیغامات کو فعال کرنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات ‪SOS‬‬
‫← بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں ایس او ایس بھیج رہا ہے ایس او ایس پیغام کے فیچر‬
‫کو فعال کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں وصول کرنے والے ← وصولندگان شامل ← رابطے۔‬
‫آپ موصول کنندہ کی فہرست میں فون نمبرز بھی داخل کرسکتے‬
‫ہیں۔ مرحلہ ‪ 7‬میں جائیں۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں کثير۔‬
‫‪ .5‬روابط متنخب کریں ← اضافہ۔‬
‫‪ .6‬نمبر متنخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .7‬موصول کنندگان کی سیٹنگز کو مکمل کرلینے کے بعد‪ ،‬منتخب‬
‫کریں محفوظ موصول کنندگان کو محفوظ کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .8‬منتخب کریں دوہرانا‪ ,‬ایس او ایس پیغام بھیجنے کے لیے تعداد سیٹ‬
‫کریں محفوظ۔‬
‫‪ .9‬واپسی کی کلید دبائیں ← ہاں۔‬
‫ ایس او ایس پیغام بھیجنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬ٹچ سکرین اور کلیدوں کے الک ہونے کی صورت میں‪ ،‬ایس او‬
‫ایس پیغام کو پہلے سے متعین کردہ نمبروں پر بھیجنے کے لئے‬
‫والیوم کیی کو چار بار دبائیں۔‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬ایس او ایس موڈ سے نکلنے کے لیے‪ ،‬دبائیں [‬
‫حالیہ ڈائل شدہ نمبر پر کال کیجئے‬
‫] حالیہ نمبروں کی فہرست ظاہر کرنے‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬دبائیں [‬
‫کے لئے۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں ◄ یا ► کال کی کوئی قسم۔‬
‫‪ .3‬کسی نمبر یا نام پر جانے کے لیے اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے نمبر یا نام کا انتخاب کریں یا‬
‫دبائیں [‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔‬
‫وڈجٹس استعمال کریں‬
‫خالی اسکرین پر وڈجٹس استعمال کرنا سیکھیں۔‬
‫ •آپ کے بعض وڈجٹس ویب کی خدمات سے منسلک ہوسکتے ہیں۔‬
‫کسی ویب پر منحصر وڈجٹس کو استعمال کرنے سے اضافی‬
‫اخراجات آسکتے ہیں۔‬
‫ •دستیاب وڈجٹس آپ کے خدمت فراہم کنندہ یا عالقے کے لحاظ سے‬
‫مختلف ہوسکتے ہيں۔‬
‫ کسی وڈجٹس کو کھولنے کے لئے ‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬غیرکارآمد سکرین کے کسی پینل پر بائيں یا دائيں‬
‫اسکرال کریں۔‬
‫‪ .2‬غیر کارآمد سکرین پر فعال کرنے کے لئے کسی وڈجٹ کا انتخاب‬
‫کریں۔‬
‫ اپنے وڈجٹ کو منظم کرنے کے لیے ‬
‫اپنے پسندیدہ وڈجٹس کے ساتھ آپ غیر کارآمد سکرین کے ہر پینل کو‬
‫منظم کرسکتے ہیں۔‬
‫‪ .1‬مینیو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← وجٹ۔‬
‫‪ .2‬ہر پینل کے لیے کوئی وڈجیٹ منتخب کریں۔‬
‫کیمرہ استعمال کریں‬
‫ فوٹوز لینے کے لیے ‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬دبائيں اور تھامیں کیمرہ کلید آن کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .2‬لینڈاسکیپ منظر کے لیے آلے کو گھڑیی کی مخالف سمت میں‬
‫گھمائيں۔‬
‫‪ .3‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔‬
‫‪ .4‬دبائیں کیمرا کلید یا فوٹو لینے کے لیے۔ فوٹو خود بخود محفوظ‬
‫کی جاتی ہے۔‬
‫ تصاویر دیکھنے کے لیے ‬
‫مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں میری فايلیں ← تصوير ← کوئی فوٹو فائل۔‬
‫ ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے ‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬دبائيں اور تھامیں کیمرہ کلید آن کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .2‬لینڈاسکیپ منظر کے لیے آلے کو گھڑیی کی مخالف سمت میں‬
‫گھمائيں۔‬
‫ریکارڈنگ موڈ میں تبدیل کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .3‬منتخب کریں‬
‫‪ .4‬لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔‬
‫‪ .5‬دبائیں کیمرا کلید یا ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے۔‬
‫‪ .6‬دبائیں کیمرا کلید یا‬
‫ریکارڈنگ روکنے کے لیے۔ ویڈیو خود‬
‫بخود محفوظ کی جاتا ہے۔‬
‫ •ٹیپ‪ :‬کوئی مینیو‪ ،‬اختیار یا ایپلیکیشن منتخب کرنے یا کھولنے کے‬
‫لئے اسٹائلس سے ایک دفعہ ٹچ کريں۔‬
‫ •ٹیپ و ہولڈ کریں‪ :‬کسی آئیٹم کو ٹیپ کریں اور اسے ‪ 2‬سیکنڈ تک‬
‫دبائے رکھیں۔‬
‫ •گھسیٹیں‪ :‬آئیٹمز کو فہرستوں پر جانے کے لئے اسٹائلس (اشارہ‬
‫کرنے واال آلہ) کو اوپر‪ ،‬نیچے‪ ،‬دائيں یا بائيں دبائیں اور گھسیٹیں۔‬
‫اسٹائلس کو رکھنے کے لیے آپ کے فون کی پشت پر ایک خاص‬
‫سالٹ ہے۔‬
‫اپنے فون کو آن یا آف کریں‬
‫اپنے فون کو آن کرنے کے لیے‪،‬‬
‫‪ .1‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬اپنا پن داخل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .3‬سیٹ اپ وزارڈ کھلنے پر‪ ،‬اسکرین پر عملے کرتے ہوئے حسب‬
‫خواہش اپنے کو اپنی پسند کے مطابق بنائیں۔‬
‫اگر بیٹری پور طرح سے ڈسچارج رہتی ہے یا آلے سے نکال دی جاتی‬
‫ہے تو‪ ،‬تاریخ و وقت کو دوبارہ سیٹ کرنا پڑیگا۔‬
‫اپنا فون بند کرنے کے لیے اوپر دیا گیا مرحلہ ‪ 1‬کا اعادہ کریں۔‬
‫مینیوز تک رسائی حاصل کریں‬
‫اپنے فون کے مینو رسائی کرنے کے لئے‪،‬‬
‫‪ .1‬خالی موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں مینيو مینو موڈ کی رسائی کرنے کے‬
‫لیے۔‬
‫‪ .2‬اصل مینو اسکرین پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫متن داخل کریں‬
‫ ٹیکسٹ اِن پُٹ موڈ تبدیل کرنے کے لیے ‬
‫ •منتخب کریں اردو ان پُٹ زبان کو تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫ •منتخب کریں ‪ T9‬مابین سوئچ کرنے کے لیے ‪ T9‬اور‪ABC‬‬
‫وضعات۔ نقطہ سبز رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے ‪ T9‬وضع میں۔‬
‫ •منتخب کریں ‪ 123‬یا ‪ sym‬نمیر یا عالمت و ضع میں تبدیل‬
‫کرنے کے لیے۔‬
‫ ‪ T9‬وضع ‬
‫‪ .1‬مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب ورچوئل کیی دبائیں۔‬
‫وقفہ‬
‫‪ .2‬جب لفظ صحیح طور پر ڈسپلے ہو جائے تو منتخب کریں‬
‫داخل کرنے کے لیے۔ اگر درست لفظ ڈسپلے نہیں ہوتا ہے تو‪،‬‬
‫کوئی متبادل لفظ منتخب کرنے کے لیے۔‬
‫منتخب کریں‬
‫ اے بی سی موڈ ‬
‫مناسب ورچوئل کیی کو اس وقت تک دبا کر رکھیں جب تک وہ لفظ‬
‫سکرین پر ظاہر نہ ہو جسے آپ درج کرنا چاہتے ہیں۔‬
‫ نمبر موڈ ‬
‫نمبر درج کرنے کے لیے مناسب ورچوئل کیی دبائیں۔‬
‫ عالمات واال موڈ ‬
‫عالمت درج کرنے کے لیے مناسب ورچوئل کیی دبائیں۔‬
‫ ٹیکسٹ اِن پُٹ کے لیے دیگر خصوصیات استعمال کرنے کے لیے ‬
‫ •کرسر کو حرکت دینے کے لیے‪ ،‬منتخب کریں‬
‫ورچوئل نیویگیشن کیی۔‬
‫اور پھر‬
‫ ویڈیوز دیکھنے کے لیے ‬
‫مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں میری فايلیں ← ویڈیوز ← کوئی ویڈیو‬
‫فائل۔‬
‫االرم سیٹ کریں و استعمال کریں‬
‫ نیا االرم سیٹ کرنے کے لئے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں تخلیق۔‬
‫‪ .3‬االرم کی تفصیالت سیٹ کریں۔‬
‫‪ .4‬منتخب کریں محفوظ۔‬
‫اسنوز فیچر سیٹ کرتا ہے کہ فون مخصوص کردہ دورانیے کے‬
‫بعد االرم دہرائے۔ اسنوز فیچر کے لیے درونیہ سیٹ کرنے کے لیے‪،‬‬
‫منتخب کریں سیٹنگز ← سنوز۔‬
‫ کسی االرم کو بند کرنے کے لئے ‬
‫جب االرم بجے‪،‬‬
‫ •ٹیپ و ہولڈ کریں رکیں االرم روکنے کے لیے۔‬
‫ •ٹیپ و ہولڈ کریں سنوز اسنوز کے دورانیہ کے لیے خاموش کرنے‬
‫کے لیے۔‬
‫ کسی االرم کو غیر فعال کرنے کے لئے ‬
‫‪ .1‬مینو موڈ میں‪ ،‬منتخب کریں االرم۔‬
‫‪ .2‬جس االرم کو غیر فعال کرنا چاہتے ہیں اس کے بعد موجود نقطہ‬
‫کو منتخب کریں۔‬
Download PDF

advertising