Samsung | GT-E1182 | Samsung GT-E1182 صارف دستی

‫حفاظتی تدابیر‬
‫‪GT-E1182‬‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر‬
‫اسے غیرمتصل کریں‬
‫موبائل فون‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫صارف گائیڈ‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫ •اس گائیڈ کے کچھ مشموالت ہو سکتا ہے‪ ،‬آپ کے آلے سے مکمل طور پر مشابہ نہ‬
‫ہوں‪ ،‬ان کا انحصار آلے کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔‬
‫ •تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام‬
‫سنگ کسی بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے‬
‫میں کسی بھی قسم کی نمائندگی نہیں کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔‬
‫ •یہ مصنوعہ مخصوص مفت‪/‬اوپن سورس سافٹ وئیر پر مشتمل ہے۔‬
‫الئسنس‪ ،‬دستبرداریوں‪ ،‬اعتراف اور اعالن کے بارے میں درست شرائط سام سنگ‬
‫کی ویب پر دستیاب ہیں سائٹ ‪opensource.samsung.com‬۔‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ کیا ہو‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ کو برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ‬
‫جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز‬
‫سے رابطہ کريں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫‬
‫‬
‫‪www.samsung.com‬‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-34567A‬‬
‫‪Urdu. 05/2011. Rev. 1.0‬‬
‫ •ضرورت پڑنے پر سڑک کے ساتھ مدد یا کوئی خصوصی غیرہنگامی مدد کے نمبر‬
‫پر کال کریں۔ اگر آپ کو کوئی ٹوٹی پھوٹی گاڑی جس سے شدید خطرہ نہ ہو‪ ،‬کسی‬
‫ٹریفک سگنل کی خالف ورزی‪ ،‬غیرمعمولی ٹریفک کا حادثہ جس میں کسی کو چوٹ‬
‫نہ لگی ہو‪ ،‬یا کوئی ایسی گاڑی نظر آئے جس کے چوری ہونے کا علم ہو تو راستے‬
‫کے ساتھ کی مدد یا کسی دوسرے خصوصی غیرہنگامی نمبر پر کال کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫‬
‫‬
‫•صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے‬
‫لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث‬
‫بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫•بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر‬
‫کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫•بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب‬
‫مت رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات‬
‫کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات‬
‫(جیسے کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے‬
‫ساتھ مدت استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے والے‬
‫نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری سے‬
‫ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪،‬‬
‫اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا‬
‫اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج‬
‫شرائط و ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر‬
‫تجارتی زیاں کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اپنے آلے کو دوسررے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے‬
‫سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا فاصلہ‬
‫رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم کے‬
‫اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن‬
‫کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب‬
‫یا ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫آلہ پر بات کرنے کے دوران‪:‬‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے سے‬
‫بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں‬
‫استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫•جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫•بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے کی منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ کیا‬
‫ہو‪ ،‬سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے‬
‫ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو ظاہر کرتے‬
‫ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 66/2006‬کے حوالے کی سطحوں سے زیادہ‬
‫سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی تو یہ‬
‫مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے‬
‫لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی‬
‫مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •آلے کو سیدھا پکڑیں‪ ،‬اسی طرح جس طرح آپ کسی روایتی فون کو پکڑتے ہيں۔‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے سے‬
‫ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی کی‬
‫ترسیل کرے۔‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا طریقہ‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط‬
‫کی پابندی کریں۔‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دھماکہ خير ماحولوں میں آلہ آف کردیں۔‬
‫•ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫•آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب ایندھن‬
‫یا کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫•آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے‬
‫ساتھ ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ‬
‫لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور بورڈنگ‬
‫پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال کرتے وقت تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ‬
‫انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق‬
‫ہے۔ یہ معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح‬
‫یا ‪ SAR‬بھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک‬
‫تھام کرتے ہيں۔‬
‫جانچ کے دوران‪ ،‬اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ ‪SAR‬‬
‫‪ 0.99 W/kg‬تھا۔عام استعمال میں اصل ‪ SAR‬کے اس سے بہت کم ہونے کا امکان ہے‬
‫کیونکہ فون صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری‬
‫‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم‬
‫سطح جاری کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ کی‬
‫ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی‬
‫ہے۔ اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال‬
‫کریں۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •اگر بیٹری کے ٹرمینل دھاتی اشیاء کے ساتھ رابطے میں آئيں تو آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ‬
‫ذخیرہ نہ کریں‬
‫‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کی ریڈیو فریکوینسی سے‬
‫تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫گاڑی چالنے کے دوران‪ ،‬آپ کی اولین ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔ اگر قانون‬
‫اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبھی بھی اپنا موبائل فون استعمال نہ‬
‫کریں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے عام عقل و فہم کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ‬
‫ذیل ٹوٹکوں کو یاد رکھیں‪:‬‬
‫ •ہینڈزفری آلہ استعمال کریں۔‬
‫ •اپنے آلے اور اس کے سہولیاتی فیچر‪ ،‬جیسے کہ فوری ڈائل اور دوبارہ ڈائل‪ ،‬کو‬
‫جانیں۔ ان فیچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے یا کال موصول‬
‫کرنے کے لئے درکار وقت میں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو پہنچ میں رکھیں۔ راستے سے نظریں ہٹائے بغیر اپنے وائرلیس آلے تک‬
‫رسائی کو ممکن بنائيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس میل کو اس‬
‫کا جواب دینے دیں۔‬
‫ •آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں‪ ،‬اسے اپنے گاڑی چالنے کے متعلق آگاہ کریں۔‬
‫ٹریفک یا خطرناک موسمی صورت حالوں میں کالوں کو معطل کردیں۔ بارش‪ ،‬برف‪،‬‬
‫برف و باراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے یا اپنے‬
‫ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے دھیان‬
‫بٹ جاتا ہے۔‬
‫ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں‬
‫یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی‬
‫کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش‬
‫آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں‪ ،‬راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں پھر‬
‫جاری رہيں۔‬
‫ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پرہیز کریں جس سے آپ کا دھیان بٹ‬
‫سکے۔ آپ جن افراد سے بات کررہے ہيں‪ ،‬انہيں آگاہ کریں کہ آپ گاڑی چال رہے ہيں‬
‫اور ایسی گفتگو معطل کردیں جو آپ کے دھیان کو راستے سے ہٹاسکتے ہيں۔‬
‫ •مدد کے لئے اپنے آلے سے کال کریں۔ آگ‪ ،‬ٹریفک کے حادثات یا طبی ہنگامی صورت‬
‫حالوں کی صورت میں مقامی ہنگامی نمبر ڈائل کريں۔‬
‫ •ہنگامی صورت حالوں میں دوسروں کی مدد کے لئے اپنا آلہ استعمال کریں۔ اگر آپ‬
‫کو گاڑیوں کا حادثہ‪ ،‬کسی جرم‪ ،‬یا کوئی ایسی ہنگامی صورت حال کا تجربہ ہو جہاں‬
‫جانوں کو خطرہ ہو‪ ،‬تو کسی مقامی ہنگامی نمبر پر کال کريں۔‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر‬
‫رہیں۔‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا درجہ‬
‫حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ‬
‫گاڑی کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ 0° C‬سے ‪ 40° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس‬
‫کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو‬
‫‪ - 20° C‬یا ‪ 50° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫•اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے‬
‫دور رکھیں۔‬
‫•شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫•بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪-‬‬
‫ٹرمینل کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫•کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق‬
‫تمام حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا‬
‫گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں‬
‫رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں‬
‫تنصیب شدہ وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گيال ہونے پر‪ ،‬اپنے آلے کو آن کئے بغیر بیٹری نکال دیں۔ آلے کو تولیے سے پونچھ‬
‫کر اسے خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار‬
‫کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا‬
‫باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء سے‬
‫الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪ ،‬مصنوعہ‬
‫استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں‪ ،‬کلیدوں کو آرام سے دبائيں‪ ،‬ایسے فیچر استعمال کریں‬
‫جن میں کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی متن) اور‬
‫وقفے لیتے رہیں۔‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •بیٹری کے ٹرمینلوں کو روئی یا تولیے سے صاف کریں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اپنی سماعت کو بچائیں‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کا‬
‫دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫ •ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے کم‬
‫ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز‬
‫کريں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کر نے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫سم کارڈ اور میموری کارڈ احتیاط سے استعمال کریں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا‬
‫ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔ گندا‬
‫ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫ایمرجنسی سروس تک رسائی کو یقینی بنائیں‬
‫ہو سکتا ہے کچھ عالقوں یا حاالت میں آپ کے آلے سے ایمرجنسی کال کرنا ممکن نہ ہو۔‬
‫دور دراز یا غیر ترقی یافتہ عالقوں میں سفر کرنے سے قبل ایمرجنسی خدمت کے افراد‬
‫سے رابطہ کرنے کے متبادل طریقے کی منصوبہ بندی ضرور کریں۔‬
‫یقینی طور پر اہم ڈیٹا کا بیک اپ کریں‬
‫ڈیٹا غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ کردہ‬
‫مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔‬
‫صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ‬
‫سے ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود کو‬
‫اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں‪ ،‬آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں کرسکتے‬
‫ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔‬
‫فون کا لے آؤٹ‬
‫‪1‬‬
‫یقین دہانی کی کلید‬
‫مینیو وضع میں اجاگر کردہ مینیو‬
‫اختیار منتخب کریں یا اندراج کی‬
‫تصدیق کریں‬
‫آپ کے خدمت فراہم کنندہ یا عالقے‬
‫کے لحاظ سے کلید کا عمل مختلف‬
‫ہوسکتا ہے‬
‫‪5‬‬
‫‪6‬‬
‫‪7‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪1‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫‪2‬‬
‫ڈائل کرنے کی کلید‬
‫کال کریں یا کال کا جواب دیں؛ بے‬
‫کار وضع میں اپنے کالوں اور پیغامات‬
‫کے الگز کو بازیافت کريں؛ ‪SOS‬‬
‫پیغام بھیجيں‬
‫"ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں اور‬
‫بھیجیں" دیکھیں‬
‫‪3‬‬
‫صوتی میل خدمت کلید‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬صوتی میل تک‬
‫رسائی کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪4‬‬
‫کلید پیڈ الک کلید‬
‫بے کار وضع میں کلید پیڈ الک یا ان‬
‫الک کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫‪5‬‬
‫سافٹ کليديں‬
‫ڈسپلے کے نچلے حصے میں ظاہر‬
‫کردہ عملیات انجام دیتے ہيں‬
‫‪6‬‬
‫‪-4‬طرفہ نیویگیشن کلید‬
‫مینیو اختیارات میں اسکرال کریں؛ بے‬
‫کار وضع میں‪ ،‬صارف کے واضح‬
‫کردہ مینیو تک رسائی کریں (بائيں‪/‬‬
‫دائيں‪/‬اوپر‪/‬نیچے)؛ بناوٹی کال کریں‬
‫(نیچے)‬
‫"بناوٹی کالز کریں" دیکھیں‬
‫آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ‬
‫سے ممکن ہے کہ ڈيفالٹ ہوم اسکرین‬
‫یا پہلے سے واضح کردہ مینیو‬
‫مختلف ہوں‬
‫‪7‬‬
‫پاور‪/‬اختتامی کلید‬
‫فون کو آن اور آف کریں (دبائيںاور‬
‫تھامیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو وضع‬
‫میں اندراج منسوخ کریں اور بے کار‬
‫وضع پر واپس آئيں‬
‫‪8‬‬
‫حروف تہجي کی کلیدیں‬
‫‪9‬‬
‫سم انتخابی بٹن‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬سم کارڈوں کے‬
‫درمیان تبدیل کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫آپ کا فون اسکرین کے اوپر کے حصے میں مندرجہ ذیل حیثیت‬
‫کے ظاہر کنندگان ظاہر کرتا ہے‪:‬‬
‫آئیکن‬
‫آئیکن‬
‫بیان‬
‫سگنل کی قوت‬
‫‪1‬‬
‫بیان‬
‫ايف ايم ریڈیو معطل ہے‬
‫نیا متن پیغام (‪)SMS‬‬
‫کال جاری ہے‬
‫نیا وائس میل پیغام‬
‫کال کے رخ کی تبدیلی‬
‫فعال ہے‬
‫عام پروفائل فعال کر‬
‫دیا گیا‬
‫‪ SOS‬پیغام کا فيچر‬
‫کارآمد ہوچکا‬
‫خاموش پروفائل کارآمد‬
‫االرم فعال ہوگیا‬
‫گشت (عام خدمت عالقے‬
‫کے باہر)‬
‫ايف ايم ریڈیو آن ہے‬
‫بیٹری کی قوت کی سطح‬
‫‪.1‬یہ آئيکن آپ کے سم کارڈ کی‬
‫سیٹنگ کے لحاظ سے مختلف‬
‫ہوسکتا ہے۔‬
‫سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں‬
‫•سفری اڈاپٹر نکالنے سے قبل بیٹری نہ نکالیں۔ ایسا کرنے سے فون‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•قوت بچانے کے لئے‪ ،‬سفری اڈاپٹر کو اس وقت علیحدہ کردیں جب‬
‫اسے استعمال نہ کیا جارہا ہو۔ سفری اڈاپٹر کا بجلی کا سوئچ نہيں‬
‫ہے‪ ،‬لہذا بجلی منقطع کرنے کے لئے سفری اڈاپٹر کو بجلی کے‬
‫ساکٹ سے علیحدہ کریں۔ جب استعمال میں ہو‪ ،‬سفری اڈاپٹر کو‬
‫بجلی کے ساکٹ کے قریب ہی رکھیں۔‬
‫‪ .1‬پچھال کور ہٹائيں اور سم کارڈ لگائيں۔‬
‫پچھال کور‬
‫سم کارڈ ‪1‬‬
‫سم کارڈ ‪2‬‬
‫‪ .2‬بیٹری لگائيں اور پچھلے کور کو واپس لگائيں۔‬
‫اس کے بعد‪ :‬کوئی مرحلہ انجام دینے کے لئے اختیارات یا‬
‫منتخب کئے جانے والے مینیو کی ترتیب‪ ،‬مثال‪ :‬مینیو وضع میں‬
‫منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں (پیغامات ← اس کے‬
‫بعد پیغام تخلیق کریں کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫←‬
‫‪ .1‬سفری اڈاپٹر لگائيں۔‬
‫‪ .1‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫‪ .2‬اپنی پن درج کریں اور دبائيں <توثیق> (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .3‬جب سیٹ اپ وزارڈ کھل جائے‪ ،‬اسکرین پر عمل کرکے اپنے‬
‫فون کو اپنی مرضی کے مطابق ذاتی بنائيں۔‬
‫ہدایتی آئیکن‬
‫بیٹری‬
‫بيٹري کو چارج کریں‬
‫فون کو آن کرنے کے لئے‪:‬‬
‫[‬
‫<‬
‫چوکور بریکٹ‪ :‬فون کے کلیدیں مثال‪[ :‬‬
‫کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫]‬
‫>‬
‫]۔‬
‫بیٹری کو کچھ منٹ سے لمبے عرصے کے لئے علیحدہ رکھنے کی‬
‫صورت میں وقت اور تاریخ کو دوبارہ ترتیب کیا جاتا ہے۔‬
‫نوٹ‪ :‬نوٹس‪ ،‬استعمال کے متعلق ٹوٹکے‪ ،‬یا اضافی معلومات‬
‫‪ .2‬چارجنگ مکمل ہونے پر‬
‫سفری اڈاپٹر نکال دیں۔‬
‫اپنا فون آن یا آف کریں‬
‫•کسی ایسے مینیو پر رسائی کرتے وقت جس کے لئے پن‪ 2‬کی‬
‫ضرورت ہو‪ ،‬آپ کو سم کارڈ کے ساتھ فراہم کردہ پن‪ 2‬داخل کرنا‬
‫ہوگا۔ تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫•سام سنگ غیرقانونی سافٹ وئیر کی وجہ الفاظ شناخت یا نجی‬
‫معلومات یا دوسرے نقصانات کا ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫] (پاور‪/‬اختتامی کلید‬
‫اپنا فون بند کرنے کے لئے‪ ،‬مرحلہ ‪ 1‬دہرائيں۔‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائيں <مینیو> مینیو وضع تک رسائی‬
‫کرنے کے لئے۔‬
‫زاویہ دار بریکٹ‪ :‬سافٹ کلیدیں‪ ،‬جو ہر اسکرین میں مختلف‬
‫فنکشنوں کو کنٹرول کرتے ہيں‪ ،‬مثال‪< :‬محفوظ> (محفوظ سافٹ‬
‫کلید کی نمائندگی کرتا ہے)‬
‫والیوم مرتب کریں‬
‫ رنگ ٹون کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ ‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز‬
‫منتخب کریں۔‬
‫‪ .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫خاموش پروفائل استعمال کرنے کے دوران آپ کورنگ ٹون کا والیوم‬
‫ایڈجسٹ کرنےکی اجازت نہيں ہے۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کےلحاظ سے آپ کو مینیو وضع‬
‫تک رسائی کرنے کے لئے تصدیق کی کلید دبانے کی ضرورت پڑ‬
‫سکتی ہے۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫]‬
‫اپنی رنگ ٹون تبدیل کریں‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کريں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز‬
‫منتخب‪ ‬کریں۔‬
‫سمارٹ ہوم اسکرین کے ذریعے آپ بے کار وضع سے ایپلیکیشنز‬
‫تک رسائی کرسکتے ہيں یا گھڑی دیکھ سکتے ہيں۔‬
‫ متن اندارج کی وضع تبدیل کرنے کے لئے ‬
‫‪ .2‬اس پروفائل پر اسکرال کریں جسے آپ استعمال کررہے ہيں۔‬
‫جب آپ اسمارٹ ہوم اسکرین استعمال کررہے ہوں تو نیویگیشن کلیدیں‬
‫شارٹ کٹس کے طور پر کام نہيں کرتے ہيں۔‬
‫اگر آپ خاموش‪ ،‬میٹنگ یا آف الئن پروفائل استعمال کررہے ہيں‪ ،‬آپ‬
‫کو رنگ ٹون تبدیل کرنے کی اجازت نہيں ہے۔‬
‫ اسمارٹ ہوم اسکرین میں اشیاء شامل کرنے کے لئے ‬
‫‪ .3‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫‪ .4‬کسی سم کارڈ پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .5‬منتخب کریں وائس کال رنگ ٹون۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کريں سیٹنگز ← ڈسپلے ←‬
‫اسمارٹ‪ ‬ہوم۔‬
‫‪ .6‬منتخب کريں رنگ ٹون۔‬
‫‪ .6‬کال الرٹ پر اسکرال کریں۔‬
‫کسی دوسری پروفائل پر تبدیل کرنے کے لئے اسے فہرست سے‬
‫منتخب کریں۔‬
‫حال ہی میں ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں‬
‫‪ .4‬دبائیں <آپشنز> ← محفوظ۔‬
‫ کال کے دوران آواز کے والیوم کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ ‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں دبائيں [‬
‫کال کے دوران‪ ،‬والیوم کو ترتیب کرنے کے لئے نیویگیشن کلید کو‬
‫اوپر یا نیچے کی طرف دبائيں۔‬
‫‪ .2‬کسی کال کی قسم پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫شور و غل کے ماحول میں آپ کواسپیکر فون کی خصوصیت‬
‫استعمال کرنے کے دوران کالیں سننے میں دشواری پیش آسکتی ہے۔‬
‫بہترین آڈيو کارکردگی کے لئے عام فون کی وضع استعمال کریں۔‬
‫پیغامات بھیجیں اور دیکھیں‬
‫ متن پیغام بھیجنے کے لئے ‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں۔‬
‫]۔‬
‫ایک ‪ SOS‬پیغام کو فعال کريں اور بھیجیں‬
‫ایمرجنسی میں‪،‬آپ اپنے گھر والوں کو یا اپنے دوستوں کو مدد کے‬
‫لئے‪ SOS‬پیغامات بھیج سکتے ہیں۔‬
‫‪ .2‬وصول کنندہ کا نمبر درج کریں اور نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬اپنے پیغام کا متن درج کریں۔ "متن درج کریں" دیکھیں‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← سیٹنگز ← پیغامات‬
‫‪ ← SOS‬بھیجنے کے اختیارات۔‬
‫ متن پیغامات دیکھنے کے لئے ‬
‫‪ .2‬پیغام بھیجنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔‬
‫‪ .3‬وصول کنندہ کی فہرست کھولنے کے لئے نیچے اسکرال کريں‬
‫اور تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪ .2‬کوئی متن پیغام منتخب کریں۔‬
‫‪ .4‬دبائیں <تالش> اپنی روابط کی فہرست کھولنے کے لئے۔‬
‫بناوٹی کالز کریں‬
‫میٹنگز یا غیرمطلوبہ گفتگو سے بچنے کے لئے آپ آنے والی‬
‫کالوں کو سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔‬
‫ بناوٹی کال کی خصوصیت کارآمد کرنے کے لئے ‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← کال ← جعلی کال ←‬
‫نقلی کال کی ہاٹ کیی۔‬
‫ بناوٹی کال کرنے کے لئے ‬
‫ •بے کار وضع میں گشت کلید کو نیچے دبائيں۔‬
‫ •جب کلیدیں الک ہوں‪ ،‬گشت کلید کو نيچے کی طرف چار دفعہ دبائيں۔‬
‫‪ .2‬دبائيں <تبدیلی>۔‬
‫‪ .5‬تصدیق کي کليد دبائيں۔‬
‫آپ بے کار اسکرین کو کسی دوسرے طرز پر تبدیل کرسکتے ہيں۔‬
‫مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← ڈسپلے ← اسمارٹ ہوم اور‬
‫اپنے کسی مطلوبہ طرز پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .3‬کسی نمبر یا نام پر اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔‬
‫‪ .4‬کال کی تفصیالت دیکھنے کے لئے تصدیق کلید یا نمبر ڈائل‬
‫کرنے کے لئے [ ] دبائيں۔‬
‫ پیغامات کو فعال کرنے کے لئے ‬
‫‪ .4‬پیغام بھیجنے کے لئے تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں خودکار سوئچ ‪SIM‬۔‬
‫متن درج کریں‬
‫‪ .3‬سمارٹ ہوم اسکرین پر ظاہر ہونے کے آئیٹمز منتخب کریں۔‬
‫شارٹ کٹ ٹول بار سے‪ ،‬آپ اپنی مرضی سے شارٹ کٹس شامل‬
‫کرسکتے ہيں یا حذف کرسکتے ہيں۔ دبائيں <آپشنز> ← تیز‬
‫راہیں تدوین کریں۔‬
‫‪ .7‬والیوم کی سطح ایڈجسٹ کرنے کے لئے دائيں یا بائيں اسکرال‬
‫کریں اور دبائيں <محفوظ>۔‬
‫‪ .2‬منتخب کریں نیٹ ورک اور کسی سم کارڈ کی طرف دائيں یا‬
‫بائيں اسکرال کریں۔‬
‫ سم کارڈوں کے درمیان خودکار طور پر تبدیل کریں ‬
‫‪ .3‬دبائيں <انتخاب>‪< ،‬محفوظ>‪ ،‬یا <سیٹ> یا تصدیق کا بٹن‬
‫اجاگر کردہ اختیار کی تصدیق کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <واپس> ایک سطح اوپر جانے کے لئے؛ دبائيں [‬
‫بے کار وضع پر واپس جانے کے لئے۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫‪ .3‬دبائيں <تبدیل> کارڈ فعال کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .4‬کسی سم کارڈ پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں‬
‫(اگر‪ ‬ضروری‪ ‬ہو)۔‬
‫‪ .5‬منتخب کریں والیوم۔‬
‫آپ کا فون دہری سم وضع کی سہولت رکھتا ہے‪،‬تاکہ آپ انہيں تبدیل‬
‫کئے بغیر ایک ہی وقت میں دو سم کارڈ استعمال کرسکیں۔ سم کارڈ‬
‫فعال کرنا اور کارڈ کی سیٹنگز تبدیل کرنا سیکھیں۔‬
‫ سم کارڈ فعال کرنے کے لئے ‬
‫‪ .2‬کسی مینیو یا اختیار میں اسکرال کرنے کے لئے گشت کلید‬
‫استعمال کریں۔‬
‫اے سی پاور آؤٹ لیٹ کو‬
‫اپنے سم کارڈ کا انتظام کریں‬
‫بے کار وضع میں دبائيں اور تھامیں [ ] نیٹورکس کے درمیان‬
‫تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫اپنے فون کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے‪:‬‬
‫آپ وصول کنندہ کی فہرست میں ملک کا کوڈ (‪ +‬کے ساتھ) شامل‬
‫کرکے بھی فون نمبر درج کرسکتے ہيں۔ مرحلہ ‪ 7‬پر جائيں۔‬
‫‪ .5‬کوئی رابطہ منتخب کریں۔‬
‫‪ .2‬مینیو وضع میں منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔‬
‫‪ .3‬ایف ایم ریڈیو شروع کرنے کے لئے تصدیق کليد دبائيں۔‬
‫‪ .4‬دبائيں <ہاں> خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کے لئے۔‬
‫ریڈيو خودکار طور پر اسکین کرکے دستیاب اسٹیشن محفوظ کرتا ہے۔‬
‫‪ .8‬نیچے اسکرال کریں اور ‪ SOS‬پیغام کے دہرائے جانے کی‬
‫تعداد مرتب کریں۔‬
‫‪ .9‬دبائيں <واپس> ← <ہاں>۔‬
‫پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو آن کرنے پر آپ کوخودکار ٹیوننگ شروع‬
‫کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬
‫‪ .5‬ایف ایم ریڈیو کنٹرول کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن‬
‫استعمال‪ ‬کریں‪:‬‬
‫کليد‬
‫فنکشن‬
‫تصدیق‬
‫ایف ایم ریڈيو کو آن یا آف کریں‬
‫نیويگیشن‬
‫•بائيں‪/‬دائيں‪ :‬فریکوینسی کو فائن ٹیون کریں؛ دستیاب‬
‫ریڈيو اسٹیشن تالش کریں (دبائيں اور تھامیں)‬
‫•اوپر‪/‬نیچے‪ :‬والیوم مرتب کریں‬
‫‪ .6‬کسی دوسرے سم کارڈ کے لئے مراحل ‪ 3‬سے ‪ 5‬دہرائيں۔‬
‫کال کریں‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں‪ ،‬عالقے کا کوڈ اور فون نمبر درج کریں۔‬
‫‪ .2‬دبائیں [‬
‫] نمبر ڈائل کرنے کے لئے۔‬
‫‪ .3‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫]۔‬
‫کال کا جواب دیں‬
‫‪ .1‬جب کوئی کال آئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬کال منقطع کرنے کے لئے دبائيں [‬
‫]۔‬
‫ عالمتي وضع ‬
‫عالمت درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫ متن کے مداخلے کے لئے دوسرے فيچر استعمال کرنے کے لئے ‬
‫ •کرسر کو حرکت کرنے کے لیۓ‪ ،‬گشت کلید دبائیں۔‬
‫ •ایک ایک کریکٹرز مٹانے کے لیۓ‪ ،‬دبائيں <خالی>۔ کریکٹرز‬
‫کو جلدی سے مٹانے کے لئے دبائيں اور تھامیں <خالی>۔‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ان پٹ وضع منتخب کرنے کے لئے یا ان‬
‫پٹ زبان تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫ ‪ T9‬وضع ‬
‫‪ .1‬ایک مکمل لفظ درج کرنے کے لئے مناسب حرفی و نمبری‬
‫کلیدیں دبائيں۔‬
‫‪ .2‬جب لفظ درست طور پر ظاہر ہوجائے تو دبائيں [‪ ]0‬خالی جگہ‬
‫شامل کرنے کے لئے۔ اگر درست لفظ ظاہر نہ ہو تو متبادل لفظ‬
‫منتخب کرنےکے لئے گشتی کلید کو اوپر یا نیچے دبائيں۔‬
‫ ‪ ABC‬وضع ‬
‫ ‪ SOS‬پیغام بھییجنے کے لئے ‬
‫‪ .1‬فون میں مہیا کردہ ہیڈسیٹ لگائيں۔‬
‫‪ .5‬دبائيں <واپس>۔‬
‫ •عالمات اوقاف درج کرنے کے لئے‪ ،‬دبائيں [‪]1‬۔‬
‫ٹارچ کی روشنی فعال کریں‬
‫ایف ایم ریڈيو سنیں‬
‫‪ .4‬کارڈ کا نام اور آئيکن تبدیل کریں۔‬
‫ •دبائيں [ ] عالمت کی وضع پر تبدیل کرنے کے لئے۔‬
‫نمبر درج کرنے کے لئے مناسب حروف تہجی کلید دبائيں۔‬
‫‪ SOS .2‬وضع سے نکلنے کے لئے‪ ،‬دبائيں [‬
‫‪ .3‬سم کارڈ منتخب کریں۔‬
‫ •وقت تبدیل کرنے کے لئے دبائيں [‪ ]0‬تین دفعہ۔‬
‫اسمارٹ ہوم اسکرین پر آئیٹمز میں اسکرال کرنے کے لئے‬
‫نیویگیشن کلید استعمال کریں اور آئيٹم منتخب کرنے کے لئے‬
‫تصدیقی کلید دبائيں۔‬
‫]۔‬
‫‪ .2‬منتخب کريں رجسٹر کارڈ۔‬
‫ •دبائیں [ ] چھوٹے یا بڑے حروف پر یا نمبر کی وضع پر تبدیل‬
‫کرنے کے لئے۔‬
‫ نمبر وضع ‬
‫کلیدوں کو بند رکھتے ہوئے پہلے سے سيٹ کردہ نمبروں پر ایس‬
‫او ایس پیغام بھیجنے کے لیے والیم کلید چار مرتبہ دبائيں۔‬
‫‪ .1‬مینیو وضع میں منتخب کریں سیٹنگز ← کارڈ کا انتظام ‪SIM‬۔‬
‫ •کریکٹر کے مابین وقفہ داخل کرنے کے لئے دبائیں [‪]0‬۔‬
‫ سمارٹ ہوم کے بے کار آئیٹمز تک رسائی کرنے کے لئے ‬
‫‪ .6‬کوئی نمبر منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .7‬روابط منتخب کرنا مکمل کرنے پر دبائيں تصدیق کا بٹن‬
‫وصول کنندگان محفوظ کرنے کے لئے۔‬
‫ •دبائيں اور تھامیں [ ] ‪ T9‬اور ‪ ABC‬اوضاع کے درمیان تبدیل‬
‫کرنے کے لئے۔ آپ کے عالقے کے لحاظ سے‪ ،‬ممکن ہے کہ آپ‬
‫اپنی مخصوص زبان کے لئے کسی اندراج کی وضع تک رسائی‬
‫کرسکيں۔‬
‫اس وقت تک مناسب حروف تہجی کلیدیں دبائيں جب تک کہ آپ کا‬
‫مطلوبہ حرف ڈسپلے پر ظاہر نہ ہوجائے۔‬
‫‪ .1‬کلیدوں کو الک رکھتے ہوئے‪ ،‬دبائيں [ ] پہلے سے سيٹ‬
‫کردہ نمبروں پر ‪ SOS‬پیغام بھیجنے کے لئے۔‬
‫‪ .4‬سم کارڈ استعمال کرنے کا شروعاتی اور اختتام وقت‬
‫سیٹ‪ ‬کریں۔‬
‫ سم کارڈ کے نام اور آئيکن تبدیل کرنے کے لئے ‬
‫ نیٹورک تبدیل کرنے کے لئے ‬
‫مینیو تک رسائی کریں‬
‫‪ .3‬دبائيں <تبدیل> خودکار تبدیلی کی خصوصیت فعال کرنے‬
‫کے‪ ‬لئے۔‬
‫ٹارچ کی روشنی کی خصوصیت کے ذریعے فلیش کو ممکنہ حد‬
‫تک روشن کیا جاتا ہے تاکہ آپ اندھیری جگہوں میں دیکھ سکیں۔‬
‫بے کار وضع میں‪ ،‬ٹارچ کی روشنی فعال کرنے کے لئے گشت کلید‬
‫کو اوپر دبائيں۔ ٹارچ کی روشنی غیرفعال کرنے کے لئے گشت کلید‬
‫کو دوبارہ اوپر دبائيں اور تھامیں۔‬
‫ٹارچ کی روشنی کا استعمال اثر کتنی جلدی سے فون بیٹری طاقت‬
‫استعمال کرے گی۔‬
‫نیا رابطہ شامل کریں‬
‫نئے روابط محفوظ کرنے کے لئے میموری کا جائے وقوع آپ کے‬
‫خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے پہلے سے مرتب کرسکتے ہیں۔‬
‫میموری کا مقام تبدیل کرنے کے لئے‪ ،‬مینیو وضع میں منتخب کريں‬
‫رابطے ← <آپشنز> ← سیٹنگز ← نئے کانٹیکٹ محفوظ کرنے کی‬
‫جگہ ← میموری کا مقام۔۔‬
‫‪ .1‬بے کار وضع میں‪ ،‬کوئی فون نمبر درج کریں اور <آپشنز> دبائيں۔‬
‫‪ .2‬منتخب کريں کانٹیکٹس کا اضافہ کریں ← میموری کا مقام‬
‫(اگر ضروری ہو) ← نیا کانٹیکٹ درج کریں۔‬
‫‪ .3‬نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔‬
‫‪ .4‬رابطے کي معلومات درج کریں۔‬
‫‪ .5‬رابطے کو میموری میں شامل کرنے کے لئے تصدیق کلید دبائيں۔‬
Download PDF

advertising