Samsung GT-P7300/AM16 جلدی شروعات کیلئے رہنمائی

Add to my manuals
26 Pages

advertisement

Samsung GT-P7300/AM16 جلدی شروعات کیلئے رہنمائی | Manualzz
‫‪GT-P7300‬‬
‫فو ری شروع کرنے کا‬
‫گائیڈ‬
‫صارف مینول کے الیکٹرانک نسخے کو دیکھیں‬
‫مزید معلومات کے لیے‪ www.samsung.com ،‬پر صارف کے‬
‫گائیڈ سے رجوع کر یں۔‬
‫مینول بطور اڈوب ایکروبیٹ فائل (‪ )pdf.‬دسیتاب ہے۔ اگر آپ کے‬
‫پاس اڈوب ریڈر نہیں ہے تو‪ ،‬آپ ‪ www.adobe.com‬پر مفت‬
‫میں پروگرام ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔‬
‫اس سام سنگ موبائل آلہ خریدنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ یہ فون‬
‫آپ کو سام سنگ کی بہترین ٹیکنالوجی اور اعلی معیارات کی بنیاد‬
‫پر اعلی معیار کی موبائل مواصلت اور تفریح فراہم کرے گا۔‬
‫ •اس مینیول کے اجزا مصنوعے یا خدمت فراہم کنندگان یا کیرئیر‬
‫کے فراہم کردہ سافٹ وئیر سے مختلف ہوسکتے ہيں اور بغیر‬
‫کسی پیشگی اطالع کے تبدیل ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •آپ کے عالقہ اور خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر آپ کے آلے‬
‫کے ساتھ فراہم کردہ آئیٹمز اور دستیاب لوازمات میں فرق‬
‫ہوسکتا ہے۔‬
‫ •آپ اپنے مقامی سام سنگ ڈیلر سے اضافی لوازمات خرید‬
‫سکتے ہیں۔‬
‫ •فراہم کردہ لوازمات آپ کے آلے کے لئے بہترین کارکردگی کا‬
‫مظاہرہ کرتے ہيں۔‬
‫ •فراہم کردہ اسیسریوں کے عالوہ دوسری اسیسریاں آپ کے آلے‬
‫کے ساتھ غیرمطابق ہوسکتے ہيں۔‬
‫‪2‬‬
‫ہدایتی آئیکنز‬
‫شروع کرنے سے پہلے‪ ،‬اپنے آپ کو اس گائیڈ میں استعمال ہونے‬
‫والے آئکن سے واقفیت پیدا کریں‪:‬‬
‫تنبیہ—ایسی صورت حال جن سے آپ یا دوسروں کو‬
‫چوٹ پہنچ سکتی ہے‬
‫ہوشیار—ایسی صورت حال جس سے آپ کے آلے یا‬
‫دیگر آالت کو نقصان پہنچ سکتا ہے‬
‫نوٹ—نوٹس‪ ،‬استعمال کرنے کے ٹوٹکے‪ ،‬یا اضافی‬
‫معلومات‬
‫[ ]‬
‫چوکور قوسین—آلے کی کلیدیں‬
‫‪3‬‬
‫کاپی رائٹ‬
‫‪Copyright © 2011 Samsung Electronics‬‬
‫یہ مینیول بین االقوامی کاپی رائٹ قوانین کے تحت محفوظ ہے۔‬
‫اس مینیول کے کسی بھی حصے کو سام سنگ الیکٹرانک کی‬
‫پیشگی تحریری اجازت کے بغیر کسی بھی شکل یا کسی بھی‬
‫طریقے سے‪ ،‬چاہے وہ الیکٹرانک ہو یا میکانیکی‪ ،‬جس میں فوٹو‬
‫کاپی کرنا‪ ،‬ریکارڈ کرنا‪ ،‬یا کسی بھی معلومات کے ذخیرے اور‬
‫بازیابی کے نظام میں ذخیرہ اندوزی شامل ہيں‪ ،‬دوبارہ تخلیق‪،‬‬
‫تقسیم‪ ،‬ترجمہ‪ ،‬یا ترسیل کی اجازت نہيں ہے۔‬
‫ٹریڈمارکس‬
‫ •سام سنگ‪ ،‬اور سام سنگ لوگو‪ ،‬سام سنگ الیکٹرانکس کے‬
‫رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔‬
‫ •‪ Android‬لوگو‪،Google Maps™ ،Google Search™ ،‬‬
‫™‪،Android Market™ ،YouTube™ ،Google Mail‬‬
‫™‪ ،Google Talk‬کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہيں‬
‫‪Google, Inc.‬۔‬
‫ •‪ Bluetooth® Bluetooth SIG, Inc‬عالمی کار‬
‫رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔‬
‫ •‪ Oracle‬اور اس کی ماتحت کمپنیوں کے رجسٹرڈ ٹریک‬
‫مارکس ‪ Oracle‬اور ‪ Java‬ہیں۔ دوسرے نام اپنے متعلقہ‬
‫مالکان کے ٹریڈمارکس ہوسکتے ہیں۔‬
‫‪4‬‬
‫ •‪Windows Media Player® Microsoft Corporation‬‬
‫کاجسٹرڈ ٹریڈمارک ہے۔‬
‫‪ SRS Labs, Inc‬کا ٹریڈ مارک ہے ‪WOW HD‬‬
‫•‬
‫ٹکنالوجی ‪ SRS Labs, Inc‬کی طرف سے الئسنس کے‬
‫ماتحت شامل شدہ ہے۔‬
‫ •‪ Wi-Fi®، Wi-Fi CERTIFIED‬لوگو اور ‪ Wi-Fi‬لوگو‬
‫‪ Wi-Fi Alliance‬کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہيں۔‬
‫آپ کا آلہ غیرہارمونائزڈ فریکوینسی استعمال کرتا ہے اور تمام‬
‫یورپی ممالک میں استعمال کی غرض سے بنایا گيا ہے۔‬
‫‪ WLAN‬کو یورپی یونین میں اندر کسی بھی پابندی کے بغیر‬
‫استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اسے فرانس میں باہر استعمال‬
‫نہيں کیا جاسکتا۔‬
‫ •باقی تمام ٹریڈمارکس اور کاپی رائٹ اپنے متعلقہ مالکان کی‬
‫ملکیت ہيں۔‬
‫‪5‬‬
‫تیار کرنا‬
‫سم کارڈ یا یوسم کارڈ داخل کریں‬
‫جب آپ سیلولر خدمت پر رکنیت حاصل کریں تو آپ رکنیت شازی‬
‫شناخت موڈ‪ ،‬سبسکرائبر کی شناخت کے ماڈیول (سم) کارڈ‪ ،‬مع‬
‫رکنیت سازی تفصیالت جیسا کہ ذاتی شناحت نمبر (‪ )PIN‬اور‬
‫اختیاری خدمات حاصل کریں گے۔ ‪ UMTS‬يا ‪ HSDPA‬خدمات‬
‫استعمال کرنے کے لئے‪ ،‬آپ کو ایک یونیورسل سبسکرائبر شناخت‬
‫ماڈیول (یوسم) کارڈ خریدنے کی ضرورت ہے۔‬
‫سم یا یوسم کارڈ نصب کرنے کے لئے‪،‬‬
‫‪1 .1‬سم کارڈ سالٹ کے کور کو کھولیں۔‬
‫‪2 .2‬سم یا یوسم کارڈ کو اس طرح داخل کريں کہ سنہرے روابط کا‬
‫رخ نیچے کی طرف ہو۔‬
‫‪3 .3‬سم کارڈ سالٹ کے کور کو بند کریں۔‬
‫‪6‬‬
‫بيٹرى چارج کريں‬
‫پہلے مرتبہ آلہ استعمال کرنے سے قبل آپ کو بیٹری چارج کرنی‬
‫چاہیئے۔‬
‫صرف سام سنگ کے منظور شدہ چارجرز استعمال کریں۔‬
‫غیرمجاز چارجر استعمال کرنے سے بیٹریاں پھٹ سکتی ہیں‬
‫یا آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج ہوجائے‪ ،‬تو ‪ USB‬پاور‬
‫اڈاپٹر لگے ہونے کے باوجود‪ ،‬آلے کو آن نہیں کرسکتے ہیں۔‬
‫آلے کو آن کرنے کی کوشش کرنے سے قبل خالی بیٹری کو‬
‫چند منٹ تک چارج ہونے دیں۔‬
‫‪ USB1 .1‬ڈیٹا کیبل کو ‪ USB‬پاور اڈاپٹر سے جوڑیں اور پھر‬
‫‪ USB‬ڈیٹا کیبل کے کنارے کو کثیرفعلی جیک میں لگادیں۔‬
‫آپ کے خطے کے لحاظ سے ‪ USB‬پاور اڈاپٹر کی شکل‬
‫میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫غیر مناسب طریقے سے ‪ USB‬کیبل کو جوڑنے سے آلے‬
‫کیا ‪ USB‬پاور اڈاپٹر کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ غلط‬
‫استعمال کے ذریعے پہنچنے والے نقصانات پر وارنٹی الگو‬
‫نہیں ہوتی۔‬
‫‪7‬‬
‫‪ USB2 .2‬پاور اڈاپٹر کو پاور آؤٹ لٹ میں لگادیں۔‬
‫جب آلہ چارج ہورہا ہو اس دوران‪ ،‬پاور سپالئی غیرمستحکم‬
‫ہونے کی وجہ سے ٹچ اسکرین کام نہیں کرسکتی ہے۔ اگر‬
‫ایسا ہوتا ہے تو‪ USB ،‬پاور اڈاپٹر کو پاور آؤٹ لٹ سے‬
‫الگ کردیں یا ‪ USB‬کیبل کو آلے سے الگ کردیں۔‬
‫‪3 .3‬بیٹری مکمل چارج ہونے پر‪ USB ،‬پاور اڈاپٹر کو پہلے آلے‬
‫سے اور پھر بجلی کے پاور آؤٹ لٹ سے نکال دیں۔‬
‫توانائی بچانے کے لیے‪ ،‬جب استعمال میں نہ ہو اس وقت‬
‫‪ USB‬پاور اڈاپٹر کو نکال دیں۔ ‪ USB‬پاور اڈاپٹر میں پاور‬
‫سوئچ نہیں ہے‪ ،‬لہذا پاور سپالئی میں مداخلت کے لیے آؤٹ‬
‫لٹ سے ‪ USB‬پاور اڈاپٹر کو ضرور نکال دیں۔‬
‫‪8‬‬
‫شروع کریں‬
‫اپنے آلے کو آن یا آف کریں‬
‫]۔ اگر آپ اپنے‬
‫اپنے آلہ کو آن کریں‪ ،‬دبائيں اور تھامیں [‬
‫آلے کو پہلی بار آن کرتے ہیں تو‪ ،‬اپنے آلے کو سیٹ اپ کرنے‬
‫کے لیے اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔‬
‫اپنے آلے کو بند کرنے کے لئے دبائيں اور تھامیں [‬
‫پھر منتخب کریں پاور آف ← ٹھیک ہے۔‬
‫] اور‬
‫•تمام انتباہ اورعالقے کے با اختیار افراد کی ہدایات کا‬
‫احترام کریں جو کہ ان جگہوں میں آویزاں ہیں جہاں‬
‫وائرلیس فون کا استعمال ممنوع ہے جیسے کہ ہوائی جہاز‬
‫اور ہسپتال۔‬
‫•اپنے فون کی ان سہولتوں کو استعمال کرنے کےلیے جن‬
‫کا نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں‪ ،‬پرواز کی صورت‬
‫میں آئیں۔‬
‫‪9‬‬
‫اپنے آلے کو جانیں‬
‫آلے کے سامنے کا منظر‬
‫‪5‬‬
‫‪1‬‬
‫‪6‬‬
‫‪4‬‬
‫‪7‬‬
‫‪2‬‬
‫‪3‬‬
‫‪4‬‬
‫آلے کی پشت کا منظر‬
‫‪12‬‬
‫‪13‬‬
‫‪8‬‬
‫‪9‬‬
‫‪10‬‬
‫‪11‬‬
‫‪10‬‬
‫فنکشن‬
‫عدد‬
‫‪1‬‬
‫پاور‪/‬دوبارہ سیٹ کریں‪/‬الک‬
‫‪2‬‬
‫والیوم کلید‬
‫‪3‬‬
‫روشنی کا سنسر‬
‫‪4‬‬
‫اسپیکر‬
‫‪5‬‬
‫سم کارڈ سالٹ‬
‫‪6‬‬
‫سامنے واال کیمرہ لینز‬
‫‪7‬‬
‫کثیر فعلی جیک‬
‫‪8‬‬
‫ماؤتھ پیس‬
‫‪9‬‬
‫پچھال کیمرہ لینز‬
‫‪10‬‬
‫اندرونی اینٹینا‬
‫فلیش بلب‬
‫‪11‬‬
‫‪12‬‬
‫‪1‬‬
‫ہیڈسیٹ جیک‬
‫‪13‬‬
‫‪2‬‬
‫‪/Wi-Fi‬بلیوٹوتھ‪ GPS/‬اندرونی انٹینا‬
‫‪ .1‬اپنے فون سے ہیڈ فون غلط طریقے سے لگانے سے ہیڈ فون یا ہیڈ فون کا‬
‫جیک خراب ہو سکتا ہے۔‬
‫‪ .2‬متعلقہ فنکشن استعمال کرنے کے دوران انٹینا کے حصے کو نہ چھوئیں یا‬
‫اس جگہ کو اپنے ہاتھوں یا دوسری چیزوں سے نہ ڈھانپیں۔‬
‫‪11‬‬
‫کیز‬
‫کلید‬
‫فنکشن‬
‫پاور‪/‬دوبارہ‬
‫سیٹ کریں‪/ 1‬‬
‫الک‬
‫آلے کو آن کریں (دبائيں اور تھامیں)؛ فوری‬
‫مینوز کی رسائی کریں (دبائيں اور تھامیں)؛‬
‫آلے کو دوبارہ سیٹ کریں ﴿‪ 10 - 15‬سیکنڈ تک‬
‫دبائیں و دباکر رکھیں﴾؛ ٹچ اسکرین الک کریں۔‬
‫والیوم‬
‫آلے کا والیوم ایڈجسٹ کریں۔‬
‫ٹچ اسکرین‬
‫آپ اپنے آلے کی ٹچ اسکرین کے ساتھ با‪‎‬آسانی اشیاء منتخب‬
‫کرسکتے ہيں یا عملیات انجام دے سکتے ہيں۔ ٹچ اسکرین کو دبا‬
‫کر قابو میں کریں‪ ،‬دبائیں اور دبا کر رکھیں یا اس کی ایک جگہ‬
‫سے دوسری جگہ تاک کھینچیں۔‬
‫ہوم اسکرین‬
‫جب آلہ غیر استعمال حالت میں ہوتا ہے‪ ،‬آپ کوہوم اسکرین نظر‬
‫آئے گی۔ ہوم اسکرین سے آپ اپنے آلے کی کیفیت دیکھ سکتے ہيں‬
‫اور ایپلیکیشنز تک رسائی کرسکتے ہيں۔‬
‫حصے ہوتے ہیں۔ ہوم اسکرین کے‬
‫بنیادی اسکرین کے بہت سے ّ‬
‫کسی پینل پر بائيں یا دائيں اسکرال کریں۔‬
‫‪ .1‬اگر آپ کے آلے میں خطرناک خامیاں ہیں‪ ،‬ہینگ اپ ہوتا ہے‪ ،‬یا منجمد‬
‫ہوتا ہے‪ ،‬تو فعالیت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے آلے کو دوبارہ سیٹ‬
‫کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔‬
‫‪12‬‬
‫سسٹم بار‬
‫نیویگیٹنگ اسکرینز‪ ،‬ایپلیکشنز کھولنے‪ ،‬سسٹم کی معلومات‬
‫دیکھنے‪ ،‬اور مزید بہت کچھ کے لیے اسکرین کے نچلے حصے‬
‫پر موجود سسٹم بار آپ کو کارآمد فنکشنز کی فوری رسائی دیتا‬
‫ہے۔‬
‫ •کنٹرول پینل (بائیں)‪ :‬اسکرین نیویگیٹ کریں‪ ،‬حالیہ ایپلیکیشنز‬
‫کی رسائی کریں‪ ،‬یا حالیہ اسکرین کو قید کریں۔‬
‫ •مینی ‪ apps‬پینل (مرکز)‪ :‬مینی ایپلیکیشنز کی رسائی کریں۔‬
‫ •اطالعات (دائیں)‪ :‬حالیہ وقت‪ ،‬آلے کی حالت‪ ،‬و اطالعات‬
‫دیکھیں۔‬
‫ٹچ اسکرین الک یا ان الک کریں‬
‫اگر آپ ایک مخصوص وقفے کے لیے آلے کو استعمال نہیں کرتے‬
‫ہیں تو‪،‬آلے کے غیر مطلوب آپریشنز کو روکنے کے لیے آپ کا آلہ‬
‫ٹچ اسکرین کو آف کردیتا ہے اور خود بخود ٹچ اسکرین کو الک‬
‫کردیتا ہے۔ دستی طور پر ٹچ اسکرین کو الک کرنے کے لیے‪،‬‬
‫]۔‬
‫دبائیں [‬
‫]‪ ،‬اور‬
‫ان الک کرنے کے لیے‪ ،‬دباکر اسکرین آن کریں [‬
‫کسی بھی سمت میں جب تک وہ دائرے کی سرحد‬
‫گھسیٹیں‬
‫تک تک نہ پہنچ جائے۔‬
‫‪13‬‬
‫ایپلیکیشنز تک رسائی کریں‬
‫‪1 .1‬بنیادی اسکرین سے منتخب کریں ایپلی کیشنیں پروگرام کی‬
‫فہرست تک جانے کے لیئے۔‬
‫‪ 2 .2‬ایپلیکیشن منتخب کریں۔‬
‫‪3 .3‬منتخب کریں‬
‫منتخب کریں‬
‫سابق اسکرین میں واپس جانے کے لیے؛‬
‫ہوم اسکرین میں واپس جانے کے لیے۔‬
‫حالیہ ایپلیکیشنز تک رسائی کریں‬
‫منتخب کریں‬
‫کھولے ہیں۔‬
‫پروگرام دیکھنے کے لیے جو آپ نے ابھی ابھی‬
‫متن داخل کریں‬
‫آپ ورچوئل کی پیڈز پر کیریکٹرز منتخب کرکے متن داخل‬
‫کرسکتے ہیں۔ آپ ایڈیٹنگ آپشنز کومتن کاپی اور پیسٹ کے لئے‬
‫بھی استعمال کر سکتے ہیں۔‬
‫آپ کچھ زبانوں میں متن داخل نہیں کرسکتے۔ متن داخل‬
‫کرنے کے لئے آپ کو لکھنے کی زبان کو سہولت یافتہ‬
‫زباننوں میں سے کسی ایک پر تبدیل کرنا ہوگا۔‬
‫‪14‬‬
‫پیغامات بھیجیں و موصول کریں‬
‫آپ متن (‪ ،)SMS‬ملٹی میڈیا (‪ ،)MMS‬یا ای میل پیغامات تیار‬
‫کرسکتے ہیں و بھیج سکتے ہیں ور اپنے بھیجے گئے یا موصول‬
‫کردہ پیغامات دیکھ سکتے ہیں و منظم کرسکتے ہیں۔‬
‫اپنی بنیادی سہولتوں کے عالقے سے باہر اگر آپ پیغامات‬
‫بیجھ یا وصول کر رہے ہیں تو اس کے لیے آپ کو علیحدہ‬
‫قیمت ادا کرنی ہوگی۔ تفصیالت کے لئے ‪،‬اپنے خدمت فراہم‬
‫کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫متن و ملٹی میڈیا پیغام‬
‫آپ سادہ متنی پیغام یا امیج‪ ،‬ویڈیا یا آواز کی فائلوں پر مشتمل ملٹی‬
‫میڈیا پیغام تیار کرسکتے ہیں و بھیج سکتے ہیں۔‬
‫ای میل پیغام‬
‫آپ اپنے آلے پر ای میل پیغامات بھیجنے کے لیے ای میل‬
‫ایپلیکیشن استعمال کرسکتے ہیں۔ ای میل پیغامات بھیجنے و‬
‫موصول کرنے سے قبل‪ ،‬آپ کو کوئی ای میل اکاؤنٹ شامل کرنا‬
‫ضروری ہے۔‬
‫‪15‬‬
‫انٹرنیٹ سے منسلک کریں‬
‫آپ ‪ WLAN‬فیچر یا موبائل نیٹورک کنیشکنز کا استعمال کرکے‬
‫وائرلس ویب سے جڑ سکتے ہیں۔ ویب ایپلیکیشنز کھولیں اور ویب‬
‫صفحات براؤز کریں۔ آپ اپنے پسندیدہ ویب صفحات کو بہت سی‬
‫ویب صورتوں کا انتخاب کرتے ہوئے محفوظ کر سکتے ہیں۔‬
‫ویب پر رسائی کرنا اور میڈیا فائلز ڈاؤن لوڈ کرنا اضافی‬
‫اخراجات کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیالت کے لئے ‪،‬اپنے‬
‫خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫‪16‬‬
‫حفاظتی تدابیر‬
‫اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ‪ ،‬اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے‪ ،‬اپنا‬
‫آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬برقی کرنٹ‪ ،‬آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں‬
‫خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں‪ ،‬اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر‬
‫اسے غیرمتصل کریں‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے‬
‫چھوئيں‬
‫چارجر بیٹری کو شارٹ سرکٹ مت کریں‬
‫چارجر یا بیٹری کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جھٹکا دیں‬
‫بیٹری کو ایسے چارجروں سے نہ چارج کریں جنہيں بنانے والے نے منظور نہ‬
‫کیا ہو‬
‫اپنے آلے کو طوفان برق باد کے دوران استعمال نہ کریں‬
‫آپ کا آلہ خراب طریقے سے کام کرسکتا ہے اور آپ برقی جھٹکے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔‬
‫خراب یا لیک کرنے والی لیتھیم آئین (‪ )Li-Ion‬کو نہ چھوئيں‬
‫اپنی ‪ Li-Ion‬کو بحفاظت ضائع کرنے کے لئے‪ ،‬اپنے قریب ترین مجاز خدمت کے مرکز‬
‫سے رابطہ کريں۔‬
‫بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے‬
‫لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث بن‬
‫سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو‬
‫ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔‬
‫•بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون‪ ،‬چولہے‪ ،‬یا ریڈی ایٹر‬
‫کے اوپر یا اندر مت رکھیں۔ بیٹریاں زیادہ گرم ہونے پر پھٹ سکتی ہیں۔‬
‫•بیٹری کو کبھی مت کچلیں یا پنکچر کریں۔ بیٹری کو بہت زیادہ بیرونی دباؤ کے قریب مت‬
‫رکھیں‪ ،‬جو اندرونی شارٹ سرکٹ یا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫‪17‬‬
‫آلے‪ ،‬بیٹریوں اور چارجروں کو نقصان سے بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•اپنے آلے اور بیٹریوں کو بہت زيادہ ٹھنڈے یا بہت زيادہ گرم درجات حرارت سے دور‬
‫رکھیں۔‬
‫•شدید درجات حرارت کی وجہ سے آلے کی شکل بگڑ سکتی ہے اور آپ کے آلے اور‬
‫بیٹریوں کی چارجنگ کی صالحیت اور زندگی کم کرسکتی ہے۔‬
‫•بیٹریوں کو دھاتی اشیاء سے ٹکرانے سے بچائیں جو آپ کی بیٹریوں کے ‪ +‬اور ‪ -‬ٹرمینل‬
‫کے درمیان کنکشن بنا کر بیٹری کو عارضی یا مستقل نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫•کبھی بھی خراب چارجر یا بیٹری نہ استعمال کريں۔‬
‫تنبیہہ‪ :‬اپنے آلے کو محدود عالقوں میں استعمال کرتے وقت تمام‬
‫حفاظتی تنبیہات اور ضوابط پر عمل کریں‬
‫جہاں ممانعت ہو وہاں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫کسی خاص عالقہ میں موبائل آلے کے استعمال کو ممنوع قرار دینے والے تمام ضوابط کی‬
‫پابندی کریں۔‬
‫اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے‬
‫الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں‬
‫ •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے ‪ 15‬سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے‬
‫سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم ‪ 15‬سنٹی میٹر کا فاصلہ‬
‫رکھیں۔‬
‫ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو اپنے جسم کے‬
‫اس حصے پر استعمال کریں جس پر پیس میکر نہ ہو۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال میں یا طبی آالت کے قریب نہ استعمال کریں جن میں ریڈيو‬
‫فریکوینسی کی وجہ سے مداخلت ہو‬
‫اگر آپ بذات خود کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہوں تو اپنے آلے کے ریڈیو فریکوینسی سے‬
‫تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے آلہ بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ریڈیو مداخلت کے متعلق معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی ریڈیو فریکوینسی کی وجہ سے کچھ آالت سماعت میں مداخلت ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنے آلہ سماعت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫‪18‬‬
‫ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں آلہ آف کر دیں‬
‫ •ممکنہ دھماکہ خیز ماحولوں میں ہمیشہ ضوابط‪ ،‬ہدایات اور اشاروں پر عمل کریں۔‬
‫ •آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کریں ایندھن ڈالنے والی جگہ (سروس سٹیشن)‪ ،‬قریب ایندھن یا‬
‫کیمیکل ‪ ،‬اور دھماکے کے عالقوں میں۔‬
‫ •آلہ‪ ،‬اس کے حصوں یا لوازمات کو آتش گیر مائعات‪ ،‬گیسوں یا دھماکہ خیز مواد کے ساتھ‬
‫ذخیرہ نہ کریں اور نہ ہی ان کے قریب لے کر جائيں۔‬
‫طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں‬
‫طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن‬
‫کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں‬
‫خرابی پیدا ہوسکتی ہے‬
‫آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی‬
‫پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔‬
‫اپنے موبائل آلے کی درست دیکھ بھال اور استعمال‬
‫اپنے آلے کو خشک رکھیں‬
‫ •ہوا میں نمی اور تمام اقسام کی ما‏ئعات سے آلے کے حصے یا الیکٹرانک سرکٹ کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اگر آپ کا آلہ گیال ہے تو اسے آن نہ کریں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے تو‪ ،‬اسے آف‬
‫کریں اور فوری طور پر بیٹری الگ کریں ﴿اگر آلے آف نہیں کیا جاتا ہے‪ ،‬یا آپ بیٹری‬
‫نہیں نکالتے ہیں تو‪ ،‬اسے اسی حالت میں چھوڑ دیں﴾۔ اس کے بعد‪ ،‬آلے کو رومال سے‬
‫خشک کریں اور اسے سروس سنٹر لے جائیں۔‬
‫ •ما‏ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے لیبل کا رنگ تبدیل‬
‫ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے منصوعہ کار کی‬
‫وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو‬
‫‪ - 20° C‬یا ‪ 45° C‬کے درمیان استعمال کریں‬
‫ •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ‪ ،‬کیونکہ اندر کا درجہ‬
‫حرارت ‪ 80° C‬تک پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے کہ گاڑی‬
‫کے ڈیش بورڈ پر)۔‬
‫ •بیٹری کو ‪ -20° C‬سے ‪ 45° C‬کے درمیان ذخیرہ کریں۔‬
‫‪19‬‬
‫اپنے آلے کو سکوں‪ ،‬چابیوں یا گلے کے ہاروں جیسے دھاتی اشیاء کے ساتھ‬
‫ذخیرہ نہ کریں‬
‫آپ کے آلے کی شکل بدل سکتی ہے یا ممکن ہے کہ وہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطیسی فیلڈوں کے قریب ذخیرہ نہ کریں‬
‫ •ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے یا بیٹری مقناطیسی فیلڈز کے ساتھ‬
‫لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫ •مقناطیسی اسٹرائپ کے کارڈ‪ ،‬جس میں کریڈٹ کارڈ‪ ،‬فون کے کارڈ‪ ،‬پاس بکس اور‬
‫بورڈنگ پاس شامل ہيں‪ ،‬مقناطیسی فیلڈز کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہيں۔‬
‫ •کیس یا لوازمات کو مقناطیسی اشیاء کے ساتھ مال کر مت لے جائیں اور نہ ہی لمبے‬
‫عرصے تک اپنے آلے کو مقناطیسی اشیاء سے ٹکرانے دیں۔‬
‫اپنے آلے کو ہیٹر‪ ،‬مائیکروویو‪ ،‬گرم چولہے کا آلہ یا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے قریب‬
‫یا ان کے اندر نہ رکھیں‬
‫ •بیٹری لیک ہوسکتی ہے۔‬
‫ •آپ کا آلہ بہت زيادہ گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں‬
‫ •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس کے‬
‫پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔‬
‫اگر آپ کے آلے میں کیمرا فلیش یا الئٹ ہے تو‪ ،‬انسانوں یا پالتو جانوروں کی‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں‬
‫آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان‬
‫پہنچ سکتا ہے۔‬
‫فلیشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬کمرے میں کچھ الئٹ آن رہنے دیں اور اسکرین‬
‫کو اپنی آنکھوں کے زیادہ قریب نہ لے جائیں۔‬
‫ •زیادہ وقت تک ویڈیوز دیکھنے‪ ،‬فلیش پر مبنی گیم کھیلنے کے دوران فلیشنگ الئٹ پڑنے‬
‫سے آپ دورے پڑسکتے ہیں یا بینائی ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکلیف محسوس‬
‫ہوتی ہے‪ ،‬تو فوراً آلے کو استعمال کرنا روک دیں۔‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کریں‬
‫جب آپ کییز دبانے‪ ،‬اپنے انگلیوں سے ٹچ اسکرین پر کیریکٹر بنانے‪ ،‬گیم کھیلنے جیسے‬
‫عمل کو بار بار انجام دیتے ہیں تو‪ ،‬کبھی کبھی آپ کے ہاتھ‪ ،‬گردن‪ ،‬کندھے‪ ،‬یا جسم کے‬
‫دوسرے حصے میں تکلیف کا احساس ہوسکتا ہے۔ جب آپ آلے کو زیادہ دیر تک استمعال‬
‫کریں تو‪ ،‬آلے کو اچھی طرح سے پکڑیں‪ ،‬کیز کو آہستہ آہستہ دبائیں‪ ،‬اور وقفہ وقفہ سے‬
‫توقف کریں۔ اگر آپ کو اس طرح سے استعمال کے بعد یا دوران میں تکلیف رہنا جاری رہے‬
‫تو‪ ،‬استعمال روک دیں اور معالج سے ملیں۔‬
‫‪20‬‬
‫بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے سے‬
‫بیٹری کی زندگی میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫•وقت کے ساتھ ساتھ استعمال نہ ہونے والی بیٹریاں ڈسچارج ہو جاتی ہیں اور انھیں استعمال‬
‫سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫•جب استعمال نہ ہو رہے ہوں تو چارجر بجلی سے منقطع کر دیں۔‬
‫•بیٹریوں کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے لیے استمعال کریں۔‬
‫بنانے والے منظور کردہ بیٹریاں‪ ،‬چارجر‪ ،‬اسیسریاں اور سامان استعمال کریں‬
‫ •عمومی بیٹریاں یا چارجر کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی کم‬
‫ہوجائے یا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔‬
‫ •ایسی اسیسریاں یا سامان استعمال کرنے کے دوران‪ ،‬جنہیں سام سنگ نے منظور نہ کیا ہو‪،‬‬
‫سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا ہے۔‬
‫آلے یا بیٹری کو نہ تو کاٹیں اور نہ ہی چوسیں‬
‫ •ایسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دھماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫ •اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو یقین کرلیں کہ وہ آلے کو درست طور پر استعمال‬
‫کریں۔‬
‫جب آلہ کا استعمال ہورہا ہو‪:‬‬
‫ •ماؤتھ پیس میں براہ راست بولیں۔‬
‫ •اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ انٹینا ٹچ کرنے پر آلے سے‬
‫ضرورت سے زیادہ ریڈیو فریکوینسی ٹرانسمٹ ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہیڈسیت استعمال کرنے کے دوران بچائیں‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫‬
‫•زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫•گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کا‬
‫دھیان بٹ سکتا ہے اور یہ حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫•ائیر فون کو کسی آڈیو کے ذریعے میں لگانے سے پہلے ہمیشہ‬
‫آواز کم کردیں اور اپنی گفتگو یا موسیقی سننے کے لئے کم سے کم‬
‫ضروری آواز کی سیٹنگ ہی استعمال کریں۔‬
‫•خشک آب و ہوا میں‪ ،‬آلے کے اندر اسٹیٹک الیکٹریسٹی بن سکتی‬
‫ہے۔ خشک آب و ہوا میں ہیڈ سیٹ استعمال کرنے سے بچیں یا کسی‬
‫معدنی شے کو ٹچ کرنے سے ہیڈسیٹ کو آلےسے جوڑنے سے‬
‫پہلےاسٹیٹک الیکٹریسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫چلتے ہوئے یا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے ہمیشہ باخبر رہیں۔‬
‫‪21‬‬
‫اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں‬
‫گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں‪ ،‬تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫ •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ مرمت‬
‫کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا‬
‫باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں‬
‫پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرنے والے اجزاء میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں اور صحیح‬
‫طریقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پینٹ یا دوسرے معدنی اجزاء سے‬
‫الرجی ہے تو‪ ،‬آپ کی جلد پر خارش‪ ،‬اگزیما‪ ،‬یا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب یہ ہو تو‪ ،‬مصنوعہ‬
‫استعمال کرنا روک دیں اور اپنے معالج سے مشورہ کریں۔‬
‫آلہ صاف کرنے کے دوران‪:‬‬
‫ •اپنے آلے یا چارجر کو تولیے یا ربڑ سے پونچھیں۔‬
‫ •کیمیائی مواد یا ڈیٹرجنٹ کا استعمال نہ کریں۔‬
‫اسکرین میں دراڑ پڑنے یا ٹوٹنے کی صورت میں آلہ استعمال نہ کریں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ یا ایکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھوں یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔‬
‫مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال نہ کریں‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے گریز‬
‫کريں‬
‫بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں‬
‫آپ کا آلہ کھلونہ نہیں ہے۔ بچوں کو اس سے کھیلنے نہ دیں کیونکہ وہ خود اپنے آپ کو اور‬
‫دوسروں کو زخمی کرسکتے ہیں‪ ،‬یا آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔‬
‫موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں‬
‫ •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا گیا ہے۔‬
‫ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں رکھنے‬
‫سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر مناسب انداز میں تنصیب شدہ‬
‫وائر لیس آالت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت دیں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دینے سے آپ کے آلے کو نقصان‬
‫پہنچنے کے عالوہ وارنٹی بھی ختم ہو جائے گی۔‬
‫‪22‬‬
‫سم کارڈ کو احتیاط سے پکڑیں‬
‫ •میموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائیں کیونکہ یہ ڈیٹا‬
‫ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور‪/‬یا کارڈ یا آلے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫ •کارڈوں کو سخت جھٹکوں‪ ،‬ساکن بجلی‪ ،‬اور دیگر آالت کے برقی شور سے بچائیں۔‬
‫ •سنہری رنگ کے رابطوں یا ٹرمینل کو انگلیوں یا دھاتی آبجیکٹ سے مت چھوئیں۔ گندا‬
‫ہونے کی صورت میں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔‬
‫اپنے ذاتی و اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھیں‬
‫ •اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل‪ ،‬اہم ٹیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔‬
‫ •اپنے آلے کو بھینکنے سے قبل‪ ،‬اپنے تمام ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں اور پھر اپنی ذاتی‬
‫معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے لیے اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کریں۔‬
‫کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد تقسیم نہ کریں‬
‫مشمول کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ اپنے ریکارڈ کردہ‬
‫مواد کو تقسیم نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانین کی خالف ورزی ہوسکتی ہے۔‬
‫صارف کے ذریعہ کاپی رائٹ کے ذریعہ محفوظ مواد کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے‬
‫ہونے والے کسی بھی قانونی مسائل کے لیے مینوفیچرر ذمہ دار نہیں ہے۔‬
‫اختصاصی جذب شرح (‪ )SAR‬تصدیقی معلومات‪‎‬‬
‫آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ انسانی‬
‫ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین (‪ )EU‬کے معیارات کے مطابق ہے۔ یہ‬
‫معیارات ‪ 2.0 W/kg‬سے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا ‪SAR‬‬
‫بھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام کرتے ہيں۔‬
‫ٹیسٹ کرنے کے دوران‪ ،‬اس گائڈ میں بیان کے مطابق جسم پر پہنے کے دوران‪ ،‬اس آلے‬
‫کے لیے زیادہ سے زیادہ ‪ SAR‬ریکارڈ شدہ ‪W/kg 1.15‬۔ عام استعمال میں اصل ‪SAR‬‬
‫کے اس سے بہت کم ہونے کا امکان ہے کیونکہ فون صرف نزدیکی مرکزی سٹیشن تک‬
‫سگنل جاری کرنے کے لئے ضروری ‪ RF‬انرجی خارج کرنے کے لئے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔‬
‫جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا آلہ ‪ RF‬توانائی کے ساتھ آپ کے‬
‫سامنے کو کم کردیتا ہے۔‬
‫‪ SAR‬اور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لئے سام سنگ کی‬
‫ویب سائٹ مالحظہ کریں۔‬
‫ب اس کی مصنوعات اٹھائے ہوئے یا اسے استعمال کرتے ہوئے جسم پر پہنا‬
‫کو برقرار رکھنے کا جسم کی طرف سے ایم ایم ‪ 5‬کے فاصلے آریف نمائش‬
‫کے مطابق یقینی بنانے کے لئے ضروریات۔‬
‫‪23‬‬
‫اس مصنوعہ کو صحیح طور پر ضائع کرنے کا طریقہ‬
‫(برقی زیاں & الیکٹرانک آالت)‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ اکٹھا کرنے کے نظام رکھنے والے دیگر یوروپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫مصنوعے‪ ،‬اسیسریاں یا اس کے لٹریچر پر دکھایا گیا یہ نشان اس بات کی‬
‫نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے الیکڑانک لوازمات (جیسے‬
‫کہ چارجر‪ ،‬ہیڈسیٹ‪ USB ،‬کیبل) اسے گھر کی دوسری اشیاء کے ساتھ مدت‬
‫استعمال ختم ہونے پر ضائع نہیں کیا جانا چاہیئے۔‬
‫غیر کنٹرول شدہ زیاں ٹھکانے لگانے سے ماحول یا انسانی صحت کو پہنچنے‬
‫والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو دیگر زیاں کی اقسام سے الگ کرلیں اور ذمہ داری‬
‫سے ریسائیکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوبارہ پائیدار استعمال کو فروغ دیا جاسکے۔‬
‫گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائیکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے‪ ،‬اس‬
‫مصنوعہ کے خوردہ فروشوں‪ ،‬جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خرید تھا‪ ،‬یا اپنے مقامی‬
‫حکومتی دفتر سے رابطہ کریں۔‬
‫کاروباری صارفین اپنے مہیا کاروں سے رابطہ کریں اور خریداری معاہدہ میں درج شرائط و‬
‫ضوابط کی پڑتال کریں۔ اس مصنوعے اور اس کے الیکٹرانک لوازمات کو دیگر تجارتی زیاں‬
‫کے ساتھ نہیں مالنا چاہیئے۔‬
‫اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی‬
‫(یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی‬
‫ممالک میں قابل اطالق)‬
‫بیٹری‪ ،‬ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس‬
‫مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے‬
‫ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔‬
‫جہاں نشان لگایا گیا ہو‪ ،‬وہاں کیمیائی عالمات ‪ Hg. Cd‬یا ‪ Pb‬اس بات کو‬
‫ظاہر کرتے ہيں کہ اس بیٹری میں ‪ EC‬کے ڈائریکٹیو ‪ 2006/66‬کے حوالے کی سطحوں‬
‫سے زیادہ سیماب‪ ،‬کیڈمیم یا سیسہ شامل ہیں‪ -‬اگر بیٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی گئی‬
‫تو یہ مواد انسانی صحت یا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوبارہ استعمال کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے‬
‫لئے‪ ،‬برائے مہربانی بیٹریوں کو دوسرے قسم کے فضلے سے الگ کردیں اور انہيں اپنی‬
‫مقامی‪ ،‬مفت بیٹری کی واپسی کے نظام کے ذریعے دوبارہ استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫اس مصنوعے میں شامل ری چارج ہونے والی بیٹری صارف کے ذریعہ بدل بذیر‬
‫نہیں ہے۔ اس کی تبدیلی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے‪ ،‬اپنے خدمت فراہم‬
‫کنندہ سے رابطہ کریں۔‬
‫‪24‬‬
‫دستبرداری‬
‫کچھ اجزا اور خدمات جن تک اس آلے کے ذریعے رسائی کی جاسکتی ہے‪ ،‬تیسرے فریقین‬
‫کی ملکیت ہيں اور کاپی رائٹ‪ ،‬پیٹنٹ‪ ،‬ٹریڈمارک اور‪/‬یا دوسرے عاقالنہ ملکیت کے قوانین‬
‫کے تحت محفوظ کئے گئے ہيں۔ ایسے اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی غیرتجارتی‬
‫استعمال کے لئے فراہم کئے گئے ہيں۔ آپ ان اجزا یا خدمات کو کسی ایسے طریقے سے‬
‫استعمال نہیں کرسکتے ہيں جس کی اجازت اجزا کے مالک یا خدمت فراہم کنندہ نے نہ دی ہو۔‬
‫مندرجہ باال کو محدود کئے بغیر‪ ،‬عالوہ اس کے کہ قابل اطالق اجزا کے مالک یا خدمت فراہم‬
‫کنندہ نے واضح طور پر اس کی اجازت دی ہو‪ ،‬آپ اس آلے کے ذریعے ظاہر کردہ اجزا یا‬
‫خدمت کو تبدیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬نقل نہیں کرسکتے ہيں‪ ،‬دوبارہ شائع نہيں کرسکتے ہيں‪،‬‬
‫اپ لوڈ نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬ترسیل نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬ترجمہ نہیں‬
‫کرسکتے ہيں‪ ،‬فروخت نہيں کرسکتے ہيں‪ ،‬اس پر مبنی دوسرے اجزا نہيں بناسکتے ہيں‪ ،‬فا‏ئدہ‬
‫نہيں اٹھا سکتے ہيں‪ ،‬اور نہ ہی کسی طریقے یا ذریعے سے تقسیم کرسکتے ہیں۔‬
‫تیسرے فریق کے اجزا اور خدمات جیسے ہيں کی بنیاد پر فراہم کئے گئے ہيں سام سنگ کسی‬
‫بھی مقصد کے لئے اس طرح سے فراہم کردہ اجزا یا خدمات کی ضمانت نہيں دیتا‪ ،‬چاہے‬
‫وہ واضح کردہ ہوں یا اخذ کردہ۔ سام سنگ واضح طور پر کسی بھی اخذ کردہ ضمانتوں کو‬
‫دستبردار کرتا ہے‪ ،‬جس میں قابل فروخت ہونے یا کسی بھی خاص مقصد کے لئے موزونیت‬
‫شامل ہے‪ ،‬لیکن یہ ان تک محدود نہیں۔ سام سنگ اس آلے کے ذریعے فراہم کردہ اجزا یا‬
‫خدمت کی درستگی‪ ،‬جائز ہونے‪ ،‬بروقت ہونے کی‪ ،‬قانونیت یا مکمل ہونے کی ضمانت نہيں‬
‫دیتا ہے‪ ،‬اور کسی بھی صورت حال میں‪ ،‬جس میں بے دھیانی شامل ہے‪ ،‬سام سنگ آپ کے‬
‫یا کسی تیسرے قریق کے کسی بھی اجزا یا خدمت کے نتیجے میں یا اس میں شامل کسی بھی‬
‫معلومات کے نتیجے میں یا اس سلسلے میں کسی بھی بالواسطہ‪ ،‬بالواسطہ‪ ،‬ضمنی‪ ،‬خاص یا‬
‫نتیجتا ہونے والے نقصانات کا‪ ،‬معاہدے کے طور پر یا ہرجانے کے طور پر‪ ،‬ذمہ دار نہيں‬
‫ہوگا‪ ،‬حتی کہ اسے ان نقصانات کے امکان کی اطالع دے دی گئی ہو۔"‬
‫تیسرے فریق کی خدمات کسی بھی وقت منقطع یا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور سام سنگ کسی‬
‫بھی اجزا یا خدمت کے کسی بھی مدت کے لئے دستیابی کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی‬
‫نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں دیتا ہے۔ تیسرے فریقین نیٹورک اور ترسیل کی سہولیات‬
‫کے ذریعے اجزا اور خدمات کی ترسیل کرتے ہيں جس پر سام سنگ کا کوئی کنٹرول نہيں۔‬
‫اس دستبرداری کی عمومیت کو محدود کئے بغیر سام سنگ اس آلے کے ذریعے دستیاب‬
‫ہونے والے کسی بھی اجزا یا خدمت میں مداخلت یا معطلی کے لئے کسی بھی قسم کی ذمہ‬
‫داری قبول نہيں کرتا ہے۔‬
‫سام سنگ اجزا اور خدمات سے تعلق رکھنے والے خریدار کی خدمت کے لئے ذمہ دار نہيں‬
‫ہے۔ اجزا یا خدمات سے تعلق رکھنے والی خدمت کے متعلق سوال یا درخواست کو براہ‬
‫راست متعلقہ اجزا اور خدمت فراہم کنندگان سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔‬
‫‪25‬‬
‫آپ کے آلے کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کی بنیاد پر اس گائیڈ میں‬
‫درج کچھ مشموالت میں فرق ہوسکتا ہے۔‬
‫کییز نصب کرنے کے لیے ﴿ پی سی سنک﴾‬
‫‪1.1‬سام سنگ ویب سائٹ سے کییز کا تازہ ترین نسخہ ڈاؤن لوڈ‬
‫کریں (‪ )www.samsung.com/kies‬اور اپنی پی سی‬
‫پر نصب کریں۔‬
‫‪ USB2.2‬کیبل استعمال کرکے‪ ،‬اپنے آلے کو اپنی ‪ PC‬سے‬
‫جوڑیں۔ سام سنگ کییز خودبخود شروع جائیگی۔‬
‫مزید معلومات کے لئے کییز کی مدد سے رجوع کریں۔‬
‫‪Printed in Korea‬‬
‫‪GH68-34926P‬‬
‫‪Urdu. 08/2011. Rev. 1.0‬‬
‫‪www.samsung.com‬‬

advertisement

Was this manual useful for you? Yes No
Thank you for your participation!

* Your assessment is very important for improving the workof artificial intelligence, which forms the content of this project

Related manuals

Download PDF

advertisement